LASHAR retweeted
Pakistan is the only IDEOLOGICAL MUSLIM STATE made for MUSLIMS in the name of Islam who have killed More Muslims than Israel
LASHAR retweeted
11 اکتوبر 2026 کو نیا پاکستان کے اینکر پرسن حسنین رفیق اور ان کے ساتھ فیلڈ پر موجود دیگر ٹیم ممبرز کو غیر قانونی طور پر اغوا کر لیا گیا۔ 11 اکتوبر سے لے کر آج تک انہیں کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا، یہاں تک کہ کسی کو یہ بھی نہیں بتایا گیا کہ حسنین رفیق، شہزاد خان اور صبور کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں۔
آج دس دن گزر چکے ہیں۔ ان دس دنوں میں ہمارے گھر والوں پر کیا گزری ہے، یہ شاید الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ ہماری پریشانی اور بے چینی بڑھ رہی ہے۔ ہم صرف اتنا جاننا چاہتے ہیں کہ ہمارے پیارے کہاں ہیں، کس حال میں ہیں اور کیا وہ خیریت سے ہیں؟ کیا ایک خاندان کو اتنا جاننے کا بھی حق نہیں؟
حسنین رفیق ایک صحافی ہے، اس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ حسنین رفیق نے ہمیشہ اپنا فرض انجام دیا ہے اور صحافت کی ہے۔ ایک صحافی کا کام صحافت کرنا ہوتا ہے اور حسنین رفیق اپنا وہی فرض سرانجام دے رہا تھا۔ گورنر راج لگنے کے بعد حسنین رفیق سے جب ہمارا آخری رابطہ ہوا تو وہ وزیراعلیٰ ہاؤس میں موجود تھا۔ کال کے دوران اس کے کمرے میں کچھ لوگوں کے داخل ہونے اور شور شرابے کی آوازیں سنائی دیں۔ کسی نے پوچھا کہ کس سے بات کر رہے ہو، اور اس کے بعد فون بند ہو گیا۔ تب سے آج تک ہمارا اس سے کوئی رابطہ نہیں ہو سکا۔
حسنین رفیق کا قصور صرف اتنا تھا کہ اس نے اپنا صحافتی فرض نبھایا، اپنے فرائض انجام دیتے ہوئے کوریج کی اور سچ دکھایا۔ سیاست کے ساتھ ساتھ ملک میں کوئی دل خراش واقعہ ہو، جیسا کہ حال ہی میں پمز میں نومولود بچوں کا واقعہ، یا پھر سیلاب جیسی ناگہانی آفات ہوں، اس نے ہر چیز کی کوریج کی۔ یہ ایک آزاد ملک ہے اور ایک آزاد ملک میں رہنے والے ہر شہری کو اظہارِ رائے اور اپنے پیشہ ورانہ فرائض انجام دینے کا حق ہونا چاہیے۔
حسنین نہ تو کوئی صوبائی وزیر ہے اور نہ ہی کسی پارٹی کا ٹکٹ ہولڈر۔ اس نے ہمیشہ صرف اور صرف کوریج کی ہے اور سچ دکھایا ہے۔ لیکن کوئی صحافی ہو، سیاسی کارکن ہو یا عام شہری، کسی کو بھی اس طرح اٹھا کر لاپتہ کر دینا اور اس کے گھر والوں کو بے خبر رکھنا انتہائی افسوسناک امر ہے۔
اگر حسنین رفیق یا اس کے ساتھیوں پر کوئی الزام ہے تو انہیں قانون کے مطابق عدالت میں پیش کیا جائے۔ ان کے گھر والوں اور وکیل کو ان سے ملنے دیا جائے۔ اور اگر کوئی الزام نہیں تو پھر انہیں کس بنیاد پر اتنے دنوں سے ان کے خاندانوں سے دور رکھا گیا ہے؟ آخر وہ کون سا قانون ہے جو کسی شہری کو اس طرح لاپتہ رکھنے کی اجازت دیتا ہے؟
