Atta u llah (@atta52493) header
Atta u llah (@atta52493) profile picture

X Information sectri PTI Quett Division X Provincial Media Cordineter DTD Campaign

Quetta, Pakistan
Joined October 2023
Photo by Atta u llah (@atta52493)Photo by Atta u llah (@atta52493)Photo by Atta u llah (@atta52493)Photo by Atta u llah (@atta52493)Photo by Atta u llah (@atta52493)Photo by Atta u llah (@atta52493)Photo by Atta u llah (@atta52493)Photo by Atta u llah (@atta52493)Photo by Atta u llah (@atta52493)Photo by Atta u llah (@atta52493)
Atta u llah retweeted
ایک ایسی فورس تشکیل دے دیں جس کے ہاتھ میں صرف بندوق ہو۔ جو غریب بھوک سے نہ مرے، اسے گولی مار کر مار دیا جائے۔ غریب شہری کی مریم نواز کو تجویز:
3
236
643
5,117
Atta u llah retweeted
اسکا نام د سے ہے کہ ط سے، مجھے آپ بتائیں یہ کونسے ملک کی فوج کو بول رہا ہے، پھر یہ بتائیں
8
212
7
495
7,115
Atta u llah retweeted
مریم نواز کے پنجاب میں پولیس کو کھلی چھوٹ؟ کوٹ رادھا کشن میں دکاندار پر پولیس اہلکاروں کا تشدد! کاروبار ختم، روزگار ختم، اب شہریوں کی عزت بھی محفوظ نہیں۔ کیا یہی ہے مریم نواز کا گڈ گورننس ماڈل؟
66
1,661
41
3,197
109,849
Atta u llah retweeted
حفیظ اللہ نیازی نے اہم نکتہ اٹھا دیا 🔥 میرے چچا اکرام اللہ نیازی، ان کی بیگم شوکت خانم اور ان کے سبھی بچوں عمران خان سمیت کسی کو شوگر، بلڈ پریشر، یا کولیسٹرول جیسا کوئی مسئلہ نہیں۔ ان سب کو جیل میں ایسا کیا کھلایا جارہا ہے جو دل کے مسائل اور بلڈ پریشر بڑھ رہا ہے؟
10
2,398
7
6,296
57,973
Atta u llah retweeted
الٹا لٹا کے تیزاب سے غسل!! اسمبلی میں بیٹھے کرپٹ ٹولے کی کیا ہی شاندار حوصلہ افزائی ہو گئی! #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
34
1,708
17
4,614
61,957
Atta u llah retweeted
خاموشی گناہ ہے 🚨 نورین خان اس وقت ICU میں ہے اور فیملی کو بھی ملنے کی اجازت نہیں لیکن بدقسمتی پارٹی اور بکاؤ میڈیا سمیت سب خاموش ہیں۔ نورین خان کی فوری رہائی کے لئے سب آواز اٹھائیں
35
1,300
12
2,889
16,887
Atta u llah retweeted
یہ ویڈیو اے ائی ہے یا حقیقت پرومبنی؟؟ اگر حقیقت پر مبنی ہے تو خدا کی قسم اس عورت کو سائکیٹرس کی سخت ضرورت ہے
13
89
7
367
9,606
Atta u llah retweeted
جوخودساختہ صحافی مختلف سیاسی، جمہوری اور انسانی حقوق کے ایکٹیوسٹس کو جائز آئینی حقوق کی ڈیمانڈ کرنے پر "ریاست مخالفت" یا باغی ہونےکےفتوےدیتےانکوچاہیےاپنےبڑوں سےاس نئی ریاست کی کوئی ممکنہ، مجوزہ، نافزالعمل تعریف ہی لے آئیں۔ تاکہ لوگ اس گناہ کوسمجھ کرپھر تائب گناہ ہوجائیں۔
53
188
3,252
پنجاب حکومت کا بنایا سی سی ڈی نامی دیتھ اسکواڈ سال 2026 کے پہلے چھ ماہ میں 1 ہزار بندہ قتل کر چکا ہے ۔ اور دو سالوں کے اندر ٹوٹل 2 ہزار بندے قتل کئے جا چکے ہیں ۔ چئیرمین ہیومن رائٹس کمشن آف پاکستان اسد اقبال Very serious charge sheet.. this will end really bad….
46
352
13
1,287
50,853
کورونا کے دوران عمران خان کی جانب سے ہنگامی بنیادوں پر تعمیر کیے گئے ہسپتال کو عمران خان کی حکومت ختم ہوتے ہی بند کر دیا گیا، اور اب اسی ہسپتال کو دوبارہ کھولنے کا کریڈٹ لینے کے لیے آج اخبارات میں کروڑوں روپے کے اشتہارات دے کر اس کی دوبارہ بحالی کی خبر شائع کروانے والے 90ء کی دہائی کے سیاسی گند، جو ابھی تک اپنی بوسیدہ اور جھوٹی سیاست سے باہر نہیں نکل سکے، Gen Z کو متاثر کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ ان بے شرموں سے کوئی پوچھے کہ آخر یہ ہسپتال بند کیوں کیا تھا اور دوسری بات کہ یہ اخبارات پڑھتا ہی کون ہے اب؟!
