Pinned Tweet
یا سخی سلطان باہو در حقیقت کاملی
المدد فی کل حال در خفی و در جلی
Murshid Kareem♥️
#اردو_زبان
#سرائے_سخن
AnuM🌷 retweeted
انجن روم میں بحری جہاز پرانتقال کرجانےوالےحماد کی میت ابھی تک عمان میں ہے۔ ان کی غمزدہ اہلیہ اور 3 سالہ بیٹاان کاانتظار کررہےہیں۔
حکام سےگزارش ہےکہ میت کی جلدوطن واپسی ممکن بنائیں۔
AnuM🌷 retweeted
We are pleased to announce Miss (@369_Sch) as Group Co Admin of @TeamPakPower.
It is Hoped that Miss Professor Rose will use her abilities for the improvement of Team.
Congrats 💐 & Best of Luck !
🤖 Made with AI
AnuM🌷 retweeted
We are pleased to announce Miss ( @Irha793105797 ) as Group Co Admin of @TeamPakPower.
It is Hoped that Miss Irha will use her abilities for the improvement of Team.
Congrats 💐 & Best of Luck !
🤖 Made with AI
AnuM🌷 retweeted
بہت اندر تک جلا دیتی ہے صاحب
وہ شکایت جو لبوں تک نہ آسکے
#اردو_زبان
کہانیاں پڑھ کر رونے والے ہم حساس لوگ
زندگی کی تلخیوں کو مسکرا کر جھیلتے ہیں 🍂
#اردو_زبان
AnuM🌷 retweeted
We are pleased to announce Miss (@zara_hiyat) as Group Co Admin of @TeamPakPower.
It is Hoped that Miss Zara Hiyat will use her abilities for the improvement of Team.
Congrats 💐 & Best of Luck !
AnuM🌷 retweeted
میری تباہیوں میں___________تیرا ہاتھ ہے مگر
میں سب سے کہ رہا ہوں______ مقدر کی بات ہے
#اردو_زبان
AnuM🌷 retweeted
انسان وہاں تک ضد کرتا ہے جہاں اس کا مان ہوتا ہے
مان ختم آ واز ختم الفاظ ختم _______🦋🥀
#اردو_زبان
AnuM🌷 retweeted
گرتے ہوئے پتوں نے سکھایا ہے
کہ بوجھ بن جاؤ تو اپنے بھی گرا دیتے ہیں۔۔!!
#اردو_زبان
AnuM🌷 retweeted
میں نے زندگی میں دیکھا ہے جو انسان دُنیا کے سامنے سب سے زیادہ مضبوظ ہمت والا بنتا ہے
وہی اکثر زرا سی بات پر آنکھیں نَم کر لیتا ہے
#اردو_زبان
AnuM🌷 retweeted
یا غوث الاعظم دستگیر رض المدد
AnuM🌷 retweeted
We are pleased to announce Mr. (@AQayoumKhanPTI) as Team Manager of @TeamPakPower.
It is Hoped that Mr. Qayoum Khan will use his abilities for the improvement of Team.
Congrats 💐 & Best of Luck !
AnuM🌷 retweeted
خاک کرنے والوں کی کیا عجیب خواہش ہے
خاک ہونے والوں کو ، خاک بھی نہ سمجھا جائے
#اردو_زبان
AnuM🌷 retweeted
تیرے بغیر بھی تو غنیمت ہے زندگی
خود کو گنوا کے کون تری جستجو کرے
#اردو_زبان
AnuM🌷 retweeted
سوال :
کہتے ہیں کہ سنگت نہیں بدلنی چاہیے، یہ بات سمجھ نہیں آئی!
