Maria..!!🇵🇸 retweeted
Jo soch dil ko khushi dy insan ko wo zaror sochni chahye.
#yaqeenkasafar
Maria..!!🇵🇸 retweeted
زمانہ دیکھے گا جب مرے دل سے محشر اٹھے گا گفتگو کا
مری خموشی نہیں ہے، گویا مزار ہے حرف آرزو کا
Maria..!!🇵🇸 retweeted
جب ساری ہمت سارے حوصلے ٹوٹ رہے ہوتے ہیں جب سمجھ نہیں آتا زندگی کس رخ لیے جا رہی ہے تو دل چاہتا ہے کہ کہ سب کچھ ادھورا چھوڑ دیا جاٸے حتکہ زندگی بھی۔۔۔
Maria..!!🇵🇸 retweeted
بریکنگ: سعودی عرب کی رائل ایئر ڈیفنس فورسز نے ایک ڈرون تباہ کیا ہے جو مکہ مکرمہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔




























