سولجر (@afaq088) profile picture

Follow and follow back in 24 hours🌹

Joined September 2021
Photo by سولجر (@afaq088)Photo by سولجر (@afaq088)Photo by سولجر (@afaq088)Photo by سولجر (@afaq088)Photo by سولجر (@afaq088)Photo by سولجر (@afaq088)Photo by سولجر (@afaq088)Photo by سولجر (@afaq088)Photo by سولجر (@afaq088)Photo by سولجر (@afaq088)
حکومت مکمل طور پر ہٹ دھرمی پر اتر آٸی ہے، عوام ان چوروں کے بارے کیا سوچتی ہے، کیا چاہتی ہے کسی کو فکر نہیں۔ ن لیگ اور پیپلزپارٹی 30 سال سے پاکستان کو لوٹ رہے ہیں، اگر انہوں نے نہیں لوٹا تو پھر ملک کا پیسہ کدھر گیا؟ کیا خلاٸی مخلوق پاکستان کا پیسہ کھا گٸی ہے۔
3
34
39
وہ جس کو بلانے پر ن لیگ نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے خلاف کمپین چلائی آج اس کو دنیا کی مقبول ترین Oxford یونیورسٹی نے اپنے طلباء سے خطاب کی دعوت دے دی #ImranKhan
1
مشرف عمران خان کو وزیراعظم بنانا چاہتا تھا لیکن عمران خان نے یہ کہہ کر انکار کردیا کہ میں آؤں گا تو اپنے بل بوتے پر آؤں گا۔
2
سولجر retweeted
*"پھر جب گھروں میں داخل ہونا چاہو تو اپنے لوگوں سے سلام کیا کرو جو اللہ کی طرف سے مبارک اور عمدہ دعا ہے،* اسی طرح اللہ تمہارے لیے احکام بیان فرماتا ہے تاکہ تم سمجھو" 📚 (سورة النور؛ 61)
8
11
53
پیارے نبی حضرت محمد ﷺ پر درود و سلام بھیجنے والوں کی دلی مرادیں پوری کر دی جاتی ہیں 🌄⚘السلام علیکم صبح بخیر 🌄
3
11
50
وردی چور کی حفاظت کرےگی چور خزانے کی کی حفاظت کرے گا اور خزانہ ان سب کی کفالت کرے گا چوروں اور وردی کا مشترکہ اعلامیہ Spider 🕷️ The Name of truth
1
22کروڑ عوام آئی ایس آئی ھے غداروں کو چھوڑ کر اصف غفور 🤣 غدار کون ھیں جنکو آج نمبر ون نےNRO2 اور حکومت دی ھوئی ھے 🤔
1
ہمارے پاس دشمن سے لڑنے کیلئے ایٹم بم، جدید میزائل اور ٹینکس تو موجود ہیں لیکن اپنے بیمار بچوں کو دینے کیلئے پیناڈول کی گولی نہیں ہے۔ – at Rawalpindi, Pakistan
114
2,030
92
4,880
میاں @CMShehbaz صاحب اگر آپ نے عمران خان کو نااہل ہی کرنا ہے تو یہ فضول آڈیوز لیک کرنے کی بجائے صرف یہ کریں کہ جیسے آپ نے قوانین بدل کے اپنے سب نیب کیس ختم کیے ویسے ہی ایک قانون یہ بنائیں کہ جس پر کرپشن کا کوئی کیس نہ ہو وہ الیکشن نہیں لڑ سکتا، عمران خان %100 نااہل ہو جائے گا
71
993
27
2,398
آڈیو والا ڈرامہ بھی فلاپ ہوگیا ، خدشہ ہے اب مریم صفدر اپنے کپڑے پھاڑ کے تھانے نہ چلی جائے اور الزام عمران خان پہ لگا دے
25
172
3
734
اگر میں صحافی ھوتا تو میں صحافت چھوڑتا نہ میں تو دلال ھوں ن لیگ کا تو کیا اب دلالی بھی چھوڑ دوں آپ سب مجھے مطمئن اور ٹھنڈا ٹھار بے غیرت کہہ سکتے ہیں سیلم لفافی #سائفر_ایک_حقیقت_ہے
1
جب سچ سامنے آگیا کہ عمران خان سے سائفر چھپایا گیا تو اب یہ مطالبہ کرنا چاہیے کہ #سائفر_کس_نے_چھپایا سب دوست اس پر ٹویٹس کریں
9
18
میں تحریک انصاف کے سوشل میڈیا پیروز کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے امپورٹڈ حکومت اور جیو اور سما کے بڑے بڑے اینکرز کا سائفر کے متعلق تین ماہ سے پلان کیا گیا بیانیہ صرف ایک گھنٹے میں اڑا کر رکھ دیا ہے۔ سب سوشل میڈیا ہیروز کو میرا سلام ہے #سائفر_ایک_حقیقت_ہے
22
316
3
733
یہ لفافے، جو مرضی بیانیہ بناتے رہیں، سائفر ایک حقیقت ہے،اور اب کوئی بھی اس حقیقت سے جان نہیں چھڑوا سکے گا۔ ذرا صبر کرو۔
12
135
1
667
اشتہاری سے سیدھا وزارت خزانہ کا قلمدان 🖐🏿🖐🏿🖐🏿 پاک سر زمین کا نظام😂😂
3
13
2
31