Abdul Bari Badizai (@abari0058) header
Abdul Bari Badizai (@abari0058) profile picture

ممبر ڈیجیٹل میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام بلوچستان

Balochistan, Pakistan
Joined September 2023
Photo by Abdul Bari Badizai (@abari0058)Photo by Abdul Bari Badizai (@abari0058)Photo by Abdul Bari Badizai (@abari0058)Photo by Abdul Bari Badizai (@abari0058)Photo by Abdul Bari Badizai (@abari0058)Photo by Abdul Bari Badizai (@abari0058)Photo by Abdul Bari Badizai (@abari0058)Photo by Abdul Bari Badizai (@abari0058)Photo by Abdul Bari Badizai (@abari0058)Photo by Abdul Bari Badizai (@abari0058)
جمعیت وہ درخت ہے جس کی جڑیں مدارس میں، شاخیں عوام میں اور سایہ پورے وطن پر ہے۔ اسے کاٹنے والے خود تھک جائیں گے، یہ جھکے گی نہیں۔ #سندھ_مولانا_کےسنگ #سرکاری_ٹرولز_دفن #محافظ_وطن_مولانا #سندھ_کافیصلہ_مولانا #قبائلی_عوام_مانگے_امن
10
9
42
مولانا کی قیادت میں جمعیت نے ہر دور میں حق کی آواز بلند کی۔ یہ قافلہ رکا نہیں، جھکا نہیں، بکا نہیں۔ #سندھ_مولانا_کےسنگ #سرکاری_ٹرولز_دفن #محافظ_وطن_مولانا #سندھ_کافیصلہ_مولانا #قبائلی_عوام_مانگے_امن
6
6
41
جمعیت کا کارکن امن کا سفیر ہے، آئین کا محافظ ہے، اور مولانا کے ہر حکم پر لبیک کہنے والا سپاہی ہے۔ #سندھ_مولانا_کےسنگ #سرکاری_ٹرولز_دفن #محافظ_وطن_مولانا #سندھ_کافیصلہ_مولانا #قبائلی_عوام_مانگے_امن
9
10
49
جہاں سب بک جاتے ہیں، وہاں جمعیت ڈٹ جاتی ہے۔ یہ جماعت نہیں، ایک تحریک، ایک تربیت، ایک تاریخ ہے۔ #سندھ_مولانا_کےسنگ #سرکاری_ٹرولز_دفن #محافظ_وطن_مولانا #سندھ_کافیصلہ_مولانا #قبائلی_عوام_مانگے_امن
11
14
64
جمعیت نے کبھی کرسی کے لیے ضمیر نہیں بیچا، نہ دباؤ میں جھکی، نہ لالچ میں بکی۔ یہی اس کی عظمت ہے۔ #سندھ_مولانا_کےسنگ #سرکاری_ٹرولز_دفن #محافظ_وطن_مولانا #سندھ_کافیصلہ_مولانا #قبائلی_عوام_مانگے_امن
11
12
44
جمعیت وہ چراغ ہے جو آندھیوں میں بھی بجھا نہیں، اصولوں پر کھڑی جماعت، قیادت پر قربان کارکن۔ #سندھ_مولانا_کےسنگ #سرکاری_ٹرولز_دفن #محافظ_وطن_مولانا #سندھ_کافیصلہ_مولانا #قبائلی_عوام_مانگے_امن
1
13
12
49
ہماری امن پسندی کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ جواب اصول کی زبان میں ہوگا، جدوجہد آئین، جمہوریت اور وقار کے دائرے میں ہوگی۔ #سندھ_مولانا_کےسنگ #سرکاری_ٹرولز_دفن #محافظ_وطن_مولانا #سندھ_کافیصلہ_مولانا #قبائلی_عوام_مانگے_امن
12
11
47
جمعیت کی پہچان اصول، جرأت، استقامت، امن اور رواداری ہے۔ ڈٹنا بھی جانتی ہے، برداشت کرنا بھی جانتی ہے۔ ضلع موسی خیل ٹو ڈے #سندھ_مولانا_کےسنگ #سرکاری_ٹرولز_دفن #محافظ_وطن_مولانا #سندھ_کافیصلہ_مولانا #قبائلی_عوام_مانگے_امن
16
17
81
