اکرام اللہ retweeted
*ماں باپ شہادت پا گئے۔
چھوٹا سا ننھا بھائی ماں کو یاد کر کے روتا ہے اور چھوٹی سی عمر کا بڑا بھائی،،، باپ کی جگہ لیتے ہوئے تسلی اور دلاسہ دیتا ہے۔
بھوک بھی، پیاس بھی، خوف بھی، ماں کی یاد بھی،
اے اولاد والو! کچھ تو احساس کرو
ظلم و ستم بڑھتا ہے تو تکلیف بڑھ جاتی ہے لیکن ہم بہت بے حس ہو چکے ہیں، شاید سینے میں موجود گوشت کا لوتھڑا،، گوشت نہیں رہا پتھر بن چکا ہے۔
ہم مجرم ہیں کہ جو کر سکتے تھے اور کر سکتے ہیں وہ بھی نہیں کیا اور نہ کر رہے ہیں۔
اہل غ ز ہ ہم تو معافی مانگنے کے قابل بھی نہیں ہیں۔
شرمندگی اور بس شرمندگی
اللہ ہمیں معاف بھی فرما اور بیداری بھی عطا فرما کہ کچھ تو کر سکیں.
😭😭😭😭
اکرام اللہ retweeted
زندگی میں قادیانیوں کو ایک بار ضرور کافر لکھے تاکہ آپ کی یہ انگلیاں قیامت کے دن اللہ کے دربار میں گواہی دے سکے کہ انہوں نے اللہ کے حبیب ﷺ کے گستاخ کو کافر لکھا تھا #نبی_آخرالزماںﷺ
اکرام اللہ retweeted
یہ پوسٹ اب تک نہ کرنے کی وجہ بورڈ کی درست معلومات نہ ہونا تھی، اب معلوم ہو چکا ہے کہ یہ فیڈرل بورڈ اسلام آباد کی چوتھی جماعت کی کتاب ہے جس میں صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق بورڈ نے دانستہ طور پر کوتاہی کی ہے، جلیل القدر صحابی کے متعلق سوال پوچھا ہے اور جوابات کے آپشن میں جو درست جواب ہے اس تک نہیں لکھا۔
پہلی بات تو یہ کہ صحابہ کرام علیہم الرضوان کے متعلق بچوں کے ذہن میں تشکیک پیدا کرنا کہ وہ مسلمان تھے یا کچھ اور ۔۔۔ یہ ہی سخت بددیانتی ہے۔ درست جواب لکھ بھی دیتے تو یہ عمل صحیح نہیں، صحابہ کرام متفقہ طور پر صرف مومن نہیں بلکہ مومنین کے لئے مشعلِ راہ ہیں ، ان کے متعلق ایسے سوالات لکھنا ہی غلط ہے۔
یہاں تو سراسر گستاخی ہے، جوابات میں آپ دیکھیں مسلمان تک کا آپشن نہیں، وفاقی بورڈ کو اس بدترین خیانت پر تفتیش کرنی چاہئیے اور اس سوال لکھنے والے تک پہنچ کر قانونی کارروائی کرنی چاہئیے، اس معاملے کو بروقت دیکھا جائے نہیں تو ان شاءاللہ ہم کمپئن چلائیں گے۔
کمیل احمد معاویہ
@ICT_Police @ammarkhanyasir @FaizullahSwati @ImranRiazKhan
اکرام اللہ retweeted
شاہین ختم نبوت کا بہترین بیان سماعت فرما کر آگے شئیر کریں
جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا – at Al Wusta, Kuwait
اکرام اللہ retweeted
عقیدہ ختم نبوت کاتحفظ ہرمسلمان کی ذمہ داری اس کے ایمان کا تقاضہ، آخرت میں حصول جنت اور شفاعت رسول ؐ کا ذریعہ ہے ختم نبوت کا عقیدہ اسلام کا وہ بنیادی عقیدہ ہے یہ محفوظ ہے تو پورا دین محفوظ ہے
قرون اولیٰ سے لے کر آج تک پوری امت کا اجماع ہےحضور اکرمؐ کے بعد نبوت کا دعویٰ کفرہے
اکرام اللہ retweeted
اناللہ وانا الیہ راجعون
چیف جسٹس فائز عیسی کی طرف سے 1 مقدمہ میں قادیانی قرآن ناشر کورہا کردیا گیاہے ساتھ ہی اس کےمقدمے میں سےدفعہ قرآن کریم توہین295بی اورقادیانی قرآن چھاپنےپرپابندی1973والی دفعہ بھی ختم کردی ہے
کیاآپ اس فیصلے کو مسترد کرتےہیں ؟ xitter.cf/KNmedia64/status/17599…
اکرام اللہ retweeted
شائقین کرکٹ سے عاجزانہ درخواست ہے اس دفعہ پی ایس ایل 9 سے مکمل طور پر بائیکاٹ کریں
KFC
اشتہارات کی وجہ سے
سوشل میڈیا پر ہر بندہ بائیکاٹ کا پوسٹ کریں
#BoycottPSL #BoycottPSL9 #BoycottKFC
اکرام اللہ retweeted
آئیے فالورز بڑھاتے ہیں🙌
سونے سے پہلے200فالورز بڑھائیں جسکے 5ہزار سے کم ہے وہ ریٹویٹ کر کے اپنا ٹویٹر ہینڈل مینشن کریں. ایک دوسرےکو فالو کرتے جائیں
@iAimalKhan_ @iAimal_Khan
#ایوان_نہیں_میدان
@imyahyahafiz @ab_muh1 @Tahrim739 @AYousufpk @I_AZ_HANAFI @dir_hameed @AsifJav16_
میں گواہی دیتاہوں کہ مرزاغلام احمدقادیانی جھوٹامدّعی نبوّت کافر ہےاور کذاب ہے.
