Pinned Tweet
"عمران خان میں آپ کو جانتا ہوں
آپ کے ملک میں جو ہو رہا ہے مجھے سمجھ نہیں آ رہی
اپنا بہت خیال رکھیں!!" ♥️
کرکٹ کی دنیا ساتھ کھڑی ہے۔
#ImranKhan
اسد طور, عمران خان کا خط بیان کررہا ہے
یہ ویڈیوز آئندہ صدیوں تک نوجوانوں کے ذہنوں پر سوار ہوگا
یہ خط نہیں بلکہ ناکام نظام کا جنازہ پڑھایا جارہا ہے
زندہ رہوں گا تو اپنی بےگناہی ثابت کرسکوں گا،میری قید کا واحد مقصد مجھے بیمار کرنا اور میرے عزم کو توڑنا ہے،نظام نے مجھے انصاف دینا بند کردیا ہے،ریاست مجھے ایسی جگہ لے جا رہی ہے جہاں سے میں شاید زندہ واپس نہ آؤں، صرف یہ کہتا ہوں کہ میری اہلیہ اور میرا علاج کیا جائے۔۔
عمران خان ۔
عمران خان کی سادگی کی باتیں سنیں تو جسم کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں!
ان کے ذاتی درزی کا بیان سنیں:
خان صاحب اپنا کوٹ رفو کروانے کے لیے بھیجتے تھے، نیا لینے کے بجائے پرانے کو ہی چلاتے تھے۔
یہ ہے ایک لیڈر کی سادگی
آج کے حکمرانوں کے اربوں کے سوٹ دیکھیں اور پھر اس شخص کی سادگی دیکھیں - فرق صاف ظاہر ہے!
عمران خان سے اور بشری بی بی سے ملاقات ہوئی ہے، عمران خان کو بلڈ پریشر اور آنکھ کا مسئلہ ابھی بھی ہے لیکن انکا ارادہ بہت پختہ تھا۔
لطیف کھوسہ
3
162
غیرت مند فنکار vs فارم 47 سرکار!
احسن اقبال سٹیج پر آئے تو ابرار الحق نے مائیک چھوڑ دیا
یہ فارم 47 والے ہیں، میں ان چوروں سے بات بھی نہیں کرنا چاہتا
کہہ کر سٹیج چھوڑ کر چلے گئے۔
یہ ہے اصل عزت! جو عوامی مینڈیٹ چوری کر کے آئے ہیں، ان کے ساتھ بیٹھنا بھی گناہ ہے۔ ابرار الحق نے ہر محب وطن پاکستانی کے دل کی بات کر دی۔
دو گھوڑے لگانے سے یورپ نہیں بن جاتا بی بی، یورپ جیسی تعلیم بھی دیں، ویسے روزگار بھی دیں، ویسے ہسپتال بھی دیں، ویسے انصاف بھی دیں
1
4
138
ذرا صدر آصف علی زرداری کے 46 گاڑیوں پر مشتمل شاہی قافلے کے پیچھے نظر آنے والی سڑک کی حالت بھی دیکھیے! 18 سال سے زائد عرصے سے سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے، مگر آج بھی بنیادی سہولیات اور سڑکوں کی حالت سوالیہ نشان بنی ہوئی ہے۔
عوام قرضوں میں ڈوب رہی ہے اور حکمرانوں کے شاہی پروٹوکول ختم نہیں ہو رہے۔
3
165
شہرت اور سستی مقبولیت کی دوڑ میں دو انسانوں کی جانیں چلی گئیں، 18 لوگ زخمی ہو گئے۔ اب جب قانون کا سامنا کرنے کی باری آئی تو مظلومیت کا لبادہ اوڑھنے کی کوششیں شروع ۔
مسٹر پٹلو! یہ کوئی مذاق یا سوشل میڈیا ڈرامہ نہیں، دو گھروں کے چراغ بجھے ہیں۔ ہمدردیاں نہیں، جوابدہی چاہیے۔
#mrpattlo
اسد طور نے مسٹر پتلو کو واڑ کر رکھ دیا۔ جس طرح اسد طور نے اس کی چھترول کی ہے، بلکل اسی طرح سب کو ان ٹک ٹاکرز کا بائیکاٹ کرنا چاہیے جو غریب عوام کی بے بسی کا تماشہ بناتے ہیں۔
غریب اتنا بے بس ہے کہ کھیر میں چھپکلی گر جائے تو پھینک نہیں سکتا، کھا کر مر جاتا ہے۔ اور یہاں ٹک ٹاکر کی مہندی پر 50 موٹر سائیکل، 1 کار کے لالچ میں بھوکے عوام کو دوسرے شہروں سے بلایا جا رہا ہے۔ یہ شادی نہیں، غربت کا تماشا ہے۔
2
231
گورنر راج لگنے پر سوات کا یہ پٹواری مٹھائیاں بانٹ کر ناچ رہا تھا، لیکن صرف دو ہفتے بعد ہی رحم کی اپیلیں شروع! 😏
اب کہتا ہے: ہمارے چھوٹے بچے ہیں، ہماری روزی روٹی بند نہ کرو!
