Tariq Sahar (@_ts090) header
Tariq Sahar (@_ts090) profile picture

اے بندے یہ احساس پیدا کرلے کہ اللہ محبت سے دیکھ رھا ھے

Mardan KPK Pakistan
Joined January 2023
Photo by Tariq Sahar (@_ts090)Photo by Tariq Sahar (@_ts090)Photo by Tariq Sahar (@_ts090)Photo by Tariq Sahar (@_ts090)Photo by Tariq Sahar (@_ts090)Photo by Tariq Sahar (@_ts090)Photo by Tariq Sahar (@_ts090)Photo by Tariq Sahar (@_ts090)Photo by Tariq Sahar (@_ts090)Photo by Tariq Sahar (@_ts090)
اللھم ارحم امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
1
21
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
16
پاکستان کی شان عمران خان پاکستان کی آن عمران خان عوام کی جان عمران خان
اک تھی بلاول بھٹو کی تقریر اور یہ ہے عمران خان کی تقریر
11
یہ ھے حلاصہ پاکستان،،، دنیا کے بدترین مافیاز کا پاکستان
12
139 نمبری عدلیہ کے 10 نمبری مافیاز ججز پر لعنت کروڑوں بار لعنت
16
ایاک نعبد و ایاک النستعین
1
24
سر، پشتو میں کہتے۔۔۔کیا ھوتا ھے جب دلہ دووس سے ملتا ہے۔۔۔امید ھے دووس کا پتہ ھو گا
شرمناک بات یہ ہے کہ جس بلاول کو بانسری بجانا نہیں آتی ۔ شاہزیب خانزادہ نے اسی سے اپنا اور جیو کا بینڈ بجوا لیا۔ چھپانے کی کوشش کی تو پتہ چلا محلے میں بات تو پھیل بھی چکی ہے
1
45
اللھم ارحم امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
11
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
13
جب تک پاکستان ھے عمران خان زندہ رھے گا سب فرعون، طاعوتی قوتیں اور دجالی نشان عبرت بنے گے انشاءاللہ انشاءاللہ
عمران خان ضمیر کا قیدی ہے۔۔۔ایک سابق وزیراعظم، پاکستان کو کرکٹ ورلڈ کپ جتوانے والے،کینسر جیسے موذی مرض کے علاج کا ملک گیر نیٹ ورک قائم کرنے والے اور دوتہائی اکثریتی ووات حاصل کرنے والے سیاسی قائد اور شخصیت کیساتھ یہ بدترین ظلم انسانیت دشمنی، عوام دشمنی اور ملک دشمنی ہے،میں عمران خان اور ان کے خاندان کیساتھ ہوں،ظلم پھر ظلم ہے بڑھ جاتا ہے تو مٹ جاتا ہے،میں عمران خان کیساتھ اس حکومتی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہوں۔
13
ایاک نعبد و ایاک النستعین
7
عوام کی جان ھے عمران خان
کیسے کہہ دوں کہ تھک گیا ہوں میں جانے کس کس کا حوصلہ ہوں میں
22
سر ، ایک ایک بےغیرت، دلہ اور کھسرا یاد رھے گا۔ میں جہاں بھی جس کسی سے بھی ملتا ھوں، لوگ چن چن کر ایک ایک خبیث اور بےغیرت کا نام لیتے ھیں۔ عمران خان اندر ھو یا باھر لیکن ان کم ظرف اور کمینوں کی اب عوام میں کوئی حیثیت باقی نہیں رہی
کھوسہ ۔۔ مرکزی جنرل سیکرٹری کیخلاف بولتا رہا عبوری چیئر مین اعتراض کئے بغیر ساتھ کھڑا رہا کھوسہ کو اسٹیبلشمنٹ نے بھیجا گوہر نے سلمان راجہ کی بجائے کھوسہ کے ساتھ کھڑے ہونے کو ترجیح دی لیکن یہ تو پہلے ہی پتہ تھا کہ کون کس طرف کھڑا ھے۔
42
اللھم ارحم امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
14
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
6
100% گارنٹی ھے کہ ٹھیک ھوگا
14
ایاک نعبد و ایاک النستعین
9
سر ، یہی تو وہ باتیں ھیں کہ جن کی وجہ سے عمران خان جیل میں ھوتے ھوئے بھی عوام کی دلوں پر راج کر رھیں ھیں ۔ برصغیر کی تاریخ میں عمران خان جیسا لیڈر پہلے کھبی پیدا نہیں ھوا۔
سلمان راجہ کا واضح مطلب یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے لطیف کھوسہ کو بھیج کر کھلا وقت دیا تاکہ وہ عمران خان سے پارٹی کے اندر کچھ تبدیلیوں کا مشن مکمل کر سکیں مگر عمران خان پہلے ہی لطیف کھوسہ کو دیکھ کر چونک گئے تھے سالے استاد سے استادی کرنا چاہ رہے تھے تاہم بیرسٹر سلمان صفدر کو کریڈٹ دینا نہ بھولیں جنہوں نے لطیف کھوسہ کا ساتھ نہیں دیا اور واپس آ کرصرف سچ بتایا
26
ایسا ھی ھے۔۔۔زبردست زبردست
مقبولیت 🤪
22
اللھم ارحم امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
8