اسکےتمام ماننےوالےکافر ہیں اور دائرہ اسلام سےخارج ہیں .💯
ریٹویٹ کرتےجائیں
مرزاغلام احمدقادیانی زندیق مُردہ باد🚫
قادیانیت فرقہ نہیں فتنہ ہے😡
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
⛔قادیانیوں کےمصنوعات کابائیکاٹ⛔
اکرام اللہ retweeted
میں گواہی دیتاہوں کہ مرزاغلام ملعون قادیانی جھوٹامدّعی نبوّت کافر ہےاور کذاب ہے.
اسکےتمام ماننےوالےکافر ہیں اور دائرہ اسلام سےخارج ہیں .💯
ریٹویٹ کرتےجائیں
مرزاغلام ملعون مرتد قادیانی زندیق مُردہ باد🚫
قادیانیت فرقہ نہیں فتنہ ہے😡
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
میں گواہی دیتاہوں کہ مرزاغلام احمدقادیانی جھوٹامدّعی نبوّت کافر ہےاور کذاب ہے.
اسکےتمام ماننےوالےکافر ہیں اور دائرہ اسلام سےخارج ہیں .💯
ریٹویٹ کرتےجائیں
مرزاغلام احمدقادیانی زندیق مُردہ باد🚫
قادیانیت فرقہ نہیں فتنہ ہے😡
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
⛔قادیانیوں کےمصنوعات کابائیکاٹ⛔
اکرام اللہ retweeted
جب تک جمعیت علمائے اسلام کو کامیاب نہیں بناوں گے تمہارا کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا۔
مولانا سید عبد المجید ندیم شاہ رحمۃ اللہ علیہ
اللہ آپ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
#جےیوآئی_چھائےگی
اکرام اللہ retweeted
ہمارے پیر و مرشد ہمارے جمعیت علماء اسلام کی شان اور فخر شیخ الحدیث حضرت مولانا قاسم صاحب
@ArbabKasho @JUI_NW
#جےیوآئی_چھائےگی
اکرام اللہ retweeted
الیکشن کمیشن اپنی غیر جانبداری یقینی بنائے ، الیکشن کے عمل کو شفاف بنانے کیلئے وڈیروں کا دباؤ برداشت کرنے والے دیانتدار افسران تعینات کئے جائیں، جے یو آئی سندھ تمام اضلاع میں قومی اور صوبائی حلقوں پر اپنے امیدوار نامزد کر رہی ہے ۔
#جےیوآئی_چھائےگی – at Sindh, Pakistan
اکرام اللہ retweeted
یہ ہوئی نا ابابیلوں والی بات..
صرف آدھے گھنٹے میں ہیش ٹیگ ٹاپ پر..
