M irfan (@_irf7) header
M irfan (@_irf7) profile picture

🇵🇰❤️

Islamabad, Pakistan
Joined March 2012
Photo by M irfan (@_irf7)Photo by M irfan (@_irf7)Photo by M irfan (@_irf7)Photo by M irfan (@_irf7)Photo by M irfan (@_irf7)Photo by M irfan (@_irf7)Photo by M irfan (@_irf7)Photo by M irfan (@_irf7)Photo by M irfan (@_irf7)Photo by M irfan (@_irf7)
تحریکی سوشل میڈیا ایکٹیویسٹس کے اغواء کی نئی لہر اس بات کی غمازی کر رہی ہے کہ آپریشن رجیم چینج و لندن پلان آخری مراحل میں جا رہا ہے یہ کچھ نیا اور بڑا کرنیکا پلان بنا کر بیٹھے ہیں تحریکی قیادت کو تمام ہائیکورٹس و سپریم کورٹ میں 184/3 کے تحت درخواست دینا چاہئے
23
1,202
3
3,647
40,499
پورے پنجاب سے قومی اسمبلی کی تمام نشستیں ہار جانے والی جماعت فارم سنتالیس کے ذریعے قابض ہونے کے بعد جیتنے والوں کو “ہارا ہوا” کہہ رہی ہے۔
ایک عمر عطا صاحب نے آئین کو ری رائٹ کیا تھا ایک میں نے اب دیکھا ہے کہ ایک جماعت کو فیور کرنے کیلیے ایک ہارے ہوئے شخص کو فیور کرنے کیلیے جو قوم کا مجرم ہے اسکو لانے کیلیے آئین کو ری رائٹ کررہے ہیں۔عقل نہیں مانتی ان چیزوں اور ان فیصلوں کو۔ #فتنے_کے_سہولت_کار
157
998
29
3,829
55,748
بنوں میں امن مارچ کے شرکاء پر فائرنگ کا مجھے اس کے علاوہ کوئی مقصد سمجھ نہیں آتا کہ اپنی مٹھیوں سے سرکتی ہوئی طاقت بچانے کے لیے پاکستان کی فوجی قیادت خیبر پختونخواہ کو آگ میں دھکیل کر اب یہاں نفرت کی سیاست کو فروغ دینا چاہتی ہے ورنہ جو گھر سے نکلے ہی امن کے نام پر ہیں ان پر گولیاں برسا کر انہیں کس سے محبت کا درس دینا مقصود ہے؟ کونسی پالیسی ہے یہ کہ پہلے سیف پیسج فراہم کرو، پھر واپس لاکر بساؤ، پھر ان کو مارنے کے بہانے بے گناہوں کا خون بہاؤ، وہ اپنے خون کا حساب مانگنے نکلیں تو اور گولیاں چلاؤ۔ اور خون بہاؤ۔۔ چالیس سال سے یہی ہی کھیل رچایا جارہا ہے، لیبل بدل بدل کے ایک ہی سودا ہے جو ہمارے خون کی قیمت پر بیچا جاتا ہے۔ دو سال سے ہم کہہ کہہ تھک گئے ہیں کہ مزید جنازے اٹھانے کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ کسی کے دل میں خلوص کی رمق بھی ہو تو دو سال کم عرصہ نہیں ہوتا اس بات کی طرف توجہ کرنے کے لئے کہ جس کا عندیہ آپ کو ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں امن کا نعرہ لگاتی عوام دے رہی ہو۔ نیت کا کھوٹ ہی آپ کو بےخبر رکھ سکتا تھا یا پھر شریکِ جُرم ہونا۔ اور اگر کوئی آخری گمان رہ بھی گیا تھا اس بات میں تو آج وہ بھی زائل ہوا؛ تم ہو شریکِ جرم! تم شریکِ جُرم نا ہوتے تو حالات کو سانحات کی نہج پر ہی نہ آنے دیتے۔ تم شریکِ جُرم نہ ہوتے تو ہماری پکار کو دیوانے کے بڑ کہہ کر نہ جھٹلاتے۔ تم شریکِ جُرم نہ ہوتے تو ہمارے ہاتھوں میں بغاوت اور غداری کے پرچے نہ ہوتے۔ تم شریکِ جُرم نہ ہوتے تو تمہاری آستینوں کے سانپ ہماری گلیوں میں اژدھوں کیطرح نہ پھنک رہے ہوتے۔ تم لائے ہو یہ آگ ہماری دہلیز پر اور اب تم مصر ہو کہ ہم مان لیں کہ تم اسے بجھاؤ گے؟ اپنے آنگن کے پھول تو اپنے خون سے سینچے تھے ہم نے، کونسی قیمت تھی جو اپنی خوشحالی کی ادا نہیں کی تھی۔۔ جو مانگا تم نے، دان دیا۔ دھن دولت، طاقت عزت۔۔ کیا نہیں دیا اس قوم نے تمہیں؟ بدلے میں فقط ایک در و دیوار کی حفاظت کا تقاضہ تھا تم سے، تم نقب زنوں کے سہولتکار بن گئے۔۔ ہمارے قاتلوں کے آلہ کار بن گئے؟ تم۔ میرے قاتل میرے دلدار، تم ہی میری مٹی کے غدار بن گئے۔۔ میں نہیں کہتا آفیشل میٹنگز کا احوال لے آؤ باہر، کیا تمہارے سامنے پولیس افسر منت نہیں کررہے آج کہ ہمارے راستے کی ایک ہی رکاؤٹ ہے؛ ہمارے محافظ۔ یہ کہ ہم اپنے شہر بسانا بھی جانتے ہیں، بچانا بھی۔ بس ایک تم اپنے پنجے نکال لو۔ بس ایک تم ہماری گردن میں گڑے اپنے دانت نکال لو۔ مگر تم تو شریکِ جُرم ہو۔ تم ہی تو میرے مجرم ہو!
1,471
15,587
479
37,679
2,357,879
شاہ صاحب کا وزن کافی گر گیا ہے کمزور نظر آ رہے ہیں ۔ زیادتی یہ ہے کہ نو مئی کے دن شاہ صاحب لاہور یا اسلام آباد میں تھے بھی نہیں xitter.cf/YousafSaeedPTI/status/…
99
2,509
33
8,610
221,543
اسوقت خیبرپختونخوا میں کسی نہ کسی طرح ایمرجنسی لگانے پر غور کیا جا رہا ہے
43
565
10
2,414
19,815
عمر ایوب خان کا بنوں واقعہ پر بیان: "بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے معصوم سویلینز پر فائرنگ اور اسکے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان اور زخمیوں کی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔۔ اس واقعہ کی آزاد جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے اور زمہ داروں کو سخت سزا ملنی چاہیے"۔
5
136
495
3,137
وقت نمازِ فجر اسلام آباد۔ تمام لوگ اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز ادا کریں۔ “الصلاة خير من النوم“ 🩶
17
158
2
1,133
401,496
فیض آباد میں تحریک لبیک کے دھرنے کو سیکیورٹی فورسز تحفظ دے رہی ہیں جبکہ انھی سیکیورٹی فورسز نے بنوں میں امن کے متوالوں پر سیدھی فائرنگ کی ہے
237
5,201
87
13,866
239,291
سستا فلاسفر بھائی ہر حال میں ہی اللہ کی ذات بچاتی ہے
عمران خان کو اب صرف اللہ کی ذات بچا سکتی ہے، فیصل واوڈا۔۔۔!!!
