*🚨اگر طالبان رجیم دہشت گردی کے حوالے سے ہماری بات نہیں مانتا تو اسے سنگین قیمت چکانا پڑے گی: ڈی جی آئی ایس پی آر*
*📢افغان طالبان حکومت بھارت کی پراکسی ہے، کرائے کے جنگجو استعمال کر رہےہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر*
1
13
The Punjabi retweeted
اختر سعید میڈیکل کالج (بحریہ ٹاؤن لاہور) میں طالبات کی حرمت، طلبہ کی تذلیل اور انتظامیہ کے رویّے پر سوالیہ نشان-
کالج کے گرلز ہوسٹل میں خفیہ ویڈیو گرافی کر کے طالبات کی نہاتے ہوئے ویڈیوز بنانے کا معاملہ نہ صرف انتہائی سنگین جرم ہے اور کالج کے اندر نظم و ضبط کے شدید فقدان کی نشاندھی کرتا ہے نہی بلکہ اس سے بھی زیادہ تشویش ناک پہلو یونیورسٹی کے سربراہ کا مبینہ رویّہ ہے-
اطلاعات کے مطابق جب طالبات کی نہاتے ہوئے ویڈیوز بنانے کا معاملہ سامنے آیا تو سربراہ نے مبینہ طور پر چیخ چیخ کر اسے معمولی بات قرار دیا اور کہا کہ ایسا ہو ہی جاتا ہے- شاید ان کے خاندان میں یہ عام سی بات ہو- اس کے بعد طلبہ کو دھمکایا گیا کہ انتظامیہ صرف ہاسٹل میں رہنے والی طالبات سے بات کرے گی- طلبہ کے احتجاج کے بعد ڈے اسکالرز کو بھی بلا لیا گیا- لیکن سوالات اٹھنے پر مبینہ طور پر طلبہ کی تصاویر بنانا شروع کر دی گئیں اور انہیں ایک ایک کرکے دیکھ لینے اور یونیورسٹی سے نکال دینے کی دھمکیاں دی گئیں-
سوال یہ ہے کہ آخر ایک تعلیمی ادارے کے سربراہ کا اپنے ہی طلبہ کے ساتھ یہ کیسا رویّہ ہے؟ اگر طالبات کی نہاتے ہوئے ویڈیوز بنانا کوئی بڑی بات نہیں, جیسا کہ مبینہ طور پر کہا گیا, تو پھر طالبات کی عزت، تحفظ اور نجی زندگی کی اہمیت کہاں گئی؟
یونیورسٹی کے سربراہ طلبہ کے سوالات کا جواب دینے کے بجائے الٹا انہیں دھمکیاں دے رہے ہیں- کیا اعلیٰ تعلیم کے اداروں میں طلبہ کو تحفظ، اعتماد اور عزت ملنے کے بجائے خوف کے ماحول میں رہنا چاہیئے؟
یہ صرف ویڈیوز بنانے کا معاملہ نہیں بلکہ اس ذہنیت اور انتظامی رویّئے پر بھی سوال ہے- کیا ہماری بچیاں کہیں بھی محفوظ نہیں؟ خوش آئند بات یہ ہے کہ احتجاج میں طالبات کے حق میں لڑکے بھی شامل ہیں-
واقعے کا فوری نوٹس لیکر ذمہ دار افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی گزارش کرتا ہوں-
بلندیاں حاصل کرو، مگر عاجزی کو کبھی ہاتھ سے نہ جانے دو۔
چاہے تم کتنی ہی دور کیوں نہ پہنچ جاؤ، اپنے آغاز، اپنی جڑوں اور اُن لوگوں کو کبھی مت بھولو جنہوں نے تمہیں یہاں تک پہنچنے کی دعا دی۔
عظمت شکر، سادگی اور اپنے ماضی سے جڑے رہنے میں ہے۔
جو اپنی مٹی کو یاد رکھتا ہے،
1
21
دنیا کی ساری ٹیکنالوجی اور کفر کی ساری قوتیں ہار گئیں اور توکل علی اللہ، جنگ کے لیے گھوڑے ہمیشہ تیار رکھو پر عمل کرنا اور ثابت قدمی جیت گئی۔ اللہ تعالیٰ نے ان مومنین کو پسند فرمایا ہے جو راہِ حق میں اس طرح متحد ہو کر لڑتے ہیں گویا وہ ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہوں۔
👇
13
بجٹ 2026: وفاقی سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے اہم اعلانات
📌 15٪ ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس (DRA)