7
1,006
15
1,752
27,568
Atta u llah retweeted
مریم نواز نے ایسی نوکریاں دیں کہ گھر میں بھی عزت نہیں رہی۔ اس سے بہتر ہے کہ کسی دربار پر جا کر سو جائیں۔ شاباش تیرا پروجیکٹ پر
154
503
96
1,508
132,024
Atta u llah retweeted
جب خان کی حکومت تھی تو مزاحمت(پروپگنڈا)اپنےمعراج پرتھا۔ ساتھ فورم، عورت مارچ، پی ٹی ایم، لبیک سوشل میڈیا، میڈیائی علمبردار، سوشلسٹ سرخے، لال لال۔۔۔انگنت روپ اور نشانہ صرف عمران خان۔۔۔ بعد میں پتہ چلا پی ڈی ایم کی طرح یہ سب بھی چابی والےکھلونے تھےاورحقائق پرنہیں اشاروں پرچلتےتھے۔
16
443
5
1,223
15,957
Atta u llah retweeted
ہم تو بہنیں ہیں ہم کبھی بھی اپنے بھائی پر Compromised نہیں کریں گے۔ ہم اپنے بھائی کے لئے آخری حد تک جائیں گے اور پھر آج ان بہنوں نے ثابت کرکے دکھایا 💔 #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
13
653
7
1,039
7,330
حکومتی وزیر مولانا کے خلاف صرف زبانی جمع خرچ ہی کرسکتے ہیں۔ عملی طور پر ان میں اتنی ہمت بھی نہیں کہ تجاوزات کے خلاف آپریشن میں پشاور کے مفتی محمود مرکزی کی بیرونی دیوار کو بھی ہاتھ لگا سکیں۔
7
254
3
1,526
9,701
Atta u llah retweeted
خواجہ آصف کے own goals جس نے سیاست کو ، اللہ اور رسول کے نام کو کمائی کا ذریعہ بنایا اسے نواز شہباز زرداری مریم بلاول سب نے پی ڈی ایم میں لیڈر بنایا ۔ اب بھی بھاگ بھاگ کے اسی کے گھر جاتے ہیں۔ جس نے پی ڈی ایم ون میں وارداتیں ڈالیں اس کے خلاف آپ نے کچھ نہیں کیا۔ جو ہمیشہ کشمیر کمیٹی میں ناکام رہا اسے نواز شریف نے بھی کشمیر کمیٹی کی سربراہی دے دی۔ یہ تقریر مولانا کے خلاف تھی یا اپنے خلاف ؟
1
104
2
500
10,726
Atta u llah retweeted
حامد میر صاحب نے باقاعدہ جس طرح پی ڈی ایم کے جلسوں میں شرکت کرکے، اور انہوں نےاور سلیم صافی نے جس شدمد سے، بلکہ نواز اور زرداری سےبڑھ کر جس طرح عمران خان حکومت کے خلاف کیمپئین کی؛ میرے خیال میں اس کیمپئین نے ریجیم چینج کی سازش میں اہم کرداراداکیا۔ ریجیم چینج کےبعد پاکستان جس طرح بربادی کی کھائیوں میں گرا، اس مناسبت سےقوم کو حامد میر اور سلیم صافی کا کرداربالکل فراموش نہیں کرنا چاہیے۔
58
772
15
2,423
67,546
Atta u llah retweeted
لوگ انکو "رانی آپا" کہتے ہیں۔ چہرے پر مدرانہ معصومیت کھوٹ کھوٹ کر بھری ہے۔ بھائی اور بیٹا تین سال سے پابند سلاسل ہیں۔ اڈیالہ جاتے واٹر کینن، شیلنگ ہوتی تو آنکھوں میں ہلکے سے موتی چمکتے لیکن منہ سے گلہ نا کرتی۔ مہینے سے زائد سے بےگناہ جیل میں ہیں اور اب دل میں تکلیف کیوجہ سے ہسپتال لےگئے ہیں۔ اللہ ظالموں کو برباد کر!
21
668
6
1,778
10,786
مریم نواز کے محفوظ پنجاب کی پچھلے چند دنوں کے چند واقعات کی ایک جھلک ملاحظہ فرمائیں ، یہ وہ واقعات ہیں جو رپورٹ ہوئے ہیں اور میڈیا میں ہائی لائٹ بھی : بہاولنگر: پیرا فورس اہلکار کی لڑکی سے زیادتی کوٹ ادو: تین سالہ معصوم بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی شیخوپورہ: 5 سالہ بچہ اغواء زیادتی کے بعد قتل سرگودھا: سرکاری سکول کا جنسی سکینڈل لاہور: 14 سالہ بچی سے زیادتی لاہور: سی سی ڈی اہلکار کی مبینہ زیادتی بہاولپور: 12 سالہ بچی سے 45 سالہ شخص کی زیادتی راجن پور: امام مسجد کی خاتون سے مسجد کے اندر زیادتی لاہور میں رواں سال کے دوران زیادتی کی وارداتوں میں 20 فیصد
20
272
9
881
18,966
رائے ثاقب کھرل صاحب نے پنجاب حکومت اور مریم نواز کے selective justice کا پوسٹمارٹم کردیا۔ یہ گفتگو لازمی سنیں۔ @iRaiSaqib
5
261
2
813
15,342
Atta u llah retweeted
سوات کا یہ پٹواری گورنر راج لگنے پر مٹھائیاں تقسیم کرکے ناچ رہا تھا لیکن صرف دو ہفتے بعد رو رہا ہے کہ ہمارے چھوٹے بچے ہیں ہم پر رحم کرو، ہماری روزی روٹی بند نہ کرو۔ یہ ویڈیو ہر طرف پھیلا دیں 🔥
147
3,125
40
6,700
98,525