سردار ارشد محمود خان (@arshad___) header
سردار ارشد محمود خان (@arshad___) profile picture

ووٹ کو عزت دو +++ آئین کی پاسداری کرو————

Islamabad, Pakistan
Joined July 2010
Photo by سردار ارشد محمود خان (@arshad___)Photo by سردار ارشد محمود خان (@arshad___)Photo by سردار ارشد محمود خان (@arshad___)Photo by سردار ارشد محمود خان (@arshad___)Photo by سردار ارشد محمود خان (@arshad___)Photo by سردار ارشد محمود خان (@arshad___)Photo by سردار ارشد محمود خان (@arshad___)Photo by سردار ارشد محمود خان (@arshad___)Photo by سردار ارشد محمود خان (@arshad___)Photo by سردار ارشد محمود خان (@arshad___)
سردار ارشد محمود خان retweeted
پانچ ہزار معدنیات کے لائسنس خیبرپختونخوا کی حکومت نے ایشو کیے ہیں جی ایچ کیو یا فیڈرل حکومت نے ایشو نہیں کیے کتنے پختونوں کتنے قبائلیوں کتنے افغانیوں کے نام ہیں سامنے لائیں ہمت کریں
50
701
7
1,836
19,632
سردار ارشد محمود خان retweeted
یوتھیوں کے دوڑنے کی رفتار 200 کلو میٹر فی گھنٹہ۔
11
308
6
1,533
72,976
سردار ارشد محمود خان retweeted
کوٹلی شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا: دہشتگردوں کا ناپاک منصوبہ ناکام ‼️آزاد کشمیر کے محافظوں کو 04 اکتوبر کو مصدقہ خفیہ اطلاع ملی تھی کہ کالعدم ایکشن کمیٹی کا ایک گروہ (جس کی قیادت دہشتگرد ایاز بٹ کر رہا تھا) 05 اکتوبر کو کوٹلی شہر میں کسی بڑی تباہی اور دہشتگردی کی کارروائی کی تاک میں ہے ‼️سیکیورٹی اداروں نے اس خطرے کو بھانپتے ہوئے برق رفتار کارروائی کی، گھیرا تنگ کیا اور ماسٹر مائنڈ سمیت تمام 08 دہشتگردوں کو حراست میں لے کر شہر کو ایک بڑے سانحے سے بچا لیا
2
25
98
748
سردار ارشد محمود خان retweeted
ان کی نشاندہی کر کے ان کو گرفتار کریں ان کے شناختی کارڈ پاسپورٹ بلاک کریں اور ان سے اس نقصان کا مکمل خرچہ وصول کریں اس کو پھیلائیں تاکہ ادارے ان کے خلاف نوٹس لیں
1,162
1,065
129
2,391
179,510
سردار ارشد محمود خان retweeted
مرحلہ وار گائیڈ (سوشل میڈیا یا پمفلٹ کے لیے موزوں): ​1. رجسٹریشن کا طریقہ (میسج 9771 پر بھیجیں): ​[13 ہندسوں کا شناختی کارڈ نمبر] (اسپیس) ​[گاڑی کا نمبر] (اسپیس) ​[صوبے کا پہلا حرف، مثلاً P / I / A] (اسپیس) ​[رجسٹریشن کی تاریخ] ​2. رعایت کا ٹوکن کیسے حاصل کریں؟ ​رجسٹریشن کے بعد 9771 پر TOK لکھ کر بھیجیں۔ ​موٹر سائیکل اور رکشہ: ہفتے میں 1 بار ​چھوٹی گاڑیاں: ہر 10 دن میں 1 بار ​3. فیڈ بیک: ​شہری کسی بھی سوال یا رائے کے لیے 9771 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
21
77
3
146
10,018
سردار ارشد محمود خان retweeted
لبیک لبیک لبیک لبیک یا کعبۃ اللہ #PakistaniStandsWithSaudi
4
236
10
706
4,589
سردار ارشد محمود خان retweeted
اللهم احفظ بلاد الحرمين اے اللہ! سرزمینِ حرمین کی حفاظت فرما #PakistaniStandsWithSaudi
