KP Updates retweeted
سینئر صحافی حامد میر (@HamidMirPAK) کا ثمر بلور کی جھوٹ پر کہ " 13 سال سے میران شاہ/وزیرستان میں سکول نہیں ہے۔" X (ٹویٹر) پر جواب!!
”میران شاہ میں گرلز سکولوں پر دہشت گردوں نے کئی حملے کئے کئی سکول تباہ ہوئے اسکے باوجود ان تباہ شدہ سرکاری اور پرائیویٹ گرلز سکولوں کو دوبارہ کھڑا کیا گیا اور میں ایسی بچیوں کو ذاتی طور پر جانتا ہوں جنہوں نے پچھلے دس پندرہ سال میں میران شاہ اور میر علی کے سکولوں میں تعلیم حاصل کی اور اب وہ پشاور کی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم ہیں۔“
#KPUpdates
خبر سورس لنک :
arabnews.pk/pakistan/after-a…
KP Updates retweeted
KP’s literacy rate increased from 52% in 2011/12 to 58% in 2024 /25
a 6 % point rise.
Since 2007, KP has endured nearly two decades of terrorism, militancy and conflict, directly disrupting education and destroying lives. Despite these extraordinary challenges, the province has continued to make progress in literacy.
Compare this with Sindh under the PPP rule its literacy rate fell from 60% in 2011/12 to 58% in 2024/25, despite years of governance and substantial public spending.
Recognise the progress alongside the challenges. Facts matter more than political point scoring.
@fkkundi
Source: The Friday Times, 12 August 2026
پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں، تقریباً 2 دہائیوں سے دہشتگردی اور جنگ زدہ ماحول کے باوجود خیبرپختونخوا کی شرح خواندگی میں 6% فیصد اضافہ ہوا۔
▪️ KP شرح خواندگی : 52% سے 58% تک گئی۔⬆️
پیپلزپارٹی کی 15 سالہ دور حکومت میں
Sindh کی شرح خواندگی : 60% سے کم ہوکر 58% ہوگئی⬇️
KP’s literacy rate increased from 52% in 2011/12 to 58% in 2024 /25
a 6 % point rise.
Since 2007, KP has endured nearly two decades of terrorism, militancy and conflict, directly disrupting education and destroying lives. Despite these extraordinary challenges, the province has continued to make progress in literacy.
Compare this with Sindh under the PPP rule its literacy rate fell from 60% in 2011/12 to 58% in 2024/25, despite years of governance and substantial public spending.
Recognise the progress alongside the challenges. Facts matter more than political point scoring.
@fkkundi
Source: The Friday Times, 12 August 2026
چیئرمین عمران خان کے وژن کے تحت پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی/خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں 14نئی پبلک یونیورسٹیاں اور 146 نئے کالجز قائم کیے ہیں۔
#KPUpdates
صوبائی وزیر طارق محمود آریانی کا کارکنان کے نام اہم پیغام:
"جو اللہ تعالیٰ پر توکل کرتا ہے، اللہ اس کے لیے کافی ہو جاتا ہے۔ بے شک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!
غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی، غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر مشرف آفریدی کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
اسی طرح کی اوچھے ہتھکنڈوں سے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبرپختونخوا کے شاہینوں کے جزبے اور حوصلہ پست نہیں ہونگے۔ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر مشرف آفریدی کورہا کیا جاۓ
52 new buses added to BRT Peshawar! Thank you @ImranKhanPTI's KP Government.
KP Updates retweeted
#KPUpdates : 52 new buses added to BRT Peshawar! Thank you @ImranKhanPTI's KP Government.
خیبرپختونخوا کےمنتخب وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی گزشتہ 5 روز سے اغواء ہے۔اس کے علاوہ تحریک انصاف کے صوبائی صدر جنید اکبر اور سابق وزیراعلی گلگت بلتستان،خالد خورشید بھی عسکری اسٹیبلشمنٹ کی تحویل میں ہیں۔پشاور ہائی کورٹ اس پر کوئی ایکشن لینے کو تیار نہیں۔“ قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
KP Updates retweeted
The history of Pashtuns is marked by resistance against domination and the struggle for dignity.
