Shakeel (@ali58767) header
Shakeel (@ali58767) profile picture

supporter @ImranKhanPTI💞

UAE🇦🇪
Joined April 2023
Photo by Shakeel (@ali58767)Photo by Shakeel (@ali58767)Photo by Shakeel (@ali58767)Photo by Shakeel (@ali58767)Photo by Shakeel (@ali58767)Photo by Shakeel (@ali58767)Photo by Shakeel (@ali58767)Photo by Shakeel (@ali58767)Photo by Shakeel (@ali58767)Photo by Shakeel (@ali58767)
آج ایک شدید مصرُوف اور سخت دن گزرا ہے۔پولیس کی شدید نفری کے باوجود آج راولپنڈی میں کیمپین کا مارکہ مارا ہے میں نے اپنی ٹیم کے ساتھ۔ الحمدُ لِلّٰہ۔ پاکستان زندہ باد ،عمران خان زندہ باد۔
124
1,186
12
4,980
39,016
کتنی خوش فہمی ہے مستری کو! جداں ایدے آکھے ڈالراں دی برسات ہو جانڑی سی 🤣🤣👇👇
63
41
6
166
4,090
سابق وزیراعظم عمران خان کے اڈیالہ جیل میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات: "ہمارا احتجاج بالکل مؤخر یا معطل نہیں ہو گا۔ اگر مذاکرات میں ہمارے تین مطالبات کے حوالے سے بات ٹھوس انداز میں آگے بڑھتی ہے تو اسلام آباد میں ہمارا احتجاج celebrations میں بدل جائے گا۔ جمعے سے ہمارے قافلے 24 نومبر کے احتجاج کے لیے نکلنا شروع ہو جائیں گے! تالی دو ہاتھوں سے بجتی ہے۔ ہم نے احتجاج اور مذاکرات کے لیے اپنا تین نکاتی ایجنڈا دیا ہوا ہے۔ جب دوسری پارٹی اپنے نکات سامنے رکھے گی تو بات کریں گے۔ مذاکرات ان کے ساتھ ہوں گے جن کے پاس طاقت ہے۔ اب آپ خود سوچ لیں کہ طاقت کس کے پاس ہے؟ فروری کے بعد میں نے دو کالز دی ہیں۔ چار اکتوبر کو صرف اپنی پارٹی کو نکلنے کی کال دی اور چوبیس نومبر کو پوری قوم کو نکلنے کی کال دی ہے۔ کیونکہ یہ پاکستان کی بقا اور حقیقی آزادی کی تحریک ہے- ملک آئین کے تحت نہیں چلایا جا رہا۔ اگر ملک آئین کے مطابق چلتا تو ملک کی سب سے بڑی جماعت کو نشانہ نہ بنایا جاتا۔ تحریک انصاف کو الیکشن سے باہر رکھنے کی ہر ممکن کوشش کی گئی۔ ہمارا نشان تک چھین لیا گیا اس کے باوجود ہم 8 فروری کو ہونے والا الیکشن دو تہائی اکثریت سے جیتے۔ الیکشن فراڈ کو ہوئے ہوئے دس مہینے گزر گئے ہیں اتنا عرصہ گرنے کے باوجود الیکشن ٹربیونلز نے اور خصوصاً پنجاب میں کتنے کیسیز کا فیصلہ کیا ہے؟ ہمارے ورکرز اور رہنماء ڈیڑھ سال سے جھوٹے مقدمات میں بغیر کسی ثبوت کے جبر کا سامنا کر رہے ہیں۔ انکی ضمانتیں کیوں نہیں لی جاتیں؟ کہا جاتا ہے کہ میں نے فوج پہ حملہ کرنے کی بات کی۔ میری ویڈیوز موجود ہیں میں نے کبھی کسی پہ حملہ کی ترغیب نہیں دی۔ جب نو مئی کو رینجرز کی طرف سے مجھے غیر قانونی طور پہ اغوا کیا گیا تو اس کے مناظر عوام کے سامنے آئے جس پہ ردعمل آیا۔ میں تو ان کی تحویل میں تھا، مجھے کیسے علم ہوتا کہ باہر کیا کیا ہوا؟ نہتی عورتیں، بچے فوج پہ کیسے حملہ آور ہو سکتے ہیں؟ کیا یاسمین راشد ٹینک پہ سوار تھیں جو انہوں نے کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کر دیا؟ ان کی ویڈیوز بھی موجود ہیں جن میں مسلسل پرامن رہنے کی تلقین کر رہی ہیں- صرف ملٹری آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں ہوتا۔ اس کے ساتھ ساتھ Political Engagement ہونا لازم ہوتا ہے- ملک میں صرف تحریک انصاف ہی واحد وفاقی پارٹی ہے جو کہ دہشت گردی کے مسئلے سے سیاسی طور پہ نبرد آزما ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ملک کو صرف عوامی مینڈیٹ رکھنے والی سیاسی قوتیں ہی اکٹھا رکھ سکتی ہیں۔"
690
12,995
188
26,978
649,215
#نومبر24_خان_کی_کال یہ ھے لیڈر جس نے جیل سے احتجاج کی کال دی ھے۔ اور دنیا 🌎 کے 31 ملکوں میں لوگ احتجاج کےلیے بےتاب ہیں۔ کوئی لیڈر کرکے دیکھائے۔ @Tabii_DxB
1
21
Shakeel retweeted
