SAJJAD AWAN (@awan__26) header
SAJJAD AWAN (@awan__26) profile picture

پاکستان ھمیشہ زندہ باد ❤

Chakwal, Pakistan
Joined November 2019
Photo by SAJJAD AWAN (@awan__26)Photo by SAJJAD AWAN (@awan__26)Photo by SAJJAD AWAN (@awan__26)Photo by SAJJAD AWAN (@awan__26)Photo by SAJJAD AWAN (@awan__26)Photo by SAJJAD AWAN (@awan__26)Photo by SAJJAD AWAN (@awan__26)Photo by SAJJAD AWAN (@awan__26)Photo by SAJJAD AWAN (@awan__26)Photo by SAJJAD AWAN (@awan__26)
یَا رَسُولَ اللہ اُنْظُر حَالَنَا یَاحَبِیْبَ اللہِ اِسْمَعْ قَالَنَا
14
26
1
237
940
SAJJAD AWAN retweeted
Shadab Khan and Haris Rauf stood tall in Lahore to take Pakistan through to a famous win against England 👏 Read more 👉 icc-cricket.com/news/shadab-…
23
220
3
3,361
85,621
کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے۔ بریکنگ کی دوڑ میں جب کنفرم خبر باؤنس ہو جائے۔👇👇
54
442
45
2,265
157,155
SAJJAD AWAN retweeted
View of the winning shot 🎥 PCB Chairman Mohsin Naqvi appreciates Pakistan's dramatic one-wicket win over England 👏 #PAKvENG | #CricketKaJashan | #PinkDay
36
221
15
2,895
169,837
SAJJAD AWAN retweeted
Alhamdulilah. I dedicate this win to the 2 most wonderful women in my life: my mother & my wife. Special mention for @HarisRauf14, we win only as a team and he showed that today in the partnership. Thank you to my entire team. #PakistanZindabad
547
1,173
86
15,957
176,923
SAJJAD AWAN retweeted
Well played, Team Pakistan! Shabash 👏🏻 Heartiest congratulations to our boys on a superb win against England in Lahore. Every run, every wicket and every catch showed the grit, discipline and fighting spirit that define Pakistan. The last wicket partnership between Shadab and Haris turned the game around. Shadab's century was spectacular. Well done boys! The roar of the Lahore crowd tonight was the voice of the whole nation. You have filled millions of hearts with pride and joy. I also commend Chairman PCB Mohsin Naqvi and his entire team for their tireless efforts to strengthen Pakistan cricket and to make our home ground a proud host of world-class international cricket.
721
677
143
6,220
873,856
SAJJAD AWAN retweeted
A monumental hundred under pressure from Shadab Khan sends Pakistan into the ODI tri-series final 🤯 📝: icc-cricket.com/matches/2741…
81
522
16
7,342
144,539
پاکستان زندہ باد 🫡👏👏👏👏👏👏👏
58
287
8
3,255
46,916
الحمدللہ مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ جس وقت ہم نے حکومت سنبھالی اس وقت دل کے امراض میں مبتلا 15,000 معصوم بچے سرجری کے لیے انتظار کی طویل فہرست میں تھے لیکن آج "چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام" کے تحت 16,173 بچوں کے مفت اور کامیاب آپریشنز مکمل ہو چکے ہیں اور وہ ویٹنگ لسٹ اب مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔ ان معصوم دلوں کی ہر نئی دھڑکن اور والدین کی دعائیں ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں۔ ہر بچے کی مسکراہٹ اور محفوظ زندگی کے لیے ہماری یہ جدوجہد اسی طرح جاری رہے گی۔ انشاءاللہ!
A waiting list of 15,000 children awaiting life-saving heart surgeries has been brought down to ZERO! When I assumed office in 2024, thousands of families were waiting for hope, while many children had already lost their lives to disease and apathy. Our resolve is clear: no child should lose the chance to live simply because their family cannot afford treatment.
680
2,113
159
5,782
679,759
My Boss Lady🫀🫶🏻🐅🇵🇰 @MaryamNSharif
9
21
3
221
1,793
یہ درگاہوں کے گدی نشین اور پیر اپنوں سے بھی رنگ بازی کرتے ھیں ۔ یہ مزار وں کی گدیاں نہیں فرنچائز ھیں۔ چند سال پہلے گدی کے نذرانوں اور پہ عین مزار کے اندر آپس میں جھگڑ رہے تھے۔ سوشل میڈیا پہ سارا جھگڑا چڑھا ھوا تھا۔ انکا شجرہ اس کتاب میں چیک کریں گدی کے ساتھ انکا کیا رشتہ ھے یا گدی نشینوں کے مزراروں دفن بزرگوں اور اولیاء اللہ کے ساتھ انکا کوئ تعلق ھے یا نہیں ۔ 1857 کی جنگ آزادی میں انہوں آزادی کے متوالوں کا ملتان میں قتل عام کیا اور جاگیریں حاصل کیں.
