جمہوریت بہترین انتقام ہے

Kuwait پاکستان
Joined June 2013
یہ ویڈیو محفوظ کر لیں اور اپنے تمام جاننے والوں کو بھیج دیں۔ یہ بہت ضروری ہے۔ اگر یاد رہے تو صرف فائدہ ہی فائدہ ہے۔ واٹس ایپ میں اوپر تین نقطے ہوتے ہیں، وہاں جا کر اس پیغام کو PIN کر دیں۔ یہ بہت ہی ضروری پیغام ہے۔ #موناسکندر
2
203
علی نواز retweeted
41
155
8
806
13,604
علی نواز retweeted
3
32
1
249
4,852
علی نواز retweeted
20
77
1
429
13,781
علی نواز retweeted
30
183
7,111
القرآن الکریم
79
446
6,400
علی نواز retweeted
60
413
9
2,102
31,649
علی نواز retweeted
قائد ملت اسلامیہ امام الشاہ احمد نورانی رحمتہ اللہ علیہ کی جانب سے پارلیمان میں پیش کی قرارداد کا اصل متن جس کے بعد منکرین ختم نبوت کا معاملہ آئین میں ہمیشہ کے لیے طے ہو گیا۔ اس قرارداد کی تائید تمام مسالک کے علماء اور ممبران پارلیمنٹ نے کی لیکن یہ قراداد پیش کرنے کا سہرا میرے والد امام الشاہ احمد نورانی رحمتہ اللہ علیہ کے سر ہے۔
2
178
16
510
7,246
علی نواز retweeted
22
265
5
1,491
47,740
علی نواز retweeted
Another cart bazar, Taxilla.
109
440
25
1,474
104,215
القرآن الکریم
1
49
319
4,702
علی نواز retweeted
3
71
602
7,986
علی نواز retweeted
27
106
4
672
16,166
علی نواز retweeted
53
199
6
1,170
45,470
علی نواز retweeted
88
233
12
1,208
36,200
علی نواز retweeted
Deeply saddened and heartbroken by the tragic fire at the nursery of PIMS Hospital, in which 14 newborns lost their lives. My deepest condolences to the bereaved parents and families. No words can ease the pain of losing an innocent child. May Allah Almighty grant the families strength and sabr in this unimaginably difficult hour. As per Prime Minister’s orders an immediate and thorough investigation will establish the causes of this tragic incident to ensure that those found responsible face the strictest action. The safety of our children must remain paramount.
181
99
16
446
25,851
علی نواز retweeted
پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے سانحے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے کی خبر سن کر دل رنجیدہ ہے۔ میں غمزدہ والدین کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ حکومت کو ذمہ داروں کا تعین کر کے سخت کارروائی کرنی چاہئے اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنانا چاہئے۔
2,094
1,877
265
5,687
246,321
یوم میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر خصوصی گذارش
24
139
2,279
تمام اہل ایمان کو صبح بہاراں سید عالم شافع محشر سید الانبیاء رحمت اللعالمین محمد بن عبداللہ اور ہماری جان سے پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا میلاد مبارک
32
143
1
696
11,128
نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں
Muslims in Iraq, Libya and Morocco gathered for Mawlid al-Nabi, marking Prophet Muhammad’s birthday with prayers, processions and celebrations.
2
66
5
374
8,257
علی نواز retweeted
وَإِنَّكَ لَعَلَىٰ خُلُقٍ عَظِيمٍ ۝ اور بے شک آپ (ﷺ) عظیم اخلاق کے مالک ہیں۔ (سورۃ القلم 68:4) تمام اہلِ وطن اور امتِ مسلمہ کو 12 ربیع الاول کی دلی مبارک باد! یہ بابرکت دن حضورِ اکرم ﷺ کی ولادت کی خوشی کے ساتھ اپنے ایمان اور عمل کے جائزے کا موقع ہے۔ آپ ﷺ نے امت کو اتحاد، علم، دیانت اور نظم و ضبط کا درس دیا اور ایک منتشر معاشرے کو اعلیٰ اخلاق سے جوڑ دیا۔ آج ہمیں محبتِ رسول ﷺ کو صرف الفاظ تک محدود نہیں رکھنا، بلکہ اسے اپنے کردار، صفائی، انصاف اور عمل کا حصہ بنانا ہے۔ سیرتِ مصطفیٰ ﷺ ہی ہماری اصل رہنمائی اور ذمہ داری ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اسوۂ حسنہ پر عمل کرنے اور پاکستان کو ایک مضبوط و باوقار ملک بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین! #12RabiUlAwal #EidMiladUnNabi #SeeratUnNabi #Pakistan
235
13
1,655
24,195