Abdul Hakeem Abbasi (@aha2299) header
Abdul Hakeem Abbasi (@aha2299) profile picture

﷽ سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم

Islamabad, Pakistan
Joined May 2019
Replying to @MaryamNSharif
@MaryamNSharif @TararAttaullah @Tallal_MNA @MaizaHameed مسلم لیگ ن کے رہنماوں محترمہ مریم نواز صاحبہ محترمہ آمیزہ حمید گجر صاحبہ محترم طلال چوہدری صاحب محترم عطا اللہ تارڑ صاحب کا بے حد شکریہ ادا کرتا ھوں جنھوں نے فالو بیک دے کر عزت سے نوازا ھے
23
28
3
107
مریم نواز صرف پنجاب نہی پاکستان ری سیٹ کر رھی ھے۰ ری سیٹ میں نیا سسٹم انسٹال نہی ھوتا ری سیٹ میں پرانا سسٹم اپنی اصل حالت میں بحال ھوتا ھے۰ مریم نواز پرانے سسٹم کی خامیاں دور کر کے پرانے سسٹم میں رہ کے پنجاب کو اتنا ترقی دے سکتی ھیں تو باقی صوبوں میں دھائیوں سے حکمران رھنے والے کیوں نہی کر سکتے؟ یا ان لوگوں نے دھائیاں لگا کر سسٹم کی تباھی پھیری ھے وہ اس تباھی کے بنیفشری ھیں ھے وہ کیسے اپنا فائدہ چھوڑ کے ملک اور عوام کے لئے کچھ کریں گے؟ آج وہ وقت آ چکا ھے سندھ ھو KP ھو وہ مریم نواز کی حکومت چاھتے ھیں تاکہ وہ بھی پنجاب کے برابر آ سکیں۰ مریم نواز اگر یہی سسٹم کامیابی سے چلا رھی ھیں باوجود اسکے کے رکاوٹیں ڈالی جا رھیں سازشیں ھو رھی ٹانگیں کھینچنے کا عمل جاری ھے پھر بھی وہ ڈلیور کر رھی ھیں تو نیا تجربہ کر کے پھر دس سال بعد پچھتانے سے بہتر ھے مریم ری سیٹ کر رھی ھے کرنے دو۰ اگر آپکی نیت پاکستان میں بہتری کی ھے تو آپکا فرض بنتا ھے مریم کا ساتھ دو۰
1
38
88
937
Abdul Hakeem Abbasi retweeted
فیلڈ مارشل عاصم منیر اُن ہزاروں شہیدوں کی قربانیوں کے امین ہیں جنہوں نے پاکستان کی خاطر اپنا آج قربان کر دیا تاکہ ہماری آنے والی نسلیں آزاد فضا میں سانس لے سکیں۔ یہ وہ لہو ہے جس کی حرمت ہم پر قرض ہے، یہ وہ قربانیاں ہیں جنہیں تاریخ کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ 🇵🇰💔
6
26
501
Abdul Hakeem Abbasi retweeted
The Cath Lab in Chakwal is now fully functional, starting today, completed in record time! This means heart patients in Chakwal will no longer have to travel to bigger cities for essential cardiac diagnostics and treatment. Quality healthcare is now closer to home. Khanewal and Bhakkar are next week, Insha’Allah. Another 11 districts are in the pipeline. This is not just change. This is transformation. Name: Khalid Mehmood Age: 60yrs Profession: Painter Resident of : Maggie Road Chakwal Procedure: Angiography.
70
355
12
752
36,896
Abdul Hakeem Abbasi retweeted
1997 سے میرٹ پر بھرتیوں، بوٹی مافیا کے خاتمے اور میرٹ بیسڈ سسٹمز سے لے کر سیف سٹی، فرانزک لیب اور دیگر اقدامات تک شفافیت کو ترجیح دی گئی۔ وزیراعظم @CMShehbaz کی خصوصی ہدایات پر رسک اسیسمنٹ رپورٹ خود احتسابی اور نظام کی خامیوں کی نشاندہی کی کوشش ہے۔ پی ڈبلیو ڈی، یوٹیلیٹی اسٹورز اور پاسکو جیسے اداروں کی بندش، رمضان میں ڈیجیٹل والٹس کا اجرا اور بدعنوانی کی روک تھام کے لیے اقدامات شفافیت کے حوالے سے اہم پیش رفت ہیں۔
14
79
1
166
2,248
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
5
15
134
364
Abdul Hakeem Abbasi retweeted
صبح بخیر بےشک اللہ بہترین جاننے والا اور بہترین فیصلہ فرمانے والا ہے۔ اللہ آپ کی صبح کو رحمت، دن کو برکت اور زندگی کو سکون و عافیت سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین۔
13
14
58
590
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
1
9
1
84
270
عوام دعائیں دے رھی ھے جیسے مریم نواز نے غریب عوام کو گھر بنانے کے وسائل فراھم کئے اللہ ایسے ھی انکو جنت الفردوس میں محل عطا کرے۰
21
1
54
716
Replying to @aha2299
🤍🍒اَللّهُمّٙ 🕊ﷺ💖 🤍🍒صَلَّ 🕊ﷺ💖 🤍🍒عَلیٰ 🕊ﷺ💖 🤍🍒مُحَمَّدٍ 🕊ﷺ💖 🤍🍒وَآلِ 🕊ﷺ💖 🤍🍒مُحَمّد 🕊ﷺ💖
1
1
7
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
1
5
61
204
Abdul Hakeem Abbasi retweeted
ہمارا موقف بالکل واضح ہے کہ صوبوں کے مسئلے پر عوام کی رائے لے لی جائے۔ عوام اگر کہتی ہے کہ صوبے بنا دیے جائیں تو بنا دیں، اور اگر وہ کہتے ہیں کہ نہ بنائے جائیں تو نہ بنائیں۔ بلاول صاحب کا ردِعمل جذباتی اور شدید تھا، یہ مناسب نہیں ہے کہ آپ لوگوں کو ڈکٹیٹ کرنا شروع کر دیں کہ اس موضوع پر بات ہی نہ کریں ورنہ خون بہہ جائے گا۔ خون بہنے کی بات کرنا حد سے زیادہ مبالغہ آرائی اور ایکسٹریم موقف ہے۔ریفرنڈم 1973ء کے آئین کا حصہ ہے۔
182
154
13
362
13,321
Abdul Hakeem Abbasi retweeted
الحمدُللّٰہ !
