asmaraees retweeted
عارف علوی کا CNN کو انٹرویو
26 نومبر کو اسلام آباد میں قتل عام ہوا اور ہمارے ایک درجن کے قریب کارکنان کو شہید کر دیا گیا
#گولی_کیوں_چلائی
asmaraees retweeted
عمران خان کے لیے ایک اور بڑی آواز 🛑
ہیومن رائٹس واچ اشیاء کی ڈائریکٹر نے دو ٹوک مطالبہ کردیا, عمران خان کو رہا کیا جائے, عمران خان کو ہسپتال منتقل کیا جائے!!
عمران خان کے ساتھ سلوک, انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی ہے!!
Pakistani prisoners face poor access to health care. Ex-PM Imran Khan has appealed for urgent medical care for himself & his wife. Khan’s appeal echoes complaints from other high profile prisoners about denial of medical care as a form of punishment. hrw.org/news/2026/11/24/paki…
asmaraees retweeted
خان کو کال کوٹَھری میں بند کر دیا گیا تھا، وہ کال کوٹَھری گند سے بھری تھی اور خان کو بغیر بستر اور چادر رکھا گیا تھا۔
خان کے ساتھ انہوں نے بہت کچھ کیا لیکن وہ کچھ بھی نہیں بتاتا تھا
26 نومبر کو بشرٰی بی بی کی تقریر 💔
asmaraees retweeted
ہم سب صرف دیکھ رہے ہیں ۔ حقیقت سب کو پتہ ہے ، سچ سب کو پتہ ہے۔ نہ ہم بولتے ہیں ، ہم گونگے اور بہرے ہوگئے ہیں!جسٹس ریٹائرڈ محسن اختر کیانی۔
asmaraees retweeted
القادر بوگس کیس ختم شُد ۔۔
بیرسٹر سلمان صفدر نے القادر کیس اڑا کر رکھ دیا جب بیسہ موجود ہے زمین موجود ہے تو پھر یہ چوری کہاں سے آگئی 🔥
asmaraees retweeted
گورنر راج لگنے کے بعد ایپیکس کمیٹی کے کتنے اجلاس ہوۓ ہیں اب تک؟ کسی کو کچھ علم ہو؟
asmaraees retweeted
9 مئی ایک افسوسناک واقعہ تھا اگر عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتار نہیں کیا جاتا تو شائید 9 مئی بھی نہ ہوتا
سلمان صفدر
asmaraees retweeted
سلمان صفدر نے القادر ٹرسٹ کیس کا الف سے ی تک پوسٹ مارٹم کر دیا۔ فیصلہ تو پہلے ہی سنایا جا چکا ہے، لیکن سلمان صفدر کی یہ بات قابلِ غور ہے کہ یہ واحد کیس ہے جس میں سوال اٹھایا گیا کہ پیسہ ملک میں کیوں آیا؟ حالانکہ اس سے پہلے ایسے کیسز بنے ہوئے ہیں کہ پیسہ ملک سے باہر کیوں گیا؟
asmaraees retweeted
*_اسلام آباد ہائیکورٹ،190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں،سابق وزیراعظم عمران خان اور بشری بی بی کے وکیل سلمان صفدر اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے .!!_*
asmaraees retweeted
جس القادر یونیورسٹی کیس میں عمران خان اس وقت گرفتار ہے، اس کا خان نے گرفتاری سے پہلے ثبوتوں کے ساتھ جنازہ نکال دیا تھا
اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
asmaraees retweeted
القادر کیس اگر اتنا ہی سچا ہے تو لائیو سٹریمنگ کر کے عوام کو بھی بتائیں پھر،ڈر کس چیز کا ہے؟
asmaraees retweeted
پنڈی کی تنگ گلیوں میں ستھرا پنجاب کے ورکرز کو جمع کر کے کہا گیا اخے یہ دیکھو مقبولیت۔
دوسری طرف عمران خان جب عدالت پیشی پر جاتا تھا اس سے دس گنا لوگ خان کے ساتھ چلتے تھے۔
asmaraees retweeted
قاسم اور سلیمان کی انٹرویو کو سوشل میڈیا سے غائب نہیں ہونے دینا، اسے روز شئیر کریں 🔥
asmaraees retweeted
دعا میں بہت طاقت ہوتی ہے، سب دعا کرتے رہا کریں ہر وقت عمران خان کے لیے،
اللہ پاک عمران خان کی مشکلات آسان فرمائے اور عمران خان کو جیل سے جلد رہائی عطا فرمائے، آمین
asmaraees retweeted
عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل کیا جائے!
یہ سپریم کورٹ آف پاکستان کا حکم ہے!
عمران خان کی ملاقاتیں بحال کی جائے,
یہ بھی سپریم کورٹ ہائیکورٹ دونوں کا حکم ہے!
عمران خان کو رہا کیا جائے,
یہ اقوام متحدہ کا مطالبہ ہے!!