#جےیوآئی_چھائےگی
اکرام اللہ retweeted
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، اللہ کے فضل سے اور عوام کے تعاون سے آئندہ حکومت بھی جمعیت علمائے اسلام پاکستان کی ہوگی۔
#جےیوآئی_چھائےگی
اکرام اللہ retweeted
ان برتنوں میں موجود کھانے میں آپ نے بھی پیسے ملائے ہیں نا۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟ ہاں مجھے یقین ہے کہ اس کھانے کی تیاری میں آپ کے بھی پیسے شامل ہوں گے کیونکہ مجھے ان لوگوں کا سوچ کر خوف کے مارے جھر جھری آجاتی ہے جن کے دل ابھی تک غزہ کو امداد پہنچانے پر تیار نہیں ہیں۔۔۔۔۔ کہ کہیں قیامت کے دن یہ معصوم بچے۔۔۔ یہ بوڑھی عورتیں۔۔۔ ان کا گریبان پکڑ کر یہ نہ کہیں کہ ہم پر یہودیوں نے بم برسائے ہمارے بچوں کو یتیم کیا ہمارے سامنے ہمارے نوجوانوں کی لاشے اٹھے لیکن تم ہمیں ان بدبختوں کے حملوں سے نہیں بچا سکے۔۔۔۔کہ ہمیں تو لڑنا ہی نہیں آتا۔۔۔ اورپھر ہمیں یوں ہی میزائلوں کے حوالے کر دیا۔۔۔۔ لیکن کیا تمہارے پاس اتنے پیسے بھی نہیں تھے کہ ہمارے بچے جو بھوک سے مر رہے تھے ان کا ہی کچھ پیٹ بھر دیتے۔۔۔۔۔۔۔ اور ایک بچے کو تو بھوک کی وجہ سے مرنے سے بچا لیا ہوتا۔۔۔۔ ہاں پورے غزہ کو نہیں ۔۔۔!!!صرف ایک بچے کو بچا لیا ہوتا چند روپے دے کر۔۔۔۔۔۔!!!!
فاسٹ فوڈ کھانے والوں۔۔۔۔!! آج غزہ کے بچے روٹی کے ایک ایک نوالے کے لیے ترس رہے ہیں۔۔۔۔ خدارا کچھ تو رحم کھاؤ ۔۔۔ان پر کچھ تو ترس کھاؤ ان پر۔۔۔ کیونکہ قیامت کے دن پھرتمہارے کے پاس کوئی جواب نہ ہوگا۔۔۔۔
اکرام اللہ retweeted
18 سال بعد شہید کی لاش سلامت
غـــزہ کے شجاعیہ محلہ کے شیر "شجاعیہ بریگیڈ" صہیونی فوج کو دن میں تارے دکھا رہے ہیں۔
یہاں کے ایک قبرستان "مقبرۃ طوانسی" میں کئی شہدا مدفون ہیں۔
ان میں ایک ولید عابد بھی تھا۔ جو 18 برس قبل قابض درندوں کے ساتھ مسلح تصادم میں شہید ہوئے تھے۔ یہ 19 جنوری 2005ء کی بات ہے۔
اتفاق سے اس دن یوم عرفہ تھا۔ 6 گھنٹے مسلسل یہ دشمن کے سامنے ڈٹا رہا اور بالآخر جام شہادت نوش کر گیا۔
18 سال بعد جب اس کی قبر کھل گئی تو دیکھا کہ جسم جوں کا توں سلامت ہے اور زخموں سے خون بھی بہہ رہا تھا۔ گویا 18 سال پہلے نہیں، یہ آج ہی شہید ہوئے ہوں۔ فلسطینی شہداء کے ساتھ پیش آنے والا یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے۔ اس سے پہلے بھی کئی شہداء کی لاشیں برسوں بعد قبروں سے صحیح سلامت نکالی جا چکی ہیں۔
اکرام اللہ retweeted
آج قادیانیوں کے سینوں میں آگ لگا دینے والا ایک نعرہ ہوجائے🔥📣
تاجدارِ ختم نبوتﷺّزندہ باد✊
حرمتِ رسولﷺّپرجان بھی قربان ہے🙌
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
قادیانیت مردہ باد❌
مرزا غلام مرتد/ملعون/زندیق کافر مردہ باد😡
قادیانیت مسلم فرقہ نہیں فتنہ ہے⭕
ریٹویٹ کرتے جائے
میں گواہی دیتاہوں کہ مرزاغلام احمدقادیانی جھوٹامدّعی نبوّت کافر ہےاور کذاب ہے.
اسکےتمام ماننےوالےکافر ہیں اور دائرہ اسلام سےخارج ہیں .💯
ریٹویٹ کرتےجائیں
مرزاغلام احمدقادیانی زندیق مُردہ باد🚫
قادیانیت فرقہ نہیں فتنہ ہے😡
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
⛔قادیانیوں کےمصنوعات کابائیکاٹ⛔
اکرام اللہ retweeted
اسرائیلی مصنوعات کو بائیکاٹ کرنے کا آسان طریقہ۔ اگر بارکوڈ نمبر 729 سے شروع ہوتا ہے تو اسے اسرائیلی پروڈکٹ سمجھیں۔ اسلام اور امت مسلمہ کے مفاد میں اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں یہ امت مسلمہ کے لیے ضروری ہے۔
#BoycottIsrael
#IsraelTerrorists

