238
828
28
5,264
69,492
اللہ اور اس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت 56)🧡
52
194
2
1,644
356,676
مراد سچ لکھ رہا ہے ننگا سچ اور جو ان میں سے کسی کو اچھا نہیں لگے گا اور یہی سچ ہے یہی حقیقت ہے
بنوں میں امن مارچ کے شرکاء پر فائرنگ کا مجھے اس کے علاوہ کوئی مقصد سمجھ نہیں آتا کہ اپنی مٹھیوں سے سرکتی ہوئی طاقت بچانے کے لیے پاکستان کی فوجی قیادت خیبر پختونخواہ کو آگ میں دھکیل کر اب یہاں نفرت کی سیاست کو فروغ دینا چاہتی ہے ورنہ جو گھر سے نکلے ہی امن کے نام پر ہیں ان پر گولیاں برسا کر انہیں کس سے محبت کا درس دینا مقصود ہے؟ کونسی پالیسی ہے یہ کہ پہلے سیف پیسج فراہم کرو، پھر واپس لاکر بساؤ، پھر ان کو مارنے کے بہانے بے گناہوں کا خون بہاؤ، وہ اپنے خون کا حساب مانگنے نکلیں تو اور گولیاں چلاؤ۔ اور خون بہاؤ۔۔ چالیس سال سے یہی ہی کھیل رچایا جارہا ہے، لیبل بدل بدل کے ایک ہی سودا ہے جو ہمارے خون کی قیمت پر بیچا جاتا ہے۔ دو سال سے ہم کہہ کہہ تھک گئے ہیں کہ مزید جنازے اٹھانے کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ کسی کے دل میں خلوص کی رمق بھی ہو تو دو سال کم عرصہ نہیں ہوتا اس بات کی طرف توجہ کرنے کے لئے کہ جس کا عندیہ آپ کو ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں امن کا نعرہ لگاتی عوام دے رہی ہو۔ نیت کا کھوٹ ہی آپ کو بےخبر رکھ سکتا تھا یا پھر شریکِ جُرم ہونا۔ اور اگر کوئی آخری گمان رہ بھی گیا تھا اس بات میں تو آج وہ بھی زائل ہوا؛ تم ہو شریکِ جرم! تم شریکِ جُرم نا ہوتے تو حالات کو سانحات کی نہج پر ہی نہ آنے دیتے۔ تم شریکِ جُرم نہ ہوتے تو ہماری پکار کو دیوانے کے بڑ کہہ کر نہ جھٹلاتے۔ تم شریکِ جُرم نہ ہوتے تو ہمارے ہاتھوں میں بغاوت اور غداری کے پرچے نہ ہوتے۔ تم شریکِ جُرم نہ ہوتے تو تمہاری آستینوں کے سانپ ہماری گلیوں میں اژدھوں کیطرح نہ پھنک رہے ہوتے۔ تم لائے ہو یہ آگ ہماری دہلیز پر اور اب تم مصر ہو کہ ہم مان لیں کہ تم اسے بجھاؤ گے؟ اپنے آنگن کے پھول تو اپنے خون سے سینچے تھے ہم نے، کونسی قیمت تھی جو اپنی خوشحالی کی ادا نہیں کی تھی۔۔ جو مانگا تم نے، دان دیا۔ دھن دولت، طاقت عزت۔۔ کیا نہیں دیا اس قوم نے تمہیں؟ بدلے میں فقط ایک در و دیوار کی حفاظت کا تقاضہ تھا تم سے، تم نقب زنوں کے سہولتکار بن گئے۔۔ ہمارے قاتلوں کے آلہ کار بن گئے؟ تم۔ میرے قاتل میرے دلدار، تم ہی میری مٹی کے غدار بن گئے۔۔ میں نہیں کہتا آفیشل میٹنگز کا احوال لے آؤ باہر، کیا تمہارے سامنے پولیس افسر منت نہیں کررہے آج کہ ہمارے راستے کی ایک ہی رکاؤٹ ہے؛ ہمارے محافظ۔ یہ کہ ہم اپنے شہر بسانا بھی جانتے ہیں، بچانا بھی۔ بس ایک تم اپنے پنجے نکال لو۔ بس ایک تم ہماری گردن میں گڑے اپنے دانت نکال لو۔ مگر تم تو شریکِ جُرم ہو۔ تم ہی تو میرے مجرم ہو!
14
1,094
1
4,180
53,550
ایمرجنسی لگا کر ہاری بازی جیتنا چاہتے ہیں آخری وار ہے اس نظام کی بقاء کے لئے پورا زور لگایا جائے گا۔۔۔ یہ آپکو اکسائیں گے آپ نے پُر امن ہی رہنا ہے پوری دنیا گواہ ہے آپ امن مانگ رہے ہیں ان کی ہار یقینی ہے بس آپ نے ہمت نہیں ہارنی۔۔۔اور پرامن رہنا ہے۔۔۔!!!
