Pinned Tweet
دُنیا کا حرام و غلیظ ترین جانور خنزیر ہے لیکن خنزیر سے زیادہ غلیظ ترین وہ ہے👇
جو نبی کریم ؐ کی شان میں توہین کرے
بیشک Rt ریٹویٹ
❤҉⃢𝙈𝙍́ 𝘾𝙝𝙪𝙙𝙝𝙖𝙧𝙮🇮✪ retweeted
یہ کہنا کہ عمران خان صاحب نے باجوہ کا ساتھ دے کر صرف ایک غلطی کی لہذا انہیں ایک موقع اور ملنا چاہئیے تو ویڈیو حاضر ہے کہ خان صاحب نے وزیر اعظم بننے کی آس میں مشرف کو بھی پانچ سال صدر بنانے کے حق میں ووٹ دیا تھا۔
ایک ہی سوراخ سے دو بار ڈسا جانے والا منافق ہوتا ہے مومن نہیں۔
❤҉⃢𝙈𝙍́ 𝘾𝙝𝙪𝙙𝙝𝙖𝙧𝙮🇮✪ retweeted
منافقت کی انتہا۔
حکومت میں آنے سے پہلے:
اگر میں وزیر اعظم بن گیا تو کبھی یہ نہیں کہوں گا کہ فوج مجھے کچھ نہیں کرنے دے رہی، اگر فوج کچھ کرنے نہیں دے رہی تو اس کا مطلب میں نااہل ہوں
چار سال حکومت کے بعد:
جنرل باجوہ سپر کنگ تھا، سب فیصلے وہ کرتا تھا، حکومت کے فیصلے بھی وہ کرتا تھا۔
❤҉⃢𝙈𝙍́ 𝘾𝙝𝙪𝙙𝙝𝙖𝙧𝙮🇮✪ retweeted
اِنہوں نے پہلے جنرل باجوہ کو ابو بنایا پھر گالیاں دیں، پھر ٹرمپ کو ابو بنایا اب اسے گالیاں دے رہے ہیں۔
کل اسرائیل کو بھی گالیاں دیں گے۔
❤҉⃢𝙈𝙍́ 𝘾𝙝𝙪𝙙𝙝𝙖𝙧𝙮🇮✪ retweeted
سورۃ الرحمن کینسر، دل ودماغ کی پیچیدہ بیماریوں کا بہترین علاج۔
جنرل ہسپتال لاہور میں ایک سیمنار منعقد ہوا جس کا عنوان تھا سورۃ الرحمن سے علاج: متھ یا حقیقت
۔ سیمینارکے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے پرنسپل ہوسٹ گرایجوایٹ میڈکل انسٹی ٹیویٹ پروفیسر ڈاکٹر سردارمحمد الفرید ظفر، پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف آف میڈیکل سائنسز(پمز) اسلام آباد کی ہارٹ سرجن ماہ رخ خان، سروسز ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے کنسلٹنٹ ڈاکٹر محمد جاوید،لاہور یونیورسٹی آف مینیجمنٹ سائنسز(لمز) کے شعبہ مالیکیولر بیالوجی کے سربراہ اور ایس اینڈ آئی کی ڈایئریکٹر ارم جمشید نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن کریم بیماریوں کی شفا کا بھی منبع ہےخصوصاً سورۃ رحمن کی تاثیر بہت سے پیچیدہ اور موذی امراض سےصحت یابی میں ثابت ہوچکی ہے۔
روزنامہ آواز10۔فروری 2020