ہم صحافتی تنظیموں، انسانی حقوق کے اداروں اور تمام ذمہ دار حکام سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ اس معاملے پر آواز اٹھائیں۔ آج سوال صرف حسنین رفیق اور اس کے ساتھیوں کا نہیں بلکہ ہر اس صحافی کے تحفظ کا ہے جو اپنے فرائض انجام دینے کے لیے فیلڈ میں جاتا ہے۔
ہماری التجا ہے کہ حسنین رفیق، شہزاد خان اور صبور کے بارے میں فوری طور پر بتایا جائے کہ وہ کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں، انہیں ان کے اہلِ خانہ سے رابطے کی اجازت دی جائے اور انہیں فوری رہا کیا جائے۔
ہم کوئی رعایت نہیں مانگ رہے، صرف اپنے پیاروں کی خیریت، ان کی سلامتی اور ان کے قانونی حقوق مانگ رہے ہیں۔
#ReleaseHusnainRafique
LASHAR retweeted
15 سالہ وسیم عباس کا والد بچپن میں فوت ہو گیا اور ماں نے دوسری شادی کرنے کے بعد وسیم کو یتیم خانے کے حوالے کر دیا
وسیم زندہ رہنے کے لیے الیکٹریشن کا کام کر رہا تھا لیکن فوجی کیڑے والے مالک نے اس بچے کو اپنی گاڑی تلے روند کر ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا
LASHAR retweeted
بورڈ تو اکھاڑ لئیے دل سے کیسے اکھاڑو گے؟
سینیٹر مشتاق احمد خان
@SenatorMushtaq
ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں پھر یہ کوشش بھی نہیں کرتے کہ جمہوریت میں طاقت عوام ہے اور آپ عوام کے نہ سوالات سے بچ سکتے ہیں نہ ہی ان کے شعور سے۔
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
LASHAR retweeted
عمران خان مائنس ہو ہی نہیں سکتے کیونکہ عمران خان اب ایک شخصیت نہیں بلکہ ایک نظریہ ہیں نجانے جرنیلوں کو کیا لگتا ہے کہ عمران خان کو ٹائم آؤٹ کرلیا تو آگے کوئی چیلنج نہیں انکو اندازہ نہیں کہ عمران خان انکو بچانے کی آخری امید ہے اسکے بعد انکی تباہی ہے
youtube.com/live/OuXGAex2DNk…
LASHAR retweeted
زمان پارک میں اپنے منہ پر تحریک انصاف کے جھنڈے بنا کر تھوڑا نام بنانے والا آج جھنڈوں کی جگہ منہ پر اپنا تھوک مل کے صحافی بنا پھرتا ہے۔۔۔
LASHAR retweeted
کونسی مریم سچی ہے اور کونسی جھوٹی ؟
ایک طرف محترمہ پچھلے مہینے کہہ رہی تھیں میں صبح کام شروع کرتی ہوں اور سوتے تک کام کرتی رہتی ہوں کبھی کبھی تو آئی پیڈ سوتے میرے ہاتھ سے گر جاتا ہے
آج محترمہ فرما رہی ہیں میں 9 سے 6 کام کرتی ہوں پھر 6 سے 10 گھر کی ذمہ داری ایک ماں، بیوی اور بیٹی کے طور پر نبھاتی ہوں
LASHAR retweeted
ایک خفیہ گروہ ہر رات ایک خفیہ مقام پر ملاقات کرتا ہے
پاکستان پر حکمرانی کرنے کے اہم ستون
گزشتہ 80 سال سے تصدیق شدہ اور آزمودہ فارمولہ
LASHAR retweeted
چیئرمین عمران خان سے ملاقات کا دن : خان صاحب سے ملاقات کے لیے ان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ خان کے خاوند اڈیالہ پہنچ گئے۔
LASHAR retweeted
پنجاب والے ٹک ٹاکس اب خیبر پختونخوا میں بھی دستیاب ہیں! ٹک ٹاکر تھیف منسٹر کے بعد ٹک ٹاکر گورنر۔ کوئی ذی ہوش انسان غریب عوام کا پیسہ اتنی بے دردی اور بے شرمی سے اپنی نوٹنکیوں پر کیسے لگا سکتا ہے!