چاہتے تھے کارکن مشتعل ہوں تاکہ کارروائی کا جواز ملے۔ مگر جمعیت کی سیاست اشتعال کی نہیں، اصول کی سیاست ہے۔ ضلع موسی خیل قائد جمعیت کے سنگ #سندھ_مولانا_کےسنگ #سرکاری_ٹرولز_دفن #محافظ_وطن_مولانا #سندھ_کافیصلہ_مولانا #قبائلی_عوام_مانگے_امن
9
1
10
37
حکومت خطرے کی نشاندہی بھی کرے، سکیورٹی بھی واپس لے، اور گورنر مشورہ بھی دے۔ اس بے ربط حکمت عملی کو کیا کہیں؟ ضلع موسی خیل #سندھ_مولانا_کےسنگ #سرکاری_ٹرولز_دفن #محافظ_وطن_مولانا #سندھ_کافیصلہ_مولانا #قبائلی_عوام_مانگے_امن
5
6
28
گورنر کہتے ہیں مولانا کو سکیورٹی ملنی چاہیے۔ سوال یہ ہے، یہ بات کس سے کہہ رہے ہیں؟ فیصلہ تو آپ کی ہی انتظامیہ کا ہے۔ موسی خیل کانفرس #سندھ_مولانا_کےسنگ #سرکاری_ٹرولز_دفن #محافظ_وطن_مولانا #سندھ_کافیصلہ_مولانا #قبائلی_عوام_مانگے_امن
5
6
27
Abdul Bari Badizai retweeted
حذیفہ رحمان صاحب نے ابھی اپ کے چینل پر بیٹھ کر پوری قوم کے سامنے اس چیز کا اقرار کیا ہے کہ انہوں نے مولانا صاحب کی سکیورٹی واپس لی ہے اور بولا ہے کہ مولانا صاحب خود اپنی ذاتی سکیورٹی کا بندوبست کریں۔تو میں اپ کے ٹی وی چینل کے ذریعے پوری قوم کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ اگر مولانا صاحب کی جان کو یا ان کی ذات کو کوئی خطرہ ہوا تو اس کا ذمہ دار براہ راست میاں نواز شریف صاحب ہوں گے۔ وزیر داخلہ صاحب ہوں گے اور حذیفہ رحمان صاحب ہوں گے۔ میاں شہباز شریف صاحب کو اپنی کابینہ میں استین کے سانپ دیکھنے چاہیے۔مجھے نہیں پتہ کہ جو حذیفہ رحمان صاحب بیان کر رہے ہیں اس کے پیچھے کون ہیں جو ہمیں اشتعال میں لانا چاہتے ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ ہم سڑکوں پر نکل ائیں اور پھر وہ لوگ میاں شہباز شریف صاحب کی حکومت کی چھٹی کرا سکیں۔ ہم اپنی سیاست کو خود جانتے ہیں۔ہمیں پتہ ہے جب یہ لوگ سب یہاں سے بھاگ کر لندن بیٹھے ہوئے تھے اور کچھ لوگ دبئی بیٹھے ہوئے تھے۔ ان پر بھی ایسے ہی مقدمات نیب میں بنائیں جا رہے تھے اور وہ پھر سب کے سب مقدمات ایک ماہ کے اندر واپس بھی ہو گئے۔ اور اسی طرح کے جھوٹے مقدمات ہمارے پر نیب میں بنائے جا رہے ہیں۔ اس سے پہلے یہ بتایا گیا کہ مولانا صاحب کے گھر کا مالک ایک پشاور سے سامنے اگیا دوسرا اسی نام کا مانسہرہ سے سامنے اگیا اور تیسرا اسی نام کا کوئٹہ سے سامنے اگیا اور ایک ہی نام کے کئی لوگوں کو جھوٹے نوٹسز بھجوائے گئے۔پھر اصلی مالک مکان سامنے ایا اور اس نے جا کر ایف ائی اے میں اپنا جواب جمع کروا دیا۔خواہ مخواہ کردار کشی کے لیے یہ ڈرامہ کیا گیا۔ محترم جناب محمد اسلم غوری صاحب مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان
10
188
18
370
8,721
پشاور روانگی پر روکا گیا کہ سکیورٹی خطرہ ہے۔ سوال سیدھا ہے، اگر خطرہ ہے تو سکیورٹی واپس کیوں لی؟ موسیٰ خیل پاور شو #سندھ_مولانا_کےسنگ #سرکاری_ٹرولز_دفن #محافظ_وطن_مولانا #سندھ_کافیصلہ_مولانا #قبائلی_عوام_مانگے_امن
