Abbas Khan (@abk680) header
Abbas Khan (@abk680) profile picture

ماں باپ کی قدر کرو آپ کے بچے آپ کی قدر کریں گے جو بیج بو گے واہی کاٹو گے 👍❤#عمران خان میرا لیڈر 💪 اسلامی معلومات شعر و شاعری اور فن

Jhang Sadar, Pakistan
Joined June 2022
بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ پاک کا برکت نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے درود حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات ال پر جو وجہ خلق کائنات ہے اؤ سب مل کر حضور اقدس کی ذات اور ال پر درود پاک پڑھتے ہیں🌹❤🌹❤🌹❤🌹 السلام علیکم صبح بخیر 🌹
41
6
37
3,365
ادا ہے خواب ہے تسکین ہے تماشہ ہے🥀 ہماری آنکھ میں اک شخص بے تہاشہ ہے🍁 BBB24 #DavidLicauco #GranHermano #水曜日のダウンタウン #Bitcoin
4
4
1,586
مجھے ہے حکم اذان حق لا الہ الا اللہ #BBB24 #DavidLicauco #GranHermano #水曜日のダウンタウン
4
3
1,159
عمر ساری دے عشق ہن سانول تئیں جو لحظے اندر نبیڑے ہن #BBB24 #DavidLicauco #GranHermano #水曜日のダウンタウン
1
1
1
991
عشق میں بددعا کا تصور نہیں ہوتا 🖤 جو دسترس سے نکل گیا خدا اسے خوش رکھے🤍🥀 💔🥀🙂 .#BBB24 #DavidLicauco #GranHermano #水曜日のダウンタウン
1
1
1
872
قید میں ہوں نہ رہا ہوں میں اپنے ہونے کی بس سزا ہوں میں ستم تو یہ کہ تو نہ بن سکا میرا یہ دکھ الگ کہ بے وفا ہوں میں۔🙂💔 💔🥀 #BBB24 #DavidLicauco #GranHermano #水曜日のダウンタウン
3
1
6
834
😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔💔
💔🇵🇸 ISRAEL is forcing children in Gaza to pick up the body parts of their relatives. xitter.cf/angeloinchina/status/1…
598
میری بات سے کون کون متفق ہے؟ 🙋
1
3
546
کسی کی نرمی کو اس کی کمزوری نہ سمجھو، اگر وہ سر جھکا کر چلتا ہے تو صرف خُدا کے خوف سے۔
2
6
504
سنگ لا کے سنگ نوں توڑ نبھانونڑ ایہہ رسم رواج ہئی جھنگ دا @Mansoor93700885
4
1
6
269
پاکستان واحد ملک ہے جہاں مُردوں کو بھی سزائے موت دی جاتی ہے 😂😂 #BBBB24 #現実は巨根です
1
3
236
وہ تیرے حُسن کا جادو ہو کہ میرا غمِ دِل ہر مُسافر کو کِسی گھاٹ اُتر جانا ہے #BBBB24 #現実は巨根です
2
3
265
یہ کیا اس نے تو اپ ان کی دھڑکن تیز کر دی ❤❤❤❤❤❤
2
3
163
🌹کاش آپ پوچھتے کہ سکون کدھر ہے 😍 اور ہم نگاہوں کو اٹھا کر آپکو دیکھ لیتے 🌹
5
5
166
جسٹس مظاہر علی نقوی ارشد شریف کو انصاف دلانے میں پیش پیش تھے ۔۔ اس لیے اج ان کو استعفی دینے پر مجبور کر دیا گیا 😥 #現実は巨根です #BBBB24
3
3
110
🌹🌹🌹السلام علیکم❤❤❤ "زندگی جنگ نہیں ہے" اپنی غلطی تسلیم کرنا اور دوسرے کی خوبی کو تسلیم کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی. یہ صفات ہمیشہ بڑے ظرف کے لوگوں میں ہوتی ہیں. ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم ایک دوسرے کو نیچا دکھانے اور پیچھے دھکیل کر جانے میں دلچسپی لے رہے ہیں. ہم متفق ہوتے ہوئے بھی ایک دوسرے سے اختلاف رکھتے ہیں. سب آگے بڑھنا چاہتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ آگے بڑھنے کیلئے دوسرے کو پیچھے چھوڑنا لازم ہے.زندگی ہمارے قدموں کی طرح ہے. ایک وقت میں دونوں قدم اٹھا کر چلنا ممکن نہیں ہے. ایک قدم آگے جاتا ہے تو دوسرا قدم پیچھے رہنے پر ماتم نہیں کرتا کوئی مزاحمت نہیں کرتا کیونکہ وہ جانتا ہے کہ ایک لمحے بعد اس کی آگے جانے کی باری ہے تو دونوں قدم ایک دوسرے کو موقع فراہم کرتے ہوئے خلوص کے ساتھ چلتے ہیں۔ اگر ہمارے دونوں قدم میدان جنگ کی طرح چلیں گے تو دونوں ایک دوسرے کی مخالفت اور حسد کریں گے اور نتیجہ یہ نکلے گا کہ دونوں قدم لڑ کھڑا جائیں گے اور ہم منہ کے بل گر کر خود زخمی ہو جائیں گے. دونوں قدموں کی طرح ایک دوسرے کو ساتھ لے کر چلیں. اگر کوئی آگے ہے تو تسلی رکھیں ایک ہی لمحے بعد آگے بڑھنے کا وقت آپ کا ہوگا۔ اگر آپ آگے ہیں تو تکبر مت کریں. پیچھے رہنے والے کو حقارت کی نظر سے مت دیکھیں، غرور مت کریں کیونکہ ایک ہی لمحے بعد آپ پیچھے ہوں گے اور دوسرا آگے ہوگا. زندگی میں مقام ، مرتبہ اور عہدہ یہ سب تبدیل ہوتے رہتے ہیں انہیں اپنی جاگیر مت سمجھیں۔ یاد رکھیں کہ جب تک اللہ کا فضل نہ ہو تب تک کوئی قابلیت ، صلاحیت اور ہنر کام نہیں آتے اس لیے اپنی کوششیں جاری رکھیں اور اللہ تعالیٰ سے کرم اور فضل مانگتے رہیں ❤️۔۔ محبتیں سلامت رہیں ❤️ اگے شیئر ضرور کر دیا کریں تاکہ ہم کی سب کی حوصلہ افزائی ہو سکے ❤
5
7
170
ناظرین نورین پھر رونے لگ گئی اور نورین کی چیخیں اسمان کو چھو رہی ہیں 😂😂😂 #現実は巨根です
1
2
76