موجودہ زمانے میں کسی سے نیکی کرنے سے پہلے اپنے آپ کو پتھر مارنے کیلئے تیار رکھے 💔
________________/💔
#سوچ_کا_سفر
#ارمان 💔
کونسا 14اگست منائیں ھم پشتون اور بلوچ نے اس اگست کے مہینے میں دونوں قوموں کو تباہی اور بربادی کے سوا کچھ نہیں ملا🙎
ارمـــــــــــــــــــــــان❤️🔥 ❤️🔥 retweeted
Judge Humayun Dilawar has hateful content on Facebook about Imran Khan he is not able to hear Imran Khan's case.
Aitzaz Ahsan
#دلاور_کی_جانبداری_نامنظور
" تم پھول ہو 🌸
خود میں اتنا مہکو ، اتنا چہکو اتنا مسکراؤ کہ؛
تمہارے گرد موجود ہر اداس پھول کھل اٹھے...
#ارمان💔
مُجھے نہیں معلُــوم
یہ اُداســی کی کونســی قِســم ہے کہ جس میں
مُجھے تنہــائی کے سِـــوا کُچھ نہیں چاہیے!
نہ ســـوال نہ جواب،
نہ شِـــکایت نہ شِکـــوہ،
نہ اچھا نہ بُرا …
میرا جی چاہتا ہے چار سُـــو پھیلــی خاموشـــی ہو
#ارمان💔
زندگی کسی کی بھی آسان نہیں ہوتی اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ اس دنیا میں سب سے تنہا ہیں تو ایسا بلکل بھی نہیں آپ کے اردگرد کئی ہنسنے والے چہروں کے پیچھے گہری داستانیں چھپی ہوئی ہوتی ہیں جن کا تصور آپ کبھی خیال میں
بھی نہیں کر سکتے۔۔
#ارمان💔💔
ارمـــــــــــــــــــــــان❤️🔥 ❤️🔥 retweeted
نہ خوشالہ دے وفا کڑم
نا خفہ دے کڑم ستم
جوند یو ٹال دے چی غگیگی
کلہ زیر او کلہ بم
د یو دوہ گھڑے جوندون دے
پہ خندا خندا ئی تیر کڑہ
د جھان خدایہ جنجال دے
کلہ وران او کلہ سم
#خپله_ژبه_پښتو
14 اگست بہ ھغہ ثوک منا واہی چی ثوک دہ انڈیا راجستان نہ راغلی یی مونگ پہ خپلہ خاورہ دہ پخوا نہ آباد یو دہ زمونگ آبائی ملک دے دویی دی زمونگ احسان وامنی چی مونگ ورلہ زائے ورکڑے دے ✌️
آپ کہتے ہوں بھول جاؤں مجھے
قسم سے میرے بس میں ہوتا نہ تو آپ کو
کہنے کی ضرورت نہیں پڑتی 🙇💔
#ارمان💔
ھوخیار سڑی بہ لہ دغہ تصویر نہ مطلب اخلی ھیث کلہ ھم پہ خپل طاقت او زور غرور مکوہ داسی ورز راتلونکی دہ چی حال بہ دی تر دہ ھم بترہ وی🙇
دل کا کھونا بہت ضروری ہے
عشق ہونا بہت ضروری ہے
اتنا آساں نہیں ہے پا لینا
پہلے کھونا بہت ضروری ہے
جس کے سینے میں درد ٹھہرا ہو
اس کا رونا بہت ضروری ہے
ان سے ہونی ہیں خواب میں باتیں
میرا سونا بہت ضروری ہے
صرف یادوں سے گھر نہیں بنتا
تیرا ہونا بہت ضروری ہے
#ارمان💔
زندگی رہی تو تمہیں یاد کرتے رہیں گے
اگر بھول گئے تو سمجھ لینا خدا نے یاد کرلیا
#ارمان💔💔
ہونٹ اپنے میں کیونکر سیٔے بیٹھا ہوں!
روگ دل پر بھی کیا کیا لئے بیٹھا ہوں
بات اتنی سی ہے وہ نہیں مانتا
اور میں ہوں کہ دل پہ لئے بیٹھا ہوں
اُس کو کوئی بھی پرواہ نہیں ہے مری
رات دن شور جس کا کیے بیٹھا ہوں
اُس کے آنے کی دل میں جو اُمّید ہے
ہاتھوں پر جلا کر دیے بیٹھا ہوں
#ارمان💔
میری حالت پہ تم رحم کچھ تو کرو
چاک کر کے گریباں سیئے بیٹھا ہوں!
موت آتی نہیں شوخ جی کیا کروں
اب تو زہرِ جدائی پیئے بیٹھا ہوں!
#ارمان💔💔
صدیاں ہیں کہ ؛
گزرے ہی چلی ہی جا رہی ہیں...!!
لمحے ہیں کہ ؛
اک عمر سے چپ چاپ کھڑے ہیں..!
#ارمان💔