وقت بدلتے دیر نہیں لگتی! 🔥
Ahmed Raza retweeted
NEWS: Michael Polak of Justice Abroad (@expertsabroad) has filed submissions with the UN Working Groups on Arbitrary Detention (@UN_SPExperts) and UN Working Group on Enforced Disappearances (@WGEID) for KP Chief Minister Sohail Afridi and Speaker Babar Saleem Swati, unlawfully seized and held incommunicado since 11 October.
@ImranKhanPTI @PTIofficial @akhan4pakistan @MrsSFaisall @PTIKPOfficial
#Pakistan #EnforcedDisappearances #ArbitraryDetention #Pakistan #KhyberPakhtunkhwa.
Read more here:
justiceabroad.co.uk/news/mic…
اب اس بیشرم انسان پر ترس بھی آرہا ہے کیا عزت رہ گئی تمہاری ۔
کہاں گئی پراڈو جس میں بیٹھنے کی وجہ سے فرعونیت آگئی تھی ۔
اللہ ہم سب کو ایک دوسرے کی عزت کرنے اور معاف کرنے کی توفیق عطا فرمائے
ایسا بھی ایک لیڈر ہے اس ملک میں، پاس بیٹھو تو گھنٹوں جمہوریت کا درس دے گا۔ لیکن یہی بے شرم شخص ٹی وی پر بیٹھ کر کہتا تھا کہ 90 دن میں الیکشن نہیں ہونے چاہئیں! اور آج بھی وہی جمہوریت کا چیمپئن بنا پھرتا ہے۔
حبیب اکرم
سی سی ڈی سے سوال ہے: ان لوگوں کا انکاؤنٹر کیوں نہیں ہوا؟ یا قانون کا ڈنڈا صرف غریبوں کے لیے ہی ہے؟ 🤔
غریب ہو تو انکاؤنٹر، امیر ہو تو جو مرضی کرتے پھرو! آخر یہ دوہرا معیار کب تک چلے گا؟
Ahmed Raza retweeted
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس آصف کے بیٹے نے ساری دنیا کے سامنے دو خواتین کو اسلام آباد میں کچل کر شہید کر دیا تھا جسٹس آصف کے بیٹے کا جرم توقیر کے جرم کے برابر تھا لیکن سی سی ڈی نے اس کا ماورائے عدالت قتل نہیں کیا بلکہ دوسرے دن وہ بچہ گھر تھا
انصاف کرو چاہے کہر برپہ ہو جائے
Ahmed Raza retweeted
In these challenging times for our nation, my prayers go out to Imran Khan for his health and safety. Pakistan needs unity and stability above all else right now. I have immense faith in our institutions and the Pakistan Army to guide our homeland toward a peaceful, strong, and united future. 🇵🇰 Always praying for progress.



