17
418
1,271
12,102
سیالکوٹ سے خواجہ آصف کے ایک قریبی عزیز جو میرے بھی بہت اچھے دوست ہیں انہوں نے بتایا کہ خواجہ صاحب شدید اعصابی دباؤ کا شکار ہیں اس سلسلے میں یہ اپنے ذہنی معالج کے پاس ہفتہ وار جاتے ہیں فارم 47 کی جعلسازی جیسے جیسے کھلنے کے قریب ہے انکی طبیعت مزید بگڑتی جارہی ہے یہ مذاق نہیں یہ ایک حقیقت ہے۔ شوکت بسرا @sh_basra #KhawajaAsif siasat.pk/threads/900812
11
286
6
1,061
14,276
ہن پکے رہنا اس گل تے۔۔۔
#"محسن نقوی ہمارا سینیٹر اور وزیر داخلہ ہے،" طارق فضل چوہدری #TariqFazalChaudhry #MohsinNaqvi Video Link : siasat.pk/threads/900821
69
1,636
6
6,291
96,454
فواد چوہدری اینڈ کمپنی نو اس حکومت نو تسلیم کرن لئی اتاریا گیا ہے میدان وچ۔ او ہر ٹؤئیٹ وچ توانوں ایہی کہندا ملے گا ن لیگ کو تحریک انصاف سے بات کرنی چاھئیے یا سب کو آپس میں بات کرنی چاہئیے۔ کسی جعلساز فارم 47 نال گل نہی ہوئے گی مینڈیٹ عوام دا ہے بولی والی کمیٹی وچ حکومت نہی نکلی۔
6
160
1
509
4,191
یہ تو مریم نواز نے غصے میں بہت بڑا اعتراف کر لیا ہے کہ عوام عمران خان کو لانا چاہتے تھے لیکن زبردستی ان کا راستہ روکا گیا کیونکہ کسی غیر سیاسی قوت اور انکی سہولتکار چند سیاسی جماعتوں بشمول ن لیگ نے خود ساختہ اور غیر آئینی طور پر عوامی مینڈیٹ پر شب خون مارتے ہوئے الیکشن سے پہلے ہی یہ طے کر لیا تھا کہ عمران خان ملک کیلئے ٹھیک نہیں ہے لہذا ہم اس کو نہیں آنے دیں گے لیکن اس کے باوجود عوامی طاقت کا سیلاب ریاست کے عزائم پر کافی حد تک پانی پھیر گیا اور ریاست کے تمام جبری ہتھکنڈوں کے باوجود PTI سب سے بڑی سیاسی جماعت بن کر ابھری۔ مریم نواز اور انکی جماعت اتنا کچھ ہونے کے باوجود پھر سبق نہیں سیکھ رہے اور پھر طاقت کے استعمال کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ عمران خان ایک فرد نہیں رہا بلکہ اسوقت عوامی اکثریت کا نام ہے۔ یہ اگر ماریں گے تو عمران خان کو نہیں بلکہ عوام کو ماریں گے۔ چلیں پھر مار کر دیکھ لیں
عوام جسکو اقتدار میں لانا چاہتی ہے میں بتا دوں وہ ملک کے لیے ٹھیک نہیں ہے ،میری بات مان جاؤ ،عوام دوست دشمن کی پہچان کرئے ،پتہ نہیں ان لوگوں کس نے لانچ کیا ۔سپریمُ کورٹ کو یہ سب کچھ نظر کیوں نہیں آرہا ،وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا خطاب
35
1,156
10
2,739
33,448
اس وقت کچھ اہم ترین مسائل لیڈر عمران خان کی رہائی شاہ محمود اور باقی مرد حضرات کی رہائی بشری بی بی اور باقی خواتین کی رہائی ملٹری کسٹڈی سے سویلین کی رہائی مینڈیٹ کی واپسی یا نئے الیکشن ملک میں امن امان کی صورت حال اغوا تشدد اور جبری گمشدگیاں سارے ان معاملات پر آواز اُٹھائیں۔۔۔!!!
19
322
1
879
14,625
سال گزر گئے وہ شخص اپنی جگہ پر کھڑا ہے اور جیل میں ہے اور سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں ہے عمران خان اپنے الفاظ پر قائم ہے یہی ہوتا ہے لیڈر جو اپنی جگہ پر جم کر کھڑا رہے اور ڈٹ جائے۔ حبیب اکرم @HabibAkram #ImranKhan siasat.pk/threads/900799
13
983
8
3,489
26,066
ان گمشدگان میں @StaunchInsafi اور @Mudsr_Ch کو بھی شامل کر لیں ان کو رات گئے اٹھا لیا گیا ہے
اغوا ہونے والوں کی تصویریں بڑھتی جا رہی ہیں، اور قاضی خاموش ہے، جو چیف بننے سے پہلے لوگوں کے گھر پتہ لینے بیوی سمیت پہنچ جاتا تھا۔ اسکی بیوی خط پر خط لکھتی تھی۔ آج جب کچھ کرنے کا دور آیا تو اغوا کاروں سے انکو ڈراتا ہے۔
10
605
4
1,353
20,889