One Man Show (@ameeqimran) profile picture

Law Graduate, Master of Business Administration.

Joined July 2014
Photo by One Man Show (@ameeqimran)Photo by One Man Show (@ameeqimran)Photo by One Man Show (@ameeqimran)Photo by One Man Show (@ameeqimran)Photo by One Man Show (@ameeqimran)Photo by One Man Show (@ameeqimran)Photo by One Man Show (@ameeqimran)Photo by One Man Show (@ameeqimran)Photo by One Man Show (@ameeqimran)Photo by One Man Show (@ameeqimran)
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
63
Lahore 📍 Health Department; The patient was contacted & called today for assessment. Initial evaluation was conducted by Dermatology & General Surgery Departments, after which the patient was referred to Plastic Surgery Department. The patient has been assessed & admission has been secured.
اس تعلق ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ہے علاج ممکن ہے ڈاکٹر سرجری کا کہتے ہیں پر اتنے پیسے نہی میری لیڈر وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ سے گزارش ہے اگر اسکی کوئی مدد ہو سکے تو پلیز کر دیں سرجری ہوجائے کافی شکریہ @MaryamNSharif @CMComplaintCell
23
127
3
462
30,014
One Man Show retweeted
اپنا بچہ سمجھ کر ایک بار ضرور شئیر کریں۔۔۔!! یہ معصوم بچہ نومبر 2025 میں فیصل آباد کے ڈی ٹائپ پولیس اسٹیشن کی حدود سے لاوارث حالت میں ملا تھا۔ یہ صرف اپنا نام “موسیٰ” بتاتا ہے، اس کے علاوہ اسے اپنے والدین، گھر، خاندان یا پتے کے بارے میں کچھ یاد نہیں۔ نہ ماں کا نام معلوم ہے، نہ باپ کا… نہ یہ جانتا ہے کہ اسکا گھر کہاں ہے۔ آج یہ بچہ ایک ادارے کی تحویل میں ہے، اسکی آنکھیں آج بھی اپنے ماں باپ کو ڈھونڈتی ہیں۔ ماں دن رات اپنے بچے کی جدائی میں تڑپ رہی ہوگی… خدارا… اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ہوسکتا ہے آپ کا ایک شئیر موسیٰ کو اسکے گھر والوں تک پہنچا دے اور ایک بچھڑا ہوا لخت جگر خاندان کو دوبارہ مل جائے۔ کسی بھی اطلاع کی صورت میں نیچے درج نمبر پر واٹس ایپ کریں 03162529829 7 May 2026 #waliullahmaroof #Faisalabad #MissingChild
11
1,291
3
1,047
21,646
One Man Show retweeted
ایک ماں کی فریاد۔۔۔!! میرا بیٹا فیصل ولد محمد فضل… جب وہ صرف 15 سال کا تھا، 13 جون 1996 کو اپنے والد کی سختی سے دل برداشتہ ہوکر گھر سے نکلا… اور پھر کبھی واپس نہیں آیا۔ ہم اس وقت کراچی، سول اسپتال کے قریب رینبو سینٹر کے پاس رہتے تھے۔ بیٹا… تمہارے جانے کے بعد میری زندگی وہیں رک گئی… میں نے 1996 سے آج تک ایک بھی رات سکون سے نہیں سوئی۔ ہر دن، ہر رات، ہر دعا میں صرف تمہارا نام ہوتا ہے۔ آج بھی… جب کسی انجان نمبر سے کال آتی ہے… یا دروازے پر ہلکی سی دستک ہوتی ہے… میرا دل دھڑک اٹھتا ہے… کہ شاید میرا فیصل واپس آگیا ہے… بیٹا… اگر یہ پیغام تم تک پہنچ جائے تو بس ایک بار لوٹ آؤ… میں تم سے کوئی سوال نہیں کروں گی… کوئی شکوہ نہیں ہوگا… بس تمہیں گلے لگا کر اپنی باقی زندگی گزار لوں گی۔ تمہارے بغیر میری دنیا ویران ہوچکی ہے… دنیا بھر کے لوگوں سے اپیل ہے ایک ماں کے درد کو سمجھیں… اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں… شاید کسی ایک شیئر سے یہ آواز فیصل تک پہنچ جائے… کسی بھی اطلاع کے لیے واٹس ایپ کریں: 03162529829 تاریخ: 7 مئی 2026 #WaliullahMaroof
117
2,146
29
2,485
120,692