28
307
10
833
10,161
سردار ارشد محمود خان retweeted
اتنی بڑی تعداد میں ایکسیویٹر دیکھ کر آپ نے سمجھا ہو گا یہ کوئی بہت بڑا پروجیکٹ چل رہا ہے تو آپ نے غلط سمجھا ہے۔ یہ کوہاٹ ہے جہاں خیبرپختونخواہ کے صوبائی وزراء نے اپنے خاص لوگوں کو سونے کی غیر قانونی مائیننگ پر لگا رکھا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ تحریک انصاف کی صوبائی قیادت کہتی ہے کہ خیبرپختونخواہ میں آپریشن اس لئے کیا جا رہا ہے تاکہ وہاں سے معدنیات نکالی جا سکیں لیکن اصل کہانی یہ تھی۔ سوشل میڈیا و الیکٹرانک میڈیا پر سب کو دہشتگردی کیخلاف ہونیوالے آپریشن اور معدنیات کی بتی کے پیچھے لگا کر خود انہی معدنیات کو نکالنا مقصود تھا کیونکہ انہی کے ذریعے دہشتگردوں کو بھتہ بھی دیا جاتا ہے۔
28
351
5
797
38,865
سردار ارشد محمود خان retweeted
لاہور: حکومتِ پنجاب جنوری 2027ء سے صوبے کی 91 تحصیلوں میں 1,500 الیکٹرک بسیں چلائے گی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ہر تحصیل کے لیے مخصوص الیکٹرک بس ڈپو کے قیام کی منظوری دے دی ہے، جبکہ بسوں کی پہلی کھیپ جنوری میں لاہور پہنچنے کی توقع ہے۔ وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ حکومت کا ہدف جون 2027ء تک پنجاب بھر میں 3,000 الیکٹرک بسیں فعال کرنا ہے۔
9
81
304
3,889
سردار ارشد محمود خان retweeted
خیبرپختونخواہ کرپشن میں سندھ سے بجی آگے نکل گیا ہے بس سندھ کی طرح کھنڈر بننا باقی رہ گیا ہے۔ خیبرپختونخواہ کے ضلع باجوڑ میں 39 پیرامیڈیکل کی سیٹوں پر 81 افراد بھرتی کر دئیے گئے۔ صرف اتنا ہی نہیں انکی تعیناتی ستمبر میں ہوئی اور تنخواہیں تین ماہ پہلے مئی میں دینا شروع کر دی گئیں۔ آگے سنئے جی یہیں نہیں بھرا بلکہ جنہیں تعینات کیا گیا ان میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو E Testing میں فیل ہو گئے اور وہ بھی شامل ہیں جن کے کاغذات جعلی تھے۔ لیکن چونکہ یہ نیا پاکستان ہے۔ یہاں صاف چلی شفاف چلی حکومت ہے۔
10
443
5
641
8,004
سردار ارشد محمود خان retweeted
سینیٹر پرویز رشید نے سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے صحت اور تعلیم کے نظام کو درست کرنے کا ایک انوکھا حل پیش کیا۔ ان کا مؤقف تھا کہ اگر سرکاری اداروں کی حالت سدھارنی ہے تو قانون کے ذریعے تمام سرکاری ملازمین اور حکام پر یہ لازم قرار دیا جائے کہ: ​ان کے بچوں کی تعلیم صرف سرکاری اسکولوں میں ہو۔ ​ان کے خاندان کا علاج معالجہ لازماً سرکاری اسپتالوں میں ہو۔ ​ان کے مطابق جب اختیارات رکھنے والا طبقہ خود سرکاری سہولیات پر انحصار کرے گا، تو وہ ان کے مسائل فوری حل کرنے پر مجبور ہوگا، جس سے معیار خود بخود بہتر ہو جائے گا۔ انہوں نے عسکری طبی اداروں کی مثال دی کہ وہاں کے ڈاکٹر نجی پریکٹس نہیں کرتے، یہی وجہ ہے کہ ان کے اسپتالوں کا معیار شاندار ہے اور لوگوں کو شکایت کا موقع کم ملتا ہے۔