📌 سابقہ 10٪ اور 15٪ ایڈہاک ریلیف الاؤنس بنیادی تنخواہ میں ضم
📌 سرکاری ملازمین اور پنشنرز کی تنخواہوں اور پنشن میں 7٪ اضافہ
📌 وفاقی ملازمین کے کنوینس الاؤنس میں 50٪ اضافہ
#PayRev
39
زرداری کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام پر اس سال 3 ارب ڈالر دیے گئے۔
جی ہاں، 3 ارب ڈالر — یعنی تقریباً 900 ارب روپے۔
ایک طرف عوام مہنگائی کے بوجھ تلے دبے ہیں، اور دوسری طرف صرف ایک پروگرام کے لیے اتنی خطیر رقم مختص کی جا رہی ہے۔
ایک زرداری، پورے بجٹ پر بھاری۔
16
چیٹ جی پی ٹی پر اندھا بھروسہ کرنے والوں کے لیے
*میرا سوال*
کارواش میرے گھر سے تین چار منٹس پیدل مسافت کی دوری پر ہے تو کیا مجھے گاڑی دھلوانے کے لیے پیدل جانا چاہیے یا گاڑی پر
*چیٹ جی پی ٹی کا جواب*
اگر کار واش واقعی صرف 3–4 منٹ کی پیدل مسافت پر ہے تو عام طور پر پیدل جانا 👇
1
19
زیادہ مناسب ہے۔
اس کے فائدے:
وقت تقریباً برابر ہی لگے گا۔
ایندھن خرچ نہیں ہوگا۔
غیر ضروری ڈرائیونگ سے بچ جائیں گے۔
ہلکی پھلکی واک بھی ہو جائے گی۔
البتہ اگر:
شدید گرمی ہو،
بارش ہو رہی ہو،
آپ کے ساتھ کوئی بھاری سامان ہو،
یا صحت کی کوئی مجبوری ہو،
تو گاڑی یا کسی اور سواری کا 👇
1
16
The Punjabi retweeted
اس بزرگ نے بہو کو چھیڑنے سے منع کیا تو پھر اس کو اس کی فیملی کو تشدد بنایا اور داڑھی تک کاٹ دی گئی
سی سی ڈی کے لئیے یہ ایک چیلنج ہے
یہ ظلم کیسا ہے ان کے ساتھ ایسا انصاف کیا جائے جو عوام چاہتی ہے
میں نے ان کے لئیے آواز آپ تک پہنچا دی ہے اسے اب کیا کرنا آپ بہتر جانتے ہیں
The Punjabi retweeted
اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو
(سورت احزاب آیت نمبر 56)
یاد رکھیں پاکستان نے معمولی کام نہیں کیا۔ یہ تیسری جنگ عظیم رکوائی ہے۔ عالمی برادری میں سینہ چوڑا کرکے گھومنے پھرنے کا وقت ہے۔ ❤️🇵🇰
10
The Punjabi retweeted
آدھے گھنٹے پہلے مرنے والی بچی کے لواحقین سے زیادہ پیسے بنانے کے لیئے اسپتال والوں نے انسانیت کی تذلیل کردی ۔
منگو پیر کراچی کے مقیم عبدالستار کی بیٹی کی اچانک طبعیت خراب ہوگئی جسے ایک مشہور اسپتال ضیاءالدین میں لایا گیا ۔
ڈاکٹرز نے کہا بچی کو انورٹر مشین کے ذریعے مصنوعی سانس پہ رکھا جائے گا اب جس کی بچی مر رہی ہو وہ اپنا گردہ تک بیچ کے انتظام کرے گا ناں
خیر والد نے کہا آپ نے جو کرنا ہے کرو میری بچی کو بچا لوں جبکہ ڈاکٹرز کو پتا تھا کہ بچی مر چکی ہے
فقط اپنے پیسے بنانے کے لیئے انہوں نے آدھے گھنٹے سے زیادہ وینٹی لیٹر پہ بچی کو رکھے رکھا جس کی وجہ سے بچی کا جسم پھول گیا ۔
ہونٹ نیلے پڑ گئے اور منہ سے بلڈ آنے لگ گیا اس کے بعد انہوں نے کہا آپ ایمبولینس بلوالیں اور بل جمع کروا دیں سوری ہم بچا نہیں سکے ۔
آواز اٹھائیں اس بچی کے لیئے آپ کی آواز کی بدولت ہی ان بے حس اسپتال والوں کو عقل آئے گی
بتائیں کیا کیا جائے
😪😪😪😪😥
The Punjabi retweeted
اپنی آنکھوں پر یقین کیجیے فرقہ پرست مولوی کی باتوں پر نہیں ۔
ایران میں صرف ایک علاقے میں 1700 اہل السنت مسجدیں اور مدارس ہیں ، ایران میں سنی جامعہ کا وزٹ جس میں خلفاء اور صحابہ کرام کے نام دروازے پر لکھے ہیں !
