Muhammad Aqib retweeted
کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر نے دورہ شمالی وزیرستان کے موقع پر جو دعا کی ہے وہ سن کر ان حرامیوں کو کچھ شرم تو آئی ہوگی جو افواج پاکستان پر معدنیات پر قبضے کا الزام لگاتے ہیں پروپیگنڈا کرتے ہیں۔
دعا کا ایک ایک لفظ سننے کے لائق ہے۔
Muhammad Aqib retweeted
رسول اللہﷺکی دعا: اے اللہ! میں تجھ سے جنت کاطالب ہوں اور اس قول و عمل کا بھی جو جنت سے قریب کر دے،اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں جہنم سے اور اس قول و عمل سے جو جہنم سےقریب کر دے، اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ ہر وہ حکم جس کا تو نےمیرےلیے فیصلہ کیاہے بہتر کر دے۔ (ابن ماجہ۳۸۴۶)
Muhammad Aqib retweeted
Babies should be in warm beds, not freezing tents. Don’t stop talking about Gaza 💔
Muhammad Aqib retweeted
فیکٹ چیک: سعودی وزیر دفاع کی ایرانی صدر کے ہاتھ چومنے کی وائرل تصویر مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ نکلی factpulse.pk/fact-check-vira… via @Fact Pulse
Muhammad Aqib retweeted
Two brave Pakistan Army SSG officers embraced shahadat protecting homeland:
Major Adnan Aslam Shaheed (8 Sept 2025, Bannu) critically injured while protecting a fellow officer.
Major Syed Moiz Abbas Shah Shaheed (24 June 2025, South Waziristan).
Their courage and sacrifice for the motherland will never be forgotten. May Allah grant them the highest ranks in Jannah.
Muhammad Aqib retweeted
Dealing with scalp psoriasis? Here are some simple things that may help support a healthier scalp:
Muhammad Aqib retweeted
ٹرمپ نے 2 دن پہلے کہا۔۔کہ
"سعودی عرب کو حوثیوں کے خلاف اسرائیل کی مدد کی آفر قبول کر لینی چاہیے"
اس چیز سے اندازہ لگا لیں کہ
سعودی عرب(MBS) کو صرف"ابراہم اکارڈ"کا حصہ نا بننے پر حوثیوں کے زریعے سزا دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
محمد بن سلمان نے۔۔اسرائیل اور امریکہ کے بجائے پاکستان اور ترکیہ کو چنا ہے۔
اس بولڈ فیصلے کی قیمت بھی ادا کرنی پڑ رہی ہے۔
مگر یاد رکھیں۔۔"محمد بن سلمان اب ایک مختلف شخصیت بن چکے ہیں"
وقت اور حالات نے ثابت کر دیا ہے کہ ولی عہد محمد بن سلمان ایک سچے اور مخلص مسلمان لیڈر ہیں۔
اور آج دنیا پر بھی واضح ہو رہا ہے کہ کون کس کے مفادات کا نگران بن گیا ہے۔
عمان میں حوثیوں،ایرانیوں، امریکیوں،اسرائیلیوں کے گٹھ جوڑ اور ملاقاتوں نے یہ حقیقت بھی واضح کر دی کہ یہ سب اندرونی طور پر ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے ہیں اور ان کا اصل ہدف اب سعودی عرب،پاکستان،ترکیہ کا گھیراؤ کرنا ہے۔
بے شک اللہ ہی اصل بادشاہ اور محافظ ہے
اور وہ ہی سعودی عرب،پاکستان،ترکیہ کو نصرت عطا فرمائے گا۔
🇸🇦♥️🇵🇰
Muhammad Aqib retweeted
رسول اللہﷺکی دعا: اے اللہ! میں تجھ سے جنت کاطالب ہوں اور اس قول و عمل کا بھی جو جنت سے قریب کر دے،اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں جہنم سے اور اس قول و عمل سے جو جہنم سےقریب کر دے، اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ ہر وہ حکم جس کا تو نےمیرےلیے فیصلہ کیاہے بہتر کر دے۔ (ابن ماجہ،۳۸۴۶)
Muhammad Aqib retweeted
President Donald Trump played a historic role in advancing peace in South Asia. His timely intervention helped bring Pakistan and India back from the brink and secure a ceasefire, that is holding till today.
In recognition of his outstanding contribution, Pakistan had nominated President Trump for the Nobel Peace Prize.
We sincerely hope President’s efforts to promote peace and prevent conflict in our region receive due recognition this time.
@realDonaldTrump @NobelPrize
Muhammad Aqib retweeted
پہلے مکہ پر حملہ کیا پھر مدینہ پاک پر حملہ کر دیا یہ تو اللہ اور اس کے رسول ﷺ سے سیدھی سیدھی دشمنی ہے یہ حوثی لعین اور ذلیل ہیں ان کے سب حمایتی بھی لعنت کے مستحق ہیں
Muhammad Aqib retweeted
ایک شخص نے فضیل بن عیاضؒ سے پوچھا:
”اے ابو علی! انسان اللہ تعالیٰ کی محبت میں اپنی منزلِ کمال کو کب پہنچتا ہے؟“
فضیلؒ نے فرمایا:
”جب اللہ تعالیٰ کی طرف سے تمہیں کچھ عطا کیا جانا اور تم سے کچھ روک لیا جانا، تمہارے نزدیک برابر ہو جائے، تو تم اللہ کی محبت کی انتہا کو پہنچ گئے۔“
