The Pashtuns are part of Pakistan's story. We are one in this struggle for Real Independence.
May God keep you away from the venom of the cobra, the teeth of the tiger, and the revenge of the Pashtuns.
#گورنر_راج_نامنظور
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
”خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگا کر بوٹ پالشیوں کی ایک پوری فوج کو اقتدار میں بٹھا دیا گیا ہے۔ وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کو اقتدار سے صرف اس لیے ہٹایا گیا کیونکہ اس نے اپنے صوبے کے عوام کے حق پر ڈاکہ نہیں مارنے دیا۔“ قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
آج چوتھے روز احتجاج سے خوف زدہ گورنر نے باڑہ بازار کو مکمل سیل کر کے پشاور سے تازہ دم بھاری نفری باڑہ پہنچا دی ہے ہر کسی کو اپنا کاروبار بند رکھنے کا حکم دیا گیا ہے،
KP Updates retweeted
With Supreme Court Counsel @MmuazzambuttPti, filing a constitutional petition against the US-mineral hunt backed Governer Raj & fake emergency
#LonglivePakistan
#LongliveImranKhan
KP Updates retweeted
🚨 5 DAYS OF ABDUCTION — WHERE ARE OUR DOCTORS?
Five days have passed since Dr. Nabi Jan Afridi ( @DrNabiJanIDF ), Provincial President, and Dr. Sardar Muhammad Saad ( @DrSaadIDF ), Secretary General of Insaf Doctors Forum KP, were
1/3
#ReleaseDrNabiJanAfridi #ReleaseDrSaad
وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے کئی مرتبہ یہ مطالبہ کیا تھا کہ ڈرون حملے نہیں ہونے چاہئیں، ہم کہتے تھے بھائی یہ تو کمانڈنگ آفیسر کی صوابدید ہے اس پر کیسے مشورہ ہو سکتا ہے۔ رانا ثناءاللہ
ن لیگ و پیپلز پارٹی آرمی اسٹیبلشمنٹ کے صرف سہولتکار نہیں اس کے 2 ونگز ہیں!
قاسم سوری خان
KP Updates retweeted
رقم ادا، سامان غائب، سہیل آفریدی کے بار بار مطالبات نظرانداز!
مگر گورنر راج نافذ ہوتے ہی 24 گھنٹوں میں سامان پہنچ گیا۔
یہ دہشتگردی کے خلاف جنگ تھی یا سیاسی انتقام کا کھیل؟
عوام کے تحفظ کو سیاست کی بھینٹ چڑھانے والوں سے جواب کون لے گا؟
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
#گورنر_راج_نامنطور
KP Updates retweeted
خیبر پختونخوا کا فارم 47 کا 11 الیکشن ہارا ہوا بزدل اور بے شرم گورنر فیصل کریم کنڈی فوجیوں کے حصار میں بندوقوں، توپوں اور مارٹر گولوں کے ساتھ گورنر ہاؤس میں بیٹھ کر بڑھکیں مار رہا ہے تحریکِ انصاف کو تڑیاں لگا رہا ہے اور پر امن نہتے لوگوں کا مذاق اڑا رہا ہے، خیبر پختونخوا میں میڈیا کا مکمل بلیک آؤٹ ہے، انٹرنیٹ اور کیبل بند کیے ہوئے ہیں اسکولوں اور کلجز کو چھٹیاں دی ہوئی ہیں پشاور میں میٹرو بس سروس بند کی ہوئی ہے، بزدل لوگ دکھا نہیں رہے ہیں کہ پشاور اور دیگر علاقوں میں لوگ کیسے نکلے ہوئے ہیں یہ سیدھی گولیاں مار رہے ہیں۔ باڑہ، خیبر ہر جگہ مظاہرے ہو رہے ہیں، سوشل میڈیا پر انٹرنیٹ اور موبائل سگنلز بند ہونے کی وجہ سے خبریں نہیں آ رہی ہیں، خیبر پختونخوا میں خطرناک صورتحال ہے عوام گورنر راج کے خلاف نکلے ہوئے ہیں۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw


















