Shakeel Abbas retweeted
"ہم صرف جہان میں طعام ڈھونڈتے رہے"
ہماری بدقسمتی کی بابت کہے گئے اس نوحے کا ایک ایک لفظ سننے کے لائق ہے
💔💔💔😥😥😥
Shakeel Abbas retweeted
حسد کی انتہاء
کچھ دن پہلے اس بھائی نے اپنا چھوٹا سا کام شروع کیا کپ کیک کا
اور بائک پر چھوٹا سا بکس رکھ کر پیپلز کالونی مارکیٹ بٹ پوری والے کے آگے کھڑے ہو گئے
دیکھتے دیکھتے گوجرانوالہ کی عوام نے بھائی کو بہت سپورٹ کیا
جب چار کسٹمر آنے لگ گئے تو پیچھے موجود دوکان داروں کو مارے حسد کے مرچیں لگنا شروع ہوگئیں اور بھائی کو وہاں سے نکال دیا
اب یہ بھائی بہت پریشان ہیں ویڈیو میں نیو لوکیشن بتائی ہے بھائی کو کھل کے سپورٹ کریں تاکہ بھائی کی پریشانی ختم ہو۔
Shakeel Abbas retweeted
نعتیہ کلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️
اج سِک متراں دی ودھیری اے
کیوں دلڑی اُداس گھنیری اے
لُوں لُوں وِچّ شوق چنگیری اے
اج نیناں لائیاں کیوں جھڑیاں
الطَّیفُ سَریٰ مِنْ طَلْعَتِہ
وَاشَّدْ وُبَدیٰ مِنْ وَّقرتِہ
فَسکَرْتُ ھُنَامِنْ نَظْرَتِہ
نیناں دیاں فوجاں سر چڑھیاں
مُکھ چند بدر شعشانی اے
مَتھّے چمکے لاٹ نُورانی اے
کالی زُلف تے اَکھّ مستانی اے
محّموُر اکھّیں ہن مَدھ بھریاں
دو اَبرُو قوس مثال دِسّن
جیں تُوں نوکِ مثرہ دے تیر چھُٹن
لباس سُرخ آکھاں کہ لعلِ یمن
چِٹّے دند موتی دیاں ہِن لڑیاں
اس صورت نوں میں جان آکھاں
جاناں کی جانِ جہان آکھاں
سچ آکھاں تے رب دی شان آکھاں
جس شان تھیں شاناں سب بنیاں
ایہہ صورت ہے بے صورت تھیں
بے صورت ظاہر صورت تھیں
بے رنگ دِسّے اس مورت تھیں
وِچ وحدت پُھٹیاں جد گھڑیاں
دَسّے صورت راہ بے صورت دا
توبہ راہ کی عین حقیقت دا
پر کمّ نہیں بے سُو جھت دا
کوئی ورلیاں موتی لے تریاں
ایہا صورت شالا پیش نظر
رہے وقت نزع تے روزِ حشر
وِچّ قبر تھے پُل تھیں جد ہوسی گُزر
سب کھوٹیاں تھیسن تد کھریاں
یُعْطِیْکَ رَبُّکَ داس تُساں
فَتَرْضیٰ تھیں پوری آس اساں
لج پال کریسی پاس اساں
وَاشْفَعْ تُشَفَّعْ صحیح پڑھیاں
لاہو مُکھ توں مخّطط بردِ یمن
من بھانوری جھلک دکھائو سجن
اوہا مِٹھیاں گالیں الائو سجن
جو حمرا وادی سَن کریاں
حُجرے توں مسجد آئو ڈھولن
نُوری جھات دے کارن سارے سِکن
دو جگ اکھیاں راہ دا فرش کرن
سب اِنس و ملک حُوراں پَریاں
اِنہاں سِکدیاں تے کُر لاندیاں تے
لکھ واری صدقے جاندیاں تے
اِنہاں بَردیاں مُفت و کاندیاں تے
شالا آون وت بھی اوہ گھڑیاں
سُبْحَانَ اللہ مَا اَجْمَلَکَ
مَا اَحْسَنَّکَ مَا اکْمَلَکَ
کِتّھے مہر علی کِتّھے تیری ثنا
گُستاخ اکھّیں کِتّھے جا اڑیاں
پیر مہر علی شاہ رحمتہ اللہ علیہ
Shakeel Abbas retweeted
اپنی بیٹی کو یہ 6 باتیں آج ہی بتا دیں ....
