Dr Abid Rafiq Chaudhry MD. retweeted
شرم سے ڈوب مرنا چاہئے اس ویراعظم کو کہ جس کے ملک میں ٹوئٹر یعنی X بند ہے اور وہ اسی پر جمعتہ الوداع کی قوم کو مبارک دے رہا ہے
الحمدللہ رمضان المبارک کی برکتوں اور نوازشوں میں جمعتہ الوداع کا مبارک موقع ہمیں ایک بار پھر نصیب ہوا ہے۔ پوری قوم سے اپیل ہے کہ آج کے اس بابرکت دن اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے حضور گڑگڑا کر خطاؤں کی معافی، ملک و ملت کے اتحاد اور امن و ترقی، مسائل و امراض سے نجات کی دعا مانگیں۔ ہم فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر کے بہادر بھائیوں بہنوں سے یک جہتی کا اظہار کرتے ہوئے اللہ کریم سے مدد کے طالب ہیں کہ مقبوضہ خطوں کو آزادی کی نعمت ملے۔بیت المقدس آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت بن کر مسلمانوں کی روح کی تسکین بنے۔ آمین
Dr Abid Rafiq Chaudhry MD. retweeted
کہا کہ خان اسمبلیاں توڑے تو الیکشن کروا دیں گے، جب توڑ دی تو کہا وقت سے پہلے کیوں توڑیں۔۔ پھر کہا عدالتوں میں پیش نہیں ہوتا جب ہونے لگا تو راستے روکے گئے، پھر کہا کہ زمان پارک چھپ کر بیٹھا ہے۔ جب نکلنے لگا تو دفعہ 144 لگا دی۔ آخر چاہتے کیا ہو؟ #حقیقی_آزادی_جلسہ
Dr Abid Rafiq Chaudhry MD. retweeted
الیکشن تو ھوں گے- اب آئین پر عمل ھوگا اور سپریم کورٹ کے پیچھے پوری قوم اور آئین کے ساتھ وفادار ھرشہری اور ملک بھر کے وکلاء ھوں گے-
آئین کے ساتھ وفاداری ھی ریاست کے ساتھ وفاداری ھے-
Dr Abid Rafiq Chaudhry MD. retweeted
لازمی سنیں اور ریٹویٹ کریں۔ جانیں کہ عمران خان نے نبی پاک صلی الله علیه وآله وسلم کی حرمت اور انکی امت کے لئے کیا کام کیا۔
بشکریہ : @OryaMaqboolJan
Recommended Vaccines for Children @ Salma Rafique Hospital For Children instagram.com/p/ComEHAjAKaa/… – at Punjab, Pakistan
30
Just posted a photo @ Salma Rafique Hospital For Children instagram.com/p/Coj0bDBAvL8/… – at Punjab, Pakistan
26
Dr Abid Rafiq Chaudhry MD. retweeted
میں شام4بجےپریس کانفرنس کروں گا۔ECPکےکردار کی نہایت موزوں وضاحت پر فواد کی گرفتاری کےبعدکوئی شک باقی نہیں رہتاکہ پاکستان قانون کی حکمرانی سےیکسرمحروم ایک بناناریبلک بن چکاہے۔ہمیں اپنےبنیادی حقوق کیلئےکھڑا ہوناہوگاتاکہ ملک کو اس مقام تک پہنچنےسےبچایاجاسکےجہاں سےواپسی ممکن نہ رہے
Dr Abid Rafiq Chaudhry MD. retweeted
SC ازخودمقدمہ نمبر 17/2016 میں واضح کرچکی ہےکہ Voluntary Return کرنیوالا شخص وفاق اور صوبےمیں کوئی عوامی عہدہ رکھ سکتاہےنہ ہی کسی ریاستی ادارےمیں کسی منصب کا اہل ہے۔الیکشن کمیشن نےجمہوریت کا مذاق اڑاتےہوئے پاکستان کو ایک Banana Republic بنانےمیں نہایت غیرمعمولی کردار ادا کیاہے
Dr Abid Rafiq Chaudhry MD. retweeted
یوں تو PMLNاپنےایمپائرز لگانےکی تاریخ رکھتی ہے مگر جس انداز میں PTIکےایک ازلی دشمن کو نگران وزیراعلیٰ مقررکیاگیاہےاس پرECPکےکیا ہی کہنے حالانکہ اس منصب پر ایک غیرجانبدارشخص کو بٹھایا جاناچاہئےتھا۔نقوی نیب سےپیسے کی رضاکارانہ واپسی (VR) کی ڈیل بھی کرچکے ہیں۔
Dr Abid Rafiq Chaudhry MD. retweeted
Replying to @Aadiiroy2
ویڈیو میں دکھائے گئے مرد اور عورت دونوں میاں بیوی ہیں۔ واقعہ پولیس کے پاس کبھی بھی رپورٹ نہیں ہوا۔ تاہم ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد تشدد کرنے والے شخص محمد الطاف کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ملزم کو بمطابق قانون قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔
ترجمان بھاولپور پولیس
Dr Abid Rafiq Chaudhry MD. retweeted
I will resign as CEO as soon as I find someone foolish enough to take the job! After that, I will just run the software & servers teams.
Dr Abid Rafiq Chaudhry MD. retweeted
Dear Drs, You're pleased to invite you all to attend case-based discussion meeting on Zoom. Plz find details of Speaker,Moderator, Panelist & Chairperson.
*Date: Saturday, 17th, December 2022*
*Time: 01:00 PM*
sanofi.zoom.com/j/9750263415…
Dr Abid Rafiq Chaudhry MD. retweeted
A PICU Workshop held, in collaboration with PPA Punjab, on Disease specific mechanical ventilation in PICU, at SIMS under the supervision of Prof Tayyaba Khawar Butt, and Dr Abid Rafique, Peds Intensivist, FMH. Special thanks to Prof. Khawaja Amjad for a well attended workshop




















