Ahsaan (@ahsaan211) header
Ahsaan (@ahsaan211) profile picture

Graduate from Oxford brooks uni.ACCA qualified from LSBF London Uk .senior auditor manager.مقصد یہ ہے کہ اللہ کا دین پوری دنیا میں سربلند ہو

London uk
Joined August 2021
بقول مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم اس امت کے سب سے پہلے شیخ الاسلام۔سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ ہیں
2
2
2
173
🚨 ایران، معاشی تباہی اور بھوک مسلط کرنے والی پالیسیوں کے بوجھ تلے دم توڑ رہا ہے! صبح چار بجے، 💥غریب اور محروم لوگوں کی ان قطاروں کو دیکھیں جو روٹی کے چند ٹکڑوں کے لیے گھنٹوں انتظار کر رہے ہیں۔ ایرانی حکومت کی پالیسیوں نے عوام کو اس نہج پر پہنچا دیا ہے کہ انہیں اپنی روزمرہ کی روٹی بھی راشن (محدود مقدار) کے طور پر حاصل کرنی پڑ رہی ہے۔ #IranWar‌
77
اہلِ سنت اور رافضیت: پروپیگنڈا اور مذہبی استدلال ایک بات ہمیں ماننی پڑے گی کہ پروپیگنڈا کرنے اور دین میں نئی نئی چیزیں ایجاد کرنے میں رافضیوں کا کوئی توڑ نہیں۔ من گھڑت باتیں، کہانیاں اور قصے گھڑنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جاتی۔ قرآن و حدیث کے واضح دلائل اور صحیح استدلال کو چھوڑ کر ایسی چیزوں پر تکیہ کیا جاتا ہے جن کی اپنی مذہبی بنیادوں میں بھی اختلاف پایا جاتا ہے۔ مثلاً بارہویں امام کی غیبت کا عقیدہ، جس کے مطابق امام بارہ سو سال سے غائب ہیں۔ اس عقیدے کی تفصیلات اور اس کی تاریخی بنیادوں پر خود ان کے علماء کے درمیان بھی اختلافات موجود ہیں۔ اس کے باوجود پورا مذہبی استدلال اسی عقیدے کے گرد گھمایا جاتا ہے۔ لیکن ان تمام پروپیگنڈوں، الزامات اور ظلم و ستم کے باوجود الحمدللہ، آج بھی دنیا کی اسی سے نوے فیصد آبادی اہلِ سنت کے مسلک سے وابستہ ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ میری امت گمراہی پر جمع نہیں ہوگی۔ لہٰذا الحمدللہ، ہمارا ایمان ہے کہ اہلِ سنت کا مسلک ہی حق کا راستہ ہے۔ بہت سے لوگوں کو حقیقت سمجھ آ چکی ہے، بہت سے لوگ آج بھی سمجھ رہے ہیں اور بہت سے لوگ ان شاء اللہ آنے والے وقت میں سمجھ جائیں گے۔ البتہ کچھ لوگ ایسے بھی ہوں گے جن کے دلوں پر اللہ تعالیٰ نے مہر لگا دی ہے اور وہ حقیقت کو سمجھے بغیر ہی دنیا سے رخصت ہو جائیں گے۔
1
55
جب شام میں اہلِ سنت کے لوگ جنگیں لڑ رہے تھے، تب بھی ہم نے یہ بات سنی تھی کہ قیامت کی صبح تک بشار الاسد کی حکومت ختم نہیں ہو سکتی۔ تو آج بتاؤ، کہاں گیا بشار الاسد؟ کہاں چھپ کر بیٹھا ہے؟ اور کیا وہاں حق کا پرچم لہرا رہا ہے یا نہیں؟ اسی طرح اللہ تعالیٰ نے ہر جگہ سے ایران کی پراکسیوں کو ختم کیا ہے یا نہیں؟ بہت ظلم کر لیا تم لوگوں نے، بہت ظلم کیا۔ امریکہ کے ساتھ مل کر افغانستان میں بیس لاکھ لوگوں کو قتل کیا تم لوگوں نے، عراق میں آٹھ لاکھ لوگوں کو قتل کیا، شام میں پندرہ لاکھ لوگوں کو قتل کیا۔ اسی طرح لبنان، یمن اور کئی دوسرے ممالک میں اپنی پراکسیوں کے ذریعے کتنے ہی لوگوں کو قتل کیا۔ پاکستان میں بھی کتنے لوگوں کا خون بہایا۔ یہ ایک طویل فہرست ہے۔ اگر دیکھا جائے تو کم از کم ستر سے اسی لاکھ کے قریب لوگ ہیں، جن کے قتل و تباہی کا سلسلہ 1979ء کے انقلابِ ایران کے بعد سے جاری رہا ہے۔ لیکن شاید اب سورج طلوع ہو چکا ہے، اسی لیے مجھے نظر آ رہا ہے کہ شام میں جو لوگ اپنے آپ کو خدا سمجھتے تھے، آج ان کا نام و نشان باقی نہیں رہا۔ عراق میں بھی آوازیں اٹھ چکی ہیں۔ ہر جگہ ان کے اثر و رسوخ کا خاتمہ ہو رہا ہے۔ امریکہ، روس اور ایران، تینوں نے مل کر اہلِ سنت کو ختم کرنے کی کوشش کی، لیکن الحمدللہ! اہلِ سنت آج بھی چمک رہے ہیں، دمک رہے ہیں۔ بلکہ میں تو دیکھ رہا ہوں کہ الحمدللہ اہلِ سنت کے لوگ پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر سامنے آ رہے ہیں۔ ہم جیسے نئے دین کو سمجھنے والے لوگ بھی اب دین کو سمجھنے لگے ہیں۔ تم لوگوں کے جاہلوں کی جہالت کی وجہ سے بہت سے لوگوں کو حقیقت سمجھنے کا موقع ملا ہے۔
یہ آج بھی یہی سمجھ رہا ہے کہ لوگوں کے پاس واحد ذریعہ معلومات حاکم کے دسترخوان پر مالِ حرام کے توڑتے نوالوں سے اپنے پیٹ کا جہنم بھرنے والے راوی، تاریخ دان ہیں۔ اتنے جوتے لگیں گے آلِ سعود کو کہ انکے پاس بلا شرط ہتھیار ڈالنے کے سواء کچھ نہیں بچنا۔ 🥳🥳
1
1
4
131
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ` ایک مرتبہ لوگوں کو ایک یہودی اپنا سامان دکھا رہا تھا لیکن اسے اس کی جو قیمت لگائی گئی اس پر وہ راضی نہ تھا۔ اس لیے کہنے لگا کہ ہرگز نہیں، اس ذات کی قسم جس نے موسیٰ کو تمام انسانوں میں برگزیدہ قرار دیا۔ یہ لفظ ایک انصاری صحابی نے سن لیے اور کھڑے ہو کر انہوں نے ایک تھپڑ اس کے منہ پر مارا اور کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ابھی ہم میں موجود ہیں اور تو اس طرح قسم کھاتا ہے کہ اس ذات کی قسم جس نے موسیٰ علیہ السلام کو تمام انسانوں میں برگزیدہ قرار دیا۔ اس پر وہ یہودی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہا: اے ابوالقاسم! میرا مسلمانوں کے ساتھ امن اور صلح کا عہد و پیمان ہے۔ پھر فلاں شخص کا کیا حال ہو گا جس نے میرے منہ پر چانٹا مارا ہے ‘ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس صحابی سے دریافت فرمایا کہ تم نے اس کے منہ پر کیوں چانٹا مارا؟ انہوں نے وجہ بیان کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم غصے ہو گئے اس قدر کہ غصے کے آثار چہرہ مبارک پر نمایاں ہو گئے۔ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کے انبیاء میں آپس میں ایک کو دوسرے پر فضیلت نہ دیا کرو، جب صور پھونکا جائے گا تو آسمان و زمین کی تمام مخلوق پر بے ہوشی طاری ہو جائے گی ‘ سوا ان کے جنہیں اللہ تعالیٰ چاہے گا۔ پھر دوسری مرتبہ صور پھونکا جائے گا اور سب سے پہلے مجھے اٹھایا جائے گا ‘ لیکن میں دیکھوں گا کہ موسیٰ علیہ السلام عرش کو پکڑے ہوئے کھڑے ہوں گے ‘ اب مجھے معلوم نہیں کہ یہ انہیں طور کی بے ہوشی کا بدلا دیا گیا ہو گا یا مجھ سے بھی پہلے ان کی بے ہوشی ختم کر دی گئی ہو گی۔ Sahih Bukhari Hadith 3414
2
328
ایک طرف تو مرزا صاحب عربی زبان میں 32 صفحات پر مشتمل تحقیقی مقالہ تحریر کرنے کا دعویٰ کرتے ہیں، لیکن دوسری طرف عربی ہی میں پوچھے گئے ایک سادہ سے سوال کو سمجھنے سے قاصر نظر آتے ہیں۔ افسوس کہ دعوے تو بڑے بڑے ہیں، لیکن عربی زبان کے بنیادی قواعد و ضوابط سے بھی ناواقف ہیں!
