
Aries | MPhil Finance | Accountant | #Freelancer #Bookkeeping #QuickBooks |#ManUtd fan |
quetta , pakistan
Joined April 2010
- Tweets30K
- Following9.1K
- Followers9.2K
- Likes85.7K
نومبر کا پہلا دن،
شکر اللہ کے ہر اُس کرم پر جو نظر آئے اور جو نظر نہ آئے۔ ❤️✨
#November
چائے ٹائم🍪 پاکستان میں چائے کی اہمیت :)
بور ہورہے ہیں ــ چائے بنالو☕️
سر میں شدید درد ـــ چائے بنالو☕️
مہمان آگئے ــــ چائے بنالو☕️
Good morning
کشمیری کہاوت ہے کہ ......
مرنا اس پہ چاہیے جو مرنے نہ دے.....
اور رونا اس پہ چاہیے جو رونے نہ دے!
🍂🌻🍂
اور کبھی اچانک آپ میں وہ صفحہ جلا ڈالنے کی جرات پیدا ہو جاتی ہے ۔۔۔۔
جیسے آپ موڑنے سے بھی ڈرا کرتے تھے
🌸
ہمـیں موسمـوں کا بـدلـنا *بیـمـار کر دیـتـا ہـے
پـھر یـہ کیسـے ممکـن ہـے دل میـں بسـنے والا
رنـگ بـدل لـے اور دل بیـمـار نـہ ہـو..!!
🙃
شب فراق نہ تم آ سکے نہ موت آئی
غموں نے گھیر لیا تھا غریب خانے کو
نصیرؔ جن سے توقع تھی ساتھ دینے کی
تلے ہیں مجھ پہ وہی انگلیاں اٹھانے کو
#اردو_زبان






