کالا بھیڑیا (@aloneblack_wolf) header
کالا بھیڑیا (@aloneblack_wolf) profile picture

love to be alone

Jungle
Joined February 2020
Photo by کالا بھیڑیا (@aloneblack_wolf)Photo by کالا بھیڑیا (@aloneblack_wolf)Photo by کالا بھیڑیا (@aloneblack_wolf)Photo by کالا بھیڑیا (@aloneblack_wolf)Photo by کالا بھیڑیا (@aloneblack_wolf)Photo by کالا بھیڑیا (@aloneblack_wolf)Photo by کالا بھیڑیا (@aloneblack_wolf)Photo by کالا بھیڑیا (@aloneblack_wolf)Photo by کالا بھیڑیا (@aloneblack_wolf)Photo by کالا بھیڑیا (@aloneblack_wolf)
کالا بھیڑیا retweeted
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اِیِّاكَ نَعْبُدُ وَاِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ لَا اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللّہ
13
9
1
25
462
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اِیِّاكَ نَعْبُدُ وَاِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ لَا اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللّہ
13
9
1
25
462
کالا بھیڑیا retweeted
8
7
39
471
کالا بھیڑیا retweeted
خان صاحب یہ مردہ قوم، نواز شریف اور زرداری کو deserve کرتے ہیں، اس قوم کے لئے مزید قربانیاں نہ دیں، مزید تکالیف برداشت نہ کریں کیونکہ یہ قوم نہیں بلکہ تماش بین ہیں۔ ضد چھوڑے اور اپنی باقی زندگی آرام سے گزارے 💔
خان صاحب یہ مردہ قوم، نواز شریف اور زرداری کو deserve کرتے ہیں، اس قوم کے لئے مزید قربانیاں نہ دیں، مزید تکالیف برداشت نہ کریں کیونکہ یہ قوم نہیں بلکہ تماش بین ہیں۔ ضد چھوڑے اور اپنی باقی زندگی آرام سے گزارے 💔
2
2
116
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے ہمارے رب! جب تو نے ہمیں ہدایت دے دی ہےتو ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ کر اور ہمیں اپنی طرف سے رحمت عطا کر، بے شک تو بہت زیادہ عطا کرنے والا ہے مہربان ہے آمین یا ربّ العالمین🤲 🌹ﷺ🌹 ﷺ🌹 @Tayeba_1
78
34
117
888
کالا بھیڑیا retweeted
°يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغيثُ° اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صباح الخیر دِل سے نکلی ہوئی بےشمار دعائیں آپکی خیریت کی طلبگار ہیں دُعا ہے کے آپ سدا خوش رہیں خوشحال اور صحت یاب رہیں اور ہمیشہ اللہ کی پناہ میں رہیں آمین یا رب العالمین۔
118
50
440
2,213
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ خاموشی اسی لیے طاقت بن جاتی ہے کیونکہ دنیا شور سنتی ہے، مسئلہ نہیں اور مسئلے ہمیشہ خاموشی میں ہی چھپے ہوتے ہیں
8
6
9
1,935
کالا بھیڑیا retweeted
اسلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح الخير زندگی
14
5
17
164
کالا بھیڑیا retweeted
عدلیہ کا ستون گر چکا ہے، مقننہ قانون ساز ادارہ بکا ہوا ہے، اقتدار کی بھوک میں پاگل ہیں جو ان کو کہا جا رہا ہے، یہ کر رہے ہیں۔ اس وقت حق کی خاطر، اپنے وطن کی خاطر، آنے والی نسلوں کی خاطر اس علم کے خلاف گھروں سے نکلنے کا وقت ہے۔ علامه راجه ناصر عباس #مالاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو
2
3
66
اسلام علیکم جب آپ کسیکو بجھتا ہوا دیکھیں تو اسکے سامنے اسکی خوبیاں بیان کریں اسکےاچھے دنوں یادوں کا تذکرہ کریں تاکہ وہ پھر سے جی اٹھے میں نے آج تک جتنے لوگوں کو ٹوٹتے دیکھا ہے اسکی ایک بڑی وجہ یہ بھی ھوتی ہے کہ اردگرد لوگوں کا ہجوم ہوتے ہوئے ایک شخص بھی حوصلہ دینے والا نہیں ہوتا
97
18
113
729
وہ الجبار ہے ٹوٹی ہوئی شَے کو جوڑنے والا تو پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ تم فریاد کرو اور وہ اسے ادھورا چھوڑ دے تم اپنا بکھرا ہوا وجود لے کر اُس کے پاس جاؤ اور وہ ان کرچیوں کو نہ سمیٹے وہ ایسے سنبھال لے گا تمہیں کہ پھر تھکاوٹ نہیں ہو گی تمہیں کہ پھر کبھی اُداس نہ ہو گے تم♥
8
11
24
317
قرآن ترجمہ سے پڑھو/سنو،زندگی کا ہر لمحہ اسکے مطابق گزارو یہ زندگی کا سلیبس ہے اسی میں سے سوال ہوں گے🤲
1
1
30
کالا بھیڑیا retweeted
السلام علیکم صبح بخیر 💖🌄✨ اے اللہ! ہمیں ایسا وسیع رزق عطا فرما کہ ہم نہ صرف خود کفیل ہوں، بلکہ دوسروں کا سہارا بھی بن سکیں اے میرے پروردگار ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرما ہمیں ہدایت پانے والوں میں شامل رکھ آمین یارب العالمین 🥺🤲
112
53
1
230
2,241
کالا بھیڑیا retweeted
جب وقت تمھیں طاقت دے تو دوسروں کے لیئے وہ روشنی بن جانا جو تمھیں اپنے اندھیرے مٹانے کے لیئے چاہیئے تھی۔۔ کسے کی دعا کسی کی روشنی کسی کی امید بنیں زندگی بخیر ❤️
84
27
1
160
2,178
کالا بھیڑیا retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹 صبح بخیر #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام اے ہمارےرب! پروردگار جب تو نے ہمیں ہدایت دے دی ہےتو ہمارےدلوں کو ٹیڑھا نہ کر اور ہمیں اپنی طرف سےرحمت عطا کر،بے شک تو بہت زیادہ عطاکرنےوالا ہے مہربان ہے آمین یا ربّ العالمین
81
38
231
1,744
يى وقت بهى ياد کيا جايے ګا
1
2
19
Allah tests us in three ways: 1- By giving instantly what we want. He tests our gratitude 2- By delaying what we want. He tests our patience. 3- By not giving what we want. He tests our faith. اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّد وَعَلٰی آلِ مُحَمّٙدﷺ🌸 Assalamualaikum ! GM 💫
134
41
173
1,970
کالا بھیڑیا retweeted
الرٹ 🚨 اڈیالہ جیل کے باہر نورین خان پر پولیس کا تشدد، گھسیٹ کر نیچے زمین پر گرایا گیا ہے #ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو
53
1
92
610