2
5
22
501
صحیح بخاری (حدیث 3714) کا متن: «فَاطِمَةُ بَضْعَةٌ مِنِّي، فَمَنْ أَغْضَبَهَا أَغْضَبَنِي» ترجمہ: فاطمہ میرے جسم کا ٹکڑا ہے، جس نے اسے ناراض کیا اس نے مجھے ناراض کیا۔ مکمل روایت (صحیح بخاری 3767 کے مطابق، مفہوم کا اردو ترجمہ): حضرت علی بن حسینؒ بیان کرتے ہیں کہ جب وہ حضرت حسینؓ کی شہادت کے بعد مدینہ آئے تو مسور بن مخرمہؓ ان سے ملے اور کہا: "اگر آپ کو کوئی ضرورت ہو تو مجھے حکم دیں۔" میں نے کہا: "کوئی ضرورت نہیں۔" انہوں نے کہا: "کیا آپ رسول اللہ ﷺ کی تلوار مجھے دیں گے؟ مجھے ڈر ہے کہ لوگ اسے آپ سے چھین لیں گے۔ اللہ کی قسم! اگر وہ تلوار آپ مجھے دے دیں تو میری جان نکلنے تک کوئی اسے مجھ سے نہیں لے سکے گا۔" پھر مسورؓ نے کہا: "علی بن ابی طالبؓ نے فاطمہؓ کی موجودگی میں ابوجہل کی بیٹی کو نکاح کا پیغام دیا۔ میں نے رسول اللہ ﷺ کو اسی منبر پر لوگوں کو خطاب کرتے سنا، اور میں اس وقت بالغ تھا۔ آپ ﷺ نے فرمایا: 'فاطمہ مجھ سے ہے (میرے جسم کا حصہ ہے)، اور مجھے ڈر ہے کہ وہ اپنے دین کے بارے میں آزمائش میں ڈال دی جائے گی۔' پھر آپ ﷺ نے بنو عبد شمس میں سے اپنے ایک داماد (ابوالعاص بن ربیعؓ) کا ذکر کیا، رشتۂ دامادی میں ان کی اچھائی بیان کی اور فرمایا: 'اس نے مجھ سے بات کی تو سچ کہا، مجھ سے وعدہ کیا تو پورا کیا۔ میں کسی حلال کو حرام نہیں کرتا اور نہ کسی حرام کو حلال کرتا ہوں، لیکن اللہ کی قسم! اللہ کے رسول کی بیٹی اور اللہ کے دشمن کی بیٹی ایک ہی جگہ جمع نہیں ہو سکتیں۔'" صحیح مسلم (2449) کے الفاظ: «إِنَّمَا فَاطِمَةُ بَضْعَةٌ مِنِّي، يُؤْذِينِي مَا آذَاهَا» یعنی "فاطمہ میرا حصہ ہے، جو چیز اسے تکلیف دے وہ مجھے تکلیف دیتی ہے۔
6
1
2
378
یہ کمنٹ پڑھ کر خوشی ہوتی ہے کہ کم از کم ان فسادیوں اور مولویوں کا روپ دھارے ہوئے بہروپیوں کی مذمت کرنے کے لیے الحمدللہ بہت سے لوگ موجود ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان تمام لوگوں کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔
تعجب ہے! اب انجینئر محمد علی مرزا سیدنا ابن عباس رضي الله عنه کو بھی قرآنِ مجید کا اسلوب سمجھانے بیٹھ گئے ہیں؟😂😀
2
6
13
907
تعجب ہے! اب انجینئر محمد علی مرزا سیدنا ابن عباس رضي الله عنه کو بھی قرآنِ مجید کا اسلوب سمجھانے بیٹھ گئے ہیں؟😂😀
25
21
3
96
12,439
یہ کمنٹ پڑھ کر خوشی ہوتی ہے کہ کم از کم ان فسادیوں اور مولویوں کا روپ دھارے ہوئے بہروپیوں کی مذمت کرنے کے لیے الحمدللہ بہت سے لوگ موجود ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان تمام لوگوں کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔
150