7
8
26
اہلکاروں کو 15 منٹ میں ڈی آئی خان رپورٹ کا حکم، ورنہ نوکری سے فارغ۔ پھر بھی کچھ جوانوں نے قائد کے ساتھ رہنا چنا۔ سلام اس وفا کو۔ #سندھ_مولانا_کےسنگ #سرکاری_ٹرولز_دفن #محافظ_وطن_مولانا #سندھ_کافیصلہ_مولانا #قبائلی_عوام_مانگے_امن
42
2
52
510
ایک طرف تھریٹ لیٹر، دوسری طرف سکیورٹی واپس۔ خطرہ بھی تم بتاؤ، حفاظت بھی تم چھینو، یہ کیسی منطق ہے؟ #سندھ_مولانا_کےسنگ #سرکاری_ٹرولز_دفن #محافظ_وطن_مولانا #سندھ_کافیصلہ_مولانا #قبائلی_عوام_مانگے_امن
9
11
35
Abdul Bari Badizai retweeted
تعلیم کے موضوع پر پچھلے دنوں ایک پروگرام ہمارے مرکزی دفتر اسلام اباد میں ہوا تھا جس میں پورے ملک سے یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز۔کالجز کے پرنسپلز اور پروفیسر ز اور سکولوں کے اساتذہ نے شرکت کی تھی۔یہ پروگرام دفتر کے اندر موجود ایک ہال میں ہوا تھا اور اس پروگرام کی وجہ سے جھوٹی ایف ائی ار مولانا صاحب کے سیکرٹری اور ان کے معتمد خاص جناب مفتی ابرار صاحب کے اوپر ڈال دی گئی اور ہمارے دفتر کے ناظم جناب قاری افتخار حسین صاحب کو گرفتار کر لیا گیا اور اس کے علاوہ 200 نامعلوم لوگوں پر بھی جھوٹی ایف ائی ار ڈال دی گئی۔ اب اس کے بعد اسلام اباد پولیس سادہ کپڑوں اور وردی میں رات کو روزانہ باہر ا جاتے ہیں اور ہمارے پاس انے جانے والے لوگوں کو اور نماز پڑھنے والے نمازیوں کو ہراساں کرتے ہیں اور پوچھ گچھ کرتے ہیں۔یہ تو صورتحال ہے باقی کسی قسم کا اسلام اباد پولیس نے ہم سے مولانا صاحب کی سکیورٹی واپس دینے یا کسی بھی ایسے معاملے کے لیے ہم سے کوئی رابطہ اب تک نہیں کیا ہے۔ جناب محمد اسلم غوری صاحب مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان
3
83
4
129
2,658
پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب – at Peshawar, Pakistan
180
792
96
1,900
41,113
آج جب قائد جمعیت پشاور ہائی کورٹ بار کونسل سے خطاب کے لیے روانہ ہونے لگے تو انتظامیہ نے سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر روکنے کی کوشش کی۔ #وکلاءکنونشن_پشاور #سیاست_نہیں_حفاظت_کرو #غلام_حکومت #سرگودھاجلسہ_توہوگا #سندھ_کا_یوم_احتجاج
11
3
13
153
پھر بھی کچھ اہلکاروں نے ملازمت کے تقاضوں سے بالاتر ہو کر قائد محترم کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا۔ یہ وفاداری خراجِ تحسین کی مستحق ہے۔ #وکلاءکنونشن_پشاور #سیاست_نہیں_حفاظت_کرو #غلام_حکومت #سرگودھاجلسہ_توہوگا #سندھ_کا_یوم_احتجاج
7
2
10
60
سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کو پندرہ منٹ میں ڈیرہ اسماعیل خان رپورٹ کرنے، ورنہ ملازمت سے سبکدوش کرنے کی دھمکی دی گئی۔ #وکلاءکنونشن_پشاور #سیاست_نہیں_حفاظت_کرو #غلام_حکومت #سرگودھاجلسہ_توہوگا #سندھ_کا_یوم_احتجاج
13
3
16
85