آپکو تب سے دیکھ سُن پڑھ رہا ہوں جب آپ نے پارلیمنٹ کیفیٹریا پروگرام شروع کیا تھا جیو نیوز پر شاید ہی آپکے کچھ کالم کبھی رہ گۓ ہوں پڑھنے سے آپکو کبھی بھی جانبدار صحافت کرتے نا دیکھا نا سُنا نا پڑھا سواۓ آخری ڈیڑھ دو ماہ کے جب سے ایران امریکہ اسرائیل جنگ شروع ہوئ ہے ۔ آپکا عمر چیمہ کی ایک ٹویٹ پر قوٹ ٹویٹ دیکھا تھا جس میں آپ پاکستان کو ایران سعودیہ معاملہ پر غیرجانبدار رہنے کا مشورہ دے رہی تھیں تب سے آپکے اس مؤقف سے اختلاف ہے پاکستان کی ایک حد تک ریڈ لائن ہے اور پاکستان اس ریڈ لائن تک غیرجانبدار رہے گا اور اب تک بھی ہے لیکن اگر ایران اپنی ضد انا سعودیہ سے بغض اور تکبر میں پاکستان کو مجبور کرتا ہے کہ ایران یا سعودیہ میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے تو ریاستِ پاکستان انتخاب سعودیہ عرب ہو گا جس کے ساتھ تعلقات قیامِ پاکستان سے قبل کے ہیں سعودی عرب نے اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف انڈیا کو نہیں دی اور نا سعودی عرب نے کلبھوشن یادیو پال کر پاکستان بیجھے اور نا ہی سعودی عرب نے گوادر پورٹ کو ناکام کرنے کے لیے انڈیا کو کوئ چاہبہار پورٹ بنانے کی اجازت دی ۔ ایران کی طرف سے اتنا کچھ ہونے کے باوجود بھی پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا ہے جبکہ ایران انڈیا پاکستان جنگ کے دوران انڈیا میں بیٹھا انسے تجارتی معاہدے کر رہا تھا ۔ ان سب گلے شکوؤں کے باوجود پاکستان صاف دل اور نیت سے خطے کو ایرانی حماقت اور ضد کی بھینٹ نہیں چڑھنے دے گا اور خاص کر سعودی عرب کو ۔ بجاۓ اس کے کہ ایران اپنی پوری طاقت کا استعمال اور مکمل فوکس خطے میں حقیقی امریکی اڈے اسرائیل پر رکھتا جسے زرا سے نقصان پر بھی امریکہ کی سانسیں رک جاتی ہیں ایران نے اپنے ہی ہمسایہ مسلم ممالک پر زور آزمائی شروع کر دی جو سراسر غلط پالیسی ہے آپ (اہلِ تشیع )لوگوں کا مؤقف ہے سعودی سرزمین پر امریکی اڈے ہیں اس لیے وہاں حملے جائز ہیں تو کیا آپ بتانا پسند کریں گی کہ کیا عمان میں کوئ امریکی اڈا یا امریکی کمپنی امریکی سفارتخانہ نہیں ؟ عمان پر ایران نے کتنے حملے کیے شاید ایک دو اور ان سے بھی انکار کر دیا کہ یہ حملہ ہم نے نہیں کیا کیا آپ(اہلِ تشیع )لوگوں کو سعودی سرزمین پر ہی اڈے نظر آتے ئیں جو کہ خطے میں سب سے کم امریکی موجودگی سعودی عرب میں ہے باقی ممالک میں تو کہیں زیادہ ہے ۔ یا آپ(اہلِ تشیع) لوگوں کو پاکستان میں ہی امریکی سفارت خانہ نظر آتا ہے حملہ کرنے جلانے کے لیے ؟یا آپکو گلگت بلتستان میں پاکستانی فوجی ہی نظر آتے ہیں جلانے کے لیے ؟ اتنا دکھ ہے سپریم لیڈر کی ہلاکت کا تو خود کو سزا دیں پہلے ۔اپنے گھر گاڑیاں جائیدادیں جلائیں نا کہ ان پاکستانیوں کے جن کا اس سب سے کوئ لینا دینا نہیں اب تک پاکستان ایک بھائ اور اچھا دوست بن کر مخلصانہ ثالثی کروا رہا ہے اور دعا ہے اللہ پاکستان کو اس میں کامیاب کرے اور مسلم ممالک صیہونی سازش کے مطابق آپس میں نا لڑیں لیکن اگر ایران نے اس صیہونی سازش کی سہولت کاری کرنے کا راستہ اپنایا تو پھر سعودی عرب کا بھرپور دفاع بھی کیا جاۓ گا اور دشمنوں کو کرارا جواب بھی دیا جاۓ گا کیوں کہ اگر ایران کو اپنی پانچ ہزار سالہ تہذیب پر فخر ہے تو یاد رکھیں پاکستان بھی انڈس ویلی کی ہزاروں سال پرانی تہذیب کا وارث ہے آپ قابلِ احترام تھیں،قابلِ احترام ہیں،قابلِ احترام رہیں گی ان شا اللہ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپکی سوچ آپکی صحافت آپکے تجزیے آپکے مؤقف سے اختلاف یا اس پر تنقید نہیں کی جا سکتی اور ہاں آپکی پچھلے دو ماہ کی صحافت واقعی ” مسلکی صحافت“ رہی ہے نا کہ حقیقی صحافت اور یہ میرا اکیلے کا مشاہدہ نہیں بلکہ آپکو پڑھنے سننے دیکھنے والے ہزاروں لاکھوں لوگوں کا یہی مشاہدہ ہے آپکو اس معاملے پر نظرثانی کی ضرورت ہے
