بس اب gasket لیک ایسے ہی ہونی ہے یا پھر زیادہ استعمال سے بٹن گِھس جانا ہے
#tesla #TeslaRoadster
ایک کمرے سے اُٹھ کے کچن یا واش روم تک چل کے جانے کو اور دوسروں کی کھینچی ہوئی تصویروں کو پوسٹ کرنے کو traveling یا exploring نہیں کہتے 🤣
موبائل میں آن لائن تھوکنے کا آپشن بھی اب آجانا چاہئے
کچھ اکاوئنٹز پہ بنتا ہے 🤣
سوچیں آپ آن لائن تھوکیں ان پہ اور وہ اسکرین شاٹ لے کے پوسٹ لگائیں کے …
یہ دیکھو یہ تھوک کے بھاگ گئی 😂
ایک کا اسٹیٹس دیکھا تو میرے قہقہے نکلے
لکھا تھا :
عشق ادھورا ہے تو ادھورا ہی رہنے دو
پورا ہوا تو روزانہ سودا سلف منگوائے گی
اب تک وہ خود کر تو رہی ہے سب کچھ
بعد میں خوب مجھے ہی ڑگڑا لگوائے گی
شاہزیب زرا پوری طرح بتائیے اور کیا کیا ہورہا ہے
آپ تو جیو پہ ہی بیٹھے ہیں
اوہ ویسے خیال آیا وہ لوگ جو گھر بیٹھے صرف ایڈ دیکھ کے پیسے کما رہے ہیں انکا کیا ہوگا 🫣
اور وہ جو سارا وقت یو ٹیوب چلائے رکھتے ہیں 🫣
اور سب سے مزے کا ڈیٹا تو انکا نکلتا ہے جو چھتیس اکاوئنٹ بنائے بیٹھے ہیں 🤓
تفصیل سے بتائیے پلیز
#秋華賞 #TaleemSeTameerTak #دین_فروش_مخبر
Mehran اور aqua والے دل چھوٹا نہ کریں یہ سہولت آپکو بھی جلد دستیاب ہوگی
#Tesla #TeslaRoadster #キングオブコント
کراچی میں جتنے کھڈے ہیں اس حساب تو اسکا مسلسل اُڑان پہ انجن ہی گر جانا ہے
مہران کی تو خیر ہی ہو 🤭
#Tesla #TeslaRoadster
Asma Sultan retweeted
Replying to @Lovina_says
Women don’t leave safe, supportive, caring, stable, loving men.
Remember That.
Asma Sultan retweeted
پنجاب میں مریم راج لگ گیا۔۔۔۔😡
یہ تحریک انصاف کے گوجرہ شہر میں سابق جنرل سیکرٹری اور صحافی امجد اسلام امجد ہیں۔
یہ نامعلوم مبینہ طور پر سرکاری غنڈے ہیں جو اسے ڈنڈوں سے مار ریے ہیں۔ قصور رجیم کے ظلم کے خلاف آواز اٹھانا اور سچی خبریں دینا ہے۔ یہ 92 نیوز کے نمائندے بھی ہیں۔
آخر میں پولیس نے اس مظلوم کے خلاف ہی مقدمہ درج کر دیا۔ یہ ہے مریم راج!






