Ali retweeted
کیا وجہ ہے کہ جہاں چینی، بھارتی اور تائیوانی ریفائنریز سعودی عرب کی تیل کی رعایتی آفرز (سعودی لائٹ آئل پر 5 ڈالر اور ہیوی آئل پر 7.35 ڈالر فی بیرل ڈسکاؤنٹ) سے بھرپور فائدہ اٹھا رہی ہیں، وہیں پاکستان سالانہ 60 سے 70 ارب روپے کی ممکنہ بچت دینے والے اس سنہری موقع سے محروم ہے؟
بہترین تعلقات کے باوجود وزارتِ پٹرولیم اور وزارتِ خزانہ کی جانب سے سعودی آفر پر پیشرفت نہ کرنا اور طویل فاصلے اور زیادہ فریٹ کاسٹ (کیپ آف گڈ ہوپ روٹ) والے لیبیا کے آپشن پر زیادہ جوش و خروش دکھانا حکومت کی فیصلہ سازی کے فقدان اور ناقص ترجیحات کو بے نقاب کرتا ہے۔
کیا قومی معیشت اس قسم کی غفلت کی متحمل ہو سکتی ہے؟
انرجی ایکسپرٹ و رہنما جماعت اسلامی سید فراست شاہ کی اہم گفتگو
Ali retweeted
حکومت سے التجا
خدا کے بندو!
کہیں تو بخش دو غربت اور مصیبت میں مبتلا عوام کو۔ اب ایران سے ایل پی جی آنا بند کردی، قیمتیں پہلے ہی بلند یورپی تھیں۔ اس ویک اینڈ پر ہی بہت بڑا اضافہ رپورٹ ہوا ہے۔
ایران سے قانونی طور ہر آنے والی سستی ایل این جی کل درآمد کا 83 فیصد تھی۔ یہ کمی کہاں سے پوری ہوگی۔ سردیاں شروع ہو رہی ہیں۔ بیچارے دور دراز علاقوں میں منفی درجہ حرارت میں رہنے والے کیا کریں گے۔ کیا ظلم ہے۔
#SyedFirasatShah
Ali retweeted
پشاور دیر کلونی سکول ۔۔۔ افسوسناک حادثہ
الخدمت فاؤنڈیشن ہنگامی امداد میں مصروف
بلڈ ڈونیشن کے لیے اپیل، رضاکار خون کا عطیہ دینے کے لیے فوری ایل آر ایچ ہسپتال پہنچے۔
#Peshawar #school #Incident #donateblood
Ali retweeted
وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کا جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ سے رابطہ
اسلام آباد : پیر کے روز رانا ثنا اللہ خان نے جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ کو فون کیا اور لیوی سے متعلق مذاکرات کے بارے میں بات چیت کی۔
وزیر اعظم شہباز شریف وعدہ کے مطابق امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں۔ رانا ثنا اللہ
وزیر اعظم اور امیر جماعت اسلامی کی ملاقات سے پہلے مذاکراتی کمیٹیوں کے اجلاس کا امکان۔
کمیٹیوں کے اجلاس میں لیوی کے خاتمے کے لیے واضح ایجنڈے اور نکات پر بات ہوگی۔
پٹرولیم لیوی بھتہ کا خاتمہ عوام کے لیے حقیقی ریلیف ہوگا۔ لیاقت بلوچ کا جواب
لیوی بھتہ کے خلاف جلسوں اور محضر ناموں پر عوامی دستخطی مہم جاری ہے۔ جب تک عوام کے لیے بڑا ریلیف پیکج حاصل نہ کرلیں جماعت اسلامی کی تحریک جاری رہے گی، لیاقت بلوچ
تحریک انصاف کا المیہ یہ ہے کے یہ ایک پڑھے لکھے
نوجوان طبقے کی نماندگی کر سکتی ہے جو پرانے فرسودہ نظام کو بدل کر ایک نیا پاکستان بنتا دیکھنا چاہتا ہے۔