❤҉⃢𝙈𝙍́ 𝘾𝙝𝙪𝙙𝙝𝙖𝙧𝙮🇮✪ retweeted
جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ذات کے حوالے سے تم شک سے گزرو گے تو کافر ہوجاو گے (امام اعظم ابو حنیفہ)
پنجاب کےکسی دیہات میں ایک خوبرو قادیانی لڑکی شادی کے لئے ایک فوجی آفیسر کو پیش کی گئی
فوجی آفیسر نے شادی کی حامی بھرنے سےپہلے ایک شرط رکھی کہ وہ کبھی بھی قادیانیت قبول نہیں کرے گا
قادیانیوں نے اس کی شرط مان لی اور لڑکی فوجی آفیسر کے ساتھ روانہ کردی👇
❤҉⃢𝙈𝙍́ 𝘾𝙝𝙪𝙙𝙝𝙖𝙧𝙮🇮✪ retweeted
پو ٹی آئی ایک دہشت گرد جماعت ہے
اس پر پابندی لگنی چاہئیے
جو جو متفق ہیں RT کرتے جائیں – at Dubai, United Arab Emirates
❤҉⃢𝙈𝙍́ 𝘾𝙝𝙪𝙙𝙝𝙖𝙧𝙮🇮✪ retweeted
اس خنزیر عمران ریاض سمیت ہر یوتھئیے کی ہر ٹویٹ اور ویڈیو کے جواب میں یہ ویڈیو پوسٹ کر دیں۔۔۔۔اس سے بہتر جواب ان کو نہیں دیا جا سکتا۔
(اسد آر چوہدری)
❤҉⃢𝙈𝙍́ 𝘾𝙝𝙪𝙙𝙝𝙖𝙧𝙮🇮✪ retweeted
اس ٹویٹ کو وہ افراد لائک کریں جو عمران خان کو 2030 تگ جیل میں دیکھنا چاہتے ہیں ۔
❤҉⃢𝙈𝙍́ 𝘾𝙝𝙪𝙙𝙝𝙖𝙧𝙮🇮✪ retweeted
کیا آپ چاہتے ہیں شاکر اعوان اور مطیع اللّٰہ جان کی طرح ان دونوں کو بھی گرفتار کیا جائے ؟؟؟
❤҉⃢𝙈𝙍́ 𝘾𝙝𝙪𝙙𝙝𝙖𝙧𝙮🇮✪ retweeted
"بدلے بدلے میرے سرکار نظر آتے ہیں"
1. پی ٹی آئی کالعدم
2. گنڈا پور فارغ
3۔ فیک نیوز والوں کی گرفتاریاں
سب کچھ ہونے جا رہا ہے
❤҉⃢𝙈𝙍́ 𝘾𝙝𝙪𝙙𝙝𝙖𝙧𝙮🇮✪ retweeted
گرفتار ہونے والے "پرامن" مظاہرین سے یہ والا مواد نکلا ہے، ان میں سے بہت سے لوگوں کے پاس حکومتی کارڈ بھی موجود تھے، جس کا مطلب ہے کہ وہ خیبر پختونخواہ حکومت میں باقاعدہ سرکاری ملازم تھے اور اس فتنہ فساد میں ریاست کے خلاف شامل ہوئے
❤҉⃢𝙈𝙍́ 𝘾𝙝𝙪𝙙𝙝𝙖𝙧𝙮🇮✪ retweeted
26 نومبر کا سیاسی لطیفہ ۔۔۔
فوج اگر پیچھے کھڑی ہو تو 126 دن اور اگر آگے کھڑی ہو تو صرف 26 منٹ ۔۔۔
😂😂😂🤓🤓🤓
❤҉⃢𝙈𝙍́ 𝘾𝙝𝙪𝙙𝙝𝙖𝙧𝙮🇮✪ retweeted
جو شخص یونیورسٹی کی سربراہی کےلئے نااہل ہے وہ 24 کروڑ عوام کے ملک کی حکومت کےلیے اہل کیسے ہوسکتا: برطانوی میڈیا
سرکاری تحائف چوری کرنے والے بیچنے والا اور قومی راز افشاں کرنے والا آکسفورڈ کا چانسلر نہیں بن سکتا:کنگز کونسل برطانیہ





















