ッ💞💞💞☄დ (@_OutOfRange_) header
ッ💞💞💞☄დ (@_OutOfRange_) profile picture

ッI'm Ą perSon of mY Words #Karachiites ツ Muslim Sunni Cancerian ♋ I Love Pakistan 💞

Karachi, Pakistan 🇵🇰
Joined June 2014
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
1
60
یَا سَرِیعَ الرِّضا اغْفِرْ لِمَنْ لاَ یَمْلِکُ إِلاَّ الدُّعاءَ اے جلد راضی ہونے والی ذات معاف کر دے اس بندے کو جس کے پاس دُعا کے سوا کچھ نہیں🤲 #خاتم_النبیین_محمدصلى
3
140
اُس نے یُوں فتح پائی تھی مُجھ پر دل کا دھڑکنا بھی اُس کے بس میں تھا 💔#ادب_کا_سفر
1
2
جس سے کرنی تھیں راز کی باتیں اُس کو اونچا سنائی دیتا ہے #ادب_کا_سفر
1
2
شکوے کرتے ہیں ہم سے ایسے* اپنے آپ سے ناواقف ہوں جیسے #ادب_کا_سفر
1
2
#EidulAdha photo shoots be like Expectations Realities #eiduladha2022
2
2
"رب نے اگر دینا نہ ہوتا، تو وہ قرآن میں "کن فیکون" کا ذکر کیوں کرتا،یقین رکھو، ساری دعائیں قبول ہوں گی" #ادب_کا_سفر #القران_الكريم
2
4
The best decision I ever took in my life without any doubt was to say “YES” to you💍
1
4
نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا اپنے ملک سے محبت ایمان کا حصہ ہے دعا ہے اللہ تعالیٰ ہمارے ایمان کو سلامت رکھے #آمیـــــــــــــــــــــن 🇵🇰💚🇵🇰💚🇵🇰💚🇵🇰💚🇵🇰 #PakistanZindabad #happyindependencedaypakistan
1
پتہ ہے کب مر جانے کو جی چاہتا ہے جب کوئی خاص ہمیں عام بھی نہ سمجھے #ادب_کا_سفر #اردو_زبان
5
7
وہ جو مرنے پر تلا ہے اس نے جی کر بهی تو دیکها ہوگا #ادب_کا_سفر #اردو_زبان
10
17
بہت امید رکھنا اور پھر بے آس ہونا بھی بشر کو مار دیتا ہے بہت حساس ہونا بھی سنو اک کان سے اور دوسرے سے پھینک دو باہر بہت نقصان دہ ہے صاحب احساس ہونا بھی #ادب_کا_سفر #اردو_زبان
2
4
پہلا نشہ پہلا خومار نیا پیار ہے نیا انتظار 😂😂😂😂😂
2
2
وجہ کچھ اور بھی مل جاتی ہے دنیا میں جینے کی کسی کی آس پر جینا بھی تو آساں نہیں ہوتا 💔 #ادب_کا_سفر #اردو_زبان
2
4