Muhammad Afzaal retweeted
السلام عليكم صباح الخير 💓
کہو کہ : میں صبح کے مالک کی پناہ مانگتا ہوں۔ ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے۔ اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ پھیل جائے۔ اور ان جانوں کے شر سے جو (گنڈے کی) گرہوں میں پھونک مارتی ہیں۔ اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔
سورۃ الفَلَق
Muhammad Afzaal retweeted
انشاءاللہ آپ کا بھائی آج سے ان سب کے آکاؤنٹ پروموٹ کرے گا جو میاں نواز شریف کے بیانیے کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں
#حق_سچ_کی_آواز_میاں_نواز
Muhammad Afzaal retweeted
چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز شریف آج دن 3 بجے لاہور میں اہم پریس کانفرنس کریں گی ۔۔۔
Muhammad Afzaal retweeted
جیسے جیسے مریم نواز اپنی تقاریر میں فارن فنڈڈ فتنہ نیازی اور اس کے سہولتکاروں کے گھٹیا چہروں سے نقاب اتار رہی ہے ویسے ویسے ان کی تکالیف اور رونے دھونے میں اضافہ ہورہا ہر گزرتا دن ان کے رونے دھونے میں مزید اضافہ کرے گا
#رو_فتنے_رو
Muhammad Afzaal retweeted
Today, Sargodha will welcome SVP @MaryamNSharif
Insh a Allah
Muhammad Afzaal retweeted
A fair and impartial judiciary is the cornerstone of a democratic society. The manipulation of this system is a serious threat to this principle in Pakistan.
#بینچ_فکسنگ_نامنظور














