Digital

Karachi
Joined May 2009
Syed Arshad Hussain retweeted
Sindh’s education system has achieved yet another remarkable milestone! Out of 1,225 LLB degrees of Shah Abdul Latif University, 1,184 declared fake! Now the question is how many so called “Honourable Judges” might end up losing their jobs. Judges credentials needs to be verified ASAP! #sindh #education
13
53
8
112
4,588
Syed Arshad Hussain retweeted
اس بہن کی فوڈ کارٹ برگر شرگر کے ساتھ حسین آباد پر ہے قریب رہنے والے ان کا فوڈ ضرور ٹرائی کریں۔ جزاک اللہ
1
26
31
579
Syed Arshad Hussain retweeted
جیکب آباد میں بینظیر بھٹو پارک کی صورتحال پر ایک رپورٹ
13
20
485
Syed Arshad Hussain retweeted
ایل ایل بی جعلی ڈگری اسکینڈل سامنے آگیا۔۔۔ شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور: 1,184 جعلی ایل ایل بی ڈگریوں اور تعلیمی اسناد کالعدم قرار ​انکوائری کمیٹی کی سفارشات پر یونیورسٹی انتظامیہ نے 1,184 اسناد غیر قانونی قرار دے دیں ​منسوخ اسناد میں ایل ایل بی 3 سالہ پروگرام کی 658 اور 5 سالہ پروگرام کی 526 اسناد شامل ​سال 2016، 2017 اور 2018 کے بیچز کی غیر قانونی شامل کی گئی اسناد منسوخ کر دی گئیں ​جعلی ریکارڈ کی بنیاد پر جاری کردہ تمام رزلٹس، ٹرانسکرپٹس اور ڈگریاں باطل اور کالعدم تصور ہوں گی: نوٹیفکیشن ​یونیورسٹی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن کی کاپی ہائر ایجوکیشن کمیشن اور تمام بار کونسلز کو ارسال کر دی۔
10
62
14
119
6,973
Syed Arshad Hussain retweeted
میں مستقل کہتا آیا ہوں کہ پنجاب سے نفرت چھوٹے صوبوں کے حکمرانوں نے عوام کے دل میں بھری ہے۔ جو اقتدار کے نشے میں چور جمہوریت اک اصل ثمر عوام تک نہیں پہنچنے دیتے۔ میں ایک سندھ کا رہائشی یہ برملا کہتا ہوں کہ سندھ سے اگر کسی نے زیادتی کی ہے تو وہ اسکے اپنے حکمرانوں نے کی۔ پنجاب کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں۔
دوسرے صوبوں کے عوام کو سمجھنا چاہیے کہ پنجاب میں جو بھی وزیراعلی یا حکمران آتے ہیں وہ مسلسل کچھ نا کچھ کام کر کے جاتے جس وجہ سے بھی پنجاب میں ترقی نظر آتی ہے آپ پچھلے کسی وزیراعلی کے دور کو دیکھ لیں آپ کو ایک آدھ اس کا بہترین کام نظر آئے گا شہباز شریف نے نقل وغیرہ پر بہت کام کیا تھا کچھ اچھے ہسپتال وغیرہ بنائے دانش سکول ایک اچھا پروجیکٹ تھا ریسکیو سروس 1122 پرویز الٰہی نے شروع کیا تھا مریم بھی ابھی تجاوزات وغیرہ پر اچھا کام کر رہی ہے این ایف سی کے بعد سب صوبوں کو وسائل تقسیم ہوتے پنجاب کو حصے سے کم ملتے پھر بھی یہاں کچھ نا کچھ ترقی ہوتے نظر آتئ باقی صوبوں میں تو سب بجٹ کہاں جاتا ہے ؟
4
8
1
42
598
Syed Arshad Hussain retweeted
کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 عائشہ مسجد کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کو کچلا جس پر مشتعل افراد نے جمع ہوکر گھیراؤ کیا۔ عینی شاہد کی ریکارڈ ویڈیو میں ڈرائیور نے قانون کی کھلی خلاف ورزی کی اور اسلحہ نکال کر لوگوں کو ڈرانے کیلیے ہوائی فائرنگ کی #ZarayeNews #Karachi
2
54
1
63
852
Syed Arshad Hussain retweeted
سمن آباد گلبرگ، مزیدار حلیم والی روڈ پر شہری کی بائیک سے چوری کی واردات۔
12
20
723
Syed Arshad Hussain retweeted
Please help us find Jawaid. He is missing since October 13th from Karachi (Sindh) #ZainabAlertApp ZAINAB ALERT 👉FB bit.ly/2wDdDj9 👉Twitter bit.ly/2XtGZLQ ➡️Android bit.ly/2U3uDqu ➡️iOS-apple.co/2vWY3i5
36
11
277
Syed Arshad Hussain retweeted
Please help us find Zainab. She is missing since October 13th from Karachi (Sindh) #ZainabAlertApp ZAINAB ALERT 👉FB bit.ly/2wDdDj9 👉Twitter bit.ly/2XtGZLQ ➡️Android bit.ly/2U3uDqu ➡️iOS-apple.co/2vWY3i5
33
9
383
Syed Arshad Hussain retweeted
Please help us find Zia Ul Islam. He is missing since October 9th from Haripur (KPK) #ZainabAlertApp ZAINAB ALERT 👉FB bit.ly/2wDdDj9 👉Twitter bit.ly/2XtGZLQ ➡️Android bit.ly/2U3uDqu ➡️iOS-apple.co/2vWY3i5
25
9
172
Syed Arshad Hussain retweeted
یہ شہر کبھی روشنیوں کا شہر کہلاتا تھا
1
13
18
388
Syed Arshad Hussain retweeted
Please help us find M. Azhar. He is missing since August 3rd from Lahore (Punjab) #ZainabAlertApp ZAINAB ALERT 👉FB bit.ly/2wDdDj9 👉Twitter bit.ly/2XtGZLQ ➡️Android bit.ly/2U3uDqu ➡️iOS-apple.co/2vWY3i5
25
10
191
جب تمہیں دنیا کے غم بہت بھاری لگے... یاد کرنا سینہ اکبر (ع) میں ٹوٹی تھی سناں..