دنیا باہر اس کا امتحان لے گی۔
اور اس امتحان میں رزلٹ نہیں، عزت اور زندگی کا سوال ہو گا۔
صرف محبت کافی نہیں ہے۔
انہیں عملی طور پر یہ 6 اصول سکھانا ہوں گے 👇
**1. رات کسی کے گھر نہ رکیں**
"پارٹی ہے، گھر ہی سو جاتے ہیں"
نہیں۔
اپنی بیٹی کا گھر ہی اس کی سب سے محفوظ جگہ ہے۔
**2. انجان کے ساتھ گاڑی میں نہ بیٹھیں**
چاہے وہ کتنا ہی "اچھا" کیوں نہ لگے۔
چاہے وہ دوست کا دوست ہی کیوں نہ ہو۔
Rule سیدھا ہے:
جانتے نہیں = ساتھ نہیں۔
**3. اپنا گلاس نظر سے اوجھل نہ ہونے دیں**
اگر پانی کا گلاس، جوس یا کافی چھوڑ کر اٹھیں...
واپس آ کر نیا لیں۔
چھوڑا ہوا کبھی دوبارہ نہ پئیں۔
**4. مردوں سے تحفے ہوشیاری سے لیں**
ہر مفت چیز مہنگی پڑتی ہے۔
تحفہ، مدد، تعریف... ہر چیز کے پیچھے نیت دیکھیں۔
"Carelessly" قبول کرنا سب سے بڑی غلطی ہے۔
**5. ہر کمزور شخص مدد کا مستحق نہیں**
کچھ لوگ "بیچارہ" بن کر قریب آتے ہیں۔
ہمدردی اچھی ہے، لیکن اندھا اعتماد خطرناک ہے۔
پہلے سوچیں، پھر مدد کریں۔
**6. برے لوگوں کے حلقے میں شامل نہ ہوں**
اگر آپ کی دوست غلط سنگت میں ہے...
تو اسے بچانے کے چکر میں خود نہ ڈوب جائیں۔
Circle بدلنا پڑے تو بدل لیں۔ عزت پہلے ہے۔
---
بیٹیاں کمزور نہیں ہوتیں۔
بس انہیں دنیا کے اصول پہلے سے بتا دیں۔
Shakeel Abbas retweeted
Replying to @BBCUrdu
بھارت بیچارہ نا کسی کی لینی میں نا دینی میں ڈر کے مارے خاموشی سے دبک کر بیٹھا ہوا ہے پھر بھی پتہ نہیں کیوں ہر کسی کو نفرت ہے بھارت سے۔ کبھی ایران ان کے جہازوں پر میزائل مار دیتا ہے تو کبھی امریکہ حملہ کر کے انکے ملاح مار دیتا ہے اور اب شائید حوتیوں نے سیدھا جہاز ہی ڈبو دیا۔
لگتا ہے سب پارٹیاں بھارتی جہازوں کو نشانہ درست کرنے کی مشق کے طور پر استعمال کر رہی ہیں ۔۔۔
ذلت اور گراوٹ کا سفر مودی کے سنگ جاری و ساری ہے۔
یہ بنا ہوا تھا خود ساختہ سپر پاور آج دنیا میں کسی کو اتنا پتہ کرنے کا وقت بھی نہیں کہ بھارت نامی ملک دنیا میں موجود بھی ہے یا نہیں ۔
لعنتی مودی اسے کہتے ہیں تنہائ ۔ فرعون کی بغلوں جیسی شکل والا مودی پاکستان کو سفارتی تنہا کرنے نکلا تھا آج بھارت کو مکمل تنہا کروا بیٹھا ۔
👋👋Come and Join Daraz Freebie to win a FREE Free Mystery Box gift and many more exciting prizes! 😀🎁🎁 | s.daraz.pk/s.Xe4Lb
👋👋Come and Join Daraz Freebie to win a FREE Free Mystery Box gift and many more exciting prizes! 😀🎁🎁 | s.daraz.pk/s.Xe4Nc
Shakeel Abbas retweeted
▪️ بنگلہ دیش کی ڈاکٹر کا غیر معمولی اور ناقابلِ یقین کارنامہ
▪️✅ دل کی گہرائیوں سے اس ڈاکٹر کو سلام پیش کرتا ہوں۔
جب جدید ڈیجیٹل مشینیں کام نہ کر سکیں تو ڈاکٹر سُریکھا چودھری نے ایک ناقابلِ یقین کارنامہ انجام
دیا۔
اس عظیم خاتون کو سلام،
جنہوں نے تقریباً سات منٹ تک اپنے منہ کے ذریعے نومولود بچے کو آکسیجن دی
