🌸*مُختصر پُراثر*🌸
🪷*کان میں ڈالی جانے والی ہر بات سچ نہیں ہوتی*
🪷*کبھی کبھی کسی کی حسد بھری رائے آپ کو ان لوگوں سے دور کرسکتی ہے. جو آپ کے لیے رحمت ہوتے ہیں*
میری شادی شدہ جان تم گھر کے اس زمہ دار بیٹے کی محبت ہو۔
جو شوق پورا کرنے کی عمر میں ذمہ داریاں نبھا رہا ہے
اذانِ فجر کی پُرسکون صدا
الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنَ النَّوْمِ
نماز نیند سے بہتر ہے۔
اٹھو، اپنے رب کے حضور جھک جاؤ؛
ہو سکتا ہے آج کی فجر
تمہاری زندگی کی سب سے خوبصورت ابتدا بن جائے۔ 🤲🏻
جب میرا نکاح آپ سے ہو جائے گا ،تو میں آپ کے کان میں کہوں گی۔۔
"فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ"🌸





