Pinned Tweet
زمیں کو عجلت، ہوا کوفرصت، خلا کو لکنت ملی ہوئی ہے
ہم احتجاجاً جی رہے ہیں، یا پھر اجازت ملی ہوئی ہے۔
ہماری اوقات کے مطابق ہمارے درجے بنے ہوئے ہیں
کسی کو قدرت، کسی کوحسرت، کسی کو قسمت ملی ہوئی ہے۔۔۔!!
#رازٍ_محبت
Wardah Raza retweeted
ان آبلوں کے زعم میں پاؤں تلے بھی دیکھ
منزل سے راستوں کو الجھتے ہوئے بھی دیکھ
پیمان کیوں کیا تھا بچھڑنا ہی تھا اگر
وعدوں کو حسرتوں سے اب ٹوٹتے بھی دیکھ
#رازٍ_محبت
Wardah Raza retweeted
دوستوں کا بچھڑنا بڑا ہی درد رساں تھا لیکن
کہاں تک فریب کھاتے ، خامشی سے ہم
💔❤️🩹
#رازٍ_محبت
Wardah Raza retweeted
دنیا کی حقیقت سے صرف چار لوگ واقف ہیں یتیم بچہ محتاج آدمی بدصورت عورت اور بے روزگار نوجوان۔۔۔۔
#رازٍ_مومن
Wardah Raza retweeted
حالتِ زار
کی
کیا کہیے،
کہ
دِل
تو جیسے
جبراً
سینے میں
نصب ہے !!!🖤🥀
#رازٍ_محبت
Wardah Raza retweeted
#رازٍ_مومن
آٸی پھر یاد مدینے کی رلانے کے لئے
دل تڑپ اُٹھا ھے دربار میں جانے کےلیے
غم نہیں چھوڑ دے یہ سارا زمانہ بھی مجھے میرے آقا ﷺ تو ہیں سینے سے لگانے کے لئے
اسی لیے، اس ورچوئل (Virtual) دنیا میں خود کو ذہنی طور پر محفوظ رکھنے کا سب سے بہترین طریقہ یہ ہے کہ یہاں کسی سے حد سے زیادہ اٹیچ (Attach) نہ ہوا جائے۔
#رازٍ_محبت
سوشل میڈیا ایک ایسی دنیا ہے جہاں ہر طرح کے مزاج، سوچ اور اخلاق کے لوگ پائے جاتے ہیں۔ یہاں کوئی کسی کی نظر میں بہت اچھا ہوتا ہے، تو وہی انسان کسی دوسرے کے زاویہ نظر میں برا بھی ہو سکتا ہے۔ کیونکہ اچھائی اور برائی کا معیار ہر شخص کا اپنا ہے
#رازٍ_مومن
Wardah Raza retweeted
محفل کو وہ چھوڑ دیتے ہیں میری آمد پر
انہیں معلوم ہے ہم قصہ وفا چھیڑیں گے
❤️🩹
#رازٍ_محبت
Wardah Raza retweeted
شام کو لوٹ کر آئے ھیں سب پرندے مگر
ھماری صبح کا بھولا مگر نہیں آیا!!!!!!
کسی نے پوچھی نہیں خبر میری!!!!
کوئ بھی پھول میرے نام پر نہیں آیا۔💔🥀
#رازٍ_محبت
Wardah Raza retweeted
جگر ہو جائے گا چھلنی انکھیں خون روئیں گی۔۔
۔وصی بے فیض لوگوں سے نبھا کر کچھ نہیں ملتا۔
#رازٍ_محبت
Wardah Raza retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
بہترین عبادت نبی کریم ﷺ پر درود شریف بھیجنا ہے وقت کی ہر ساعت گریزاں ہے ، سوائے اس لمحے کے جو آپﷺ کے ذکر میں گزر جائے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹
#رازٍ_مومن
Wardah Raza retweeted
جب انسان جان لیتا ہے کہ پرندے پنجرے کے نہیں، آسمان کے ہوتے ہیں تو، بس وہ خود کو اُن کی زندگی میں ایک زبردستی کا کریکٹر بننے سے بچالیتا ہے۔
ہم نے سمجھ لیا ہے کہ کچھ فاصلے فاصلہ پیدا کرنے کے لیے نہیں،
بلکہ تعلق کی آخری حرمت کو بچانے کے لیے ضروری ہوتے ہیں۔
🫰❤️🩹
#رازٍ_محبت
🤖 Made with AI
Wardah Raza retweeted
ٹ*میں کہاں واقف تھا محبت کی اذیت سے ❤️🩹🥹*
*مجھے لگا جو جسکا ہوتا ہے اسی کا رہتا ہے 💔😭*
*✍🏻🩵💫*
#رازٍ_محبت
Wardah Raza retweeted
> *فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا*
> *إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا*
*ترجمہ:*
پس بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔
بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے
اے اللہ! اس نئے دن کو ہمارے لیے خیر، برکت، اور خوشیوں کا دن بنا دے۔
آمین یا رب العالمین
Asslam U Alaikum
Subha bakhr
#رازٍ_محبت
Wardah Raza retweeted
ہر طرف ہے اُس کی قدرت کا کرشمہ آشکارہر جگہ ہے جلوۂ تابانِ ربُ العالمین
#رازٍ_مومن
Wardah Raza retweeted
رازِ محبت
زلفوں میں چپھی راتوں کا جب ذکر ہوا کوئ
شبنم سی اداؤں میں اک رازِ محبت ہے
خاموش نگاہوں میں۔۔۔۔
گیسو جو بکھریں تو شب اور بھی گہری ہو
ان سیاہ گھٹاؤں میں اک رازِ محبت ہے
سالار حیدر 🩷🤍
#رازٍ_محبت
رازِ محبت
بے نام سی چاہت جب دل میں اترتی ہے
خاموش فضاؤں میں اک رازِ محبت ہے
خاموش نگاہوں میں۔۔۔
اک لمسِ تصور سے جب روح مہک جائے
تنہائی کی دعاؤں میں اک رازِ محبت ہے
سالار حیدر 🩷🤍
#رازٍ_محبت
Wardah Raza retweeted
حضرت مصعب بن عمیرؓ کا عشق رسولﷺ
حضرت مصعب بن عمیرؓ مکہ آئے تو ان کی والدہ نے پیغام بھیجا کہ پہلے مجھ سے ملو
انہوں نے جواب دیا کہ میں مکہ میں اپنے محبوب نبی کریم ﷺ سے پہلے کسی اور سے ملنا گوارا نہیں کرتا
بیشک
ایک مسلمان کے ایمان کی پُختگی مَحبّتِ رسولﷺمیں مضمر ہے
#رازٍ_مومن
🤖 Made with AI