عقابوں کے تسلط پر فضائیں فخر کرتی ہیں
خودی کے راز دانوں پر دعائیں فخر کرتی ہیں
محافظ ہو جہاں محمود عالم سا کوئی بیٹا
وہ دھرتی سر اٹھاتی ہے وہ مائیں فخر کرتی ہیں
عابی مکھنوی ۔۔
#وطن_کی_مٹی_گواہ_رہنا
#DefenceDay
National hero M.M.Alam 💐
کوئی میدان میں اگر آئے
حق تو یہ ہے، اٹھا کے سر آئے
جب بھی ظلم کے خلاف کوئی طاہرہ قاضی سی آواز بلند ہونے لگتی ہے تو آواز نکلنے سے پہلے ہی اس کا گلا گھونٹ دیا جاتا ہے۔
لہذا @aaphnd وہاڑی CEO کی انتقامی کاروائیوں اور ہٹ دھرم فیصلوں کی پر زور مذمت کرتی ہے۔
#StopVictimization
لاہور دھرنا!
حکمرانوں کو یہ احساس دلوانے کہ استاد 10 دن سے سڑکوں پر ہے مجبوراً ہمیں پریس کلب کی طرف واک کرنا پڑ رہی ہے ہمارا عام شہریوں کو تنگ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات
#PunjabTeachersKaHaq2
بچوں کی یہ مائیں دیکھو
ریاست کی ادائیں دیکھو
دکھوں کے جھمیلے ہیں
جہاں سربراہ اکیلے ہیں
ایک ریاست دو دستور
دماغ میں کیسا ہے فتور
کچھ تو شعور عام کرو
استاد کو نہ بدنام کرو
#PunjabTeachersDharnaDay10
#PunjabTeachersKaHaq2
بچوں کی یہ مائیں دیکھو
ریاست کی ادائیں دیکھو
دکھوں کے جھمیلے ہیں
جہاں سربراہ اکیلے ہیں
ایک ریاست دو دستور
دماغ میں کیسا ہے فتور
کچھ تو شعور عام کرو
استاد کو نہ بدنام کرو
#PunjabTeachersDharnaDay10