LASHAR retweeted
قبائلی علاقوں کو 70 سال تک FCR جیسے کالےقوانین کےتحت “FATA Secretariat” سے چلایا گیا- 2018 سے FATA کو KP میں ضم کر کے کئی سال کی محنت سے وہاں ادارے قائم کیےگئے
اب ایمرجنسی کےنام پر فاٹا سیکرٹریٹ کی طرز پر ARDC نامی بلا کو مسلط کر دیاگیاہے
پہلی میٹنگ بھی فوجی جرنل چئیر کر رہاہے
فاٹا اور KP کے انضمام کے سب سے بڑے مخالف TTP والے تھے- وہ یہ دیکھ کر سب سے ذیادہ خوش ہوں گے- کیونکہ وہ تو ایسی ہی روز بروز بدلتی ہوئی ناکام فوجی پالیسیوں، فوجی تجربوں، اور معاشرے میں پھیلی ناانصافی اور سسٹم کی تباہ حالی کی پیداوار ہیں- اور انہیں ایسے ماحول میں ہی مزید پھلنے پھولنے کا موقع ملتا ہے
اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایک بار پھر صرف ایک عقل کل شخص اپنی خواہشات کی تکمیل کے لیے قبائلی علاقوں کو تجربہ گاہ کے طور پر استعمال کرنے کے لیے استعمال کر رہا ہے اور پورے صوبے کی اکثریتی سیاسی جماعتوں اور عوام کے منتخب نمائندوں کی 8 سالہ محنت پر پانی پھیر رہا ہے-
LASHAR retweeted
حرامزدگی کا لیول چیک کریں ذرا
چول چوہدری کہہ رہا ہے آپ شکر کریں آپ کے گھر میں چولہا جل رہا ہے اور دو روٹیاں پک رہی ہیں
یورپ اور باقی دنیا میں تو پیٹرول مل ہی نہیں رہا
اتفاق سے ہم بھی پیٹرول کے ہی کاروبار میں ہیں اور میں کلمہ پڑھ کر کہتا ہوں یہ انسان جھوٹ بول رہا ہے ہمیں پیٹرول حاصل کرنے میں کوئی دشواری نہیں ذرا برابر بھی دشواری نہیں یہ سب من گھڑت جھوٹ اور فریب ہے یہ لوگوں کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے انتہا کا جھوٹ بول رہے ہیں
یورپ امریکہ اور مڈل ایسٹ میں رہنے والے کسی شخص کو تیل حاصل کرنے کے میں دشواری ہوئی ؟
LASHAR retweeted
یہ ایمرجنسی غیرآئینی غیرقانونی ہے، صوبے میں ہمارے ورکرز عہدیداران پر پولیس ریڈ چادر چاردیواری کے تقدس کی پامالیوں کی جارہی ہیں پی ٹی آئی کے کاموں کی تختیاں اتروائی جارہی ہیں۔
ہم نے ہمیشہ دہشتگردی کو ناسور سمجھا اس کے خلاف اقدامات کیے اس کے باجود یہ کہنا کہ صوبائی حکومت پشت پناہی کررہی انتہائی غلط ہے۔ہم نے عدالت سے لارجر بینچ تشکیل دے کر جلد سماعت کی استدعا کی عدالت نے ہمیں دس تاریخ دے دی ہمیں امید ہے عدالت انصاف کرے گی ۔ ہم عدالت کے سامنے ثابت کرینگے کہ یہ جو کچھ ہورہا ہے غیر آئینی ہے۔
بیرسٹر گوہر خان
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
LASHAR retweeted
ممبر قومی اسمبلی مولانا نسیم علی شاہ کی غیر قانونی و غیر آئینی گرفتاری پر بنوں کے علماء نے آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے اجلاس میں اہم فیصلے مقتدرہ کو سنا دئیے۔
LASHAR retweeted
ہمارے ملٹری جنرلز ہر چیز مذہب ملکی سلامتی لاشیں ہر چیز کو اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں ابھی حادثہ ہوا ہی تھا کہ وہاں پر ثمر ہارون بلور نے فوری طور سٹیٹمنٹ میں 3 تصاویر جاری کی جس میں ایک سکول کا مالک اور 2 پاکستان تحریک انصاف کے الیکٹڈ MPA اور MNA دونوں کی تصاویر ساتھ لگائی اور کہا یہ ان بچوں کے قاتل اور ذمہ دار ہیں
