Adv Porus King 🫅 👑 retweeted
کیا امریکہ ایران پر ایٹمی حملہ کرے گا؟
ایران امریکہ جنگ کے دوران ہماری اوسط درجے کی صحافت کی قلعی کھل گئی، کوئ ایک صحافی، کوئ ایک تجزیہ کار، کوئ ایک دفاعی ماہر اس جنگ کا ایک بھی قابل غور تجزیہ پچھلے دس ماہ میں نا پیش کر سکا۔
آج ایک صحافی نے ٹکر کارلسن کی ٹوئیٹ کو تجزیے کے طور پرشئیر کیا۔ آپ حیران نا ہوں، جو ٹکر کارلسن نے کہا ہے وہ میں چھ ماہ پہلے ایک ایک لفظ اور بار بار کہہ چکا ہوں، میری پچھلی دس ماہ کی ٹویٹس پڑھ لیں اور انہی ٹویٹس کا مجموعہ اب کتابی شکل میں میری کتاب “اُمید مشرق” اور “Beacon of East” میں موجود ہے۔
میں نے چھ ماہ پہلے کہا تھا کہ ایران کے ساتھ امن معاہدہ نیتن یاہو اور اسرائیل کی موت ہے، اور وہ مرنا نہیں چاہتے، میں نے چھ ماہ پہلے اسرائیل الیکشن اور امریکی مڈ ٹرم الیکشن کا نتیجہ اور اُسکے اثرات بتا دئیے تھے، میں نے بتایا تھا کہ اس امن معاہدے کے بعد ایران چوتھی سُپر پاور بن جاۓ گا۔ اسلئے نیتن یاہو ہر قیمت پر ٹرمپ کو ایران پر ایٹمی حملے پر آمادہ کرنے کی کوشش کرے گا، لیکن اس کے بعد روس کو یوکرین پر ایٹمی حملہ کرنے، بھارت پاکستان کو ایکدوسرے پر حملہ کرنے، شمالی کوریا کو امریکہ یا جاپان یا جنوبی کوریا پر ایٹمی حملہ کرنے سے کوئ روک نہیں سکتا۔ اسلئے ٹرمپ کبھی ایٹمی حملے کیلئے تیار نہیں ہوگا۔ لیکن ٹرمپ کو ایک ایسا امن معاہدہ چاہئے جو اُسے فیس سیونگ دے۔ ایران ابھی تک ٹرمپ کو ایسی فیس سیونگ دینے کو تیار نہیں، لیکن شاید ایران کچھ لچک دکھا دے۔
ایران پر ایٹمی حملہ صرف ایران تک محدود نہیں ہوگا، ایران بھی ایٹمی حملے کا سرپرائز دے گا، اسکا نشانہ اسرائیل ہوگا، خلیجی ممالک میں تمام امریکی مفادات تباہ و برباد ہو جائیں گے، خلیج میں بادشاہت ختم ہو جاۓ گی۔ ایران تو دوبارہ کھڑا ہو جاۓ گا لیکن خلیج ہمیشہ کیلئے ہاتھ سے نکل جاۓ گا۔ اسرائیل کبھی دوبارہ پرانی طاقت حاصل نہیں کر سکے گا۔
اسلئے میری ادنی راۓ میں ٹرمپ کبھی ایٹمی حملے کا فیصلہ نہیں کرے گا، لیکن ڈراۓ گا، تاکہ ایران سمجھوتہ کر لے، مصیبت یہ ہے کہ ایران ڈرتا نہیں، کیونکہ کربلا والے کبھی نہیں ڈرتے۔
یاد رکھیں کہ ٹرمپ ایک کاروباری آدمی ہے اور کاروباری لوگ ایٹمی حملے نہیں کرتے۔ میں بھی کاروباری آدمی ہوں اسلئے ٹرمپ کے ذہن کو ایک صحافی سے بہتر پڑھ سکتا ہوں۔
امریکہ عرب ممالک کے ذریعے ایران کو جنگی نقصان پر اربوں ڈالر دینے کو تیار ہے۔ اس پر اقتصادی پابندیاں ہٹانے پر بھی تیار ہے، اسکے اکاؤنٹ بھی واپس کرنے کو تیار ہے، لیکن دو شرائط پر:
۱- یورینیم افزودگی روکنے یا یورنیم کسی دوسرے ملک کو دینے کی شرط۔
۲- آبناۓ ہُرمز کھولنے کی شرط۔
میرے خیال میں ایران ایٹمی پروگرام عالمی منظر نامے کیلئے بند کرے گا لیکن آبناۓ ہُرمز پر کنٹرول برقرار رکھے گا اور اس پر اتفاق ہو جاۓ گا۔ ایٹمی جنگ نہیں ہوگی۔ لیکن تب تک ہمارے اوسط درجے کے صحافی تیسری عالمی جنگ اور ایٹمی حملوں کا چورن بیچیں گے۔ اگر ہمارے صحافی ٹکر کارلسن کی بجاۓ مجھے روزانہ پڑھ لیں، تو انکی صحافت بہتر ہو جاۓ گی، ٹکر کارلسن جو آ ج کہتا ہے، میں وہ ہمیشہ کل کہہ چکا ہوتا ہوں۔ لیکن اب کیا کریں ہمارا احساس کمتری، کہ امریکی کہے تو ہمارے لیے خبر ہے، میں کہوں تو چپکے سے پڑھ کر چُپ کرکے الفاظ آگے پیچھے کرکے کچھ لکھ دیتے ہیں۔ 🙂
ہاں یاد رہے میری ٹویٹس نیتن یاہو، جیراڈ کوشنر ،پیٹر ہیگسیتھ اور روبیو کے گینگ کے ارادوں کو کئی دفعہ ایکسپوز کر چکی ہیں۔ ٹکر کارلسن آج کہہ رہا ہے اور میں دس ماہ سے کہہ رہا ہوں۔ میری یہ بھی پشین گوئ ہے کہ نیتن یاہو حکومت نہیں بنا سکے گا۔ انٹرنیشنل اسٹیبلسمنٹ کو اب ٹرمپ اور نیتن یاہو کی بھلی چڑھانی پڑے گی، دونوں حضرات نے ملکر امریکہ اور اسرائیل کو ہیرو سے زیرو کر دیا ہے اور ساتھ میں انکے اتحادی بھی رُل گئے ہیں، جلد ملکر گانا گائیں گے، “رُل تے گئے آں پر چس بڑی آئ اے”