؟ اب غور طلب بات یہ ہے کہ اگر حدیثِ مدینۃ العلم صحیح ہے اور اس کا وہی مفہوم ہے جو بعض لوگ بیان کرتے ہیں، یعنی علمِ نبوت تک پہنچنے کا صرف ایک ہی دروازہ حضرت علیؓ ہیں، تو پھر دوسرے صحابہؓ کے متعلق رسول اللہ ﷺ کی اتنی کثیر اور معتبر احادیث کا کیا جواب دیا جائے گا؟ کس دلیل کی بنیاد پر ان تمام مضبوط روایات کو ایک ایسی حدیث کے مقابلے میں رد کیا جائے گا جس کی سند خود محلِ بحث ہے؟ اگر ان احادیث کو رد نہیں کیا جا سکتا تو پھر ایسی کون سی تاویل ہوگی جس سے حضرت علیؓ علم کے واحد دروازے بھی قرار پائیں اور دوسرے صحابہؓ کے متعلق رسول اللہ ﷺ کے ارشادات اور خود حضرت علیؓ کے اقوال بھی درست رہیں؟ مولانا مودودیؒ لکھتے ہیں کہ حضرت علیؓ کی فضیلت میں صحیح اور معتبر احادیث کی کوئی کمی نہیں کہ ان کے مقام و مرتبے کے اثبات کے لیے ایک ایسی حدیث کا سہارا لیا جائے جس کی سند ضعیف بلکہ نہایت مشتبہ ہے۔ تاہم اگر کوئی اس حدیث کو صحیح تسلیم کرنے پر اصرار کرے تو اس کا یہ مطلب ہرگز درست نہیں ہو سکتا کہ علم کے شہر میں داخل ہونے کا صرف ایک ہی راستہ ہے اور وہ حضرت علیؓ ہیں۔ یہ مفہوم رسول اللہ ﷺ کے دوسرے ارشادات، آپ ﷺ کے عملی طرزِ زندگی اور خود حضرت علیؓ کے اقوال سے مطابقت نہیں رکھتا۔ زیادہ سے زیادہ اس حدیث کو اس مفہوم میں قبول کیا جا سکتا ہے کہ حضرت علیؓ علمِ نبوت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہیں، نہ کہ واحد دروازہ۔ اصل حوالہ: مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ، ترجمان القرآن، ذی قعدہ 1376ھ،
4
5
347
حضرت عمرؓ کے متعلق حضرت علیؓ کا اعتراف بیہقی اور مسند احمد میں حضرت علیؓ کا یہ قول بھی منقول ہے کہ ہم اس بات کو بعید نہیں سمجھتے تھے کہ اللہ کی طرف سے سکینت حضرت عمرؓ کی زبان سے بولتی ہو۔ بخاری، مسلم اور مسند احمد میں حضرت عبداللہ بن عباسؓ کی روایت ہے کہ جب حضرت عمرؓ کا انتقال ہوا تو لوگ ان کے حق میں دعائے خیر کر رہے تھے۔ اسی دوران ایک شخص نے حضرت عمرؓ کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ مجھے امید ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کے دونوں رفقاء، یعنی رسول اللہ ﷺ اور حضرت ابوبکر صدیقؓ کے ساتھ رکھے گا، کیونکہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو متعدد مواقع پر اپنے ساتھ حضرت ابوبکرؓ اور عمرؓ کا ذکر کرتے سنا ہے۔ حضرت ابن عباسؓ فرماتے ہیں کہ میں نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو وہ شخص حضرت علی بن ابی طالبؓ ت
2
35
ف مسند احمد میں متعدد سندوں سے یہ واقعہ منقول ہے کہ حضرت علیؓ نے برسرِ منبر اعلان فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ کے بعد اس امت کے بہترین انسان ابوبکرؓ ہیں اور ان کے بعد عمرؓ۔ مولانا مودودیؒ کے مطابق ان روایات میں سے 23 صحیح، دو حسن اور صرف ایک ضعیف ہے۔ اکثر روایات کے راوی ثقہ ہیں اور ان پر کوئی قابلِ ذکر جرح نہیں۔ ان میں سے متعدد روایات حضرت ابوحجیفہؓ سے منقول ہیں، جو حضرت علیؓ کے دورِ خلافت میں پولیس اور بیت المال کے افسر تھے۔ وہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت علیؓ نے دورانِ تقریر لوگوں سے پوچھا کہ رسول اللہ ﷺ کے بعد اس امت کا بہترین انسان کون ہے؟ میں نے عرض کیا کہ امیرالمؤمنین! آپؓ ہیں۔ آپؓ نے فرمایا: نہیں، رسول اللہ ﷺ کے بعد اس امت کے بہترین انسان ابوبکرؓ ہیں، پھر عمرؓ۔ ایک دوسرے راوی عبدالخیر ہمدانی سے جب پوچھا گیا کہ کیا آپ نے حضرت علیؓ کو یہ بات خود کہتے سنا ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ میرے کان بہرے ہوجائیں اگر میں نے یہ بات خود حضرت علیؓ کی زبان سے نہ سنی ہو۔ ابراہیم نخعی بیان کرتے ہیں کہ علقمہ نے کوفہ کی مسجد کے منبر پر ہاتھ مار کر کہا کہ میں نے اسی منبر پر حضرت علیؓ کو یہ فرماتے سنا ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے بعد بہترین انسان ابوبکرؓ ہیں، پھر عمرؓ۔ حوالہ: مسند احمد، احادیث نمبر 833 تا 837، 871، 878 تا 880، 909، 922، 932 تا 934، 1030 تا 1032، 1040، 1051، 1052، 1054، 1055، 1059، 1060
1
43
ایک اور روایت مسند احمد، بزار اور طبرانی میں حضرت علیؓ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے پوچھا گیا کہ آپ ﷺ کے بعد کون امیر ہوگا؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ اگر تم ابوبکرؓ کو امیر بناؤ گے تو انہیں امانت دار، دنیا سے بے رغبت اور آخرت کا خواہش مند پاؤ گے۔ اگر عمرؓ کو امیر بناؤ گے تو انہیں مضبوط، امانت دار اور اللہ کے معاملے میں کسی ملامت کرنے والے کی پروا نہ کرنے والا پاؤ گے۔ اور اگر علیؓ کو امیر بناؤ گے، اگرچہ میں نہیں سمجھتا کہ تم ایسا کرو گے، تو انہیں ہدایت یافتہ اور سیدھے راستے پر چلانے والا پاؤ گے۔ حوالہ: مسند احمد، حدیث نمبر 859
1
6
220
ت صحیح بخاری میں حضرت محمد بن حنفیہؒ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنے والد حضرت علیؓ سے پوچھا کہ رسول اللہ ﷺ کے بعد سب سے افضل کون ہیں؟ آپؓ نے فرمایا: ابوبکرؓ۔ پوچھا: پھر کون؟ فرمایا: عمرؓ۔ جب انہوں نے پوچھنا چاہا کہ پھر آپؓ ہیں؟ تو حضرت علیؓ نے فرمایا کہ میں تو مسلمانوں میں سے ایک عام آدمی ہوں۔ مسند احمد، ترمذی اور ابن ماجہ میں امام حسن بن علیؓ سے روایت ہے کہ حضرت علیؓ رسول اللہ ﷺ کے پاس بیٹھے تھے کہ حضرت ابوبکرؓ اور عمرؓ تشریف لائے۔ آپ ﷺ نے حضرت علیؓ سے فرمایا کہ یہ دونوں انبیاء کے بعد جنت کے عمر رسیدہ اور نوجوان اہلِ جنت کے سردار ہیں۔ حوالہ: مسند احمد، حدیث نمبر 602
3
149
دوسرے صحابہؓ کے علمی مقام پر رسول اللہ ﷺ کی گواہیاں رسول اللہ ﷺ نے دوسرے صحابہؓ کے علمی مقام اور دینی فضیلت کو بھی واضح فرمایا: حضرت زید بن ثابتؓ کو علمِ میراث میں سب سے بڑا ماہر قرار دیا۔ حضرت معاذ بن جبلؓ کو حلال و حرام کا سب سے زیادہ علم رکھنے والا قرار دیا۔ حضرت اُبی بن کعبؓ کو قرآن کا سب سے بڑا قاری قرار دیا۔ حضرت عبداللہ بن مسعودؓ کے متعلق فرمایا کہ اگر مشورے کے بغیر کسی کو امیر بنانا ہوتا تو ابن ام عبد کو بنات
