Pinned Tweet
ساری تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس کی مدحت تک بولنے والوں کے تکلم کی رسائی نہیں ہے اور اس کی نعمتوں کو گننے والے شمار نہیں کرسکتے ہیں اس کے حق کو کوشش کرنے والے بھی ادا نہیں کر سکتے ہیں
میرے اس پروردگار عالم کا لاکھ لاکھ کروڑ شکر ہے کہ اس نے ولایت علی علیہ السلام سے نوازا ❤🙏😢
Tasaduqe Hussain retweeted
جب تک امام حسین علیہ السلام منزل ہے تب تک خواہشات ختم نہیں ہوتیں۔
#امام_حسین
#LoyaltyToHussein
#Arbaeen
#شب_جمعہ_شب_دعا
13 صفر المظفر شھادت شھزادی سکینہؑ س😭
تاریخ نے لکھا کہ اس دن 4 سالہ قیدی ⛓ زنجیروں کے ساتھ بے کفن شام کے, شام کو زندان میں دفنائی گئی💔😭
میں قربان جاؤں بی بی آپ کی مظلومیت پر ۔
میں قربان جاؤں آپ کے بھائی سجاد علیہ السلام کی مظلومیت پر ۔ غریب سے غریب بیٹی کو بھی کفن مل جاتا ہے
Tasaduqe Hussain retweeted
ادب سے جھک گئے جناب مریم (س) کے ماننے والے
مباہلے کو آئیں سیدہ (س) جب میدان میں
#عید_مباہلہ
Tasaduqe Hussain retweeted
اپنی جوانی کے لمحات کی قدر جانو اور یقین رکھو کہ تمہارے اعمال خدا کے سوا کسی اور کو خوش کرنے کے لیے نہ ہوں۔
شہید رہبر معظم سید علی خامنہ ائ رح
Tasaduqe Hussain retweeted
💠 Sunday Family Hadith
Prophet Mohammad ص said:
Disclosing the secret of your brother is betrayal, so refrain from that.
إِفْشَاءُ سِرِّ أَخِيكَ خِيَانَةٌ فَاجْتَنِبْ ذَلِكَ
اپنے بھائی کا راز فاش کرنا خیانت ہے اس لیے اس سے بچو۔
📚 Bihar al-Anwar, vol. 74, p. 91
Tasaduqe Hussain retweeted
ناطق قرآن ، نفس نبئ ، اور کل کا کل ہے ایماں
اس سے بڑا کیا ان کا شرف ہو ہیں زہرا س کے شوہر
#جشنِ_مولودِؑ_کعبہ
Tasaduqe Hussain retweeted
Tomorrow For Karachi listener's -
#MHM
CONFIRMED
Tasaduqe Hussain retweeted
اس نے وفاداری میں دنیا کی خواتین کا مقابلہ کیا، اور اس کے موقف نے ابدیت کو عقیدت کی چادر سے مزین کیا۔
ام البنین، اور یہ وہ عظیم ترین لقب ہے، جس کی گونج نے روحوں کو فخر سے گونجا۔
#شہادت_مادرِ_عباسؑ
Tasaduqe Hussain retweeted
کوئی مہدی عج کو پرسہ دے کوئی اشک لہو روئے
عزاڈارو شکستہ پہلو زہرا س کی شہادت ہے
#شہادت_خاتون_جنتؑ
'Daughter Of Prophet'
'Defender of wilayat'
Tasaduqe Hussain retweeted
Peace Be Upon Alamdar e Hussainiع
To commemorate the martyrdom of the king of loyalty, the pride of Syeda Zainab, the brave warrior, the standard-bearer for Ahlulbaytع Mola Abbas we are launching ht
#سلام_بر_قمربنی_ہاشمؑ
'Mola Abbas'
'Salaam Ya Hussain'
➡ 03 July 6PM



















