Original Pakistani retweeted
کل کے میچ کے نتائج ابھی تک آرہے ہیں پاکستانی عوام سٹیڈیم کے اندر انڈین عوام کو ایسے زلیل کرتی رہی جیسے پاک فوج اور پاکستان ائیر فورس نے انڈیا کو جنگ کے دوران کیا تھا 😂😂
Original Pakistani retweeted
یار کیا بندہ ہے یہ کیا بولتا ہے کیا سلیقہ ہے اس کا،
پورے انڈین میڈیا کو اس نے اپنے آداب اور گفتگو سے بے فضول بولنے سے اور پروپیگنڈہ کرنے کا موقع نہیں دیا، نون لیگ کو چاہیے مصدق ملک صاحب کو پاکستانی میڈیا پر بھی زیادہ سے زیادہ لایا جائے 🙏❣️
Original Pakistani retweeted
پی ٹی آئی اور عمران خان کو بھی یہ ہی وہم تھا
اگلوں نے سارے اگلے پیچھلے وہم نکال دیے
آپکو کو بھی جلدی لگ پتا جائے گا🙏🏻
Original Pakistani retweeted
اس یوتھیے یوٹیومر کی بھی کیا زندگی یے اٹھتا بیٹھتا عمران خان عمران خان کرتا رہتا یے خد اس کو ایک تھپڑ پڑا تھا تو اس کا رونا نہیں بند ہوا تھا😂
Original Pakistani retweeted
کچھ دن پہلے مودی کی حمایت یافتہ حسینہ واجد کی جماعت کے کارکنوں نے پاکستان مخالف پوسٹرز اور نعارے لگائے جن کے جواب میں آج بنگلادیشی بھائی پاکستان کے حق میں نارے لگاتے سڑکوں پر نکل آئے، پاکستان اور بنگلادیش بھائی بھائی ہیں جن میں اب کوئی دراڈ نہیں ڈال سکتا ہے
🇵🇰❣️🇧🇩
Original Pakistani retweeted
یہ بھی بڑا ہو کر صدیق جان بنے گا 😂🤦🏻♂️
Original Pakistani retweeted
لاہور کی سڑکوں پر یہ موت کا کھیل سرعام جاری ہے جس میں اب لڑکیاں بھی شریک ہوتی جا رہی ہیں لاہور پولیس پلیز اپنی نظر کرم کریں ان کی طرف 🙏
@Lahorepoliceops
Original Pakistani retweeted
اس نے بہت منت سماجت کی خط بھی لیکھا ک مجھے علاج کی سہولیات دی جائیں پر کسی نے نا سنی اور آخر کار اسے خد میڈیکل سٹور پر آکر اپنی دوائی لینی پڑی🙏
Original Pakistani retweeted
رانا سکندر حیات صاحب نے ایسا سماں بنا دیا ہے کہ دوسری طرف سماں کو دیکھ دیکھ کر سما رو رہا ہے😂🙏
@RanaSikandarH @SAMAATV
Original Pakistani retweeted
یقین مانیں اگر یہ بندہ مزید کوئی پانچ سال وزیر تعلیم رہ گیا پنجاب تعیلم کے شبے میں انقلاب برپا کر دے گا، ہمارے چھوٹے سے گاؤں میں ایسا سکول بنوا دیا ہے کہ بندہ سوچ میں پڑ جاتا ہے کہ ہمارے ایک چھوٹے سے گاؤں میں کبھی ایسا سکول ہوگا!
@RanaSikandarH
Original Pakistani retweeted
اپنے شوہر کے گھر تھی عزت کی زندگی گزار رہی تھی جب سے اپنے شوہر سے طلاق لی ہے اور اپنے یار کے پاس گئ ہے تب سے اس کی ایسی وڈیوز ہی آرہی ہیں عزت بھی ہر کسی کو راس نہیں آتی 🙏
Original Pakistani retweeted
اس شخص کی فرعونیت سے لے کر لاچاری تک کے سفر میں سب کے لیے ایک سبق ہے کہ جب آپکے پاس طاقت ہو تو فرعون نہیں بن جانا چاہیے ورنہ آپکا حال بھی اس لاچار اور بے بس عمران خان جیسا ہوگا جو آج اپنی زندگی کی بھیک مانگتا پھر رہا ہے 🙏🙏
Original Pakistani retweeted
پاکستان کا نمک کھایا ہے پاکستان کے خلاف بات کیسے کر سکتا ہوں مجھے پاکستان کے یار دوست بہت یاد آتے ہیں . افغانستان واپس جانے والا افغانی
Original Pakistani retweeted
جب آپ محنت لگن اور سچے دل سے اپنی عوام کے لیے دن رات محنت کرتے ہیں اور پھر آپکو ایسے اپرشیٹ کیا جاتا ہے تو یہ ہی آپکی محنت کا صلہ ہوتا ہے❣️👌🏻
@MaryamNSharif







