Zain retweeted
Hasan: The great irony is of course that Donald Trump is the son of an immigrant. The grandson of an immigrant and married to an immigrant. In fact two of his three wives were immigrants, proving yet again that immigrants will do the jobs that even Americans are not willing to do.
Zain retweeted
Palestinian woman in hospital after being clubbed by masked Israeli settler bbc.in/3KWU770
Zain retweeted
”پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ اب یہاں صرف وہی افغان رہے گا جس کے پاس پاکستانی ویزا ہوگا۔“
پاکستان کی افغان قوم سے کوئی دشمنی تھی نہ ہے، مگر افغان طالبان کی یہ ضد کہ "وہ دہشتگردوں کی سپورٹ جاری رکھیں گے" دونوں ملکوں کو خونی جنگ تک لے آئی ہے۔ افغان طالبان کا دعویٰ ہے کہ انھوں نے اسلامی شریعت کے عین مطابق مذہبی ریاست بنائی ہے، اور ملا ہبت اللہ کے فتوؤں پر چلتی ہے،لیکن یہ دعویٰ بھی منافقت سے پُر ہے کیونکہ یہ پاکستان میں مذہب نافذ کرنے کے نام پر دھماکے بھی کروا رہے ہیں اور ساتھ میں مسلم دشمن ہندوتوا سے دوستی بھی کر رہے ہیں۔
geonewsurdu.tv/latest/418397
Zain retweeted
This Israeli is literally using the baby to block the truck in order to prevent aid from going to Gaza.
⚡️🇵🇸🇮🇱BREAKING: Israelis block humanitarian aid trucks from going to the starving population of Gaza.
Israelis gathered this morning at the road leading to Karm Abu Salem crossing to prevent the entry of desperately needed humanitarian aid into the Gaza Strip.
The limited number of flour trucks was expected to reach an Israeli military warehouse on the Gaza border today and is likely to remain there until the Israeli government allows a small number of Palestinian trucks from Gaza to access the Israel’s military warehouse and collect a small amount of aid.
It is worth mentioning that Gaza needs at least 500 to 1,000 aid trucks per day, especially after a prolonged blockade by Israel. The 20 or even 100 aid trucks represent a drop in the ocean compared to what over 2 million Palestinians in Gaza need.
It is also worth mentioning that Trump has canceled sanctions previously imposed by Biden on several Israeli settlers and organizations, including the “Tsav 9” group which was calling and organizing for this block to happen since yesterday.
These Israeli groups are also supported by Israeli ministers and officials, including Itamar Ben-Gvir and Bezalel Smotrich.
Zain retweeted
پاکستان میں اقلیتوں کے خلاف جتھوں کا ابھرنا جنرل ضیاء الحق کے دور میں شروع ہوا اور اب لگتا ہے ریاست پاکستانی معاشرے کو اپنی اصل شکل یعنی معتدل اور برداشت کرنے والا بنانے کے لئے کوشاں ہے جس کو ہر پاکستانی کو سپورٹ کرنا چاہئے
Zain retweeted
Well done Punjab government @MaryamNSharif
Zain retweeted
ٹی ایل پی پر 2016 سے اب تک 329 دہشت گردی کے کیسز درج ہوچکے ہیں، یہ ریکارڈ کسی سیاسی جماعت کے پاس نہیں۔ مسئلہ قانون کی حکمرانی کا ہے ، جنہیں روکنا ہوتا ہے وہ پارٹیز ممنوعہ ہونے کے باوجود واپس آ جاتی ہیں، اعزاز سید
@AzazSyed
Zain retweeted
I call upon KP Govt to follow Punjab Govt decision to ban TLP, this is in the interest of Pakistan… #BanTLP
Zain retweeted
Ban TLP, flatten their offices, put their leadership on life imprisonment, arrest those who facilitated their rise in the past; both civil & uniformed, crush their patronage network. Uproot this cancer once & for all. I supported Imran Khan in 2019 when he spoke against TLP as PM. I’d support the current gvt too, if it puts its foot down on these zealots. And NO, TERROR!STS HAVE NO DEMOCRATIC RIGHTS TO PROTEST. Democracy doesn’t mean allowing speech that destroys civil liberties. To protect democracy, you need to destroy intolerance with an iron fist. Do this as retribution for hundreds of innocent victims that these barbarians engulfed. No sympathies for this lyn€h mob. NO TOLERANCE TO INTOLERANCE.
P.S: We don’t support extrajudicial elimination of TLP members. We ask to incarcerate them legally.