۔ اور اس کی وجہ سے وہ بچہ زندہ بچ گیا،
الحمدللہ رب العالمین 🇧🇩
Shakeel Abbas retweeted
بریکنگ نیوز 🚨 اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
پھانسی کی طرف جاتے ہوئے فلسطینی نوجوانوں نے مسکراہٹوں کے ساتھ شہادت کو گلے لگایا۔۔۔تم اس ہمت کو کبھی شکست نہیں دے سکتے جو موت سے بھی نہیں ڈرتی! شہادت مسلمانوں کا اعزاز ہے
Shakeel Abbas retweeted
اس خبیث کو سخت سے سخت سزا دے، اور میری اسی ٹویٹ کے نیچے پنجاب پولیس کمنٹ میں اپنی ٹویٹ لگائے ان خبیث کو پکڑنے کے بعد،
اور اسے کی ٹانگیں توڑیں جس طرح اس نے بچے پہ تشدد کیا ھے،
مجھے سے پوری وڈیو نہیں دیکھی گی
👇
کلورکوٹ میں بھی ایسے درندے موجود ہیں جس نے بچے کی ماں سے کہا کہ سیڑھیوں سے گرا ہے لیکن اصل حقیقت تب کھلی جب ویڈیو سامنے ائی
استغفراللہ! سوتیلے باپ کے تشدد کا شکار معصوم بچہ زندگی و موت کی کشمکش میں
ایک نہایت افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے انسانیت کو شرمندہ کر دیا۔ ایک بے رحم سوتیلے باپ نے معصوم بچے پر ایسا تشدد کیا کہ وہ شدید زخمی ہو کر زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ملزم سوتیلے باپ نے بچے پر بہیمانہ تشدد شروع کر دیا۔ بچے کی جان اس وقت بچی جب موقع پر موجود ایک ویٹر اچانک وہاں پہنچ گیا اور اس نے بروقت مداخلت کرتے ہوئے بچے کو مزید نقصان سے بچایا۔ اگر چند لمحے مزید تاخیر ہو جاتی تو صورتحال انتہائی خوفناک ہو سکتی تھی۔
بتایا جاتا ہے کہ بچے کی والدہ نے غربت کے باعث دوسری شادی کی تھی اور یہ معصوم بچہ اپنی ماں کے ساتھ اس شخص کے گھر آ گیا، جسے وہ باپ سمجھتا رہا۔ مگر افسوس کہ وہ شخص ایک درندہ نکلا جس نے انسانیت کی تمام حدیں پار کر دیں۔
واقعے کے بعد بچے کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ڈاکٹرز کی ٹیم بچے کی جان بچانے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہے۔
یہ واقعہ نہ صرف معاشرتی بے حسی کی عکاسی کرتا ہے بلکہ سوال بھی اٹھاتا ہے کہ ایسے واقعات کب تک ہوتے رہیں گے؟ عوامی حلقوں کی جانب سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ذمہ دار ملزم کو فوری گرفتار کر کے سخت سے سخت سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی معصوم اس طرح ظلم کا شکار نہ ہو۔
عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ اس واقعے کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ حکام بالا، خصوصاً وزیراعلیٰ تک یہ معاملہ پہنچ سکے اور فوری نوٹس لیا جا سکے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس معصوم بچے کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور اسے اس ظلم سے نجات دے۔ آمین۔
@OfficialDPRPP
#IGPunjab #RpoSargodha #DPOBhakkar #CMpunjabofficial
Shakeel Abbas retweeted
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY.