Everyone can see horizon, few can see beyond…..
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
Adv Porus King 🫅 👑 retweeted
As Trump reportedly considers nuclear strike on Iran, here is the map of where the nuclear storm will head:
Most affected countries:
◾Iran
◾ Pakistan
◾India
◾ Afghanistan
Adv Porus King 🫅 👑 retweeted
STOP WASTING HOURS TRYING TO FIGURE OUT WHAT TO LEARN IN AI.
I put together one practical roadmap with videos, GitHub repos, guides, books, research papers, and courses.
VIDEOS:
1. LLM Introduction — youtube.com/watch?v=zjkBMF…
2. LLMs from Scratch — youtube.com/watch?v=9vM4p9…
3. Agentic AI Overview (Stanford) — youtube.com/watch?v=kJLiOG…
4. Building & Evaluating Agents — youtube.com/watch?v=d5EltX…
5. Building Effective Agents — youtube.com/watch?v=D7_ipD…
6. Building Agents with MCP — youtube.com/watch?v=kQmXtr…
7. Building an Agent from Scratch — youtube.com/watch?v=xzXdLR…
8. Philo Agents — youtube.com/playlist?list=…
GITHUB REPOS:
1. GenAI Agents — github.com/nirdiamant/Gen…
2. Microsoft AI Agents for Beginners — github.com/microsoft/ai-a…
3. Prompt Engineering Guide — github.com/dair-ai/Prompt…
4. Hands-On Large Language Models — github.com/HandsOnLLM/Han…
5. GenAI Agents — github.com/NirDiamant/Gen…
6. Made with ML — github.com/GokuMohandas/M…
7. Hands-On AI Engineering — github.com/Sumanth077/Han…
8. Awesome Generative AI Guide — github.com/aishwaryanr/aw…
9. Designing Machine Learning Systems — github.com/chiphuyen/dmls…
10. Machine Learning for Beginners — github.com/microsoft/ML-F…
11. LLM Course — github.com/mlabonne/llm-c…
GUIDES:
1. Google's Agent Whitepaper — kaggle.com/whitepaper-age…
2. Google's Agent Companion — kaggle.com/whitepaper-age…
3. Building Effective Agents by Anthropic — anthropic.com/engineering/bu…
4. Claude Code Agentic Coding Practices — code.claude.com/docs/en/best……
5. OpenAI's Practical Guide to Building Agents — cdn.openai.com/business-guid……
BOOKS:
1. Understanding Deep Learning — udlbook.github.io/udlbook/
2. Building an LLM from Scratch — manning.com/books/build-a-…
3. The LLM Engineering Handbook — oreilly.com/library/view/l…
4. AI Agents: The Definitive Guide — oreilly.com/library/view/a…
5. Building Applications with AI Agents — oreilly.com/library/view/b…
6. AI Agents with MCP — oreilly.com/library/view/a…
7. AI Engineering — oreilly.com/library/view/a…
RESEARCH PAPERS:
1. ReAct — arxiv.org/abs/2210.03629
2. Generative Agents — arxiv.org/abs/2304.03442
3. Toolformer — proceedings.neurips.cc/paper……
4. Chain-of-Thought Prompting — arxiv.org/pdf/2201.11903
COURSES:
1. Hugging Face Agent Course — huggingface.co/learn/agents-……
2. MCP with Anthropic — deeplearning.ai/courses/mcp-……
3. Building Vector Databases with Pinecone — deeplearning.ai/courses/buil……
4. Vector Databases: Embeddings to Apps — deeplearning.ai/courses/vect……
5. Agent Memory — deeplearning.ai/courses/llms……
No endless searching.