اس سے پہلے لاہور میں کاہنہ کے علاقے میں سکول کی عمارت گرنے سے 14 بچے ہلاک ہوۓ 9 مئی 2024 میں لیہ میں نجی سکول کے کلاس روم گرنے سے 8 بچے زخمی ہوۓ اس طرح کے متعدد واقعات ہوۓ جہاں فارم 47 کے جیتے ہوۓ ہیں ان کو ذمہ دار جنرلز نے نہیں ٹھہرایا لیکن KPK میں ہمارے جنرلز نے سوچا اس موقع کو کیوں ضائع کریں
شہباز گل
LASHAR retweeted
فرانس میں مہنگائی پر ہنگامے ہیں اور لاکھوں لوگ سڑکوں پر نکلے ہوئے ہیں فرانس کی پولیس نے ایک بھی گولی نہیں چلائی۔ وہ کہتے ہیں کہ ہم اپنے بچوں پر گولیاں کیسے چلائیں؟ اپنے ہی بچوں کو مارنا قاتلوں کا کام ہے، مہذب دنیا ایسا نہیں کرتی یہاں جذبہ حریت کو گولیوں کے ذریعے دبا دیا جاتا ہے۔
اس حکومت کے خلاف نہ نکلنا، ججز کا اس کے خلاف فیصلہ نہ کرنا اور سماجی تنظیموں کی خاموشی مجرمانہ ہے۔ جو بھی انسان قرآن اور جمہوریت پر ایمان رکھتا ہے، اس کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اس کے خلاف کھڑا ہو، چاہے اس کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت سے ہو۔
ہمیں اس حکومت کے خلاف پرامن طور پر نکلنا ہوگا۔ ہمیں نہ تو کسی کو گالیاں دینی ہیں اور نہ ہی کسی پر گولی چلانی ہے، لیکن اگر ہم اب بھی نہ اٹھے تو تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔
ہم یہاں اخلاقی طور پر خیبر پختونخوا کے چار کروڑ عوام کے ساتھ ہونے والے مذاق کے خلاف آئے تھے اور اسے چیلنج کیا تھا۔ ہم اس جدوجہد میں آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کی لڑائی اب اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ جو اس وقت ڈر کر گھر بیٹھے گا وہ مارا جائے گا، اور جو اس جدوجہد میں باہر نکلے گا، وہ تاریخ میں سرخرو ہوگا۔
محمود خان اچکزئی
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
LASHAR retweeted
ملک میں جاری مظالم کا تو حکومت ذمہ دار ہی ہے لیکن ائینی کرسیوں پہ بیٹھے جج بھی ، جو ظلم و جبر کو مسلط کرنے کے لیے رات کو عدالتیں کھولتے ہیں جبکہ بے گناہ عوامی وزیراعلی کی بازیابی میں سہولت کار بن کر 10 دن کا ٹائم دیتے ہیں ۔ مجھے افسوس ہوا ہے کہ اس فیصلے سے عوام کا عدالتوں پر سے اعتماد ختم ہورہا ہیں ۔
ایم این اے اقبال آفریدی
LASHAR retweeted
انیق ناجی نے ٹویٹ میں کہا ہے نواز شریف کے ارد گرد ادھیڑ عمر کی بوڑھی عورتیں ہیں جو انہیں بتاتی ہیں کیا پہننا ہے نواز شریف اکثر کارٹون بن کر پھر رہے ہوتے ہیں
انیق ناجی جو کہہ رہے ہیں موٹی عورتیں مجھے سمجھ آ رہا ہے انکا مطلب کیا ہے پھر انہوں نے کہا اسحاق ڈار کے ساتھ جو دیکھی جاتی ہیں میں اور قریب ہو گیا ہوں میں نام نہیں لینا چاہتا لیکن ناجی صاحب غصے میں بہت کچھ بول گئے ہیں
عدیل راجہ
