1
37
مولانا مودودیؒ کی علمی تحقیق: حضرت علیؓ علمِ نبوت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہیں، واحد دروازہ نہیں! حدیثِ مدینۃ العلم اور شیعہ استدلال کا علمی جائزہ مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ اپنی ایک علمی تحقیق میں لکھتے ہیں: جس شخص نے سیرتِ نبوی ﷺ کا مطالعہ کیا ہے، وہ جانتا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنی پوری نبوی زندگی میں براہِ راست دین کی تعلیم و تبلیغ فرمائی۔ لوگ دینی مسائل آپ ﷺ سے پوچھتے اور جواب حاصل کرتے تھے۔ سوال یہ ہے کہ کیا کبھی ایسا ہوا کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل ہونے والے احکام صرف حضرت علیؓ کو بتائے گئے ہوں اور دنیا تک دین پہنچانے کی ذمہ داری صرف انہی نے ادا کی ہو؟ کیا کسی سائل کو رسول اللہ ﷺ نے یہ فرمایا کہ دین کی بات پوچھنی ہو تو علیؓ کے پاس جاؤ؟ اگر 23 سالہ دورِ نبوت میں ایسا کبھی نہیں ہوا تو پھر اس حدیث کا کیا مطلب ہے کہ علم کا شہر صرف ایک دروازہ رکھتا ہے اور وہ حضرت علیؓ ہیں؟ امام حاکم، جنہوں نے اس حدیث کو صحیح قرار دیا، اپنی مستدرک میں ہزاروں احادیث دوسرے صحابہؓ سے بھی نقل کرتے ہیں۔ ان میں بہت سی ایسی ہیں جن کا ہم معنی حضرت علیؓ سے منقول نہیں۔ اگر علمِ نبوت تک پہنچنے کا صرف ایک دروازہ تھا تو دوسرے دروازے کہاں سے پیدا ہوگئے؟ حضرت علیؓ کا اپنا موقف حضرت علیؓ کا اپنا دعویٰ بھی یہ نہیں تھا کہ رسول اللہ ﷺ نے انہیں کوئی ایسا خصوصی دینی علم دیا تھا جو دوسرے صحابہؓ کو نہیں دیا گیا۔ بخاری، مسلم اور مسند احمد میں صحیح سندوں سے روایت ہے کہ حضرت علیؓ نے متعدد مرتبہ اس غلط فہمی کی تردید فرمائی کہ ان کے پاس رسول اللہ ﷺ سے حاصل کردہ کوئی خفیہ دینی علم موجود ہے۔ آپؓ نے اپنی تلوار کے نیام سے ایک تحریر نکال کر دکھائی اور فرمایا کہ میرے پاس قرآن کے علاوہ رسول اللہ ﷺ سے حاصل کردہ کوئی ایسی خصوصی تحریر نہیں، البتہ اس کاغذ میں چند فقہی احکام درج ہیں۔ مسند احمد میں یہ مضمون 13 مختلف سندوں سے منقول ہے۔ ان روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ حضرت علیؓ نے خود اس تصور کی تردید فرمائی کہ رسول اللہ ﷺ نے انہیں دین کے ایسے راز بتائے تھے جو دوسرے صحابہؓ سے پوشیدہ رکھے گئے۔ حوالہ: مسند احمد، مطبوعہ دارالمعارف مصر، احادیث نمبر 599، 656، 782، 798، 858، 874، 954، 959، 962، 993، 1037، 1297، 1306۔ دوسرے صحابہؓ کے علمی مقام پر رسول اللہ ﷺ کی گواہیاں رسول اللہ ﷺ نے دوسرے صحابہؓ کے علمی مقام اور دینی فضیلت کو بھی واضح فرمایا: حضرت زید بن ثابتؓ کو علمِ میراث میں سب سے بڑا ماہر قرار دیا۔ حضرت معاذ بن جبلؓ کو حلال و حرام کا سب سے زیادہ علم رکھنے والا قرار دیا۔ حضرت اُبی بن کعبؓ کو قرآن کا سب سے بڑا قاری قرار دیا۔ حضرت عبداللہ بن مسعودؓ کے متعلق فرمایا کہ اگر مشورے کے بغیر کسی کو امیر بنانا ہوتا تو ابن ام عبد کو بناتا۔ حضرت حذیفہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ میرے بعد ابوبکرؓ اور عمرؓ کی پیروی کرنا۔ حضرت ابوسعید خدریؓ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا کہ ہر نبی کے دو آسمانی اور دو زمینی وزیر ہوتے ہیں۔ میرے آسمانی وزیر جبرائیلؑ اور میکائیلؑ ہیں اور زمینی وزیر ابوبکرؓ اور عمرؓ ہیں۔ حضرت عقبہ بن عامرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمرؓ ہوتے۔ بخاری و مسلم میں حضرت سعد بن ابی وقاصؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے حضرت عمرؓ سے فرمایا کہ جس راستے پر تم چلتے ہو، شیطان وہ راستہ چھوڑ کر دوسرا راستہ اختیار کر لیتا ہے۔ حضرت ابوذَرؓ سے ابوداؤد میں روایت ہے کہ اللہ تعالیٰ نے حق کو عمرؓ کی زبان پر جاری فرما دیا ہے۔ بخاری و مسلم میں حضرت ابوسعید خدریؓ کی روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے خواب میں لوگوں کو مختلف لمبائی کے کرتے پہنے دیکھا اور حضرت عمرؓ کا کرتا اتنا طویل تھا کہ زمین پر گھسٹ رہا تھا۔ آپ ﷺ نے اس کی تعبیر دین سے فرمائی
3
1
4
408
بین الاقوامی سطح پر #یمن کی تسلیم شدہ حکومتی اتحادی افواج کے نئے کمانڈر انچیف نے حوثیوں کے زیر قبضہ یمنی دارالحکومت صنعاء سے لیکر ایرانی پراکسی حوثی دہشتگردوں کے قبضے میں واحد بڑی بندر گاہ #الحدیدہ تک حوثی ملیشیا کا ایرانی پاسداران انقلاب انقلاب سمیت شاریرک شوشن کر کے رکھدیا ہے۔ گزشتہ تین دنوں میں یمن سے #ایران نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ پر جتنے بھی بلاسٹک میزائل داغے ہیں وہ سب سعودی عرب نے فضاء میں ہی تباہ کر دئیے ہیں جبکہ اس دوران ایک ایرانی میزائل #سعودی_عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایک کثیر المنزلہ عمارت سے ٹکرانے میں کامیاب ہوا۔ دوسری جانب حوثیوں نے زچ آکر یمن کی سرحد پر واقع سعودی صوبہ الجیزان پر بھی میزائل باری کی، جس کے جواب میں اتحادی افواج نے الحدیدہ اور #صنعاء میں قائم حوثیوں کے فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا۔ مشرق وسطی کے ذرائع ابلاغ کے مطابق حالیہ جنگ میں یمنی سرکاری افواج نے کم و بیش 25،000 حوثیوں کو بمعہ ایرانی پاسداران فرانسیسی انقلاب کے خامنہ ای کے پاس روانہ کیا ہے۔ مزید برآں حوثیوں نے اہم ترین یمنی شہر #تعز کا محاصرہ جاری رکھا ہوا ہے لیکن دو اطراف میں محاصرہ کمزور پڑ گیا ہے۔
4
3
3
18
978
سورۃ الاحزاب، آیت 6 ﴿النَّبِيُّ أَوْلَىٰ بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنْفُسِهِمْ وَأَزْوَاجُهُ أُمَّهَاتُهُمْ﴾ ترجمہ: نبی مومنوں کے ساتھ ان کی اپنی جانوں سے زیادہ تعلق رکھتے ہیں، اور نبی کی بیویاں ان مومنوں کی مائیں ہیں۔ (الاحزاب: 6) یہاں اللہ تعالیٰ نے رسول اللہ ﷺ کی ازواجِ مطہرات رضی اللہ عنہن کو
6
3
12
862