جواب :
جو علم جس جگہ اور جس حوالے سے آپ پر آشکار ہو اس جگہ کو تبدیل نہ کرنا - مثلاً جنگل میں یا پہاڑ پر جو واقعہ ہوا ہے وہ مکمل ہو گا - جہاں سے ابتداء ہوئی وہاں پر ہی اس کی انتہا ہو گی - جن دوستوں میں بیٹھ کر آپ پر خیال آشکار ہوں ، انہیں دوستوں کے اندر ہی خیال مکمل ہوا کرتا ہے - جس دوست سے آپ کو محبت کا سبق ملا، اس دوست کو نہ چھوڑنا - جس ماحول میں جس بات کا شعور پیدا ہو، اس ماحول کو Maintain کرو - اس سنگت کو بقا دو اور قائم رکھو_________سنگت بدلی تو مضمون بدل جائے گا اور آپ کا فیض بند ہو جائے گا - آپ جس حساب سے جہاں بھی جا رہے ہو وہ سنگت قائم رہنی چاہیے، پھر مضمون آشکار ہو جائے گا - کسی انعام یافتہ شخص کے قریب رہو تو انعام مل جائے گا - انعام میں حاصل کی ہوئی چیز کو انعام دینے والے کی رضا کے مطابق استعمال کرنا - اس کے علاوہ استعمال کرو گے تو انعام سے محروم ہو جاوء گے - عطا کو اپنی مرضی سے استعمال کرنے والا عام طور پر خطا کر جاتا ہے - اس لیے عطا کی ہوئی شے کو عطا کرنے والے کی رضا کے مطابق استعمال کرو ورنہ عطا سے الگ ہو جاوء گے
گفتگو 2
حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ
#WasifAliWasifOfficial
#Maikada_e_Hazrat_Wasif_Ali_Wasif
AnuM🌷 retweeted
زندگی گزارنے کے جواز تلاش نہیں کئے جاتے، صرف زندہ رہا جاتا ہے زندگی گزارتے چلے جاوء، جواز مل جائے گا اگر آپ کو کسی طرف سے کوئی محبت نہیں ملی، تو مایوس نہ ہوں آپ خود ہی کسی سے محبت کرو -
کوئی با وفا نہ ملے، تو کسی بے وفا سے ہی سہی محبت کرنے والا زندگی کو جواز عطا فرماتا ہے زندگی نے آپ کو اپنا جواز نہیں دینا بلکہ آپ نے زندگی کو زندہ رہنے کے لئے جواز دینا ہے -آپ کو کوئی انسان نہ نظر آئے تو کسی پودے سے پیار کرو، اس کی پرورش کرو، اسے آندھیوں سے بچاؤ، طوفانوں سے بچاؤ،
وحوش و طیور سے بچاؤ، تیز دھوپ سے بچاؤ، زیادہ بارشوں سے بچاؤ - اس کو پا لو پروان چڑھاو پھل کھانے والے کوئی اور ہوں، تب بھی فکر کی کوئی بات نہیں کچھ بھی نہیں تو یہی درخت کسی مسافر کو دو گھڑی سایہ ہی عطا کرے گا
کچھ نہیں تو اس کی لکڑی کسی غریب کی سردی گزارنے کے کام آئے گی آپ کی محنت رائیگاں نہیں جائے گی -آپ کو زندہ رہنے کا جواز اور ثواب مل جائے گا - کچھ نہ ہو سکے تو کسی پتھر کو صیقل کرو، پالش کرو، اس پر محنت کرو،پتھر کا آئینہ بن جائے گا - اس آئینے کے اندر زندگی کا جواز لکھا ہو گا ________
اگر آپ کی نگاہ بلند ہونے سے قاصر ہے، تو اپنے پاؤں کے پاس دیکھو - کوئی نہ کوئی چیز آپ کی توجہ کی محتاج ہو گی -کچھ نہیں تو محبت کا مارا ہوا کتا ہی آپ کے لئے زندہ رہنے کا جواز مہیا کرے گا___________
یہ کائنات آپ کی توجہ کی محتاج ہے - کائنات سے توجہ طلب کرنا اتنا اہم نہیں جتنا اس کو توجہ دینا اور یہی جینے کا جواز ہے - دنیا مایوس ہو کر زندگی کے جواز سے، زندگی کے جواز کی رائیگاں تلاش میں ہے - آپ لوگوں کی اس تلاش کو اپنی توجہ سے سرفراز کرو - دنیا توجہ مانگ رہی ہے - اپنا گردو پیش آپ کی اپنی نگاہ _توجہ کا طلب گار ہے ______
کتاب:- حرف حرف حقیقت
مضمون:- جواز_ہستی
مصنف:- حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ
#WasifAliWasifOfficial
#Maikada_e_Hazrat_Wasif_Ali_Wasif
AnuM🌷 retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام
خَيْرُ النَّاسِ مَنْ يَنْفَعُ النَّاسَ
"بہترین انسان وہ ہے جو دوسروں کو فائدہ پہنچائے۔
(صحیح بخاری)
سبحان الله والحمدالله والله اكبر
الله اكبر
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
@_aina1






























