Samina Arif (@_SaminaArif) header
Samina Arif (@_SaminaArif) profile picture

I am Vice President PMLN Women Wing District Rawalpindi and SVP Social Media Rawalpindi Division. I am also an active social worker

Islamabad
Joined June 2021
Photo by Samina Arif (@_SaminaArif)Photo by Samina Arif (@_SaminaArif)Photo by Samina Arif (@_SaminaArif)Photo by Samina Arif (@_SaminaArif)Photo by Samina Arif (@_SaminaArif)Photo by Samina Arif (@_SaminaArif)Photo by Samina Arif (@_SaminaArif)Photo by Samina Arif (@_SaminaArif)Photo by Samina Arif (@_SaminaArif)Photo by Samina Arif (@_SaminaArif)
Breast Cancer Awareness program at rcci
3
3
26
890
Happy birthday maryam nawaz shareef
17
32
1
203
2,027
Mujy shebaz shareef ki team mei shamil hona hy
6
2
47
1,336
RCCI never forgets it's members. I am honoured to be a judge on EGG DAY and received the shield. Thanks RCCI
4
3
27
683
Samina Arif retweeted
سلطان صلاح الدین ایوبی کے بعد اگر کسی شخص سے پورا عالم کفر خوف زدہ ہے تو وہ ہستی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب کی ہے 💯✌🏻
543
118
26
746
17,488
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے اسکول میل پروگرام کے تحت پنجاب کے 7,294 اسکولوں میں اب تک تقریباً 11 لاکھ بچوں کو ایک کروڑ 33 لاکھ 1.33 کروڑ دودھ کے پیکٹ اور38 لاکھ بسکٹ کے پیکٹ دیے گئے ہیں۔ تعریف تو بنتی ہے۔
2
5
26
925
*The Applications for the Students Laptop Scheme 2026 Is Available* This scheme is open to all students who for financial reasons are not in a position to purchase a laptop of their own and are in need of laptop in their level of education. *In 2026 Over 960,000 students will be given free laptop to enhance their learning* Application has began and students that have applied have started getting their laptops Register and apply here lr.ke/Students-FREE-LAPT0P
1
3
382
Nawaz shareef Pakistan ki taraqi mei her waqt humary sath
18
17
156
1,952
Hum ne kabi April party ko akaila nahi chora or us waqt party ka sath diya jb Khan ki hakomat thi or kya Koch bardasht nahi kia ,or aj humari hakomat hy or humy koi pochta b nahi ,bas dil toot gya hy
6
5
62
1,029
Is milk k liye Jo kam in dono ne kya ,koi or na kr saka
3
4
18
677
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں کو تیرہ برس صرف دھرنے،انتشار، گالم گلوچ اور سستے ٹرینڈز ملے۔ آج اگر خیبر پختونخوا گورنر راج اور ایمرجنسی کی باتیں سن رہا ہے تو یہ عوام کا نہیں،تیرہ سالہ نااہلی کا قصور ہے خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں سے سوال ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا ایک ہی ملک میں ہیں،ایک ہی آئین اور ایک ہی قومی خزانے کے حصہ دار ہیں،پھر ایک صوبے میں ترقی کا سفر اور دوسرے میں تنزلی اور بدامنی کیوں؟ فرق وسائل کا نہیں، نیت اور اہلیت کا ہے۔ اگر پنجاب ستھرا ہو سکتا ہے تو خیبر پختونخوا کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں صفائی نہیں، صرف سیاست ہوئی۔ اگر پنجاب کے ہونہار بچوں کو اسکالرشپ مل سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کے بچوں کو کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں ترجیح بچے نہیں، دھرنے تھے۔ اگر پنجاب کی مائیں بے فکر ہیں تو خیبر پختونخوا کی مائیں خوف میں کیوں؟ کیونکہ وہاں توجہ عوام کی حفاظت پر نہیں، اسلام آباد پر چڑھائی پر رہی۔ اگر پنجاب میں گرین الیکٹرو بسیں چل سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا میں کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں منصوبے زمین پر نہیں، صرف سوشل میڈیا پر چلے۔ اگر پنجاب کے گاؤں تک پختہ سڑکیں پہنچ سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا کی سڑکیں ادھوری کیوں؟ کیونکہ وہاں وعدے ہوئے، کام نہیں۔ اگر پنجاب میں مفت دوا، فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویلز دہلیز پر ہیں تو خیبر پختونخوا کا مریض بے بس کیوں؟ کیونکہ وہاں عوام کی صحت سے زیادہ اقتدار عزیز رہا۔ "کیوں" کا جواب ایک ہی ہے: تیرہ سالہ انتشار اور نااہلی! پنجاب نے ثابت کر دیا کہ حکومتیں بڑھکوں سے نہیں، کام، کام اور کام سے چلتی ہیں۔خیبر پختونخوا کو اب انتشار نہیں، خدمت چاہیے۔
5,504
2,568
697
7,407
1,783,224
Samina Arif retweeted
آج لاہور، اسلام آباد کراچی یا ملک کے کسی اور مقام پر کہیں کے پی میں گورنر راج کے خلاف کوئی مظاہرہ یا احتجاج ہوا ہو تو تصاویر شئر فرما دیجئے۔
74
118
9
698
16,201
سہیل افریدی حکومت اور فوج کو للکارنے لگا،، پانچ 10 ہزار لوگوں کے مجمعے کو سامنے دیکھ کر اپے سے باہر ہو گیا اور اپنے اپ کو پتا نہیں کتنا بڑا لیڈر سمجھ لیا،، اس کو معلوم نہیں کہ لوگ 40، 40 سال کا سیاست اور فوج کا تجربہ لیے بیٹھے ہیں اور اس کے باپ ہیں،، اس پر دہشت گردی، دہشت گردوں کی سپورٹ، انتشار، بدامنی اور ملک دشمنی کی دفعات لگائی جائیں اور مقدمات چلائے جائیں،، اور اس پارٹی تحریک انصاف کو ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا جائے،،
11
9
1
91
1,931
وفاقی حکومت نے بہت کوشش کی کہ کسی طرح کے پی کے حکومت راہ راست پر آ جائے اور دہشت گردوں کی مدد کرنے کی بجائے ان کا قلع قمہ کرنے میں مدد دے لیکن پی ٹی آئ کی حکومت نہ مانی۔ وفاقی حکومت کو کے پی میں گورنر راج لگانا پڑا۔ یہ کام بہت پہلے ہو جانا چاہیے تھا
3
1
21
863
🤣 ورلڈ ریکارڈ قائم! دنیا کا پہلا لانگ مارچ جو کسی اور کی حکومت ختم کرنے نکلا تھا، مگر اپنی ہی حکومت گنوا بیٹھا! 😂 انقلاب لانے نکلے تھے، اقتدار ہی گنوا بیٹھے! ختم شد! 🤣✌️
21
17
139
1,786
وزارت اعلی سے ہٹائے جانے کے بعد میں اور خطرناک ہوجاؤں گا، وزیراعلی سہیل آفریدی
290
2,245
74
12,778
95,435