Zain retweeted
جو خواتین TLP کی حمائیتی ہیں حکومت سے گزارش ہے ایک ماہ کے ریفریشر کورس پر افغانستان بھیج دیں تا کہ انھیں اپنے آئیڈیل معاشرے کا عملی تجربہ حاصل ہو سکے۔۔ #TLPTerrorists
Zain retweeted
Ham jo tareek rahoun per maray gayee..
In November 2014, a poor Christian couple, Shahzad Masih and his 5 months pregnant wife Shama Bibi, were burn£d
al!v£ by a mob in Kot Radha Kishan, Punjab, after being falsely accused of blasphemy. 💔
The crowd dragged them to a brick kiln where they worked, b£at them brut@lly, and thr£w them into the furnace .
Zain retweeted
کہا جا رہا ہے کہ لبیک کے نظریات انتہا پسند آنہ ہیں لیکن ان کے احتجاج پر کاروائ غلط ہے، بھائ اگر ایک انتہا ہشند جماعت احتجاج کی آڑ میں پولیس پر گولیاں چلائے، لوگ شہید ہو جائیں، وہ املاک کو آگ لگاتی پھرے سر تن سے جدا کہ نعرے لگاتی پھرے اسے کیا پھولوں کے ہار پہنانے چاھئیں؟ کوئ شرم کریں اور احساس کریں سیاست لوگوں کے سر تن سے جدا کرنے کے نعرے والے گروہوں کے حوالے کردیں؟ بے شرمی کی بھی انتہا ہے، پھر ایک طبقہ یہ کہتا ہے یہ تو اسٹیبلشمنٹ نے بنائے تو پھر اگر اسٹیبلشمنٹ اپنی غلطی ٹھیک کر رہی ہے اور زومبیز سے جان چھڑا رہی ہے تو پھر آپ کیسے ان زومبیز کا ساتھ دیے رہے ہیں؟ اسٹیبلشمنٹ نے ہم سے زیادتی کی ہمیں تشدد کیا گیا، جیلوں میں ڈالا گیا کیا ظلم ہم نے نہیں سہا لیکن جب انتہا پسندوں کے خلاف کاروائ کرنے کا فیصلہ ہے تو اس اسٹیبلشمنٹ کا مکمل ساتھ دینا ضروری ہے یہ ہی ملک اور معاشرے کا مفاد ہے۔۔ #BanTLP #Banextremists
Zain retweeted
ٹی ایل پی نامی گروہ کو اگر آپ “پرامن احتجاج” کے زمرے میں لاتے ہیں اور ان کے حامی ہیں، تو آپ کو سنجیدگی سے اپنی سیاسی سمجھ، پرامن مزاحمت اور انسانی تکریم پر غور کرنا چاہیے۔
ملاملٹری الائنس کی تاریخ ہمارے سامنے ہے۔ یہ مذہبی شدت پسند گروہ ہمیشہ سے طاقت اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتی آئی ہے اور یہ بے جہت دوڑنے والا ایک جتھا ہے، جسے کسی بھی سمت انسانوں اور سیاسی مکالمے کو روندنے کے لیے دوڑایا جا سکتا ہے اور دوڑایا جاتا رہا ہے۔
ٹی ایل پی ایک طرف پاکستانی سماج میں عدم برداشت اور تشدد کی ایک واضح وجہ ہے اور ساتھ ہی مذہب کے نام پر سینکڑوں انسانوں کے قتل اور اقلیتوں کی تباہی میں ملوث رہی ہے۔
اس کے خلاف موثر کریک ڈاؤن ہونا چاہیے اور ان کو آئندہ کسی صورت جمع ہونے اور خصوصا نوجوانوں کو ورغلا کر اپنے جتھوں کا حصہ بنانے سے روکنا چاہیے۔
Zain retweeted
یہ پروپیگنڈہ ہےکہTLPپرامن ہے۔انکےاحتجاجوں میں آج تک60پولیس اہلکارمستقل معذور ہوچکےہیں۔TLPنےپولیس کو خوفزدہ کررکھاتھا۔پولیس اہلکاروں کو لگتاتھاکہ اگرہم انکےہاتھ لگ گئےتو یہ ہمیں تشدد کانشانہ بنائینگےاورپھرانہیں معافی مل جائے گی۔اگرانکی ہلاکتیں ہوئی توویڈیوزکہاں ہیں؟DIGآپریشنزلاہور
Zain retweeted
ٹی ایل پی کے ساتھ جو مُبینہ طور پر ہوا اس کی مزمت کرنے سے پہلے آپ برائے مہربانی کم از کم اتنا تو کہنے کی جرات رکھیں کہ اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ آپ کا کبھی ٹی ایل پی کے جتھے سے آمنا سامنا نہیں ہوا نہیں تو آج آپ سویل سوسائٹی ہوتے ہوئے اس کی مذمت کیسے کرتے قبر سے۔