I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes.
Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days!
@realDonaldTrump
@JDVance
@SecRubio
@SteveWitkoff
@SEPeaceMissions
@drpezeshkian
@mb_ghalibaf
@araghchi
Shakeel Abbas retweeted
درخواست
بخدمت جناب چیف جسٹس صاحب،
سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔
عنوان : جب مرجائیگی مخلوق توکیا انصاف کروگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جناب عالی،
گذارش ھے کہ ملک بھر میں تمام الیکٹرک سپلأيز کمپنیز سے درج ذیل 15 نکاتی ٹیکسز کی وضاحت طلب کی جاۓ۔ شکریہ۔
(1). بجلی کی قیمت ادا کر دی، تو اس پر کون سا ٹیکس؟
(2). کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟
(3). کس پرائس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟
(4) . کون سیے فیوئل کی کس پرائس پر ایڈجسٹمنٹ؟
(5). بجلی کے یونٹس کی قیمت "جو ھم ادا کر چکے" پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟
(6). ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم الگ سے پیسے دے کر کیبل استعمال کرتے ہیں؟
(7). جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ھے، تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟
(8). کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟
(9). جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھے ہیں، تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟
(10). کس چیز کے اور کون سے further "اگلے" چارجز؟
(11). ود ھولڈنگ چارجز کس شے کی؟
(12). میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا، اسکا کرایہ کیوں؟
(13). بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟
(14) جب ہر ماہ بلنگ ہو رہی ہے تو فکس چارجز کس بات کے۔
ایک ہی گھر کے دو میٹرکے
111 یونٹ استعمال کیے فکس چارجز 900 روپے
57 یونٹ استعمال کیے تو فکس چارجز 400
(15) اگر گزشتہ چھ ماہ میں ایک دفعہ بھی آپ کی یونٹ 200 کو ٹچ کر جاۓ تو اگلے چھ ماہ آپ کے یونٹ کا ریٹ پہلے 200 یونٹ والا ہی ھو گا جبکہ ہر مہینے ادائیگی کرنے پر بار بار ادائیگیاں!
یہ کون سا ظلم کا فارمولا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
منجانب؛
*عام شہری*
صارفینِ بجلی، آل پاکستان۔
(نوٹ):
سب احباب اس تحریر کو شیئر کریں، اس سے بھی آپ کے بچوں کا مستقبل جڑا ہے.
Shakeel Abbas retweeted
میٹر کا جب ڈیمانڈ نوٹس بھر دیا جاتا ہے اور میٹر کے بھی پیسے ادا کیئے جاتے ہیں تو پھر اس کا رینٹ کس چیز کا لیا جاتا ہے؟؟؟
اہل علم روشنی پاؤ؟؟
Shakeel Abbas retweeted
خدارا اس قوم پر رحم کھاؤ🙏
کیا میٹر خریدنے کے باوجود اس کا ماہانہ کرایہ دینا انصاف ہے؟ غریب پچاس سو یونٹ استعمال کرنے والے لوگوں پر فکس ٹیکس لگانا ظلم عظیم ہے ۔ یہ صریحاً عوام کے ساتھ مذاق ہے۔
ہم نے اس ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائی ہے اور ہمارا مطالبہ ہے کہ اس ظالمانہ چارج کو ختم کیا جائے۔
