تمام ٹکٹ ہولڈرز کو صمیم قلب و خلوص نیت سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید واثق ہے کہ ملک و ملت کی بھر پور خدمت کریں گے انشااللہ
Ali Asim pmln Sialkot 💕
Ali asim Sialkot 💕 retweeted
آج سے 13سال قبل 2012کو میں نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کے IK نے شوکت خانمُ کے چندہ کے رقوم پاکستان لانے کی بجاۓعمران خان نے اپنے دوستوں کے ساتھ کاروبار ڈبو دیے۔ اور میں نے انکو ڈبل شاہ اور زکات اور چندہ چور فراڈیہ کہا۔
مجھ پہ IK نے ھتک عزت کا دعویٰ کر دیا 12سالُ کیس کی پیروی نہ کی۔ چند ماہ قبل میں نےگواہان پہ جرح کی اسکی بعد IK پہ بھی جرح کی ۔ اسکے بعد ان کی مجھ پہ جرح کی باری آئ تو میں عدالت میں خود پیش ھو ا۔ وکیلوں ایک فوج نے تھوڑی دیر جرح کی میں نے مناسب جواب دیے اسکے بعد معزز عدالت سے التوا مانگ لیا گیا ۔ اب تو عمران خان اور pti دونوں معزز وکلاء کے ھاتھ میں ھیں ۔ میں انتظار کر رہا ھوں۔ 13سال پہلے تو صرف میں نے کہا تھا اب تو رولا پہ گیا ھے کہ عمران خان ڈکیت ھے۔
Ali asim Sialkot 💕 retweeted
PMLN ticket holders from GUJRANWALA Division (Gujrat, Wazirabad, Hafizabad, Mandi Bahauddin, Sialkot, Narowal and Gujranwala Districts).
Prayers & best of luck for the upcoming General Elections 2024.
May Allah SWT bless you with glorious victory. Ameen🌺🤲🌺
” ہم پیمانے بناتے رہتے ہیں لیکن خود کو ماپنے کا وقت نہیں رکھتے“.
واصف علی واصفؒ
Ali Asim pmln Sialkot
Ali asim Sialkot 💕 retweeted
Supreme Court of Pakistan’s Judgment, based on Constitution and Election Act 2017, trashes “life time disqualification” convictions.
AlhamdoLilah 🤲🤲🤲
لعنت سو فیصد
ان غیر ملکیوں کی گفتگو ملاحظہ فرمائیں۔ پاکستان کےخلاف سازش اور فارن فنڈنگ مہیا کرنے کے انتظامات کیے جا رہے ھیں ۔ ان لوگوں یا انکی آنے والی نسلوں کا مستقبل پاکستان کے ساتھ وابستہ نہیں بلکہ جن ملکوں کے شہری ھیں اور وفاداری کا حلف لیا ھےانکے مفادات اسی سرزمین سے وابستہ ھیں۔ آج پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازش کر رہے ھیں ۔ ایک ایسے شخص کو اقتدار میں دوبارہ لانے کی کوشش کر رہیں جس پہ چوری بدیانتی ریاست کے خلاف بغاوت،زکات اور خیرات کی رقوم کھانے کے نا قابل تردید الزامات ھیں۔ جس کا کوئی اصول نہیں اول آخر صرف ذاتی مفادات ھے۔ ان حضرات کو اپنے ملک میں 6جنوری 2021 کے واقعات کو سامنے رکھ کر پاکستان میں 9مئی کے واقعے کی مذمت کرنی چاھئیے اور اسکے ماسٹر مائنڈ کو ملکی قانون کے مطابق سزا کا مطالبہ کرنا چاہئیے ۔

لوگ کہتے ہیں رشتوں میں شکریہ اور معذرت نہیں ہوتی لیکن درحقیقت یہی دو لفظ رشتوں کو بچا لیتے ہیں💛✨ Ali asim pmln Sialkot
زندگی میں کوئی ایک پل بھی ایسا ہو جب شدت سے اپنے رب کی طرف پلٹنےکا دل چاہےتو سمجھ لیں وہی پل حاصلِ زیست ہے
زندگی کی مصروفیات میں اسکو گنوا مت دیں!!! Ali asim pmln Sialkot 💕
کوپیتان اگر چاہتا ، تو علیمہ خان کی سلائی مشین گروی رکھوا کر بنی گالا کی سڑک بنوا سکتا تھا لیکن اس نے توشہ خانہ سے گھڑیاں چرا کر یوتھیوں کو ذلیل کروانا مناسب سمجھا
😏😆😜
@KhawajaMAsif
Ali asim Sialkot 💕 retweeted
پاکستان مسلم لیگ ن کے منشور میں اپنی آواز ملائیں اور اسے ایک بامقصد آواز میں تبدیل کریں
مسلم لیگ ن جو وعدہ کرے گی جو منشور دے گی اس پر ماضی کی طرح عمل بھی کر کے دکھائے گی
#بہتر_کل_بنائیں_مل_کر
پاکستان آرمی
انشاء اللہ بقا پاکستان
ذندہ باد
پاکستان آرمی 🌹🌹🌹
This Post is from a suspended account. Learn more