مگر تحریک انصاف کی لیڈر شپ، نماندگی، اور بیانیہ ایسے لوگوں کے ہاتھ چڑھ گیا ہے جو سوشل میڈیا پر لغو اور رکیک تبصرے کر کے چند ڈالر کمانے سے آگے نہیں سوچ سکتے ۔۔۔
ان لوگوں کے لئیے PTI ایک ایسی سونے کی مرغی ہے جس کا نظریاتی vote bank ان کے لئیے صرف کمائی کا زریعہ ہے۔ ان میں سے کچھ لوگ ایسے ہیں جو ایجنسیوں کے ٹاوٹ رہے۔ اب لاوارث ہیں اور جلا وطنی میں اپنا غصہ اس ملک پر نکال رہے ہیں۔ PTI کے سپوٹر کو اسے لوگوں کے ایجنڈے سے دور رہنا چاہیے۔ عادل راجہ، معید پیزادہ، اور شہباز گل وغیرہ نے نیا پاکستان نہیں بنانا۔ ان گھس پیٹھوں سے جان چھڑایں ۔۔۔
Ali retweeted
وہ جیل میں بیٹھ کر بڑی گیم کر رہا ہے۔۔۔
Ali retweeted
پی پی ایل کا ہیڈ آفس کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنا سمجھ سے باہر ہے
ماہر توانائی امور و رہنما جماعت اسلامی سید فراست شاہ
Ali retweeted
وہ جیل میں ایک بہت بڑی گیم کھیل رہا ہے پہلے اپنی فیملی جیل بلائ اور پھر تحریک کے آغاز کر کے اپنی ہی حکومت گرا دی ۔ مان لو وہ جیت چکا ہے ۔ ذرائع
عمران خان نے پوری پارٹی ان ڈالر خوروں کے حوالے کر کے اپنی قبر آپ کھودی، لیکن یاد رہے کہ یہ وہ آسیب ہیں جو ایک کے بعد دوسری پر شرط لگاتے جائیں گے اور برباد کرتے جائیں گے، کیونکہ کنٹینٹ ان کی ضرورت ہے۔۔۔
Ali retweeted
No serious political party will allow Social Media trolls to hijack its decision making… a Mamooth blunder by PTI to see the situation through lense of the trolls instead of applying own mind…
Ali retweeted
لیوی کے خلاف جاری تحریک میں حافظ نعیم الرحمن کا اوکاڑہ میں بھی بھرپور پاور شو
اگر تم لیوی ختم نہیں کر سکتے تو ہم اپنا احتجاج ختم نہیں کر سکتے۔ جہاں لانگ مارچ رکا ہے وہیں سے شروع کرنے کے لیے کل مشاورت کریں گے۔ اس مرتبہ پوری شان سے آگے بڑھیں گے اور اسلام آباد پہنچیں گے،حافظ نعیم الرحمان
آج پی ڈی ایم حکومت نے ایک بار پھر جہوریت پر شب خون مارا ہے۔ یہ مارشل لا کی گود میں پلنے والے لوگ ہیں، اسی پیپلزپارٹی نے جرنیلوں کے ساتھ مل کر پاکستان کے دوٹکڑے کیے۔ جب قومی اتحاد بنا تب بھی پیپلزپارٹی نے بدترین دھاندلی کی، ضیاالحق کا مارشل لا بھی ذوالفقار بھٹو کے رویے کے باعث لگا، پنجاب میں بھی پیپلزپارٹی نے ہی گورنر راج لگایا تھا۔ 2008 سے آج تک جو بھی تجربہ کیا گیا وہ فلاپ ہوا، حافظ نعیم الرحمان
Ali retweeted
گورنر راج اور ایمرجنسی مسائل کا حل نہیں، حکمرانوں کی ناکامی کا اعتراف ہیں!
عنایت اللہ خان امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی
#گورنر_راج_نامنظور