71
285
14
1,083
25,436
سردار ارشد محمود خان retweeted
پاکستان دنیا کو کئی بار بتا چُکا ہے کہ انڈیا بلوچستان میں گڑبڑ کرواتا ہے بھارت کے لیے پہلے سے زیادہ خطرہ ھے پاکستان فوج لازمی لڑے گی وہ پیچھے نہیں ہٹے گی فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران کو بھی مکہ معاہدے میں شامل کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں مقبوضہ کشمیر کے کشمیری ہمارے ساتھ کھڑے نہیں ھوں گے کیونکہ انڈیا نے اُن کو کئی بار دھوکہ دیا ہے. پروین ساہنی
1
14
78
4,002
سردار ارشد محمود خان retweeted
بھارت نے سرحد پر ایسے سائن بورڈز لگا دیے ہیں جن پر درج ہے: "آپ چینی نگرانی میں ہیں۔" ​اروناچل پردیش میں مبینہ طور پر 43,000 مربع کلومیٹر سے زائد رقبے پر چین کے قبضے کی رپورٹس کے بعد، پورے خطے میں خوف اور تشویش بڑھتی جا رہی ہے۔
3
189
998
42,225
سردار ارشد محمود خان retweeted
حویلی میں پاکستان مسلم لیگ نواز کا جم غفیر
6
69
266
1,855
سردار ارشد محمود خان retweeted
کوئی بلاول کو بتائے کہ کشمیر کی عوام نے اس کے خلاف دھاندلی کردی ھے۔
8
138
6
438
4,787
سردار ارشد محمود خان retweeted
پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت پنجاب بھر میں تعمیر و ترقی کے ایک نئے باب کا آغاز ہو چکا ہے۔ بارش کے پانی کو کارآمد بنانے کے لیے زیرِ زمین ذخیرہ اندوزی کے ٹینک اور جدید ترین نکاسی آب کا نظام قائم کیا جا رہا ہے۔ پانی کی فوری نکاسی اور صفائی کے لیے سکشن اور جیٹنگ مشینری کا بھرپور استعمال جاری ہے۔ پائیدار اور مضبوط پائپوں سے لیس سیوریج کا نیا نظام لایا جا رہا ہے جس میں محفوظ مین ہول کورز اور ڈسپوزل سٹیشنز، پختہ سڑکوں، روشن چراغوں اور سرسبز پارکس کی تعمیر کے ساتھ ساتھ پورے انفراسٹرکچر کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ یہ تمام اقدامات ایک ایسے روشن، محفوظ اور خودکفیل صوبے کی بنیاد رکھ رہے ہیں جو ہماری آنے والی نسلوں کی خوشحالی اور پائیدار ترقی کی ضمانت بنے گا انشاءاللّٰہ !
293
1,000
40
2,264
113,720
سردار ارشد محمود خان retweeted
بہت بہت شکریہ سلمی بہن،ان کو لگام ڈالنے کے لئے۔
12
181
5
541
7,852
سردار ارشد محمود خان retweeted
پاکستان ھمیشہ زندہ باد
10
120
2
494
3,799
سردار ارشد محمود خان retweeted
یہ صرف ایک حلقے کی عوام ھے۔
51
371
12
1,254
27,456
سردار ارشد محمود خان retweeted
بلوچستان کے بااثر سردار اور نواب بزنس کا نام لے کر ہم سے ڈیزل اور منشیات کی اسمگلنگ کرنے کے پرمٹ مانگتے ہیں۔ ان کی دھمکی یہ ہوتی ہے کہ اگر ہم نے ان کی اسمگلنگ روکی تو وہ دہشت گردی کروائیں گے۔ لیکن اب انہیں ایک روپیہ بھی نہیں ملے گا؛ تمام تر وسائل اور پیسہ صرف بلوچستان کے عام لوگوں کی فلاح و بہبود اور ان کی ترقی پر خرچ ہو گا۔"
33
230
6
818
22,548