
إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین @TeamInqilab_
Lahore Pakistan
Joined June 2024
- Tweets21.3K
- Following2.1K
- Followers1.4K
- Likes2.7K
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
بے حیائی پھیلانے والا اس ٹچے کی وجہ سے دو انسان جان سے گئے اور درجنوں زخمی ہوئے!!
اگر آئین قانون ہوتا اور جعلی ریجیم نا ہوتی تو اسکو عمر قید کی سزا ہونی تھی مگر نہیں کیوں
کیونکہ یہ عمران خان پر بھونکتا ہے اور ریجیم کا کتا ہے
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
دونوں کا اکٹھے ہونا
اپنے اندر ایک مکمل داستان ہے
یہی ان کی کہانی ہے
اور وہ اپنے ہینڈلرز کی طرح اب پردہ رکھنا بھی ضروری نہیں سمجھتے
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
وہ تنہا ہے مگر اپنے لیڈر امام انقلاب جناب عمران خان نیازی کے نظریے پر کھڑا ہے وہ تنہا ہے مگر اپنی پشتون قوم کی ماوں بہنوں کی عزت پامال نہیں ہونے دے رہا اسکے لیے کھڑا ہے آپ سب سے درخواست ہے وزیر اعلی سہیل آفریدی کے لیے اپنی آواز بلند کرے
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
صحافی کو صحافی ہونا چاہیے بوٹ پالشی نہیں۔🫵
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
بے نظیر بھٹو کے دور سے میرے اوپر 7 حملے ہوئے ہیں ۔آخری خودکش حملہ تھا
اب بھی مجھے سب کہتے ہیں کہ اللہ کا واسطہ ہے گھر سے ہی نہ نکلو
اؤ لمبی لمبی چھوڑے 😂
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
منصف ہو اگر تم تو کب انصاف کرو گے
مجرم ہیں اگر ہم تو سزا کیوں نہیں دیتے
رہزن ہو تو حاضر ہے متاع دل و جاں بھی
رہبر ہو تو منزل کا پتہ کیوں نہیں دیتے
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
پہلے عوام کا پیسہ ضائع کرو,
اسکے اوپر پھر عوام کا پیسہ ضائع کرو,
جبکہ عوام ٹک ٹاک دیکھنے میں مصروف ہے, خواب خرگوش سو رہی ہے!!
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
یہ صرف پنجاب کہ ایک بزرگ کی حالت نہیں بلکہ پنجاب کی اکثریت آبادی کی یہی صورتحال ہے، عوام رو رہی ہے ، بھوکا سونے پر مجبور ہے
لیکن افسوس پنجاب پر مسلط حکمران عیاشیاں کررہے ہیں، 11 - 11 ارب کے جہاز لے رہے ہیں
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
ایک ملنگ انسان نے کہا تھا، میں تو برداشت کر لوں گا لیکن اپ نہیں کر پاؤ گے 🥹
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو xitter.cf/KaliwalYam/status/2116…
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
ن لیگ کے رہنما دیکھیے کس طرح پاک فوج پر غلاظت پھینک رہے تھے
اور اب وفادار بنے پھرتے ہیں
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
یہ کوئی لانگ مارچ نہیں ہے
یہُپبی نوشہرہ میں ہونے والی گھوڑوں کی ریس کے مناظر ہیں۔۔!!
یقین کریں یہ ایک تماشبین قوم ہیں عمران خان اس تماشبین بے حس بے غیرت بے ضمیر قوم کے لیے جیل میں ہے
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
آصف زرداری کا 40 گاڑیوں کے ساتھ شاہانہ پروٹوکول
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
پاکستان کے ایک بلڈی سیولین کی فریاد۔۔!!✊🏻
مجھے میرے ملک میں کاروبار نہیں کرنے دیتے سرکاری اداروں کو جنگلی شیرہ کی طرح ہم پر چھوڑ دیا ہے۔۔۔!! 🙏🏻
فریاد کرتے کرتے جذباتی ہوگیا۔۔۔😔💔
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
کتا اگیا اپ نے اوقات پر یہی ان کے اوقات ہے اسٹیبلشمنٹ کے بوٹ چاٹو فک کونڈی۔
کور کمانڈر ہاؤس کے تجاوزات کے گرانے کے بعد ہوئی تو یہاں پر وضاحتیں دینے لگے فک کونڈی
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
کیا اگر مولانا ترجمل صاحب کا عمران خان سے ملاقات ہو گئی تو اپ لوگ اس ملاقات سے مطمئن ہوں گے؟
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
0%ہاں
100%نہیں
3 votes • 23 hours 𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
Replying to @TeamInqilab_
ہمیں ایسا پاکستان درکار ہے جہاں کسی ماں کو اپنے بیٹے کی رہائی کے لیے دربدر نہ ہونا پڑے، کسی خاتون کو سیاسی اختلاف کی سزا نہ بھگتنا پڑے، کسی صحافی کو سچ بولنے سے خوف نہ آئے اور کسی شہری کو انصاف کے لیے طاقتور کا محتاج نہ ہونا پڑے۔
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
عمران خان، بشریٰ بی بی، علیمہ خان، ڈاکٹر عظمیٰ خان، نورین نیازی، عالیہ حمزہ، صنم جاوید، فلک جاوید، ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت تمام اسیر خواتین، شاہ محمود قریشی، حسان خان نیازی، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری اور تحریک انصاف کے تمام رہنماؤں و کارکنان کو رہا کیا جائے۔
ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ، شوکت نواز میر، ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ سمیت بلوچستان، سندھ، پنجاب، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے تمام بے قصور اسیران کی رہائی کے لیے آواز بلند کریں، جو اپنے جمہوری، آئینی اور بنیادی انسانی حقوق مانگنے کی پاداش میں قید ہیں۔
یہ صرف عمران خان یا تحریک انصاف نہیں، پورے پاکستان میں جمہوریت، آزادیِ اظہار، انسانی حقوق اور انصاف کا معاملہ ہے۔ سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر ہر مظلوم اور بے قصور قیدی کی رہائی کا مطالبہ کریں۔
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
Replying to @KhilafatImrania
کسی ملک میں پائیدار استحکام خوف کے انتظام سے نہیں، انصاف کی فراہمی سے پیدا ہوتا ہے۔ طاقت وقتی خاموشی خرید سکتی ہے، مگر اعتماد صرف دیانت دار حکمرانی سے حاصل ہوتا ہے۔
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو







