السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَ بَرَكَاتُهُُ
جن لوگوں کی زبانیں ہمیشہ دوسروں کیلئے دعا میں متحرک رہتی ہوں،پروردگار کبھی بھی انکی جھولی خالی نہیں رکھتا،پروردگار آپکو ہر اس چیز سے نوازےجس میں خیروبرکت،عزت،راحت اور سکون ہو۔آمین ثم آمین
صبح بخیر 😇🌹💐
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ،كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ،كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد
💐السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ💐
💐🌞صُــبحَ بَـخیَــر زِنــدَگـِـی
💐وَمَا لَكُم مِّن دُونِ اللَّـهِ مِن وَلِيٍّ وَلَا نَصِيرٍ💐
💐اور🍃الله🍃کے سوا نہ کوئی تمہارا سچا دوست ہے اور نہ ہی کوئی مددگار💐
🍃(سورة البَقَرَة : ۱۰۷)🍃
💞بیشک💞
💕جمعة_مباركة 💕
جنہوں نے بنت پیغمبر سے چھین لی چادر
یہ میرے گرد انہی کے مرید رہتے ہیں
بتا رہا ہے ہمیں زینب کا قتل"محسن"
ہمارے شہر میں اب بھی یزید رہتے ہیں
#RememberingZainab
السَـلاَمُ عَلَيـكُم
یا الله ہر مسلمان کی دلی مرادیں، تمنائیں، نیک خواهشیں پوری فرما۔
یا الله ہر مسلمان کو عزت، صحت، رزق
اور اپنی رحمت سے نواز دے۔
یا الله ہر مسلمان کو دکھ، درد، تکلیف اور
پریشانی, اسلام دشمنوں اور فتنہ دجال سے محفوظ فرما (آمین)🙏
💞صبح بخیر زندگی💕
لوگوں کو دعا کے لئے کہنے سے
زیادہ بہتر ہے.....
ایسے عمل کرو کہ لوگوں کے دل سے
آپ کے لئے دعا نکلے!
(حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ)
السلامُ علیکم
صبح بخیر ❤️
پیار میں انسان مظبوط اتنا
ہوجاتا ہے کے دنیا سے لڑجاتا
ہے اور کمزور اتنا ہوجاتا ہے کے
ایک شخص کے بغیر نہیں رہ
سکتا..
السلام علیکم
پیاری ٹهنڈی صبح کا آغاز اس دعا کیساته کہ
جن لمحوں میں آپ مسکراتے ہیں وہ لمحے کبهی ختم نہ ہوں.آپ کا دامن خوشیوں سے ہمیشی بهرا رہے. آمین💖❤
السلام علیکم!
محبتیں اور آسانیاں بانٹتے رہا کریں- کیونکہ جس کنویں سے لوگ پانی بھرنا چھوڑ دیں وہ سوکھ جاتا ہے- الله آپ کو ھمیشہ خوش رکھے-
آمین