2
4
27
333
Syed Arshad Hussain retweeted
"آپ قدم بڑھائیں، زمین میں خرید کر دوں گاشاہد آفریدی نے سرفراز احمد کے آواز پر لبیک کہہ دیا میڈیا رپورٹس کے مطابق، سابق کپتان سرفراز احمد نے کراچی میں ایک ایسی عظیم الشان یونیورسٹی بنانے کا اعلان کیا ہے جہاں غریب اور مستحق طلبہ کو بالکل مفت تعلیم دی جائے گی۔ سرفراز احمد کے اس نیک اور مخلصانہ جذبے کو دیکھتے ہوئے، 'سابق کپتان لالہ' شاہد آفریدی بھی ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہو گئے ہیں۔ کروڑوں روپے دے کر یونیورسٹی کیلئے زمین شاہد خان آفریدی نے خرید لیا اس یونیورسٹی میں پورے پاکستان سے آنے والے طلبہ کو بالکل مفت (Free) تعلیم دی جائے گی۔ داخلہ صرف ان باصلاحیت طلبہ کو دیا جائے گا جو آگے پڑھنا چاہتے ہیں لیکن مالی وسائل نہ ہونے کی وجہ سے مجبور ہیں۔ پاکستان کے دور دراز سے آنے والے طلبہ کے لیے فری ہاسٹل (رہائش) اور تینوں وقت کا بہترین کھانا بھی بالکل مفت فراہم کیا جائے گا۔
8
81
4
348
7,404
Syed Arshad Hussain retweeted
کل کے ڈان میں میری کور سٹوری چھپ رہی جو 3 ہزار 3 سو الفاظ پر مشتمل ہے، ایک طویل خبر ہے لیکن ڈیٹا اور دوسری معلومات نے کہانی کو انتہائی دلچسپ بنایا ہے۔ ایک تکلیف دہ آرٹیکل لیکن ہوش اڑا دینے والی معلومات کہ ملک بھر میں عورتوں کے ساتھ ذیادتی کے واقعات میں خوفناک اضافہ کیسے ہورہا ہے، پولیس، تحقیقات، فرانزک اور عدالتی سطح پر عورت کس کرب سے گزرتی ہے اور انصاف ندارد۔
8
61
2
182
5,592
Syed Arshad Hussain retweeted
Please help us find Haider Ali. He is missing since October 13th from Karachi (Sindh) #ZainabAlertApp ZAINAB ALERT 👉FB bit.ly/2wDdDj9 👉Twitter bit.ly/2XtGZLQ ➡️Android bit.ly/2U3uDqu ➡️iOS-apple.co/2vWY3i5
35
10
172
Syed Arshad Hussain retweeted
Please help us find Aneela Bano. She is missing since October 1st from Karachi (Sindh) #ZainabAlertApp ZAINAB ALERT 👉FB bit.ly/2wDdDj9 👉Twitter bit.ly/2XtGZLQ ➡️Android bit.ly/2U3uDqu ➡️iOS-apple.co/2vWY3i5
35
15
301
Syed Arshad Hussain retweeted
اعلی تلیم یافتہ
7
14
46
1,399
یہ آپ کا حُب دار پریشان ہے غازی (ع) پر آپ بچا لیں گے مجھے، مان ہے غازی (ع)
2
1
31
434
Syed Arshad Hussain retweeted
A relative has property near safoora that got qabza’d by PPP goons. Its been 15 years. Case under Malir Court, which is under PPP control. Case being dragged on the judge hell bent on proving its the qabza mafias property. Insane city.
16
44
6
294
9,528