سمجھ سے باہر ہے کہ لوگ اتنی فکری بددیانتی کیسے کر سکتے ہے جہاں سب جانتے ہے کہ ٹی ایل پی پُر امن مظاہرین نہیں بلکہ ایک مذہبی انتہا پسند جتھا ہے۔درجنوں وڈیوز موجود ہیں جہاں ٹی ایل پی کے جتھے املاک جلا رہے ہیں اور پولیس والوں پر بدترین تشدد کررہے بشمول ایک ویڈیو کے جہاں ایک پولیس والے کو قتل کرنے کے بعد بھی اس کو مار رہے ہے۔ یہ وہ لوگ ہے جو خود آئین میں دیئے گئے due process پر یقین نہیں رکھتے بلکہ سر تن سے جُدا کے مُتشدد نعرے سے جتھوں کے ذریعے ماورائے عدالت قتل کو فروغ دیتے ہے اور معاشرے میں مسلمانوں اور اقلیتوں کی زندگی living hell بناتے ہے۔ یہ سب کچھ وہ اسٹیبلشمنٹ کی backing کے ساتھ کرتے ہے لیکن آج اچھے بھلے لوگوں نے ان کو مظلوم بنا کر پیش کیا ہے۔
سول سوسائٹی کو تو ہمیشہ ظلم کے خلاف کھڑا ہونا چاہیے، ظالموں کے ساتھ نہیں۔ ہمارا راستہ پُر امن مزاحمت کا ہے، ہم کیسے پُر تشدد مذہبی انتہا پسندوں کا موازنہ پُر امن مظاہرین کے ساتھ کر سکتے ہے؟ لوگوں کو گمراہ نا کرے: ٹی ایل پی نا تو unarmed ہے اور نا ہی وہ اپنے علاوہ کسی کو انسان تصور کرتے ہے۔
ریاست کی ہمیشہ کی طرح heavy-handedness پر بحث کی جا سکتی ہے (اور اس کے نتائج پر بھی) لیکن ایک پُر تشدد مافیا کا پُر امن مظاہرین سے موازنہ کرنا intellectual dishonesty کے ساتھ انتہائی خطرناک false equivalence بھی ہے۔
ابھی سب سے اہم سوال یہ ہے کہ کیا ریاست نے ایک پالیسی decision لی ہے کہ اس disease کا cure ڈھونڈنا ہے یا کیا یہ سب کچھ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کیا گیا تاکہ ٹی ایل پی کو بھی political capital ملے اور اسٹیبلشمنٹ اپنے امریکن masters کو بھی دکھا سکے کہ انتہا پسند جماعتوں پر crackdown کر رہے ہے۔ پاکستان کی استبلشمیمت کی تاریخ double games ہے۔ اتنے سادھے نا بنو کہ اتنے وقت بعد اچانک ٹی ایل پی کو فلسطین یاد آگیا۔۔۔ ملا ملٹری الائنس آج بھی قائم ہے۔
Zain retweeted
مذہبی بنیادپرستی زہر قاتل اور سب سے بڑا کینسر ہے اس معاشرے کے لیے۔تحریک لبیک طالبان اور دیگر شدت پسند مذہبی گروہوں سے ہمدردی جمہوریت ترقی انسانیت اور اس معاشرے کے سماجی و ثقافتی تاروپود سے دشمنی ہے۔
تحریک انصاف کا ایک حصہ اگر سمجھتا ہے کہ جمہوریت کی جدوجہد کیلئے لبیک اور طالبان جیسے شدت پسند حلیف ہو سکتے ہیں تو ان کی عقل پر رویا ہی جا سکتا ہے، حقیقت یہ ہے کہ یہ فاشسٹ گروہ ہیں اور ہر جمہوریت پر یقین رکھنے والے شخص کو ان گروہوں سے دوری رکھنی چاھیے، جن کی سیاست نفرت، سفاکی ، تشدد اور قتل کی بنیادوں پر استوار ہو ان سے ہمدردی رکھنا بھی قابل مذمت ہے، جمہوریت کی جدوجہد سیاسی جماعتوں سے مل کر کی جا سکتی ہے دھشت گردوں سے ہمدردی دکھا کر نہیں!!
Zain retweeted
Hope he is charged and tried for terrorism and that this party is permanently declared a banned outfit. The temporary havoc will all be worth it, if it means they are stopped once and for all and can never publicly endanger Pakistani Ahmadi, Shia, Christian, Hindu & other lives.
🚨🚨#BREAKING: #TLP chief #SaadRizvi and his brother are in custody after law enforcement agencies operation in #Muridke.
