آزادئ رائے اور درست حقائق پیش کرنا وطن عزیز میں کبھی آسان نہیں رہا۔ چند دنوں سے حکمران جماعت کے مخصوص اکاؤنٹس جنہیں ن لیگ کی اعلیٰ قیادت follow کرتی ہے ، میرے خلاف باضابطہ اور منظم مہم چلا رہی ہے۔ اُن کا مقصد میری رائے کو میرے عقیدے کے ساتھ منسلک کرنا ہے۔ اُن سے سوال ہے کہ اسرائیل مخالف بیانیہ اُن کا ذاتی موقف ہے یا اُن کو جماعت کی حمایت حاصل ہے؟ یہ سوال اُن کی پنجاب اور وفاق کی اعلیٰ قیادت سے بھی ہے۔ باقی ہم اپنا فریضہ پہلے بھی ادا کرتے رہے ہیں اور آئیندہ بھی کرتے رہیں گے۔
92
291
11
740
15,791
One Man Show retweeted
This nation does not hide in bunkers like you losers
The Prime Minister's Office: Pakistan Defence Minister’s call for Israel’s annihilation is outrageous. This is not a statement that can be tolerated from any government, especially not from one that claims to be a neutral arbiter for peace.
408
1,504
79
11,718
913,391
One Man Show retweeted
Sir this gentleman👇🏼 @zeshmohmand Willing to withdraw his uk citizenship Plz help to get Iranian citizenship @ukhomeoffice
مجھے ایرانی پاسپورٹ مل سکتا ہے؟؟ مجھے ایرانی نیشنلٹی چاہیے, غیرت مندوں کی نیشنلٹی!!
18
286
7
697
17,733
One Man Show retweeted
I had a warm and substantive conversation with President Masoud Pezeshkian of Iran, this afternoon. I conveyed my deep appreciation for the wisdom and sagacity of the Iranian leadership in accepting Pakistan’s offer to host peace talks in Islamabad later this week to work jointly for the return of peace to the region. President Pezeshkian reaffirmed Iran’s participation in the upcoming negotiations and expressed appreciation for Pakistan’s efforts, while conveying his best wishes for the people of Pakistan. Pakistan remains committed to working closely with all its friends and partners to advance peace and stability in the region and beyond. @drpezeshkian
1,771
4,748
243
24,445
1,668,443
One Man Show retweeted
امریکہ میں نئی تاریخ لکھی جا رہی ہے، امریکن تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ کسی صدر کو سپریم کورٹ بلایا گیا ہو، یا کوئی صدر سپریم کورٹ میں پیش ہوا ہو، آج ٹرمپ کی امریکن سپریم کورٹ میں نا صرف پیشی بلکہ اسے وہاں بیٹھ کر مکمل کاروائی بھی سننی، جہاں یہ امریکی تاریخ میں پہلی بار ہو رہا وہیں یہ بات بھی مدنظر رہے کہ یہ کیس بھی اپنی نوعیت کا الگ ہی کیس، تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست وجائنا کے پاکستان نژاد امریکی شہری نمبردار نذیر نے صدر ٹرمپ پر کیس کیا ہوا کہ الیکشن سے پہلے ٹرمپ ہمارے پاس آیا ہم سے ووٹ مانگے جو کہ مشروط تھے کہ صدر بننے کے بعد یہ عمران خان کو رہا کروائیں گے، ہم نے ووٹ دئیے یہ صدر بھی بنے لیکن اب یہ وعدہ خلافی کرتے ہوئے عمران خان کے مخالفین سے مل گئے ہیں ، عدالتی فیصلے کا تو کچھ نہیں کہا جا سکتا لیکن عمران خان کے جانثار نے تاریخ لکھ چھوڑی ہے، اپنی محنت و لگن سے اک فراڈیے صدر کو کٹہرے میں کھڑا کر دیا اور اسے یاد دلایا کہ تم کن کے ووٹوں سے جیتے ہو....!!!