ایم ڈی آئی کی مد میں لوٹ مار بند کی جائے
Shakeel Abbas retweeted
جیز کیش نہیں ایک فراڈ کمپنی ۔
میرے خیال سے میں نے 30 جنوری کو ماسٹر ڈائبٹ کارڈ اپلائی کیاجس کی فیس 800 روپے مجھ سے پہلے ان لائن لے لیے گئے کارڈ ڈلیوری کے جو ڈیٹ ملی وہ تھی 18 فروری
23 یا 24 فروری کو میں نے کال کی جیز کیش کے مجھے کارڈ ابھی تک نہیں ملا تو نمائندے نے کہا اپ کے ابھی 15 ورکنگ ڈیز مکمل نہیں ہوئے اپ کو ایک دو دن میں مل جائے گا اور مجھے ایک ٹریکنگ نمبر مل گیا جو کہ ٹیریکس کمپنی کا تھا 28 فروری کو مجھے میسج ایا کہ اپ کا کارڈ ڈسپیچ ہو چکا ہے جب میں نے ٹریکنگ نمبر ان لائن چیک کیا تو وہاں پر یہ پتہ لگا مجھے کہ 22 فروری کو مجھے کا ڈلیور ہو چکا ہے میں نے پھر سے جیز کیش ہیلپ لائن پہ کال کی اور پوچھا کہ میرا کارڈ کہاں ہے وہ کہتے ہیں جی اپ کو دو چار دن میں کارڈ مل جائے گا میں نے کہا کہ مجھے تو کارڈ ابھی تک ڈلیور نہیں ہوا لیکن ویب سائٹ پر یہ ا رہا ہے کہ کارڈ ڈلیور ہو چکا ہے اس کے بعد مارچ کے مہینے میں مجھے یہ میسج اتا ہے کہ اپ کی کمپلینٹ پر عمل درامد ہو چکا ہے اپ کو اپ کا نیا کارڈ مبارک ہو جبکہ مجھے کوئی کارڈ نہیں ملا ابھی تک ہیلپ لائن پر جب کال کرتا ہوں تو وہ بات سننے کی بجائے ہولڈ کروا کر 20 20 منٹ مجھے انتظار کروایا جاتا ہے اور کال بند کر دی جاتی ہے ڈس کنیکٹ کر دی جاتی ہے میں نے اج تنگ ا کر کارڈ کو ہمیشہ کے لیے بلاک کر دیا جو کارڈ مجھے نہیں ملا ۔۔
#Jazzcash
@MobilinkBank
@JazzCash
@PTAofficialpk
@CMComplaintCell
Shakeel Abbas retweeted
زندگی کے بارے میں 15 شرمندہ کُن سچائیاں جن کا لوگوں کو دیر سے علم ہوتا ہے۔
1. زیادہ شیئر نہ کریں—پرائیویسی سکون اور طاقت کا باعث بنتی ہے۔
2. چاہے آپ اپنے دوستوں، رشتہ داروں یا خاندان پر کتنا بھی اعتماد کریں، انہیں سب کچھ نہ بتائیں۔
3. بہترین انتقام بالکل بھی انتقام نہ لینا ہے—آگے بڑھیں، خوش رہیں، اندرونی سکون حاصل کریں اور کامیاب ہوں۔
4. جب آپ درست ہوتے ہیں تو کوئی یاد نہیں رکھتا، لیکن جب آپ غلط ہوتے ہیں تو کوئی بھولتا نہیں۔
5. اگر آپ "صحیح لمحے" کا انتظار کرتے رہیں گے، تو آپ پوری زندگی ضائع کر دیں گے اور کچھ حاصل نہیں ہوگا۔
6. آپ کو کسی کو بھی وضاحت دینے یا جواز پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
7. جو لوگ آپ کے جذبات کو قابو میں رکھتے ہیں، ان کے پاس آپ پر طاقت ہوتی ہے—سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں کہ آپ یہ طاقت کس کو دیتے ہیں۔
8. ہر چیز پر ردعمل دینا بند کریں۔
9. کوئی آپ کو بچانے نہیں آئے گا کیونکہ آپ خود اپنی مدد کر سکتے ہیں۔
10. جب آپ دوسروں کی ساکھ خراب کرنے کی کوشش کرتے ہیں، تو آپ خود کبھی اچھے نہیں لگتے۔
11. ایک جھوٹا دوست دشمن سے بھی بدتر ہوتا ہے۔
12. آپ کی آرام دہ زندگی (Comfort Zone) آپ کے خوابوں کو تباہ کر سکتی ہے۔
13. وہ چیزیں قبول کرنا بند کریں جن سے آپ متفق نہیں ہیں۔
14. ہمیشہ ضرورت سے کم بات کریں۔
15. ان لوگوں کی پروا نہ کریں جو آپ کا احترام نہیں کرتے۔



