No information overload.
Just resources you can actually use. 🔖
Your future AI skill set will come from consistent building, experimenting, and learning.
Repost so someone else can find this roadmap, and pls consider following.
follow
@AlexRiad84837 for more content around AI, Beauty, and businesses.
Adv Porus King 🫅 👑 retweeted
ضرب ايران بالنووي ☢️ و كيفية حركة الرياح و اين سيتجه العصف النووي و رد ايران
تحليل منقول
امریکی کانگرس کے ریکارڈ مطابق اس نے سویت یونین خلاف افغان جہاد کیلئے کوئی بجٹ نہیں دیا؛ سارا خرچہ سعودیہ نے اٹھایا
Alastair Crooke
نجی بجلی گھروں کی کیپیسٹی پیمنٹ اور بےتحاشا لیوی بجلی اور ڈیزل کو مہنگا کرتی جارہی؛
مہنگی توانائی = صنعت اور زراعت کا زوال – at Karachi, Pakistan
🤖 Made with AI
♥️: *صبح کا پہلا سلام بنام امام زمان(عج)♥️💞*
*اَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ*
*یَاصَاحِبُ الــــــزمان*
*السلام علیک یابن الزہراء (عج)*
( عجل اللہ تعٰالٰی فرجكَ )
*اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاٲَباعَبْدِاﷲ الحُسِــــــــــيَنَ۴*♥️💞
🤖 Made with AI
Adv Porus King 🫅 👑 retweeted
Turkey, Egypt, Jordan and Syria refused the US to use their airspace, land and sea against Iran.
Adv Porus King 🫅 👑 retweeted
عام پاکستانی کیلئے اس ملک میں یہی کچھ رہ گیا ہے، یہ پولیس والے طاقتوروں کے جوتے سیدھے کرتے ہیں اور کمزورں کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں
ہمیں قائد اعظم کا اور عمران خان کا پاکستان چاہئے نا کے چور لٹیروں اور غاصب اداروں کا
#بے_قصور_اسیران_رہا_کرو
Adv Porus King 🫅 👑 retweeted
پوری دنیا جنگوں کی تیاری کر رہی ہے اور ہماری حکومت خوراک ایکسپورٹ کر رہی ہے۔ نہ تیل کا ذخیرہ بنایا نہ دواؤں کا ذخیرہ بنایا نہ حفاظتی بنکر بنائے نہ خوراک کا ذخیرہ رکھا نہ قوم کو جنگ کی تربیت دی۔۔
پوری قوم کو ہلاک کروائیں گے یہ استغفر اللہ۔
Adv Porus King 🫅 👑 retweeted
Donald Trump does not believe in the Constitution.
He does not believe in the rule of law.
He is a corrupt narcissist and a pathological liar.
Let's win this election on Tuesday and finally hold him accountable.
Adv Porus King 🫅 👑 retweeted
Norway boycotts all diplomatic relations with Israel over its aggression with Iran and causing global inflation.
Adv Porus King 🫅 👑 retweeted
🚨عاجـــــــــــل⚡
عادت طبول الحرب.إيران واليمن لن تترك لبنان وغزة
على العالم أن يراقب ما سنفعله في هذه الليلة المباركة.
⛔ تحذير عاجل❤️🔥@kwnn_yemen @cae3rp
على جميع المستوطنين اخلاء تل ابيب،وإخلاء دول الخليج الكويت السعودية الإمارات البحرين فورا⚡

