249
1,451
37
5,428
219,634
One Man Show retweeted
یہ تھپڑ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کو پڑا ہے، پنجاب فوڈ اتھارٹی کی خاتون افسر کو نہیں۔ – at Punjab, Pakistan
214
819
102
1,904
96,755
تمام احباب پارٹیوں سے بالا تر ہو کر احترام کے دائرے میں رہتے ہوئے واپڈا کی طرف سے میٹر رینٹ کی صورت میں فکسڈ چارجز کے خلاف بھر پور آواز اٹھائی جائے #meter_rent_namanzoor
21
657
14
708
17,415
One Man Show retweeted
حامد میر صاحب! کربلا سے پہلے بھی اسلام زندہ تھااور پورے جاہ و جلال کے ساتھ زندہ تھا۔ یہ دین نہ کربلا سے شروع ہوا تھا، نہ کربلا پر ختم ہوتا ہے۔ نبی اکرم ﷺ کے دورِ مبارک سے لے کر خلافتِ راشدہ کے سنہرے زمانے تک، اسلام اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ قائم و غالب رہا۔ پھر بالخصوص سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کا سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پر بیعت کرنا جسے تاریخ میں “عامُ الجماعة” کہا جاتا ہے امت کے اتحاد کی ایک روشن مثال ہے۔ خود سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے دور میں بھی ریاستِ اسلامیہ مضبوط، مستحکم اور وسیع تھی۔ یہ بھی ذہن میں رہے کہ کربلا سے پہلے بھی بڑے بڑے سانحات پیش آئے۔ غزوات ہوئے، میدان سجے، اور عظیم ہستیاں شہید ہوئیں۔ اگر سازشوں اور فتنوں کی بات کریں تو سیدنا عمر، سیدنا عثمان اور سیدنا علی رضی اللہ عنہم جیسے جلیل القدر خلفاء بھی شہادت کے منصب پر فائز ہوئے۔ تو کیا ہم ان تمام واقعات کو نظرانداز کرکے صرف کربلا کو ہی پورے دین کا مرکز و محور بنا دیں؟ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت ایک عظیم سانحہ ہےاور اس میں ملوث کردار ہرگز بری الذمہ نہیں۔ ظلم، ظلم ہی ہوتا ہے، اور ہم اسے کسی صورت درست نہیں ٹھہراتے۔ لیکن اس حقیقت کو ماننے کا مطلب یہ نہیں کہ ہر اختلاف رکھنے والے پر “ناصبی” کا فتویٰ چسپاں کر دیا جائے۔ آج کل مسئلہ یہ ہے کہ ہر شخص نے اپنے اپنے “یزید” تراش رکھے ہیں۔ کل تک جب اقتدار ساتھ تھا تو کوئی جنرل “قوم کا باپ” تھا، اور آج اختلاف ہوا تو وہی “یزید” قرار دے دیا جاتا ہے یہ طرزِ فکر نہ تاریخ کے ساتھ انصاف ہے، نہ دین کے ساتھ۔ خدارا! سیاسی اکھاڑوں کو دینی تشبیہات دینے سے گریز کریں۔ ہر سیاسی لڑائی کو کربلا بنا دینا، اور ہر مخالف کو یزید کہنا، یہ رویہ خود دین کی سنجیدگی کو مجروح کرتا ہے۔ جہاں تک موجودہ حالات کا تعلق ہے تو ایران کوئی “اسلام کی جنگ” نہیں لڑ رہا۔ یہ دراصل گریٹر ایران اور گریٹر اسرائیل کے بیانیوں کی رسہ کشی ہے اور بدقسمتی سے ہدف دونوں کا ایک ہی ہے: امتِ مسلمہ۔ اصل المیہ یہ ہے کہ ایک مخصوص فالوونگ حاصل کرنے کا جنون، اچھے بھلے لوگوں کو بھی تدلیس، مبالغہ اور جذباتی بیانیے پر لے آتا ہے۔ حالانکہ ضرورت اس بات کی ہے کہ تاریخ کو تاریخ کے تناظر میں سمجھا جائے، نہ کہ اسے موجودہ سیاست کے لیے بطور ہتھیار استعمال کیا جائے آفتاب نذیر
