Columnist - Photographer - Pro-Pakistani - Member South Asian Human Rights Organization - Part of Masjid Al Haram & Mataf Expansion Project Team - 12 Dec

Makkah Mukarramah, Saudi Arabi
Joined May 2010
یہ ایوارڈ پسر نالائق حسان کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے باہر ہنگامہ آرائی کرنے پر دیا گیا ہے یہ کور کمانڈر لاہور کے گھر کے باہر ان کی پتلون لہرانے پر دیا گیا ہے؟
بیرسٹر حسان خان نیازی ’’ان کی غیرموجودگی میں ان کی نیابت کرتے ہوئے ایوارڈ وصول کیا۔ میں حسان نیازی کی نامزدگی پر BLACKSTONE SCHOOL OF LAW AND BUSINESS اور ایوارڈز کی سرپرستی کرنے پر NORTH AMERICAN BAR COUNCIL دونوں کا شکر گزار ہوں
7
ہت نزدیک ره کر بهی، انائیں ایک جیسی ہیں تکلف وه نہیں کرتے، مخاطب ہم نہیں کرتے
3
21
تُجھ کو معلوم پڑے کرب کِسے کہتے ہیں جا تُجھے عِشق ہو اور عِشق بھی یک طرفہ ہو
1
10
Post a picture YOU took. Just a pic. No description.
Post a picture YOU took. Just a pic. No description.
1
2
28
وہ سلسلے وہ شوق وہ نسبت نہیں رہی وہ دل نہیں رہا وہ طبعیت نہیں رہی صبح بخیر
1
14
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللّہ پاک آپ پر اپنی رحمت، فضل اور کرم کے دروازے کھول دے۔ آمین صبح بخیر
14
پھر یوں ہوا نگاہ سے دل میں اتر گیا پھر مجھ پہ نگاہ یار کی من مانیاں چلیں
1
21
وہ جذبات جو شدید خواہش کے باوجود اظہار سے محروم رہ جائیں ایسی قبروں میں تبدیل ہو جاتے ہیں، جن پر بدروحیں بین کرتی ہیں اور کوئی دیا جلانے نہیں آتا!!
1
23
تم تو کہتے تھے __ تم کو الہام ہوتے ہیں تُو بھی نہ سمجھ سکا کہ پریشان ہوں میں
20
مثلِ مہتاب ...... سہولت سے گزر جا ہم سے ہم سیاہ بخت ہیں گرہن نہ لگا دیں تجھ کو
31
سب سے اُوپر لکھا ہے تيرے نام کو خواہشوں سے جُڑے سلسلوں ميں کہيں
19
وَاسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ ثُـمَّ تُوْبُـوٓا اِلَيْهِ ۚ اِنَّ رَبِّىْ رَحِيْـمٌ وَّدُوْدٌ ○َ اور اپنے اللہ سے معافی مانگو پھر اس کی طرف رجوع کرو، بے شک میرا رب مہربان محبت والا ہے۔ سورۃ ھود آیت نمبر (90) #صباح_الخيـر #GOODMORNİNG
1
19
پی ٹی آئی کو اس حال تک پہنچانے والے چند کردار۔ #PTI #Pakistan #Politics
1
27
تیری مجال ہے تو میرے سحر میں نہ آئے جا تجھے چھوٹ ہے، میرا جادو خراب کر
20
بریکنگ نیوز 🚨صحافی اطہر کاظمی کا انکشاف 🔥🔥 کل ایک حکومتی شخصیت سے بات ہو رہی تھی کہ کیا عمران خان صاحب کو بتایا گیا ہے کہ آپ کی KP حکومت کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا عمران خان کو اسی وقت فوراً بتادیا گیا تھا تاکہ وہ ڈپریشن میں چلے جائیں اور ہمارے ساتھ ڈیل کرنے پر مجبور ہو جائیں لیکن آگے سے عمران خان کی طرف سے جو جواب آیا وہ بہت زیادہ مضبوطی والا تھا۔ عمران خان نے کہا مجھے اس چیز سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ میرا وزیر اعلٰی ڈٹ گیا ہے، اپنے لوگوں کے خون کا سودا نہیں کیا، غیرت کو نہیں بیچا۔ مجھے اپنی ٹیم پر فخر ہے۔ یہ لوگ قوم کی نظروں میں گرچکے ہیں۔ اپنے آپ کو مزید کھل کر ننگا کررہے ہیں۔ مجھے حکومت جانے کا کوئی غم نہیں کیونکہ ہم حق پر ہیں۔
60
1,676
10
6,921
166,645
ہلکی پھلکی بھوک میں 😋 #FoodieLife
1
24
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر #صباح_الخيـر #مكه_المكرمة #GOODMORNİNG
1
27
Post a picture YOU took. Just a pic. No description.
Post a picture YOU took. Just a pic. No description.
1
1
32
آجائیں سب بسم اللّٰہ کریں۔ #Dinner #Albaik
2
53
دسترس اتنی مکمل ہے کسی کی مجھ پر وہ جب بھی چاہے مجھے منظر سے ہٹا دیتا ہے
26