127
806
39
2,790
110,637
خیبر پختونخواہ کی غیور عوام کو یوم نجات مبارک
2
4
7
127
جیسے ہی گورنر راج کی خبر آئی تو مسلم لیگ چکوال سیکریٹریٹ میں عوام جوک در جوک اظہار یکجہتی کیلئیے پہنچی۔ آج کا دن یوم نجات کا دن ہے۔ جب بھی ملک میں مثبت تبدیلی آنا شروع ہوتی ہے تو انتشاری ٹولہ ایسی حرکتیں کرنا شروع ہو جاتا ہے۔ اس دفہ بھی فضول کے لانگ مارچ کی آڑ میں پورے ملک کو ہائی جیک کرنے کی کوشش کی گئی۔ لیکن ریاست کا واضح موقف ہے کہ یہ ملک اب اس چیز کا متحمل نہیں ہو سکتا۔۔
2
8
15
427
SAJJAD AWAN retweeted
اس شخص کی ہی لاج رکھ لیتے جس نے 13 سال پہلے KPK تمہارے حوالے لیا تھا کہ تم سب سنوارو گے ترقی کرتا KPK بناؤ گے لیکن افسوس تم سب فتنا فساد کی مثال بنے اور آج KPK سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے میرے قائد نواز شریف آپ کو سرخ سلام
5
24
84
1,241
SAJJAD AWAN retweeted
عمران خان نیازی کی بڑی بھول ہے 🫠😎
12
195
2
801
24,322
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں کو تیرہ برس صرف دھرنے،انتشار، گالم گلوچ اور سستے ٹرینڈز ملے۔ آج اگر خیبر پختونخوا گورنر راج اور ایمرجنسی کی باتیں سن رہا ہے تو یہ عوام کا نہیں،تیرہ سالہ نااہلی کا قصور ہے خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں سے سوال ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا ایک ہی ملک میں ہیں،ایک ہی آئین اور ایک ہی قومی خزانے کے حصہ دار ہیں،پھر ایک صوبے میں ترقی کا سفر اور دوسرے میں تنزلی اور بدامنی کیوں؟ فرق وسائل کا نہیں، نیت اور اہلیت کا ہے۔ اگر پنجاب ستھرا ہو سکتا ہے تو خیبر پختونخوا کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں صفائی نہیں، صرف سیاست ہوئی۔ اگر پنجاب کے ہونہار بچوں کو اسکالرشپ مل سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کے بچوں کو کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں ترجیح بچے نہیں، دھرنے تھے۔ اگر پنجاب کی مائیں بے فکر ہیں تو خیبر پختونخوا کی مائیں خوف میں کیوں؟ کیونکہ وہاں توجہ عوام کی حفاظت پر نہیں، اسلام آباد پر چڑھائی پر رہی۔ اگر پنجاب میں گرین الیکٹرو بسیں چل سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا میں کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں منصوبے زمین پر نہیں، صرف سوشل میڈیا پر چلے۔ اگر پنجاب کے گاؤں تک پختہ سڑکیں پہنچ سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا کی سڑکیں ادھوری کیوں؟ کیونکہ وہاں وعدے ہوئے، کام نہیں۔ اگر پنجاب میں مفت دوا، فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویلز دہلیز پر ہیں تو خیبر پختونخوا کا مریض بے بس کیوں؟ کیونکہ وہاں عوام کی صحت سے زیادہ اقتدار عزیز رہا۔ "کیوں" کا جواب ایک ہی ہے: تیرہ سالہ انتشار اور نااہلی! پنجاب نے ثابت کر دیا کہ حکومتیں بڑھکوں سے نہیں، کام، کام اور کام سے چلتی ہیں۔خیبر پختونخوا کو اب انتشار نہیں، خدمت چاہیے۔
5,545
2,587
698
7,432
1,775,981
SAJJAD AWAN retweeted
کہاتھا حافظ سے پنگا ناٹ چنگا !!!!!!! ہن بھگتو!!!!!
29
52
111
1,092
SAJJAD AWAN retweeted
سسٹم تو اسی دن کلپس ہو گیا تھا جس دن عمران خان کو مسلط کرنے کے لئے قائد محمد نوازشریف کو بیٹی سمیت 2018 کے الیکشن سے باہر رکھنے کے لیے صرف اپنے بیٹے سے تنخواہ نا لینے پر گرفتار کر لیا گیا تھا۔
65
450
14
1,640
51,677
SAJJAD AWAN retweeted
🤭😝😭
88
478
36
1,448
62,588
SAJJAD AWAN retweeted
ورلڈ ریکارڈ قائم دنیا کا پہلا لانگ مارچ جو کسی اور کی حکومت ختم کرنے نکلا اور اپنی حکومت گنوا بیٹھا ختم شد
44
256
7
1,402
16,807