کچھ دانشوروں کے خیال میں طاقت کے سامنے ڈٹ جانا بے وقوفی ہے لیکن انہیں کون سمجھائے کہ اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد ۔ جس لیڈر کے قول و فعل میں تضاد نہ ہو اُسکی موت قوم کو ایک نئی زندگی عطا کرتی ہے اور پھر یہ زندگی وقت کے ہریزید کے زوال کا باعث بنتی ہے jang.com.pk/news/1566107
127
139
8
468
17,721
One Man Show retweeted
یہ دعویٰ انکی طرف سے آرہا ھے جو مسجدوں پہ حملے کرواتے ھیں ۔ سر بسجود نمازیوں کو شہید کرتے ھیں۔ نہتے شہریوں اور مارکیٹوں سکولوں کو نشانہ بناتے ھیں۔ معصوم بچوں کو خون سے نہلاتے ھیں۔ منشیات کی سمگلنگ جنکا ذریعہ آمدن ھو۔ محسن کش لوگ اس ریاست پہ حملہ آور ھیں جس نے پچاس سال سے انکو پناہ گاہ میسر کی ھے۔ جو کمٹمنٹ کرتے ھیں اسکو آنر نہیں کرتے اربوں روپے کمٹمنٹ پوری کرنے کے لئے تاوان مانگتے ھیں۔ پاکستان کی مٹی نے نہ صرف کو پناہ دی انکے لئے ایک سپر پاور سے ٹکرا گئے ۔ تین نسلوں کی مہمان نوازی کی۔ ھم نے اپنی 78سالہ تاریخ میں بہت غلطیاں کیں لیکن انکی مہمان نوازی سب سے فاش غلطی ھے اللہ ھمیں معاف کرے آمین
افغان طالبان رجیم یہ الزام لگا کر مزید جھوٹ بول رہا ہے کہ پاکستان نے کابل میں منشیات کی بحالی کے ہسپتال کو نشانہ بنایا۔ یہ دعویٰ سراسر بے بنیاد ہے۔ پاکستان، دہشت گردی کے خلاف اپنی جاری جنگ میں صرف ان عسکری اور دہشت گرد اہداف بشمول افغان طالبان رجیم کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنا رہا ہے، جو پاکستان کے اندر دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی، سہولت کاری، پناہ گاہ، تربیت یا حوصلہ افزائی کے لیے براہ راست یا بالواسطہ طور پر استعمال ہو رہے ہیں۔ کابل اور ننگرہار میں 16 مارچ 2026 کی رات کو کیے گئے حملے قطعی، دانستہ اور پیشہ ورانہ تھے۔ کوئی ہسپتال، کوئی منشیات کی بحالی کا مرکز، اور کسی شہری سہولت کی عمارت کو نشانہ نہیں بنایا گیا۔ اہداف میں فوجی اور دہشت گردی کا بنیادی ڈھانچہ تھا جس میں گولہ بارود اور تکنیکی آلات کے ذخیرہ کرنے کی جگہیں اور پاکستان کے خلاف دشمنی کی سرگرمیوں سے منسلک دیگر تنصیبات شامل تھیں۔ جیسا کہ روایت ہے، تمام چھ حملوں کو فوری طور پر وزارت اطلاعات کی طرف سے ویڈیو فوٹیج کے ساتھ میڈیا کو فراہم کیا گیا، جس سے اہداف کی نوعیت سب کے لیے واضح ہو گئی۔ فراہم کردہ ویڈیوز و تصاویر شک کی کوئی گنجائش نہیں چھوڑتے۔ کابل میں آگ کے شعلے اور ثانوی دھماکے مزید اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ گولہ بارود کے ذخیرہ کرنے کی جگہ کو درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا گیا۔ موجودہ پروپیگنڈہ ایک ایسی حکومت کی طرف سے آرہا ہے جس کے عہدیداران نے بار بار جھوٹے بیانات، جھوٹے دعووں، پہلے کی پوسٹوں کو منتخب ڈیلیٹ کرنے، سامعین کو گمراہ کرنے اور سچائی کو چھپانے کے لیے پرانے تصویروں کی گردش پر انحصار کیا ہے۔ ان کا تازہ ترین الزام دھوکہ دہی کی بوسیدہ روایت کا حصہ ہے۔ اصل مسئلہ بدستور برقرار ہے: پاکستان، خطے اور دنیا کو افغان طالبان حکومت کے زیر اثر علاقے سے دہشت گردی کے سنگین خطرے کا سامنا ہے۔ یہ خطرہ اور بھی وحشیانہ ہو گیا ہے، منشیات کے عادی افراد اور معصوم بچوں کا خودکش بم حملوں سمیت گھناؤنے مقاصد کے لیے استحصال کیا جا رہا ہے۔ پاکستان کا موقف واضح ہے۔ ہم اپنے شہریوں کے دفاع، دہشت گردی کی صلاحیت کو کم کرنے اور سرحد پار سے پاکستان کے خلاف دہشت گردی کرنے والوں کو محفوظ پناہ گاہوں سے محروم کرنے کے لیے ہر ضروری اقدام کرتے رہیں گے۔
584
1,199
56
3,844
232,494
اسلام آباد میں بیٹھی غریب ورکرز/رپورٹرز کا خون چوسنے والی ڈائن اور وفاقی وزیر اطلاعات کا فون۔۔۔۔۔ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے کوئی غیرت ہوتی ہے مگر اس ظالم انسانی گوشت خور جوڑے میں ان تینوں چیزوں میں سے ایک بھی رتی بھر نہیں اگر یہ کوئی بھکاری ٹنگاری غریب اوتر مسافر ہیں یا سڑک کنارے سوتے ہیں یا پھر بے نظیر انکم سپورٹ سے یا پھر مریم کو بتائیں پروگرام سے 12000 فی کس وصول کرتے ہیں تو میں چپ کر جاتا اور ان سے اپنا حق نہ مانگتا یہ بدبخت فرعون کی نسل جہنم کا ایندھن اس قدر حرام خور اس قدر حرام خور ہیں کہ خداہ کی پناہ۔۔۔۔۔۔۔غریبوں کا حق کھا کھا کر ان کے دوزخ نما پیٹ بھرنے کو نہیں آرہے حرام خور ظالم خون پینے والی ڈائن رمیزہ نظامی ایک لے پالک اولاد ہے اس مجید نظامی مرحوم کی جو اس قدر زبردست و خدا ترس انسان تھے جنہوں نے ہمیشہ اپنے ادارے @Waqtnewstv @Nawaiwaqt_ @The_Nation کے ورکرز و رپورٹرز کا خیال رکھا انہیں بروقت تنخواہیں و عیدین پر بونسز دیے پھر اس غریبوں کا خون پینے والی ڈائن کے سیاہ قدم اس میں پڑتے ہیں اور یہ ادارہ پستی میں گرنا شروع اس ادارے کا زوال شروع رمیزہ نظامی مجید نظامی کی سات ارب سے زاہد اثاثوں پر قبضہ جما لیتی ہے اور پھر منی لانڈرنگ زریعے اربوں روپے بیرون ممالک بشمول دوبئی و یوکے منتقل کر کے وہاں پراپرٹیز بناتی ہے جبکہ ادھر ادارے کے ملازمین و رپورٹرز کی تنخواہیں ہر ماہ ایک گندے خوفناک ڈریکولا کی طرح پی جاتی ہے۔۔۔۔۔یہ غریب ورکرز و رپورٹرز کا خون 2019 سے چوسنا شروع کرتی اور اس کی پیاس ہے کہ بجھتی ہی نہیں اور اس طرح آج 2026 میں اس ظالم ڈائن نے ورکرز و رپورٹرز کی تیس تیس ماہ کی تنخواہ خون سمجھ کر پی لیا ہے اور ساتھ میں ملازمین کا سترہ سترہ سال کے واجبات بھی ہڑپ کر گئی حال ہی میں اس کے سسرال نے اس بدتہزیب ظالم ڈائن کو نکال دیا تو اس نے G-6 میں کروڑوں روپے مالیت کا محل خریدا جس کو رینوویٹ کرنے لیے ایک بڑی کمپنی کو ٹھیکہ دیا گیا جس نے صرف اس گھر کا ملبہ ڈیڑھ کروڑ میں خریدا یوں تو اس ڈائن رمیزہ نظامی کے کاٹے بہت سے ورکرز ہیں جو یا تو اپنے حق لینے کی قانونی جنگ دوران تھک کر قبر میں اتر گئے یا پھر عدالتوں کچہریوں کورٹس کے دھکے کھا کر جیبیں خالی کروا کر ہار مان گئے مگر نوائے وقت میگزین کی انچارج صائمہ عمران و ملتان سر طارق صاھب بالتریب اپنے 64 لاکھ و ۱۱ لاکھ لئے چار سال و دس سال سے ITNE سمیت لوئر و ہائی کورٹس میں جنگ لڑ رہے صائمہ نے اس خون کی پیاسی