Quraishi514 retweeted
بابر اعظم اور سلمان علی آغا سے تو یہ لڑکی بہادر نکلے
موت کی موں میں ہاتھ ڈالا اور 6 سکور کو بچایا
اس لڑکی کا نام کیا ہے کسی کو پتہ ہے 🤔
Quraishi514 retweeted
وزیراعظم کا کال آتے ہی جماعت اسلامی نے سپر لانگ مارچ کا رخ واپس کراچی کی طرف موڑ لیا🤣🚨
Quraishi514 retweeted
ایجوکیشن کمپلیکس خانیوال میں آج اینٹی کرپشن کے ٹریپ ریڈ میں گرفتار ہونے والے کلرک عبدالرحمن کے ٹریپ ریڈ کا بھانڈا پھوٹ گیا.🙆
سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جاسکتاہے کلرک کی عدم موجودگی میں اینٹی کرپشن کے سورس نے ٹیبل کے نیچے پیسے رکھ کر بعدازاں ریڈ کروایا ۔
Quraishi514 retweeted
مریم نواز کی بیٹی اور بہو کو وائرل کرنے کی بجائے اس چھوٹی شہزادی کو وائرل کریں ♥️
Quraishi514 retweeted
پنجاب حکومت نے شہریوں کی رہائشی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے مختلف ہاؤسنگ سہولیات متعارف کروائی ہیں۔
* **"اپنی چھت، محفوظ چھت" کے تحت کمزور یا خستہ حال چھت کی مرمت کے لیے **5 لاکھ روپے تک بلا سود قرض** دستیاب ہے۔
* اسی پورٹل کے ذریعے گھر کی **توسیع یا اضافی منزل کی تعمیر** کے لیے **10 لاکھ روپے تک بلا سود قرض** حاصل کیا جا سکتا ہے۔
* جن افراد کے پاس زمین موجود ہے لیکن گھر بنانے کے وسائل نہیں، ان کے لیے **"اپنی چھت، اپنا گھر"** پروگرام جاری ہے۔
* بے زمین **2,000 خاندانوں** کو مفت پلاٹس فراہم کیے جا چکے ہیں، جو اب **15 لاکھ روپے تک گھر کی تعمیر کے بلا سود قرض** کے لیے بھی درخواست دے سکتے ہیں۔
**درخواست دینے کا طریقہ:**
* آن لائن پورٹل: **[acag.punjab.gov.pk]**
* یا **PHATA**، **ڈپٹی کمشنر** اور **اسسٹنٹ کمشنر** کے دفاتر کے ذریعے
* ہیلپ لائن: **09100-0800**
Quraishi514 retweeted
وفاقی حکومت نے اسلام آباد پولیس میں 1ہزار934 نئی اسامیوں کی منظوری دے دی ،نئی بھرتیاں اسپیشل پروٹیکشن یونٹ اور لاء اینڈ آرڈر ڈویژن میں کی جائیں گی
وی آئی پیز، حساس تنصیبات کیلئے 997 ، امن و امان کیلئے 937 نئی اسامیاں منظور، 1 ہزار580 کانسٹیبلز ،180 ہیڈ کانسٹیبلز بھرتی کئے جائیں گے جبکہ فیلڈ آپریشنز کی نگرانی کیلئے 24 انسپکٹرزکے عہدے بھی منظور، 100 اسسٹنٹ سب انسپکٹر، 50 سب انسپکٹر بھی براہ راست بھرتی کئے جائیں گے
@ICT_Police @MohsinnaqviC42
Quraishi514 retweeted
لاہور: پنجاب حکومت کا گوبر ٹیکس کے بعد ٹوائلٹ ٹیکس کا آغاز
محکمہ واسا اب فی بیت الخلا 2500 روپے ٹیکس چارج کرے گی
رحیم یار خان کے اسپتالوں کو ٹوائلٹ ٹیکس جمع کرانے کے نوٹسز جاری
لالہ اقبال اسپتال رحیم یار خان کے 15 ٹوائلٹس کو ماہانہ 37500 روپے ٹیکس بھیج دیا
نجی سرجیکل اسپتال کو بھی فی بیت الخلا 2500 روپے ٹیکس کے نوٹس جاری
واسا نے ناصر میڈیکل کمپلیکس کو 17 بیت الخلا کا 62500 روپے بل بھیج دیا
واساکے مطابق ڈاکٹر اسپتال اینڈ ٹراما سینٹر کو 12500 روپے ٹیکس بھیجا گیا
نجی سرجیکل کلینک کی جانب سے ٹیکس ادا نہ کرنے پر ایف آئی آر درج
ڈپٹی ڈائریکٹر واسا عامر نوید نے کہا یہ سیوریج ٹیکس ہے جس کی کابینہ سے منظوری لی گئی ہے
ڈپٹی ڈائریکٹر واسا عامر نوید کے مطابق یہ ٹیکس کمرشل ایریاز میں نافذ العمل ہوگا
ڈپٹی ڈائریکٹر واسا عامر نوید نے کہا گندگی پھیلانے والے اداروں کو یہ ٹیکس بھیجا جا رہا ہے
Quraishi514 retweeted
نشان کوئی بھی ہو،ووٹ صرف عمران خان کے نظریے کا۔
گلگت بلتستان میں پی ٹی ائی،مجلس وحدت مسلمین کے مشترکہ امیدواران اور انکے انتخابی نشان۔
اس ویڈیو کو فیس بک اور ٹک ٹاک پر لازمی شئیر کریں۔
Quraishi514 retweeted
اسلام آباد:پلیز غوری ٹاؤن اور ملحقہ علاقوں کے واٹس ایپ گروپس میں شئیر کیجئے
برائے رابطہ
امجد 03335000934
Quraishi514 retweeted
ہوائی فائرنگ
بجٹ مالی سال 27ـ2026 میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 سے 30 فیصد اضافے کا امکان۔
گریڈ ایک 16 تک ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کی تجویز ۔
Quraishi514 retweeted
باپ دنیاسےچلا گیا،ماں کو بیماریوں نے گھیر لیا
معصوم بچے فاقوں پرمجبورسکول کےذکرپررونےلگے😭
Quraishi514 retweeted
سوال : ایمان والا مسلمان کیسا ہوتا اور اسکی نشانی کیا ہوتی ہے؟
ایمان والا مسلمان کی نشانی یہ ہوتی ہے اسے کوئی خرید نہیں سکتا اسے کوئی ڈرا نہیں سکتا ۔جیسا کہ" عمران خان " ہے
ہندو پنڈت بھی اب مسلمان کے طور پر عمران خان کی مثالیں دینے لگ گئے
Quraishi514 retweeted
لاہور ہائی کورٹ نے سرکاری ملازمین کے حق میں بڑا فیصلہ دے دیا ۔ کنٹریکٹ سے ریگولر سروس بغیر وقفہ کیے ملازمین کے کنٹریکٹ پیریڈ کو سروس میں شمار کرنے کا حکم دے دیا۔
پنشن اور گریجویٹی میں فائدہ ملےگا....
Quraishi514 retweeted
"ایران کے یہ ننھے دل… اپنے پرچم کو ایسے تھامے کھڑے ہیں جیسے یہ ان کی پہچان ہی نہیں، ان کی سانس ہو۔
نیند بھی آ جائے تو ہاتھ نہیں چھوڑتے… کیونکہ کچھ محبتیں سونے سے بھی بڑی ہوتی ہیں۔ ❤️🔥
یہ صرف جھنڈا نہیں… یہ ان کی روح ہے۔"



























