A Waheed Khan retweeted
*پشاور — 19 اکتوبر 2026*
*گورنر راج کے بعد خیبرپختونخوا حکومت اور صوبائی انتظامیہ عوامی خدمت میں مصروف عمل*
*کمشنر پشاور کا جمیل چوک انڈر پاس کا دورہ، تعمیراتی کام تیز کرنے اور مقررہ مدت میں منصوبے کو مکمل کرنے کی ہدایت*
کمشنر پشاور نے منصوبے پر جاری تعمیراتی سرگرمیوں اور کام کی رفتار کا معائنہ کیا۔
*کمشنر کی پی ڈی اے اور ٹھیکیدار کو تعمیراتی کام تیز کرنے کی ہدایت*
جمیل چوک انڈر پاس منصوبے کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے گا، *کمشنر پشاور*
*عوام کو آمدورفت میں کم سے کم مشکلات کا سامنا ہو، تعمیراتی کام مؤثر انداز میں مکمل کیا جائے،* کمشنر پشاور۔
منصوبے کی بروقت تکمیل کے لیے تعمیراتی مقام پر تین شفٹوں میں کام یقینی بنانے کا حکم۔
جمیل چوک انڈر پاس کی بروقت تکمیل اور شہریوں کو سہولت فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، *کمشنر پشاور*
A Waheed Khan retweeted
محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ، صوبےمیں پانچ لاکھ سے زائد الیکٹرک اسکوٹیز بالکل مفت فراہم کررہا
یہ اسکوٹیز اسکول کی طالبات، خواتین اساتذہ اور گھر سے باہر کام کرنے والی ملازم پیشہ و کاروباری خواتین کو میرٹ کی بنیاد پر دی جا رہی ہیں۔
اس کے علاوہ، اب سندھ میں خواتین اور بچیاں اسکوٹیز کی تیاری کے لیے تکنیکی معاونت بھی فراہم کر رہی ہیں۔
A Waheed Khan retweeted
اساں ڋاند وساخیاں والے
مارے ڳئے بے خوندے
زور وراں دے ہتھوں
ساݙیاں وستیاں شاہر اموندھے
ڈاکٹر اشو لال
A Waheed Khan retweeted
🇨🇦 Alberta has voted to stay in Canada and build a stronger, united future!
Albertans want to remain part of Canada and build a prosperous future together 🇨🇦❤️
#Alberta #StrongerCanada #UnitedCanada #AlbertaReferendum
A Waheed Khan retweeted
کتنی عجیب سی بات ہے ۔۔۔
محبت کر تو لیں لیکن ، محبت راس آۓ بھی ۔۔۔
لگتا ہے کسی کو بھی راس نہیں آ رہی 😳😳😞
A Waheed Khan retweeted
سیاسی وابستگی سے ہٹ کر صرف ایک بار یہ ویڈیو دیکھ لیں اور اندازہ کریں کہ صرف نواز شریف کو راستے سے ہٹانے کے لیے جس نے اِس بندے کو صادق و امین قرار دیا، اُس نے پاکستان کے ساتھ عدالتی نظام اور اپنے عہدے کے ساتھ کتنی بڑی ناانصافی کی ۔
A Waheed Khan retweeted
DOCTORS NEVER TELL YOU ABOUT THESE SLEEP HERBS:
• Sage — lowers night sweating
• Dill — eases digestive cramps
• Saffron — supports deep sleep
• Mint — calms stomach tension
• Catnip — acts as a mild sedative
• Nutmeg — eases mid-night waking
• Thyme — calms racing night thoughts
• Lemon Balm — stops racing thoughts
• Rosemary — lowers evening body stress
• Holy Basil — lowers stress-driven waking
• Chamomile — cuts bedtime cortisol spikes
• Lavender — deepens non-REM sleep cycles
A Waheed Khan retweeted
خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی ہدایت پر بریسٹ کینسر سے آگاہی کی سالانہ مہم ’پنکٹوبر‘ کے سلسلے میں اہم سرکاری عمارتوں کو آج اور کل شام (19 اور 20 اکتوبر) گلابی روشنیوں سے منور کیا جائے گا۔
@AseefaBZ
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/37624/
A Waheed Khan retweeted
Sindh CM @MuradAliShahPPP said the report of judicial commission on Mira Raza Case remained sealed and would be opened at the cabinet meeting, after which the provincial government would decide on the future course of action in accordance with the cabinet’s decision.
A Waheed Khan retweeted
یہ پشاور میں نا جائز تجاوزات کے خلاف کیے جانے والے آج کے دن کی جھلک ہے ۔ تیرا سالوں میں ان ناجائز تجاوزات کے عوض تحریک انصاف کے کرپٹ ٹولے نے اربوں روپے کا مال بنایا ۔ اندازہ کریں کیسے خیبر پختونخوا کو لوٹا گیا ۔ سڑکوں کے آدھے آدھے حصے پر یہ تجاوزات موجود تھی جنہیں اب مسمار کیا جا رہا ہے
A Waheed Khan retweeted
لکی مروت۔۔۔
DPO سجاد احمد کی قیادت میں فتنہ الخوارج کے خلاف بڑا سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن، شرپسند عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لیے سیکیورٹی کارروائیاں تیز👇👇
A Waheed Khan retweeted
پنک ٹوبر: چھاتی کے سرطان سے آگاہی اور بروقت تشخیص کے لیے اہم سرکاری عمارتیں 19 اور 20 اکتوبر کو چار گھنٹے گلابی روشنیوں سے منور ہوں گی۔
Key Government Buildings to Be Illuminated Pink on 19 and 20 October for Pinktober
On the directions of First Lady Bibi Asifa Bhutto Zardari, key government buildings, including the President’s Secretariat, Prime Minister’s Secretariat, Supreme Court of Pakistan, Parliament House and Cabinet Secretariat, will be illuminated in pink on the evenings of 19 and 20 October to mark Pinktober, the annual breast cancer awareness campaign.
The initiative is aimed at raising public awareness about breast cancer, highlighting the importance of early detection and encouraging timely medical consultation.
The buildings will remain illuminated in pink from 7:00 pm to 11:00 pm on both nights, reinforcing the message that awareness and early diagnosis can save lives.
A Waheed Khan retweeted
شام کی چائے ☕ اور نوجوان جیالا سنگت
پاکستان پیپلز پارٹی لیاری کے نوجوان جیالوں عبدالغفار لاسی اور تسلیم لاسی کی جانب سے یوسی 03 کے نوجوان جیالوں کے اعزاز میں چائے ☕ پارٹی
پارٹی جنرل سیکریٹری فیاض لاسی اور یوتھ کونسلر حماد خان کے ہمراہ شرکت
@BBhuttoZardari
#LyariBhuttoKa
आधे छलके नयन आधे ढलके नयन
आधी #पलकों में भी है बरसात आधी
आधा है चंद्रमा रात आधी..!!🎶
#पलक #लेखनी ✍️
🎬 नवरंग (1959)
🖋️ भरत व्यास 🎵 सी. रामचंद्र
🎤 महेंद्र कपूर । आशा भोसले
🎞️ महिपाल । संध्या
@madhuleka @speakingmico @RuchiraTripathi @arpanvt @jaincp61
A Waheed Khan retweeted
Replying to @Fayyaz32298
@Fayyaz32298
@safi_0203
او بھراؤ اک گل مکئی ھوندی سی نظر نہی آ ری






