ڈائن خلاف چار بار گرفتاری کے وارنٹس حاصل کیے مگر @ICT_Police و @OfficialDPRPP @Lahorepoliceops @digopslahore نے کوئی ایکشن نہ لیا میرے سمیت متعدد متائثرین @CMShehbaz @TararAttaullah @MoIB_Official کی منتیں کر چکے کہ خداراہ ہمیں ہمارا حق دلوائیں مگر ہماری فریاد نہیں سنی جارہی کہ رمیزہ نظامی میڈیا گروپ کی مالکن ہے اور وزیر اعظم نواز شریف و انکے بھائی @NawazSharifMNS کی بھتیجی کہلواتی ہے ہم انصاف لیے کہاں جائیں ؟ کس کا در کھٹکھٹائیں ؟ میرا حق حلال کا 62 لاکھ (جس میں 30 ماہ کی تنخواہیں بقایا و دیگر سترہ سال کے بقایاجات ہیں) اس ڈائن @RameezaNizami نے دینے ہیں مگر یہ بے شرم بے حیاہ کرپٹ منی لانڈرر ادا نہیں کر رہی میرے پاس تنگ آکر دو راستے بچتے ہیں یا تو میں خود کشی کر لوں کسی بزدل کی طرح یا پھر اس غریبوں کا خون پینے والی ڈائن کے دفتر میں جاکر اس پر پٹرول چھڑک کر اسکو آگ لگا دوں اور اسے رہتی دنیا تک عبرت کا نشان بنا دوں کہ نہ تو حکومت و نہ تو کوئی قانون اس آدم خور ڈائن پر ہاتھ ڈال رہی میں اتنا بے بس نہ ہوں نا کاہر ہوں نہ ہی اس کے اخبار میں دوران ملازمت لوگوں کو بلیک میل کرکے مال کمانے والا ہوں جو یہ کمینی فطرت کی مالکن رمیزہ نظامی مطمئن ہوکر بیٹھی کہ میں اسرار راجپوت کے بقایاجات کھا جاؤں گی اور میرا کوئی کچھ نہ بگاڑ سکے گا تو @RameezaNizami تمہاری یہ بھول ہے مجھ سے وفاقی وزیر @TararAttaullah نے فون پر رابطہ کیا تھا اور میری مظلومیت کی داستان سننے بعد انہوں نے مجھ سے ملنے اور تمھارے خلاف انہیں درخواست دینے کا کہا ہے جوکہ میں انہیں دوں گا اور اگر پھر بھی مجھے میرا حق نہیں ملتا تو پھر میں تمھیں سڑک پر روک کر تم سے اپنا حق وصول کروں گا کیونکہ میں مافیاز سے ڈرنے والا نہیں ہوں میں اپنا حق چھوڑوں گا نہیں یاد رکھنا ۔۔۔۔۔۔
This quoted post is unavailable.
19
82
8
176
111,802
Be aware , he is not Muslim
1
25
287
7,287
One Man Show retweeted
حماس کی قیادت ہلاک ہوئی، سرخ انگوٹھی پہن لی گئی ایک ایک کر کے سب ختم ہو گئے، سرخ انگوٹھی کا چمتکار نظر نہیں آیا۔کل خامنہ ای کو بھی مار دیا گیا ، سرخ بتیاں جلا دی گئیں پاسدران انقلاب سے گزارش ہے کہ انتقام عملی طور پر لیا جاتا ہے یہ انگوٹھی بتی تعویز بددعا یہ آخری آپشن ہوتا ہے ، ردعمل دے کر اپنی برتری ثابت کی جاتی ہے۔
8
38
2
183
4,433
One Man Show retweeted
درمیان والا رؤف خان رؤف کلاتھ ہاؤس گوجرہ سائیڈ پر سہیل خان سہیل کلاتھ ہاؤس رُکن جس کی قمیض کے بازو اوپر کی ہے یہ 3 لوگ افغانی ہے منڈی بہاولدین @GovtofPunjabPK @PunjabPoliceCPO @FBI @OfficialDGISPR
44
386
17
618
15,390