"عمران خان جیل سے بیٹھ کر کال دیتا ہے اور پوری دنیا میں عوام احتجاج کے لئے نکل آتے ہیں، ایسا دنیا میں کوئی بھی لیڈر نہیں کر سکتا" @ImranRiazKhan #نومبر24_خان_کی_کال
53
1,689
26
4,841
50,739
میں نہیں جانتی کہ آج کل کے نوجوانوں اقبال کی شاعری کو کتنا سمجھتے ہیں لیکن ایک آسان شعر پیش خدمت ہے اور ساتھ میں التجا کرتی ہوں کہ یہ دو منٹ کا بیان ضرور سنیں جو آپ کو خان کی آخری کال پر نکلنے کے لیے مجبور کر دے گا ان شاءاللہ تعالیٰ بتوں سے تجھ کو امیدیں خدا سے نومیدی مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے💔💔
70
185
7
346
30,641
عمران خان اگر امن کے نوبیل انعام کے لیے نامزد ہوتے ہیں تو یہ نوبیل پرائز کے لیے اعزاز کی بات ہوگی۔ Youthia Attitude 😎 #copied
8
12
2
60
1,417
*ناکام معاشرہ !!* *ایک دفعہ روسی مصنف انتون چیخوف سے پوچھا گیا کہ آپکے نزدیک ناکام معاشرے سے کیا مراد ھے؟* *انتون چیخوف نے جواب دیا: ناکام معاشروں میں ہر دانشمند ذہن کے خلاف ہزار احمق ذہن اکٹھے ہوجاتے ہیں،* *اور ہر باشعور لفظ کے مقابلے میں ہزار جاہل الفاظ گھڑ لیے جاتے ہیں،* *اکثریت ہمیشہ بیوقوف لوگوں پر مشتمل ہوگی جو دماغ کی طاقت کی بجائے جسمانی طاقت کے ساتھ عقلمندوں پر ہمیشہ غالب رہے گی۔* *ہر جگہ معمولی مسائل کو شعوری باتوں سے اوپر اٹھا کر بحث وتمحیص کا موضوع بنا لیا جاتا ہو گا،* *غیرمعمولی اور قابل لوگوں کو متنازعہ بناکر انتہائی معمولی اور نااہل لوگ مرکز میں براجمان ہوں گے، تو پھر جان لیں کہ آپ ایک نہایت ہی ناکام معاشرے کی بات کر رہے ہیں۔*
7
23
59
1,733
پاکستان کی سیاسی منڈیاں۔
93
3,480
49
10,729
156,898
عمران خان میری جان ہے، اور اپنی جان بچانے کو میں پورا زور لگاؤں گی۔ یہ پیغام سب بڑوں کے نام
236
1,905
44
9,610
126,335
علامہ راجا ناصر عباس نے ایک کتے کی دم پر پاؤں رکھ دیا ہے۔ چیخیں پورے ہال میں گُونج رہی ہیں۔
64
1,686
8
8,356
75,863
Shakeel retweeted
پنجاب کالج میں لڑکیوں کی چھپ کر ویڈیو بنانے والا شخص پکڑا گیا، جو خود کو سپیشل برانچ کا اہلکار بتا رہا ہے۔ پاکستان کے ریاستی اداروں نے عوام کے استحصال کی تمام حدیں پار کر دی ہیں۔ جعلی فارم 47 پر قائم ہونے والی عسکری حکومت نے اس ملک کے مستقبل کے ساتھ بھی کھلواڑ شروع کر دیا ہے۔ #مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار
21
440
7
1,029
19,646
براۓ مہربانی اچھے معالج سے رجوع کریں💊💉😊.#سہیل_وڑائچ
انقلاب اور پیٹ کے اپھارے میں بڑا فرق ہے
1
10
اجلاس ایک ڈیڑھ منٹ جاری رہا اور کل تک ملتوی کردیا گیا اجلاس دن ساڑھے 11 بجے ہو گا
119
1,046
14
6,945
94,286
چلیں شکر ہے وزیرِ قانون کو تو مسودے کی کاپی مل گئی ہے ورنہ مسودہ پڑھے بغیر بھی تو قانون پاس ہو سکتا تھا، ابھی وہ اپنی حکومت کو آگاہ کریں گے کہ یہ اجلاس کیوں ہو رہا ہے اور جس مسودے پر سارا دن قوم کو خوار کیا وہ پنڈی سے پہنچ گیا ہے۔ لیکن ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
28
530
2
1,917
21,840
نطفہ حرام کو قوم کبھی نہیں بھولے خالد مقبول صدیقی ان سوروں سے جو سرسبز فصلیں تباہ کرنے میں پیش پیش ہوتے ہیں
ہیش ٹیگ #بھولیں_گے_نہیں کی آج کی کریہہ شخصیت یہ ہیں مکروہ قومی موومنٹ کے کرتا دھرتا خالد مقبول صدیقی چند ٹکوں کے عوض ماں کا سودا کرنے والے اس مکروہ اور غلیظ ترین انسان نے احسان فراموشی کی نئی تعریف رقم کی اس کو بھی نہیں بھولیں گے 💪🏼💪🏼💪🏼💪🏼 #بھولیں_گے_نہیں
1
4
8
576
ہیش ٹیگ #بھولیں_گے_نہیں کی آج کی کریہہ شخصیت یہ ہیں مکروہ قومی موومنٹ کے کرتا دھرتا خالد مقبول صدیقی چند ٹکوں کے عوض ماں کا سودا کرنے والے اس مکروہ اور غلیظ ترین انسان نے احسان فراموشی کی نئی تعریف رقم کی اس کو بھی نہیں بھولیں گے 💪🏼💪🏼💪🏼💪🏼 #بھولیں_گے_نہیں
26
173
7
268
4,474
مولانا سے ملاقات کے بعد اسد قیصر کا وکٹری کا نشان
57
1,456
8
12,200
251,982