Dr.Atiq (@atiqkhan48) header
Dr.Atiq (@atiqkhan48) profile picture

I am a doctor – my motto is to provide a healthy life for you. 🩻🚑🏪📒📚🇧🇫 Follow me for follow back

islamabad,Pakistan🇵🇰
Joined December 2023
Photo by Dr.Atiq (@atiqkhan48)Photo by Dr.Atiq (@atiqkhan48)Photo by Dr.Atiq (@atiqkhan48)Photo by Dr.Atiq (@atiqkhan48)Photo by Dr.Atiq (@atiqkhan48)Photo by Dr.Atiq (@atiqkhan48)Photo by Dr.Atiq (@atiqkhan48)Photo by Dr.Atiq (@atiqkhan48)Photo by Dr.Atiq (@atiqkhan48)Photo by Dr.Atiq (@atiqkhan48)
آپ کو مذاکرات کی اجازت دی کس نے ہے ؟ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس مسترد #realeaseimrankhan #istandwithimrankhan #khantheleaderofmuslims
1
2
17
انتہائی اہم 🚨🚨 انتہائی افسوس کی بات ہے کہ کے پی میں اب ہماری گورنمنٹ نہیں رہی ان لوگوں نے اس مقام پہ دھرنا لگانا تھا پولیس اور کرینوں کے ساتھ پہنچ گئے ہیں اتنا ڈرتے ہیں یہ نہتے ورکروں سے بھی اواز اٹھائیں
ہجرت بھائی بتا رہے ہیں کہ یہ صوابی کا وہ مقام ہے جہاں پہ دھرنا دیا جائے گا تمام لوگ بہت پرچار کریں اور پورا پاکستان اب نکل ائے بہت دیر ہو گئی خان کے رہائی پاکستان کی بقا ہے @taigr1236
9
508
3
1,078
16,583
Trend alert 🚨 انصافینز یہ ٹرینڈ #رہائی_مزاحمتی_جدوجہد_سے شروع کریں ۔ اور اس کو پاکستان ٹاپ پینل پر لائیں عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کریں اور قیادت کو شرم دلائیں کہ وہ عمران خان کی رہائی کے لیے مزاحمت کا راستہ اپنائیں۔ @TM__SOW
2
20
12
192
پاکستان میں ڈار فیملی کی حرم زدگی عروج پر ہے ، پہلے ریپسٹ نواسے کو فری ہینڈ دینے کے لئے “ بلیو پاسپورٹ “ کا شوشہ چھوڑا گیا پھر معصوم وی لاگرز کو تختۂ مشق بنایا جارہا ، ملک کے غریب متوسط طبقے اپنی دال روٹی کی تلاش میں ۰۰۰۰۰۰ عدلیہ ، قانون اور انصاف صفر ۰۰۰۰ دیکھنا ہے زور کتنا بازؤے قاتل میں ہے ۔۔۔۔۔۔۔
18
382
2
703
7,536
ان میں سے کس نے عمران خان کی دی ہوئی ذمہ داری پوری کی ہے؟
223
798
53
2,435
32,166
بے شرم رجیم
11
384
1
1,196
9,683
ہزاروں سکریوز… بے شمار محنت… اور ایک شاہکار۔ جب محبت ہنر سے ملتی ہے تو ایسے فن پارے جنم لیتے ہیں۔ ❤️👏
11
437
2,372
36,612
3
41
2
100
1,576
بالکل یہی انڈین پنجاب میں پولیس نے 1995 میں کیا جو آج پاکستان میں ہو رہا ہے ان کی لسٹیں بن رہیں ہیں انشاللہ قانون کے کٹہرے میں آہیں گیں ستلج فلم کی طرح
23
1,315
7
2,802
34,959
بزدلو سن لو شوکت خانم کی بہادر اولاد کو ڈرا ہوا دیکھنا تمھارا خواب ہی رہ جاے گا
1
28
72
998
کوئی خدا دا خوف ہی کر لو ، ہر شے ڈوبی تے پئی اے ۔۔ پنچابی وچ مزیدار تجزیہ انجوائے کرو مترو🔥❤️
3
47
103
3,185
جناب افریدی صاحب اپ صرف باتیں ہی کرتے رہیں گے یا کوئی عملی اقدامات بھی کریں گے؟ #رہائی_مزاحمتی_جدوجہد_سے @TM__SOW
1
25
1
13
267
مطیع اللہ جان صحافی
5
69
246
1,656
ہم عمران خان کے نام پر ایم پی اے، ایم این اے بنے ہیں، عمران خان کے نام پر کھاتے ہیں میرے سمیت جس بھی ورکر میں تھوڑی سی شرم و حیا و غیرت ہوگی، تو لیڈر شپ سے عمران خان کی رہائی کے حوالے سے لائحہ عمل کا مطالبہ کریں۔
22
512
3
1,219
10,052
Dr.Atiq retweeted
اسلام علیکم One Leader One Mission, Join us For the @ImranKhanPTI ہمارے لیڈر کو اس وقت ہماری ضرورت ہے مشکل کی اس گھڑی میں چپ رہنا گناہ ہے 💞 آئیں اس جہاد میں ہمارے کارواں کا حصہ بنیں ٹیم @TeamPakPower میں شامل ہونے کے لیے #Yes لکھیں @fatimaVibess0
1
2
3
1,043
Dr.Atiq retweeted
آپ کو وہ خدائی کا دعویٰ یاد ہے ہماری مرضی کے بغیر نہ کوئی آسکتا ہے نہ کوئی جاسکتا ہے؟ سر جی یہ میرا بھائی ہے اسے قتل کیا ہے لیکن قتل کرنے کے بعد اسکے چہرے پر تیزاب کیوں پھینکا ہے۔ ہم ادھر آئے تین چیک پوسٹوں پر روکا گیا یہ دہشتگرد نہیں روک سکتے ؟ پنجاب تین کلومیٹر پر ہے لیکن وہ اتنا لمبا چکر کاٹ کر ادھر ہمیں قتل کرنے آتے؟
11
231
6
483
9,383
فارم 47 حکومت کی کرامتیں۔ عوام کو 24 گھنٹے لوٹنے میں ماہر !! 👎
39
1,244
7
3,193
33,034
شہباشریف کو ہٹ جانا چاہیے کیونکہ وہ منتخب وزیر اعظم نہیں ہیں۔۔۔!! مفتاح اسماعیل @SocialSight
1
156
582
8,753
🚨کشمیر اپنا حق لینا جانتا ہے آزاد کشمیر میں الیکشن کمشنر کے عملے اور تمام سرکاری گاڑیوں کے داخلے کو روکنے کے لئے راستے بند کر۔ دیے گئے ہیں
1
44
3
144
3,666