🔹️وہ مشرق سے ظہور پذیر ہونگے- 🔹️وہ نوعمر لڑکے ہونگے اور دین کے معاملے میں متشدد ہونگے- 🔹️وہ کثرت سے نمازیں پڑھنے والے ہونگے- 🔹️ان کی نمازوں کے سامنے تم اپنی نمازوں کو کم سمجھو گے- 🔹️وہ قرآن کو دلیل بنائیں گے مگر قرآن ان کے خلاف دلیل ہوگا- 🔹️وہ کفار کے لیئے نازل ہونے والی آیات کو مسلمانوں پر فٹ کریں گے- 🔹️وہ مسلمانوں کو قتل کریں گے اور کفار کو چھوڑ دیں گے- 🔹️وہ لوگوں کو حق کی طرف بلائیں گے مگر خود حق پر نہ ہونگے- 🔸️انہیں جہاں پاؤ قتل کر دو وہ بدترین مقتول ہونگے اور 🔸️جسے وہ شہید کر دیں وہ بہترین شہید ہوگا- ان کا آخری گروہ دجال کے ساتھ نکلے گا۔۔۔ ● بخاری اور ابنِ ماجہ میں خوارج کی یہ نشانیاں واضح کر دی گئی ہیں اور انہیں جہنم کے کتے کہہ کر پکارا گیا ہے۔۔۔ 🔸️جہاں ملیں انہیں جہنم واصل کر دینے کا حکم ہے اور اس پر اجر رکھا گیا ہے۔۔۔۔
216
1,368
36
3,169
198,079
One Man Show retweeted
حقانی صاحب آپکی ماضی کی جنگوں میں سوویت یونین کے خلاف پاکستان دل وجان کے ساتھ آپکے ساتھ کھڑا تھا ۔ آپ ھمارے مہمان رہے آپکے خاندانوں کی دھائیاں مہمانداری کی۔ تب کے لاکھوں مہمانوں میں لاکھوں ابھی بھی پاک سر زمین پہ پناہ گزین ھیں۔ ھماری پاک مٹی سے رزق کماتے ھیں۔ آپ بھی بمعہ خاندان ھمارے مہمان رہے ھیں۔ سوویت یونین کے خلاف ھم نے مل کے جنگ لڑی۔ آپکا اور ھمارا ایک ھی ھدف تھا اور یہ ھدف آپکو اور ھمیں امریکہ نے دیا تھا۔ اب آ جائیں 9/11 کے بعد ھمُ نیٹو کے سہولت کا ر ضرور تھے۔ مگر ھم پہ امریکہ کا الزام رہا کہ ھم حقانی نیٹ ورک کے سہولت کار ھیں انکی اعانت کرتے ھیں۔ ھم سے آپکا پتہ پوچھا جاتا تھا۔ کچھ یاد ھے آپکو۔ ھم پہ آپکی سہولت کاری کا الزام سچ تھا یا جھوٹ آپ ھی دنیا کو بتا دیں۔ ان دونو ں نورا کشتیوں کے درمیان 1979سے 9/11 تک امریکہ نے ھمیں اور آپکو لفٹ کرا نا بند کردی اور ھم آپ کی آپس کی لڑائیں ختم کراتے رہےسب کو مکہ معظمہ لے جا کر صلح کراتے رہے ۔ آپ سب ایک دوسرے کے خون کے پیاسے تھے ۔ ھم نے آپکے بزرگوں سے لیکر تین نسلوں کی مہان نوازی کی ھے ۔ صلہ کیا ملا آپ ھمارے قاتلوں کو پناہ دیں معصوم بچوں کو کے خون سے ھولی کھیلنے والوں کو سینے سے لگائیں ۔ ھمارے گلی محلوں کو خون سے رنگین کرنے والوں کے حلیف بنیں۔ میں کابل گیا آپ سے ملاقات ھوئ تھی۔ ایک درخواست کی تھی ھمارے دشمنوں کے حلیف نہ بنے اعانت نہ کریں۔ آپ نے رقم ما نگی ھم وہ بھی دینے کو تیار تھے مگر ضمانت کوئ نہیں تھی۔ جس نسبت سے آپکو حقانی پکارا جاتا ھے وہ بہت عظیم بزرگ تھے ۔ اس نام کی ھی لاج رکھیں۔ ھم آپ سے کچھ بھی نہیں مانگتے۔ آپ اپنے گھر راضی رہیں ھم اپنے گھر راضی رہیں ۔ ھمارے دشمن کو بیشک اپنے گھر بسائیں۔ لیکن انکے ساتھ ملکر ھمارے ساتھ دشمن کا کردار نہ ادا کریں۔ اپنی سر زمین ھمارے خلاف استعمال نہ ھونے دیں۔ ھماری روایت ، ثقافت اور دین سکھاتا ھے کی جس گھر میں پناہ لی ھو اسکی خیر مانگتے ھیں۔ اللہ اکبر پاکستان زندہ باد تمہیں یاد ھوکہ نہ یاد ھو ۔۔میڈ ان امریکہ جہاد
ماضی میں جنگ کے دوران افغانوں کے اہداف مختلف تھے لیکن اب تمام افغانوں کا ہدف ایک ہے اور وہ ایک آواز سے پاکستان کے خلاف لڑنے کے لیے تیار ہیں۔ افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کی دھمکی
418
1,175
88
3,833
269,613
One Man Show retweeted
بھائی۔ سوال سیدھا سا ہے۔ پاکستان کے ساتھ ہو ؟؟ یا
923
407
119
2,448
90,339