Pinned Tweet
اياك نعبد و اياك نستعین
#عمران_خان
@ImranKhanPTI
محسن نقوی کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی نہیں کرنے دیں گے۔۔ لیکن عمران خان کی شفا منتقلی کے سپریم کورٹ کے حکم نامے کی اگلے ہی روز خلاف ورزی۔ اور عمران خان کی ملاقاتوں پر مسلسل پابندی کیا عدالتی احکامات کی خلاف ورزی ہے یا نہیں؟
Razi ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
کل رات سے بلوچستان سے چلنے والے یوتھ ونگ کے جوان رکاوٹوں کو ہٹاتے ہوئے اب تھوڑی دیر تک لانگ مارچ قافلے کو جوائن کر لیں گے۔
تمام رکاوٹیں دور کریں ۔ خان کو نکال کے دم لیں گے
#سر_بکف_میدان_میں .
Razi ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
PTI Secretary General @salmanAraja revealed that there was no point continuing negotiations after the military regime refused to allow Imran Khan’s personal physicians access while demanding that PTI accept a failed federal policy in Khyber Pakhtunkhwa.
“Refusing Imran Khan’s personal physicians access and the 72-hour deadline to accept the federal government’s policy in Khyber Pakhtunkhwa were deal breakers.”
#FreeImranKhan
Razi ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
خوف کے بت ٹوٹ گئے!
لانگ مارچ کے خوبصورت مناظر، وزیراعلی سہیل خان آفریدی کی قیادت میں ختم نبوت چوک بنوں میں عوام کی بڑی تعداد موجود۔
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
مذاکرات کی ناکامی کا ملبہ سہیل آفریدی پر ڈال کر PTI کے ورکرز کی نظر میں سہیل افریدی کو مزید کریڈیبل بنا دیا گیا ہے۔ ان لوگوں کو یہ بات سمجھنی چاہیے کہ "یہ جس جس کے خلاف ہوتے ہیں پاکستان تحریک انصاف اسی کو پسند کرتی ہے اور اسی کو سپورٹ کرتی ہے۔جمال احمد
@JamalAhmad1012
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
Razi ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
"او تم ہو کون؟"
"میرا نام ہے عمران احمد خان نیازی۔"
"آپ جب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے نا، تب میں اپنے ملک کو دنیا میں ریپریزنٹ کرتا تھا۔" 🔥😎
Razi ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
4 اکتوبر کا دن ہٹ دھرمی اور ناانصافی کے خلاف عوامی ریفرنڈم کا دن ہے۔ اگلے ہی دن 5 اکتوبر کو کپتان کی سالگرہ پر ثابت کریں گے کہ قوم اپنے قائد کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے۔
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
Razi ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
وزیرستان چھا گیا ۔!!!✌️
وزیرستان کے پہاڑوں سے قافلے لکی مروت کیلئے نکل پڑے ۔ عوام کا جوش و جذبہ عروج پر ہے،🔥
مقصد صرف ایک ہے : عمران خان کی رہائی!!✊🔥
Razi ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
یہ ایک ایسا روٹ ہے کہ جس میں لوگ مختلف شہروں سے لوگ شامل ہوتے جائیں گے، جس وقت لانگ مارچ 8 اکتوبر کو صوابی پہنچے گا تو انشاء اللہ لاکھوں لوگ شامل ہو چکے ہوں گےـ
پھر دیکھیں گے کہ محسن نقوی اور پنجاب کی پولیس کے پاس کتنی گولیاں ہیں اور وہ دیکھیں گے کہ ہمارے پاس کتنے سینے ہیں
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
#سر_بکف_میدان_میں
Razi ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
پُرامن احتجاج ہمارا حق ہے، مگر ساتھ ساتھ حفاظت بھی ہماری ذمہ داری ہے، ضروری سامان، صاف پانی اور ابتدائی طبی امداد ساتھ رکھیں - حفاظتی تدابیر اپنائیں اور کسی نامعلوم چیز کو ہاتھ نہ لگائیں۔
پُرامن رہیں، اپنے ساتھیوں کا خیال رکھیں، اس دفعہ نوجوان عمران خان کی رہائی کے بغیر لوٹنے والے نہیں انشاللہ
#سر_بکف_میدان_میں
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
Razi ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
مزاکرات کے دوران محسن نقوی کا لگاتار فیلڈ مارشل، DG ISI, صدر اور PM سے رابطہ رہا۔ تمام شرائط کی رکاوٹ فیلڈ مارشل اور DG ISI کی جانب سے آئی۔ محسن نقوی بار بار اٹھ کر جاتے اور نئے احکامات کے ساتھ واپس آتے رہے۔
Razi ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
سہیل آفریدی میدان میں، عوامی ری ایکشن دیکھ کے مقتدر حلقوں کی دیواریں ہلنے لگی، وائرل کرتے جائیں
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
xitter.cf/i50y46/status/21066682…
Razi ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ہمارے عظیم ترین فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاکستان کی اونچی اڑان جاری ہے
اور نتیجتاً پاکستان وہاں پہنچ چکا ہے جہاں ہر سُو تباہی و بربادی نظر آتی ہے۔۔۔!!!
Razi ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
چار اکتوبر دریک راولاکوٹ کے مناظر
ملک کا کونہ کونہ عاصم منیر کی ریاستی دہشتگردی کے خلاف نکلنا چاہتا ہے
Razi ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عاصم منیر کی کرمنل رجیم کا واحد مقصد اپنے ناجائز اقتدار اور غیر آئینی قبضے کو بچانا ہے۔
Razi ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان نے ہمیں خوف سے آزاد کیا ہے، 4 اکتوبر کی کال پر نکل کر اس کا مظاہرہ کریں۔
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام


