ائیر ایمبولینس کے ذریعے ایک مریض کو بہاولنگر سے لاہور شفٹ کر کے مریض کی جان بچا دی گئی۔
239
701
15
2,907
307,795
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شخصیت میں شاہین جیسی صفات نظر آتی ہیں؛ بلند حوصلہ، مضبوط ارادہ اور مشکل حالات میں ثابت قدم رہنے کا جذبہ۔ علامہ اقبال کے شاہین کی طرح، بلندیوں کو اپنا مقصد بنانے کا عزم۔ 🇵🇰🦅
1
18
1
65
1,750
الحمدللہ! آج بلوچستان میں پاک فوج کی موجودگی اور مسلسل کوششوں سے امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کی جدوجہد جاری ہے۔ ہمارے جوان ہر مشکل محاذ پر وطن کے امن اور سلامتی کے لیے ڈٹے ہوئے ہیں۔
2
15
59
2,150
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
6
65
413
مریم نواز پنجاب میں ماحول دوست منصوبے کامیابی سے چلا رھی ھے۰ پنجاب کے شہریوں کو پہلے سے بہتر سانس لینے کے لئے فضا سستی اور ایکو فرینڈلی سفری سہولت کیوں مل رھی ھے مریم نواز کو ھٹا دو پنجاب کو بھی سندھ بلوچستان اور KP جیسا بنادو۰ #SmoglessPunjab #GovernmentOfPunjab #CleanAir
18
27
392
Abdul Hakeem Abbasi retweeted
وزیراطلاعات عطا تارڑ نے بالکل درست کہا بلاول بھٹو ایک طرف حکومت کا حصہ ہیں، وزارتوں اور اقتدار میں شراکت دار ہیں، تو دوسری طرف اپوزیشن کا کردار ادا کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ اگر نئے صوبوں کے قیام پر اختلاف ہے تو اس کا فیصلہ سیاسی دھمکیوں سے نہیں بلکہ آئینی طریقۂ کار، مکالمے اور عوامی رائے سے ہونا چاہیے۔ عوام کو اپنی رائے دینے کا حق حاصل ہے۔ جمہوریت میں فیصلے عوام کرتے ہیں، سیاسی جماعتیں نہیں
99
67
25
376
34,313
Abdul Hakeem Abbasi retweeted
بلاول بھٹو صاحب آج کی گفتگو کے پیچھے اصل مسئلہ نئے صوبوں کی وہ بحث ہے جو عوام میں زور و شور سے جاری ہے۔ کیا لوگوں کو گورننس میں بہتری کی بات سے روک دیا جائے؟ یہ بات پارلیمنٹ کے اندر بھی ہو گی اور باہر بھی، عوام سے یہ حق نہیں چھینا جا سکتا۔ عوام کو اپنی رائے دینے کا پورا حق ہے۔ ریفرنڈم کروانے میں کیا حرج ہے؟ یہ ایک آئینی راستہ ہے۔ عوام نئے صوبے اور انتظامی یونٹس چاہتے ہیں تو بنا دیں، عوام نہیں چاہتے تو نہ بنائیں۔ آئیں، عوام کی رائے سے گڈ گورننس اور ملکی مفاد میں فیصلہ کریں۔
427
245
73
674
49,338
Abdul Hakeem Abbasi retweeted
"وزیرِ اعلیٰ پنجاب ٹرانسپلانٹ پروگرام " کے تحت اور پنجاب ہیلتھ انیشیٹو مینجمنٹ کمپنی کے ذریعے 3156 افراد کے مفت ٹرانسپلانٹ کئے جاچکے ہیں۔ فروری 2025 میں شروع ہونے والے اس پروگرام کے تحت اب تک 1443 گردوں کی پیوندکاری 461 جگر کی پیوندکاری 1102 کوکلیئر امپلانٹ 68 کارنیا ٹرانسپلانٹ اور 82 بون میرو ٹرانسپلانٹ کامیابی کے ساتھ مکمل کیے جاچکے ہیں۔ جس کے لئے حکومت پنجاب اب تک 8000 ملین روپے سے زائد کی رقم خرچ کرچکی ہے۔ رجسٹرڈ مریضوں کے لئے مفت ادویات اور ٹیسٹ بھی اس پروگرام میں شامل ہیں۔ بغیر کسی سفارش اور بغیر کسی غیر ضروری انتظار یہ پروگرام ہزاروں لوگوں کے لئے صحت مند زندگی کا باعث بن رہا ہے۔ انہی لوگوں کی دعاؤں کے ساتھ پنجاب کی تقدیر بدل رہی ہیں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف۔
53
198
11
329
10,832
Abdul Hakeem Abbasi retweeted
پنجاب کے خلاف کسی سازش میں شامل نہیں ہوں گے، بلاول بھٹو زرداری
1
1
4
306