بچپن میں سوچتے تھے کہ بڑے ہو کر اپنی مرضی کی زندگی گزاریں گے اب بڑے ہوئے تو پتہ چلا اپنی مرضی سے نیند کا وقت بھی طے نہیں ہوتا.
12
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"منافقوں پر سب سے زیادہ بھاری فجر اور عشاء کی نمازیں ہیں، اور اگر وہ جان لیتے کہ ان میں کیا فضیلت ہے، تو وہ ضرور انہیں ادا کرنے آتے، چاہے انہیں گھٹنوں کے بل گھسٹ کر آنا پڑتا۔"
(صحیح بخاری)
11