The Punjabi retweeted
میرا نام ہرمیت سنگھ ہے، اور میں سکھ مذہب کا ماننے والا ہوں۔ میں رب کو حاضر و ناظر جان کر یہ گواہی دیتا ہوں کہ آج کے حالات میں ایران ایک ایسے مؤقف پر کھڑا ہے جو مظلوم فلسطینیوں کی حمایت اور اپنی قومی خودمختاری کے اصول سے جڑا ہوا ہے۔ اسی وجہ سے اسے دباؤ، پابندیوں اور جنگی خطرات کا سامنا ہے۔میں اس مشکل گھڑی میں ایران کے ساتھ اپنی اخلاقی حمایت کا اظہار کرتا ہوں، اور یقین رکھتا ہوں کہ سچ اور استقامت ہی بالآخر کامیابی کی راہ ہموار کرتے ہیں۔ میری دعا ہے کہ ربِ کائنات تمام مظلوموں کی حفاظت فرمائے، انہیں انصاف عطا کرے، اور دنیا میں امن و حق کا بول بالا ہو۔
The Punjabi retweeted
اگر یہ لڑکا پڑھا لکھا نہ ہوتا اور تمام قوانین کو نہیں جانتا تو اس کا منہ بھی تھپڑوں سے لال کیا ہوتا ۔
یہ جو سوال کرتا نوجوان نظر آرہا ہے اس کا نام فیصل محبوب ہے ۔
جب یہ گھر جارہا تھا تو وارڈن والے نے روکا کہ بیٹا اپنا آئی ڈی کارڈ دیکھائیں اس کو معلوم نہیں تھا کہ لڑکا پڑھا لکھا ہے
وارڈن والے نے فوراً آئی ڈی کارڈ درج کیا نمبر دیکھا اور دو ہزار کا چالان کردیا اور کہا کہ جاکر بھر آؤ
بائیک لے جانا ۔۔۔۔۔ لڑکا حیران ہوگیا کیونکہ اس کے پاس لائسنس بھی تھا ۔
آئی کارڈ بھی ، نمبر پلیٹ اوریجنل ، بائیک پہ شیشے لگے ہوئے ہیلمٹ پہنا ہوا
اشارے بالکل صحیح ، ہارن بجتا ہوا سپیڈ بالکل سلو ، سنگل سواری تھی
اس کے بعد بھی چالان کردیا جب ایک عام پڑھا لکھا شہری جس کے پاس مکمل چیزیں ہوں اور قانون کی پاسداری بھی کرے
تو بتائیں اس کا کیا قصور ہے ؟ لڑکے نے صحیح کہا کہ آپ نے چالان اپنا کوٹہ پورا کرنے کے لیئے کیا ہے ؟ اب وارڈن والے کے پاس کوئی جواب نہ تھا
وہ آئیں بائیں شائیں کرنے لگا اور اپنی وردی کا رعب دکھانے کے لیئے اس کی بائیک کو بند کردیا ۔
میری کبیر والا ڈی پی او صاحب سے گزارش ہے کہ پلیز اس پہ ایکشن لیں کیا پاکستان میں رہنا اور پیدا ہونا ہی جرم ہوگیا ہے ؟
The Punjabi retweeted
یہ جو چاند کا ٹکڑا نظر آرہا ہے یہ میرے ملتان سے سات سال قبل لاوارث ملا
بہت کوشش کی کہ اس کے والدین مل جائیں لیکن افسوس کسی نے رپٹ درج نہ کروائی وقت گزرتا گیا
اب یہ بچہ گیارا سال کا ہوچکا ہے لیکن اس کے والدین کی تلاش اب بھی جاری ہے
یہ معصوم بچہ27 جولائی 2019 کو روتا ہوا حالت میں ملا تھا
جسے بعد میں ایدھی ہوم منتقل کردیا گیا یہ تصویر اس بچے کی 2019 کی ہے
آپ سب اپنی یاداشت پہ زور ڈالیں کہ کوئی بچہ جو گرمیوں میں گونگا بہرا 2019 میں گم ہوگیا ہو اور آپ اس کے والدین کو جانتے ہوں تو
ان کو ضرور یہ تصویر دیکھائیں شاید اس کی ماں کے دل کو چین و سکون مل جائے
اور اگر نہیں جانتے تو اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ پیغام اس کے اہلِ خانہ تک پہنچ سکے۔











